Tribute to Muzaffar Warsi | Death Anniversary | Urdu Sad Poetry - Talab

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • آج اردو کے ممتاز شاعر جناب مظفر وارثی کی برسی ہے ۔
    مظفر وارثی 23 دسمبر 1933ءکو میرٹھ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا۔ ان کے والد الحاج محمد شرف الدین احمد، صوفی وارثی کے نام سے معروف تھے۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اور انہیں فصیح الہند اور شرف الشعرا کے خطابات عطا ہوئے تھے۔
    قیام پاکستان کے بعد مظفر وارثی نے لاہور میں اقامت اختیار کی اور جلد ہی ممتاز شعرا میں شمار ہونے لگے۔ انہوں نے کئی فلموں کے لیے نغمات بھی تحریر کیے تاہم ان کی اصل شہرت کا آغاز اس وقت ہوا جب انہوں نے اپنے خوب صورت لحن میں اپنی ہی لکھی ہوئی نعتیں اور حمد باری تعالیٰ پڑھنی شروع کیں۔ مظفر وارثی کی مشہور نعتوں میں یارحمت اللعالمین، ورفعنالک ذکرک اورتو کجا من کجا اور حمدیہ کلام میں مشہور حمد کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے سرفہرست ہیں۔
    مظفر وارثی کے مجموعہ ہائے کلام میں برف کی ناو، باب حرم، لہجہ، نور ازل، الحمد، حصار، لہو کی ہریالی، ستاروں کی آبجو، کھلے دریچے، بند ہوا، دل سے در نبی تک، ظلم نہ سہنا اور کمند کے نام شامل ہیں۔ مظفر وارثی نے اپنی خود نوشت سوانح عمری گئے دنوں کا سراغ کے نام سے تحریر کی تھی۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔
    جناب مظفر وارثی 28 جنوری 2011ء کو لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور میں جوہر ٹاﺅن کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئے۔
    ◼️ Poet: Muzaffar Warsi
    ◼️ Direction: Zigar Yousafzai
    ◼️ Voice, Selection & Edit: Irshad Khaliq
    ◼️ Presented by: Talab
    ---------------------------------------------------------------
    Follow us on other social media sites:👇
    Facebook:👉 / %d8%b7%d9%84. .
    UA-cam: 👉 www.youtube.co....
    Instagram:👉 / talabadab_084
    Pinterest: 👉 / irshadkhali. .
    Twitter:👉 / talab_adab084
    VK:👉 id63513...
    Tiktok: 👉 / talabpashtopo. .
    -------------------------------------------------------------------------
    🌼 Don't forget to subscribe our channel👍
    #muzaffarwarsi #tribute #deathanniversary #talab #urdupoetry #urdu #poetry #hearttouchingpoetry #sadpoetry #Parizaad #AllamaIqbal #AhmadFaraz #FaizAhmadFaiz #KhawajaMeerDard #ParveenShakir #JaunElia #MuneerNiazi #AmjadIslamAmjad #NasirKazmi #MeerTaqiMeer #AhmadNadeemQasmi #AnwarMasood #HabibJalib #MohsinNaqvi #QateelShifai #WasifAliWasif #WasiShah
    📖 Stay with us, broaden and enlighten your mind with good literature.
    Like, Comment & Share. 👍💬➡️

КОМЕНТАРІ •