دل کی دنیا بدل جائیگی! اُمت کی رہبری کے لئے رہبرِ اکبر ہر دور میں رہبری کرتا ہےاور ہر دور میں رہبرِ بھیجتا ہے اور اسکی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کے اس کے کلام کو ہر طبقے کا فرد جو شیخ الحدیث مفتی محقق و مدبر سے لے کر ابتدائی طالب علم تک بہت بڑے تاجر سے ادنی مزدور تک اور ایک جاگیدار سے لیکر کسان (هاری) تک بڑے سے بڑے سیاستدان سے ایک ادنیٰ سے کارکن، الغرض! دنیا کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے فرد سے اعلیٰ سے اعلیٰ عہدے و منصب پر فائز افراد اسکے کلام کو اپنے اپنے شعبے اور اپنی اپنی زندگی کی ہدایت حاصل کریں اور اسکے کلام سے ہر فرد یہ سمجھے کے یہ گفتگو اور کلام مجھ ہی سے متعلق ہے یہ نشانی اللہ آباد کے مردِ درویش میں نظر آتی ہے جسے دنیا خواجہ محمد طاہر سجن سائیں کے نام سے یاد کرتی ہے جسکی سوچ و فکر پوری دنیا کے مسلمانوں پر محیط ہے جو اُمت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کی روشنی میں عالمی سطح پر تربیت بھی کرتا ہے اور روحانیت کے پیاسوں کو رومی و جامی کے جام سے سیراب کرتا ہے تو دوسری جانب اہل علم و دانش کو غزالی کے اسرار اور رازی کے رموز سے بھی آشنا کرتا ہے جو میکدہ مجدد الف ثانی سے عارفوں کو معرفت کے جام بھی پلاتا ہے جسمیں وفا وصدقِ صدیق بھی ہے تو سوز سلمان بھی جسمیں خواجہ محمد قاسم کی سخا و عطا بھی تو خواجہ بہاؤالدین کی بے باکی و بہادری بھی جسمیں خواجہ محمد زاہد کا زھد بھی تو شیخ علاودین کی عبادت و عجز و نیاز کا رنگ بھی خواجہ بو سعید کی سعادت بھی تو خواجہ فضلِ علی کا فیض و فضیلت بھی خواجہ پیر مٹھا رحمۃ اللہ علیہ کی معرفت کی مٹھاس بھی اور خواجہ اللہ بخش ( حضرت سوہنا سائیں ) کی بخششِ با کمال بھی دوستو دنیا میں آپنے بڑے سے بڑے رہبرِ دیکھے ایک بار اس رہبرِ کے پاس بھی بیٹھ کر دیکھو دِل کی دنیا بدل جائیگی۰ پیر سجن ساٸین سلسلہ نقشبندی کی عظیم بزرگ ہین جو قلب پر انگل لگا کر اللہ پاک کا زکر دیتے ہین انکی خانقاہ سندھ کی ضلع نوشھرو فیروز تحصیل کنڈیارو درگاھ اللہ آباد شریف ہے جو کہ نیشنل ھاٸی وی پر ہے! فقیرارشدعلی طاہری نقشبندی
Dena hai Ankho ko to yesi rasai de., Mai dekhu ye duniya to muze tu dikhai de Hakk Ehsan ❤ Hakk Nasib ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت 🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔ وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28 (اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔ يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71 جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔ وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17 اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔ لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸ بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔ إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰ وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے بڑا ثواب دے گا ۔ أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰ سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔ وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28 اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔ فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا - الکهف، - 65
سیدنا حضور غوث الاعظم حضرت شیخ سید محی الدین عبد القادر جیلانی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں: "تو ایسے شخص (مرشد) کو تلاش کر جو تیرے دین کے چہرہ کے لیے آئینہ ہو - تو اس میں ویسے ہی دیکھے گا جیسا کہ آئینہ میں دیکھتا ہے اور اپنا ظاہری چہرہ، عمامہ اور بالوں کو درست کر لیتا ہے ان کو سنوارتا ہے - تو عقلمند بن یہ ہوس کیسی ہے اور کیا ہے؟ تو کہتا ہے مجھے کسی شخص کی ضرورت نہیں جو مجھے تعلیم دے حالانکہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ہے: اَلْمُؤْمِنُ مِرَّآۃُ الْمُؤْمِنْ (مومن مومن کا آئینہ ہے) جب مسلمان کا ایمان درست ہو جاتا ہے تو وہ تمام مخلوق کے لیے آئینہ بن جاتا ہے کہ وہ اپنے دین کے چہروں کو اس کی گفتگو کے آئینہ میں اس کی ملاقات اور قرب کے وقت دیکھتے ہیں" - (الفتح الربانی: مجلس ۶۱) ,❤️💕💕💕❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕 ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ-ᴇ- ᴋᴀᴍɪʟ مجھے پہلے یوں لگتا تھا کہ صوفی وہ ہوں گے جو خاص قسم کے کپڑے ، بڑے بڑے جبہ، بڑی بڑی پگڑیاں پہنتے ہوں گے، مگر جب میں نے صوفی پر ریسرچ کرنا شروع کیا پھر ایک جگہ میں نے پڑھا اگر تو صوفی کو جاننا چاہتے ہو تو،،،، رومی کی زندگی کو پڑھو، تو مجھے معلوم ہوا صوفی وہ ہوتا ہے جو تصوف سے تعلق رکھنے، والا باطن کی صفائی، اخلاق حسنہ کے اندر سنت ہو ۔۔۔ پھر جب میرا درگاہ اللہ آباد شریف جانا ہوا میں نے وہاں ایک ایسی ہستی دیکھی جنھوں نے نہ جبہ پہنا ہوا تھا٫ نہ ہی بڑی بڑی پگڑی٫نہ آنکھوں میں سرمہ تھا٫نہ کوئی خاص قسم کے کپڑے تھے، سادہ سا لباس، عام سا عمامہ تھا۔۔۔ وہ اسٹیج پر آ رہے تھے نظریں جھکا کر سب کے سامنے ہاتھ باندھ کے بڑی عاجزی انکساری کے ساتھ آ رہے تھے پھر وہ اسٹیج پر بیٹھ گئے نظریں جھکی خود کو ادنیٰ سمجھ کہ۔ اس ایک ہستی کا دیدار کرنی ہزاروں لوگ اکھٹے ہوئے تھے۔۔۔ ایک ہستی کے لئے اور وہ ہستی تصوف اہلسنت سے تعلق رکھنے والے محمد طاھر المعروف سجن سائیں تھے نہ تکبر تھا٫ نہ انا تھی، نہ کوئی فخر تھا، انہوں نے صوفیوں کا لباس تو نہیں پہنا تھا مگر کسی صوفی سے کم نہیں تھے ۔۔ وہاں بہت خوبصورت منظر تھا ہر کوئی عبادت میں مشغول تھا دعائیں مانگیں جا رہی تھی ہر طرف جیسے نور کے بارش ہو رہی ہو۔ مجھے اس پیر کامل کو دیکھہ کے خدا یاد آیا میرا دل عبادت کے طرف مائل ہورہا تھا مجھے اک بات یاد آئی کہ ولی وہ ہوتا ہے جن کو دیکھہ کہ خدا کہ یاد آئے۔۔۔ ساری مخلوقا اس ایک نظر کے طالب تھے انہوں نے نظریں اٹھائیں تو سارے وجد میں آ گئے ۔۔۔ کوئی رو رہا تھا٫کوئی چینخ رہا تھا، کوئی رقص میں جھوم راہا تھا، تو کوئی خاموش بیٹھے تھے جو دل ہے دل میں رورہے تھے، چیخیں مار رہے تھے٫ جیسے کہ ان کا دل پھٹ رہا ہو اس پیر کی نگاہ میں ایسے تاثیر تھی۔۔۔ سارا پنڈال اس ایک نظر کا طالب تھا اس ہستی نے ایک نظر اٹھائیں تو سارا پنڈال جھوم اٹھا کسے کہ آواز میں تاثیر ہوتی ہے کسے کہ لفظوں میں مگر اس مرشد کہ نگاہ میں تاثیر تھی مجھے وہ شعر یاد آیا "نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھے" "بدلتی ہزاروں کے تقدیر دیکھی"
Hazrat Baba Ehsanullah Khan Warsi (R.A) Dargah
Address:
Onnur Shah Gutta, Opp. Tomato Mandi, Kadri Road, Dist: Chittoor, Madanapalle - 517325, Andhra Pradesh, India.
Ya waris❤❤❤Haq waris❤❤❤
बस यही है इबादत यही बन्दगी
राहे उलफत में हम झुमते झुमते
अपनी मंज़िल पे इक दिन पहुच जाएगे
नक्शे पा ए सनम चुमते चुमते
वाह वाह बहुत खूब
जमाने में नही देखा,कोई सरकार के जैसा,
हमें ये नाज है रहबर,हमारा हो ऐसा हो,
तेरा दर मिल गया मुझकों,
सहारा हो तो ऐसा हो,
🙏🌹🌹🌹🌹🌹🙏
Karun sanjda aik khuda ko parhun kalma ya main duaa doon dono Hain aik khuda Aor muhabat...
دل کی دنیا بدل جائیگی!
اُمت کی رہبری کے لئے رہبرِ اکبر ہر دور میں رہبری کرتا ہےاور ہر دور میں رہبرِ بھیجتا ہے اور اسکی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کے اس کے کلام کو ہر طبقے کا فرد جو شیخ الحدیث مفتی محقق و مدبر سے لے کر ابتدائی طالب علم تک بہت بڑے تاجر سے ادنی مزدور تک اور ایک جاگیدار سے لیکر کسان (هاری) تک بڑے سے بڑے سیاستدان سے ایک ادنیٰ سے کارکن، الغرض! دنیا کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے فرد سے اعلیٰ سے اعلیٰ عہدے و منصب پر فائز افراد اسکے کلام کو اپنے اپنے شعبے اور اپنی اپنی زندگی کی ہدایت حاصل کریں اور اسکے کلام سے ہر فرد یہ سمجھے کے یہ گفتگو اور کلام مجھ ہی سے متعلق ہے یہ نشانی اللہ آباد کے مردِ درویش میں نظر آتی ہے جسے دنیا خواجہ محمد طاہر سجن سائیں کے نام سے یاد کرتی ہے جسکی سوچ و فکر پوری دنیا کے مسلمانوں پر محیط ہے جو اُمت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کی روشنی میں عالمی سطح پر تربیت بھی کرتا ہے اور روحانیت کے پیاسوں کو رومی و جامی کے جام سے سیراب کرتا ہے تو دوسری جانب اہل علم و دانش کو غزالی کے اسرار اور رازی کے رموز سے بھی آشنا کرتا ہے جو میکدہ مجدد الف ثانی سے عارفوں کو معرفت کے جام بھی پلاتا ہے جسمیں وفا وصدقِ صدیق بھی ہے تو سوز سلمان بھی جسمیں خواجہ محمد قاسم کی سخا و عطا بھی تو خواجہ بہاؤالدین کی بے باکی و بہادری بھی جسمیں خواجہ محمد زاہد کا زھد بھی تو شیخ علاودین کی عبادت و عجز و نیاز کا رنگ بھی خواجہ بو سعید کی سعادت بھی تو خواجہ فضلِ علی کا فیض و فضیلت بھی خواجہ پیر مٹھا رحمۃ اللہ علیہ کی معرفت کی مٹھاس بھی اور خواجہ اللہ بخش ( حضرت سوہنا سائیں ) کی بخششِ با کمال بھی دوستو دنیا میں آپنے بڑے سے بڑے رہبرِ دیکھے ایک بار اس رہبرِ کے پاس بھی بیٹھ کر دیکھو دِل کی دنیا بدل جائیگی۰
پیر سجن ساٸین سلسلہ نقشبندی کی عظیم بزرگ ہین جو قلب پر انگل لگا کر اللہ پاک کا زکر دیتے ہین انکی خانقاہ سندھ کی ضلع نوشھرو فیروز تحصیل کنڈیارو درگاھ اللہ آباد شریف ہے جو کہ نیشنل ھاٸی وی پر ہے!
فقیرارشدعلی طاہری نقشبندی
Mash allah Subah allah Alhamdulillah
🌹Ya waris🌹karem🌹🤲🌹
🦋🌹❤🌹Ya waris🌹heqq🌹waris🌹❤🌹🦋
Masha allah bahot acha kalam hai Amir Naza bhai Masha allah
Baba jaan zindabad❤❤❤❤❤
Sir ji abki 2024 ursh ki sari video aur fool kvalli Ka video daliyega baba Jaan ki❤❤❤
Insah Allah 💖 Alhamdulillah 🌹💖
Subah Allah Alhamdulillah 🌹💖
کرم تیرا مجھ پر آعیاں اِس قدر ہے
جدھر دیکھتا ہوں تو ہی جلوہ گر ہے
تیرے در پہ مرشد کروں کیوں نہ سجدے
تیرے نقشِ پا کے لیے میرا سر ہے 🙏🌹
Shubhanallah to be storong thoughts and prayers 🙏 hai
Very good video sir
YA MAULA ALI 🎉🎉
Haq baba jaan zindabad
Masha allah
Baba jaan zindabaad
Mashallah nice
Masha Allah Amir Naza bhai
HAQ MURSHID YA MURSHID
🙏🌹🌹🌹🌹🌹🙏
Babajaan Zindabad 🙏🏼🙏🏼
Mashallaha g ❤❤
Mashallah 🙏🙏🙏🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤
Dena hai Ankho ko to yesi rasai de.,
Mai dekhu ye duniya to muze tu dikhai de
Hakk Ehsan ❤ Hakk Nasib
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️🙇♀️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Insah Allah 🙏 🌹💖🌹❤️
Aap hi aap parvardigaar klobala ka razdar❤
Peer k karam se bahut pasand aaya
Massha Allah kalam
Subhan allah
Inshallah 🌹💖
Assalamu alaikum 🙏🤲
Ya moula❤❤❤❤❤
Baba jan
So super and cute quwali❤❤❤❤❤😊😊❤❤❤
Ya baba jaan ya waris
Masha allah Amir Bhai kya baat hai
Firoz warsi ,,subhanallah
Assalamu alaikum
Haq murshid ya murshid 🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Ya mere malik 🙇♂️🙇♂️🙇♂️🙇♂️🙇♂️🙏🙏🙏🙏🙏💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹
Thank you sir
SAMNE TU PHIR TERI TALASH
Mashallah kya baat hai bahot khoob
Bahot khub👌🙌
Masaallah shubhanallah
Ye kis jagah pe hai
🥀🥀🥀🥀🥀💞💞💞.mashalla.hamarre bhi.duuva.khabull.hu.bhat.khub.🥀🥀🥀🥀💞💞💞💞
Asalaam alaikum bhai 2023 URS festival video's send me ❤️
Mashallah
میرا عشق
Subhan ra riyz ❤️❤️❤️🌹🌹🌹
Haq Babajaan Rab Babajaan
Ye kaha hoty hain?
@@صابریقلندری What You Mean Dear
@@asibwarsi7372 I mean where he from?
@@صابریقلندری Kon
Huwal Bhedi Huwal Ehsaan Huwal Waris
Mashallah.
🌹🌹Haq allah🌹 Haq peer 🌹🌹
Nice masha allah
Kya baat hai bhai kya aap quwwal ka naam bata sakte hai bhai Masha allah kalam bahot hi umda hai
AMIR NAZA QAWWAL
❤ चौहान
Bemisaal ❤️🤲👳🙌🙌💓
حق مولا حق ؤارث
Ye kaha hoty hain city and address?
Subhanallah ❤❤❤❤
Mashaallah 🥹
مرشد کیوں ضروری ہے💐بیعت مرشد ، کی اہمیت
🌺قرآن و حدیث کی روشنی میں ۔
وَاصْبِرْ نَفْسَکَ مَعَ الَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدَاةِ وَ الْعَشِیِّ يُرِيْدُوْنَ وَجْهَه‘ط وَ لَا تَعْدُ عَيْنَاکَ عَنْهُمْ - الکهف، - 28
(اے میرے بندے) تو اپنے آپ کو اُن لوگوں کی سنگت میں جمائے رکھا کر جو صبح و شام اپنے ربّ کو یاد کرتے ہیں، اُس کی رضا کے طلبگار رہتے ہیں (اُس کی دِید کے متمنی اور اُس کا مکھڑا تکنے کے آرزومند رہتے ہیں) تیری (محبت اور توجہ کی) نگاہیں اُن سے نہ ہٹیں۔
يَوۡمَ نَدۡعُواْ ڪُلَّ أُنَاسِۭ بِإِمَـٰمِهِمۡۖ - (آلقران) بنی اسرائیل - 71
جس دن ہم ہرجماعت کو اس کےامام (پیشوا) کے ساتھ بلائیں گئے۔
وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُ وَلِيّاً مُّرْشِداً - الكهف17
اور جو گمراہ ہوجائے آپ اس کا کوئی ولی اور مرشد نہیں پائیں گے۔
لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۸
بےشک ﷲ راضى ھوا اﻳمان والوں سے جب وه اس پیڑکے نیچے تمہاری ىبعیت کرتے تھے تو ﷲ نے جانا جو ان کے دلوں میں ھے تو ان پر اطمینان اتارا اور ان میں جلد آنے والى فتح کا انعام دیا۔
إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللَّهَ يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ فَمَن نَّكَثَ فَإِنَّمَا يَنكُثُ عَلَى نَفْسِهِ وَمَنْ أَوْفَى بِمَا عَاهَدَ عَلَيْهُ اللَّهَ فَسَيُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا - آلقران ۔ سورہ فتح ۱۰
وه جو تمہارى بیعت کرتے ہیں وه تو ﷲ ھى سے بیعت کرتے ھﻳں ان کے ھاتھوں پر ﷲ کا ھاتھ ھے تو جس نے عہد توڑا اس نے اپنے بڑے عہد کو توڑا اور جس نے پورا کیا وه عہد جو اس نے ﷲ سے کیا تھا تو بہت جلد ﷲ اسے
بڑا ثواب دے گا ۔
أَلا إِنَّ أَوْلِيَاء اللّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ - آلقران ۔ سورہ یونس ۱۰
سن لو بے شک ﷲ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ھے نہ کچھ غم۔
وَ لَا تُطِعْ مَنْ أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِکْرِنَا - الکهف، - 28
اور تو اُس شخص کی اِطاعت بھی نہ کر جس کے دِل کو ہم نے اپنے ذِکر سے غافل کر دِیا ہے۔
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَا آتَيْنَاهُ رَحْمَةً مِنْ عِندِنَا وَعَلَّمْنَاهُ مِن لَّدُنَّا عِلْمًا - الکهف، - 65
Apko kya karamat hui inse
Maula waris l
I Love you babajan babajan zindabad babajan zindabad
Mashallah 🌹🥰
Whenever ask for you
YE KIS JAGAH PER HAI HAZRAT KA KYA NAAM HAI
bekwtrust.org/
♥️♥️✨✨
سیدنا حضور غوث الاعظم حضرت شیخ سید محی الدین عبد القادر جیلانی قدس سرہ السامی فرماتے ہیں:
"تو ایسے شخص (مرشد) کو تلاش کر جو تیرے دین کے چہرہ کے لیے آئینہ ہو - تو اس میں ویسے ہی دیکھے گا جیسا کہ آئینہ میں دیکھتا ہے اور اپنا ظاہری چہرہ، عمامہ اور بالوں کو درست کر لیتا ہے ان کو سنوارتا ہے - تو عقلمند بن یہ ہوس کیسی ہے اور کیا ہے؟ تو کہتا ہے مجھے کسی شخص کی ضرورت نہیں جو مجھے تعلیم دے حالانکہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ہے:
اَلْمُؤْمِنُ مِرَّآۃُ الْمُؤْمِنْ
(مومن مومن کا آئینہ ہے)
جب مسلمان کا ایمان درست ہو جاتا ہے تو وہ تمام مخلوق کے لیے آئینہ بن جاتا ہے کہ وہ اپنے دین کے چہروں کو اس کی گفتگو کے آئینہ میں اس کی ملاقات اور قرب کے وقت دیکھتے ہیں" -
(الفتح الربانی: مجلس ۶۱)
,❤️💕💕💕❤️❤️❤️❤️💕💕💕💕💕
ᴍᴜʀꜱʜɪᴅ-ᴇ- ᴋᴀᴍɪʟ
مجھے پہلے یوں لگتا تھا کہ صوفی وہ ہوں گے جو خاص قسم کے کپڑے ، بڑے بڑے جبہ، بڑی بڑی پگڑیاں پہنتے ہوں گے،
مگر جب میں نے صوفی پر ریسرچ کرنا شروع کیا پھر ایک جگہ میں نے پڑھا اگر تو صوفی کو جاننا چاہتے ہو تو،،،،
رومی کی زندگی کو پڑھو، تو مجھے معلوم ہوا صوفی وہ ہوتا ہے جو تصوف سے تعلق رکھنے، والا باطن کی صفائی، اخلاق حسنہ کے اندر سنت ہو ۔۔۔
پھر جب میرا درگاہ اللہ آباد شریف جانا ہوا میں نے وہاں ایک ایسی ہستی دیکھی جنھوں نے نہ جبہ پہنا ہوا تھا٫ نہ ہی بڑی بڑی پگڑی٫نہ آنکھوں میں سرمہ تھا٫نہ کوئی خاص قسم کے کپڑے تھے، سادہ سا لباس، عام سا عمامہ تھا۔۔۔
وہ اسٹیج پر آ رہے تھے نظریں جھکا کر سب کے سامنے ہاتھ باندھ کے بڑی عاجزی انکساری کے ساتھ آ رہے تھے پھر وہ اسٹیج پر بیٹھ گئے نظریں جھکی خود کو ادنیٰ سمجھ کہ۔ اس ایک ہستی کا دیدار کرنی ہزاروں لوگ اکھٹے ہوئے تھے۔۔۔
ایک ہستی کے لئے اور وہ ہستی تصوف اہلسنت سے تعلق رکھنے والے محمد طاھر المعروف سجن سائیں تھے نہ تکبر تھا٫ نہ انا تھی، نہ کوئی فخر تھا، انہوں نے صوفیوں کا لباس تو نہیں پہنا تھا مگر کسی صوفی سے کم نہیں تھے ۔۔
وہاں بہت خوبصورت منظر تھا ہر کوئی عبادت میں مشغول تھا دعائیں مانگیں جا رہی تھی ہر طرف جیسے نور کے بارش ہو رہی ہو۔ مجھے اس پیر کامل کو دیکھہ کے خدا یاد آیا میرا دل عبادت کے طرف مائل ہورہا تھا مجھے اک بات یاد آئی کہ ولی وہ ہوتا ہے جن کو دیکھہ کہ خدا کہ یاد آئے۔۔۔
ساری مخلوقا اس ایک نظر کے طالب تھے انہوں نے نظریں اٹھائیں تو سارے وجد میں آ گئے ۔۔۔ کوئی رو رہا تھا٫کوئی چینخ رہا تھا، کوئی رقص میں جھوم راہا تھا، تو کوئی خاموش بیٹھے تھے جو دل ہے دل میں رورہے تھے، چیخیں مار رہے تھے٫ جیسے کہ ان کا دل پھٹ رہا ہو اس پیر کی نگاہ میں ایسے تاثیر تھی۔۔۔
سارا پنڈال اس ایک نظر کا طالب تھا اس ہستی نے ایک نظر اٹھائیں تو سارا پنڈال جھوم اٹھا
کسے کہ آواز میں تاثیر ہوتی ہے کسے کہ لفظوں میں مگر اس مرشد کہ نگاہ میں تاثیر تھی مجھے وہ شعر یاد آیا
"نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھے"
"بدلتی ہزاروں کے تقدیر دیکھی"
asalamu alikum mujy dua kegay ammen
🤲🤲🤲🤲🤲👌👌
👌❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🙏🏻🌺😍🌸🙏🏻
Samaj Aya bhai
@@adibadib7116 kya mere bhai
Aap ko urdu Ata Hai ya ni yehi puchrah Tha yar
@@adibadib7116 nhi bhaijaan nhi aata hai lekin mohabbat ki koi bhasha nhi hoti hai
Are yar emotional 😢 Kar derahe ho
Bashak
Address dargah Sharif
www.google.com/search?client=ms-android-oneplus&cs=1&output=search&q=Dargah+Of+Hazrat+Baba+Ehsanullah+Khan+Warsi+(R.A)&ludocid=14190999668354550140&gsas=1&client=ms-android-oneplus&ibp=gwp;0,7&lsig=AB86z5UH1Qd4tSP05N0tCFWLQP3D&kgs=af493a18d6ce259b&shndl=-1&source=sh/x/kp/local/2
Wich place plz
السلامُ علیکم جناب ۔یہ پیر صاحب کہاں سے ھیں اور درگاہ کہاں ھے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🎉🎉🎉
Insah Allah 💖 Alhamdulillah 🌹❤️
Masha allah
Subhan allah
Mashallah
Masha allah
Masha allah
Subhan allah
Subhan Allah
Masha Allah
Subhan Allah
Mashallah