السلام علیکم مائی یوتوب فیملی پلیز اپ لوگوں سے میری گزارش ہے جو بھی میری ویڈیو دیکھیں وہ لائک بھی کر دیا کریں اور اگے ویڈیو کو شیئر بھی کر دیا کریں پلیز پلیز پلیز نائیک ضرور کیا کریں اور جو چینل پہ نیو ہیں پلیز میرے چینل کو سبسکرائب ضرور کیا کریں شکریہ❤
سے ماشاءاللہ سے اپ کی ویڈیو چل رہی ہے اب انڈیا بنانے لگی ہیں اور فرائی بھی کر رہے ہیں اور میں اپ کی ویڈیو واچ کر رہی ہوں انشاءاللہ پوری دیکھوں گی ہمیشہ کی طرح اور یہ میرے بیٹے کو بہت اچھے لگتے ہیں خضر کو بہت پسند ہے بھنڈی
bom dia meus amigos sensacional voçes sempre arrasando lindamente nas receitas que Deus derrama bênçãos sem medida sobre voçes e a família de voçes ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ا سسٹر بچوں کا خیال کیا کریں وقت بکتے دیکھنا چولہے پہ نہ گھی جائے اللہ نہ کرے گریں ایسا واقعہ ہماری نظروں میں دو دفعہ ہوا ہے کیونکہ چھوٹی سی ایک بچی تھی ہمارے گاؤں میں تو وہ ہمارے گھر بھی اتی جاتی ہے لیکن یہ ہے کہ اس کی نا ساری سرجری ہوگی نا کراچی میں نا اس کی سرجری ہوگی او بچی ایسے ہی اس کی امی چائے بنا رہی تھی تو اس نے ایک دم سے ا کے نا ایک ڈیڑھ سال کی تھی کہ پتہ نہیں کتنے سال کی تھی تو اس کے اوپر چائے ساری ڈچ کی اس کے سر سے لے کر نا گلے تک اس کا ساری جو ہے نا جل گیا ایک سائیڈ اندری اس کی نظر اتی ہیں ابھی بھی اس کے سر کے بال بھی نہیں ہے ایک سائیڈ سے کیونکہ ڈاکٹر نے بولا ہے اس کی سرجری ہوگی سرجری ہوگی تب یہ ٹھیک ہوگی اول تو یہ ٹھیک نہیں ہوگی ہے زندہ ہے بہت پیاری بچی ہے اب تو جوان ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اس کا نا چہرہ اور بال نہیں ویسا ہی ہے اور بال بھی نہیں ائے اس کی سرجری ہوگی پتہ نہیں کتنے لاکھ روپے مانگ رہے ہیں سرجری کے احتیاط ضروری ہے نا بتانا بھی ضروری ہے کیونکہ ہم لوگ یوٹیوب فیملی ہیں تو ہم جب دیکھتے ہیں نا تو ہم پھر ہم گائیڈ بھی کرتے ہیں ایک دوسرے کو اپ برا نہیں ماننا بچے ہیں نا تو بھاگتے ہیں پتہ نہیں ہوتا تو اپ بچوں کو یا بٹھا دیا کریں یا فٹا فٹ بچوں سے پہلے کھانا بنا لیا کریں

❤❤❤❤Like tu done h sorry ma bhot masroof thi sister ❤
سے ماشاءاللہ سے اپ کی ویڈیو چل رہی ہے اب انڈیا بنانے لگی ہیں اور فرائی بھی کر رہے ہیں اور میں اپ کی ویڈیو واچ کر رہی ہوں انشاءاللہ پوری دیکھوں گی ہمیشہ کی طرح اور یہ میرے بیٹے کو بہت اچھے لگتے ہیں خضر کو بہت پسند ہے بھنڈی
@anabiyacookingvlogs543 koi baat nahin
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤👍
@MazdoorBanda-cp1 jazak Allah
ماشاء الله تبارك الله.🙋♂️
Jazjka
Masha Allah ❤❤ nice video ❤❤❤❤👍
Jazaklah
bom dia meus amigos sensacional voçes sempre arrasando lindamente nas receitas que Deus derrama bênçãos sem medida sobre voçes e a família de voçes ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shukriaya
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
G
ماشاءاللہ بہت ہی مزے دار بھنڈی کی ریسپی بنائے ھے سسٹر جی
جزاك اللهُماشاءاللہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین
Ws
Mashallah very nice okra recipe and cute kids. Mashallah great alphabet reading ❤❤❤
Thnks
Mashallah tasty bhindi recipe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shukriya sister
Mash❤😊
Thanks
Mashallah nice sharing bhot Maza ke banyi ha 🎉🎉
G
Hllo my frend, full support🙏🙏
@@SemangatRupiah shukriya
Good recipe 😊👍🇨🇦
Thanks
❤❤❤❤great
Thnks
Good 💯💯💯💯💯
Thnks
زبردست🎉🎉
شکریہ
8:24
لائف لگا کے چھوڑ دیں
Mashallah zabardast
Shukriaya
Excellen video❤❤❤❤
Thnks
Thanks for sharing ❤❤❤❤
Shukriaya
Look very nice 👌 🎉❤
Thanks 😊
Good 😊😊
Thanks
Good ❤❤
Thnks
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉👍👍👍🤲🤲🤲
Thanks
Nice 👍 you
Nic
Sukses selalu temanku 👍
H
Mashallah ❤️
جزاک اللہ
nice vlog full watch 👍🏻 like bhi kya hai sister ❤
Bohat shukriya syster
Nice 👍☺️🙂🤠💯🎂
Thnks
❤❤❤nice vlog
Shukriaya
Mashallah🎉❤😊
Jazaklah
💯❤❤❤❤🎉🎉👍👍👍❤️❤️❤️🌹🌹🌹💯
😊
Like Don and full watch sister g
Shukrya
Shukrya
End me kiya dalyn gi dikhty h
کون فلاور
🤲🤲🤲👈mobile ky awaz band hy wedo wach ful ho ghy api 8:24
شکریہ بھائی جان
cornflour dla is se kiya hota h sister ma frist time dikha
ایک تو اس میں ٹیسٹ بڑھ جاتا ہے اور جو بھنڈیوں میں لیس وغیرہ بن جاتا ہے وہ نہیں بنتا
@@haseenavillagevlog940 sahi
بھائی جان تو اپنی گھر والے کو پارٹنر کیا کرو
kyA
Kya madam Apne channel per murgi slaughter karne ka irada hai kabhi murgi sadar kya hai replay
G
ا سسٹر بچوں کا خیال کیا کریں وقت بکتے دیکھنا چولہے پہ نہ گھی جائے اللہ نہ کرے گریں ایسا واقعہ ہماری نظروں میں دو دفعہ ہوا ہے کیونکہ چھوٹی سی ایک بچی تھی ہمارے گاؤں میں تو وہ ہمارے گھر بھی اتی جاتی ہے لیکن یہ ہے کہ اس کی نا ساری سرجری ہوگی نا کراچی میں نا اس کی سرجری ہوگی او بچی ایسے ہی اس کی امی چائے بنا رہی تھی تو اس نے ایک دم سے ا کے نا ایک ڈیڑھ سال کی تھی کہ پتہ نہیں کتنے سال کی تھی تو اس کے اوپر چائے ساری ڈچ کی اس کے سر سے لے کر نا گلے تک اس کا ساری جو ہے نا جل گیا ایک سائیڈ اندری اس کی نظر اتی ہیں ابھی بھی اس کے سر کے بال بھی نہیں ہے ایک سائیڈ سے کیونکہ ڈاکٹر نے بولا ہے اس کی سرجری ہوگی سرجری ہوگی تب یہ ٹھیک ہوگی اول تو یہ ٹھیک نہیں ہوگی ہے زندہ ہے بہت پیاری بچی ہے اب تو جوان ہو گیا ہے لیکن ابھی تک اس کا نا چہرہ اور بال نہیں ویسا ہی ہے اور بال بھی نہیں ائے اس کی سرجری ہوگی پتہ نہیں کتنے لاکھ روپے مانگ رہے ہیں سرجری کے احتیاط ضروری ہے نا بتانا بھی ضروری ہے کیونکہ ہم لوگ یوٹیوب فیملی ہیں تو ہم جب دیکھتے ہیں نا تو ہم پھر ہم گائیڈ بھی کرتے ہیں ایک دوسرے کو اپ برا نہیں ماننا بچے ہیں نا تو بھاگتے ہیں پتہ نہیں ہوتا تو اپ بچوں کو یا بٹھا دیا کریں یا فٹا فٹ بچوں سے پہلے کھانا بنا لیا کریں
جی جی پتہ ہے سسٹر
او ہو پھر
تو آب کیا ہوا