Maryam Nawaz Sharif - Exclusive Interview (Part-2) - Jirga - Saleem Safi - Geo News
Вставка
- Опубліковано 18 лют 2023
- #JIRGA | #SaleemSafi | 19th February 2023
Guest: Maryam Nawaz Sharif (Senior Vice-President & Chief Organizer)
Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#maryamnawaz
#saleemsafi
#geonews
Nice comedy show.
ya Allah... PDM k tmam corrupt logon sy Pakistan ki hifazat frma amen
صافی صاحب اس انٹرویو کے بعد ڈی جی صاحب کو فون لگاؤ اور کہو کہ سر پہلے تو ایک لیڈر ہمیں لفافی کہتا آب عوام مجھے یہ خطاب دے رہی ہے اس کی انویسٹی کیشن کروائیں
This whole family should start their own comedy show “ keeping up with the Sharifs”
اور مریم سفدر کو سزا تھی مگر کئی سال سے جیل کے باہر ہیں تو لاڈلا کون ہے عدلیہ کا ۔اسحاق ڈار اشتہاری ہونے کے باوجود پانچ سال بعد واپس آئے سول عوام کے کیوں نہیں کرتے یہ تو پلانٹڈ سوال جو آپ کو دیتے ہیں آپ سوال کرتے ہیں
اب تو عمران خان ايک کروڑ مرتبہ زندہ باد
صافی صاحب اس پروگرام میں جیو کا وقت ضائع کیا
صحافی اگر صحافت چھوڑ کر سیاست میں آنا چاہتا ہے تو اس کو ٹکٹ دے کر الیکشن لڑواءیں ۔ اس طرح عہدے بانٹ کر رشوت نا دیں ۔ یہ 90's کا زمانہ نہی ہے ۔ اس دور کے نوجوان سب جانتے ہیں ۔
May Allah protect our pakistan Ameen
انٹرویو میں سب کچھ تھا سچ کے سوا 😂
واہ واہ کیا ایکٹریس ہے اور لفافی صاحب نے دئیے گئے سوالات اچھے کیئے۔۔😁🫢
Safi khushamad main boht mahir hain masha Allah
Good ledar in pakistan
تمام سوالات کے جوابات حقیقی اور منطقی تھے۔ اس میں جھوٹ اور بناوٹ کا شائبہ بھی نہیں ملتا۔
اللہ سے ڈرو اللہ بہت بڑا ہے
پہلی بار سن رہی ہوں مریم کو ۔ اچھی گفتگو کی ہے
Safi sahib please ask the lady don’t resist the election if you don’t want to repeat the life style you been through. Let the democracy work.
Ya Allah Pakistan ko in sharifon zardrion se aur makkar aurat Maryam k shar se mehfooz farma. Aameen
کون کون عبرت کا نشان بنا ھے ان کے نام تو بتائے جائیں کہ کون کون ان میں سے کسمپرسی بسے گذارہ کر رھے ھیں کوئی اک نام تو بٹائیں تو ذرا
جب تک قرآنی قوانین کے مطابق نظام حکومت نہیں آئے گا تب تک اسسٹم نہیں بدلے گا