خوش فہمی میں رہنا کبھی سیکھا بھی نہیں ہے ہم نے تو ترے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے کس وقت نہ جانے کوئی طوفان اٹھاۓ اُترے ہوۓ دریا کا بھروسا بھی نہیں ہے آدابِ ملاقات سے واقف جو نہیں ہیں اس واسطے آ کر کبھی ملتا بھی نہیں ہے اس طرح تری یاد میں اشکوں کو بہایا آنسو کوئی رخسار پہ ٹھہرا بھی نہیں ہے افسوس کہ جس شخص میں احساسِ وفا تھا سن کر مری بیماری کا رویا بھی نہیں ہے کل رات کو ہم دیر تلک باتیں کیں لیکن مشکٰوۃ ترے بارے میں پوچھا بھی نہیں ہے مشکٰوۃ
amazing, I now listening 4th time , love from pindi behria , very beautiful voice and poetry❤
بہت ہی عمدہ جی
بہت خوب صورت استھایئ
خوش فہمی میں رہنا کبھی سیکھا بھی نہیں ہے
ہم نے تو ترے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے
کس وقت نہ جانے کوئی طوفان اٹھاۓ
اُترے ہوۓ دریا کا بھروسا بھی نہیں ہے
آدابِ ملاقات سے واقف جو نہیں ہیں
اس واسطے آ کر کبھی ملتا بھی نہیں ہے
اس طرح تری یاد میں اشکوں کو بہایا
آنسو کوئی رخسار پہ ٹھہرا بھی نہیں ہے
افسوس کہ جس شخص میں احساسِ وفا تھا
سن کر مری بیماری کا رویا بھی نہیں ہے
کل رات کو ہم دیر تلک باتیں کیں لیکن
مشکٰوۃ ترے بارے میں پوچھا بھی نہیں ہے
مشکٰوۃ