fronus inverter Two Important settings PV22 and PV 3200pv5200کیا آپ کے انورٹر کی سیٹنگ غلط ہیں
Вставка
- Опубліковано 23 тра 2024
- fronus inverter Two Important settings PV22 and PV 3200کیا آپ کے انورٹر کی سیٹنگ غلط ہیں
fronus inverter pv5200 setting
fronus inverter 6kw in Pakistan
solar inverter not battery charge
solar inverter PV 7200 setting
how to install solar inverter
how to change solar inverter
how to set a solar inverter
solar inverter error
#electromec
##solar
#solarsystem
#solarenergy
#solarinverter - Наука та технологія
Good information thanks sir
Nice brother
Well come
sir batteries drain ho jati hain...setting OSO hai charge bhi hoti hai battery lekin light jaye tou maximum 1 ghanty k andar band ho jati hain batteries...plz guide
@@sabanazir السلام علیکم بیٹری کتنے ایمپئرکی ہے اور کتنے وقت میں فل چارج ہوتی ہے اور بجلی بند ہونے کے بعد اس پر کتنا لوڈ ڈالا جاتا ہے
Bhai ags battery sp100 do battery hn fronous inverter pv 3200 with 4 plates 580 watt ki to kia iski setting se inverter ko raat k time battry pr kr skte hn
Plz plz plz reply mn boht preshan hogia.hn
@@princeamanullah177 جی بلکل کر سکتے ہیں لیکن لوڈ کم ڈالیں
@@princeamanullah177 چینل کو سسکرائب کریں شکریہ
@@princeamanullah177 اپ کی پلیٹ انورٹر کے حساب سے کم ہیں
AOA sir mene ik no setting sub raki he or 16 no oso per b raat ko battery wapada say charge hoti he . Pv 3200 model he software b 07 he
وعلیکم السلام جناب اس میں بظاہر مسئلہ کوئی نہیں ہو سکتا ہے کہ سافٹ ویئر میں کوئی پرابلم ہو اپ اس کی ویڈیو بنا کر مجھے بھیج دیں 0966558743528
چینل کو سسکرائب کریں شکریہ
بجلی کتنے وقت کے لیے بند ہوتی ہے رات کو
@@electromect sir bijli bohat Kam jati he Raat KO kabi kabar ni b jati
@@electromect Sir subscribe Kar Diya he
Pv 3200 210 تیزاب والی دو بیٹریاں ہیں
بیٹری کی 3٫4 سیٹنگ ہیں انکی اپ اینڈ ڈاوں رینج بتا دیں
السلام علیکم 26نمبر سیٹنگ 29.0 27نمبر 27پر اور 29نمبر 10پر رکھیں
Solar ma SUB ki setting select ki hai lekn load phr bhi grid hi chalta rehta ha kiya wajah ho sakti hai. MKS setting par solar chalta ha bass
1نمبر 5نمبر اور 16نمبر سیٹنگ کیا ہیں
انورٹر کون سا ماڈل ہے
16 number pe snf ha...or 1 number m nls waali ha( 4 number waali)
Inverter yhhi wala ha jo aapka ha
ایک نمبر کو Sub اور 16نمبر کو snu کریں شکریہ چینل کو سسکرائب کریں شکریہ
میں نے 2 نمبر پروگرام سیٹنگ SOL اور 16 نمبر CSO پر کر رکھی ہے اس کے باوجود سولر اور الیکٹرک ساتھ ورک کررہے ہیں جبکہ بیٹری بھی فل ہے
آ پ کا سوال سمجھ نہیں آ رہا 2نمبر سیٹنگ تو ایمپیر کی ہے جبکہ 16نمبر کی سیٹنگ رکھنے سے بیٹری پہلے سولر سے چارج ہو گی اگر سولر نہیں تو پھر بجلی پر چارج ہو گی
1 نمبر سیٹنگ جس میں لوڈ کس پر چلانا ہوتا ہے
@@emranrahman8398 چینل کو سسکرائب کریں شکریہ
@@emranrahman8398 آگ لوڈ شیڈنگ کم ہے تو ایس بی یو اور زیادہ ہے تو ایس یو بی پر رکھیں
@@emranrahman8398 چینل کو سسکرائب کریں شکریہ
اسلام وعلیکم ۔سولر انویٹر کے استاد محترم یہ فالٹ کیوں آتا ھے فالٹ #03۔ اور فالٹ #52 اکثر چلتے چلتے میں یہ فالٹ آ جاتا ھے اور اینویٹر کچھ دیر بند کرنے کے بعد آن کرنے پر فالٹ ختم ھو جاتا ھے رہنماؤں فرمائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپ کے سولر پینل کتنے واٹ کے ہیں اور کتنے ہیں اور انورٹر pv2200 ہے
#3بیٹری کے وولٹ زیادہ ہیں
چینل کو سسکرائب کریں شکریہ