mere pyare Hazrat Maulana Abdul Qavi sb Db. Hyderabad

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 4

  • @mahmooda3906
    @mahmooda3906 Рік тому +1

    Mashallah bht Achcha padha hai Allah pak Hazrat ki umar mai barkat Ata farmay sehat Afiyat ke sath Ameen

  • @SaimaTarannum-tt6gu
    @SaimaTarannum-tt6gu Рік тому

    اطال اللہ عمرہ

  • @anwarkhaleel7325
    @anwarkhaleel7325  Рік тому +1

    میرے حضرت میرے مرشد میرے پیارے مصلح حضرت مولانا عبدالقوی صاحب دامت برکاتہم،
    اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی و عافیت کے ساتھ رکھے ،
    آپ ہمارے بہت بڑے محسن ہیں کہ اللہ تعالٰی نے آپ کے ذریعہ بندہ کو ہدایت عمل عطاء فرمائی
    حضرات والدین کریمین کی اصل قدردانی و عظمت و محبت کے جذبہ سے خدمت کی توفیق آپ سے تعلق کے بعد ہی پیدا ہوئی ،
    سب سے اصل اپنا اصلی مقصد کی طرف دھیان ہوا کہ اللہ تعالٰی نے ہمیں کیوں پیدا کیا اور ہم جب اللہ تعالٰی کے سامنے حاضر ہونگے تو کیا جواب دیں گے ،
    اللہ تعالٰی آپ کا مشفق سایہ ہم سب پر تادیر بعافیت قائم رکھے۔ آمین
    محمد انوار خلیل ہردوئی