@Senced BntSenced عربی میں تو کوئی چھوٹا الف اور بڑا الف نہیں ہوتا۔۔۔ انگریزی ہماری زبان نہیں۔۔۔ لیکن مشورہ اور تصحیح کے لیے ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔ پر اب میں اس شخص کے مداحوں میں نہیں۔۔۔ اب یھدیہ اللہ
@Senced BntSenced میں نے کب کہا انگریزی اللہ نے نہیں بنائی ۔ میں نے کہا ہماری زبان نہیں ۔۔۔ اس کے رموز سے ہم۔ناواقف ہیں ۔۔ انگریز اردو کی۔غلطی کرے تو معاف ہے کیوں کہ۔وہ۔اسکی زبان نہیں ۔جزاکم اللہ خیر۔۔۔ اس کو انگریزی میں کیسے لکھیں گے بہن
han ye bat sahi hai k kuch log andhi taqleed krtay hain jo keh hr giz sahi nai hai. but ye kehna k taqleed bilkul nai krni chaeay, meray khyal se ye bat kisi tarha se b sahi nai hai. Salam.
علی بھائی سے اختلاف۔ * علی بھائی کا دعوی اصلاح کا ہے۔ * دعوی ہے کہ بتائیں وہ کون سا عقیدہ میں نے انٹروڈیوس کروایا جو پہلے سے امت میں نہیں تھا۔ * کوئی نئے مسئلے پر بات نہیں کرتے جب تک وہ فتنہ ملین میں نہ پہنچ جائے ۔ تاکہ خواہمخواہ امت کے جھلاء کسی نئے فتنے میں نہ پڑ جائیں ۔ * کسی پر بغیر دلیل کے الزام نہیں لگاتے۔ * علمی کتابی ہیں ۔ خود سے دین ایجاد نہیں کرتے ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ مگر !! 1) جنت میں انسانی منی گوڈ بنا دیا جائے گا۔ استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ یہ جملہ قرآن مجید اور حدیث پاک میں کہاں آیا ہے ؟ کسی کو جو چاہے مل جانا، ہمیشہ کی زندگی مل جانا، جنت می موت نہ آنا، وغیرہ کو منی گوڈ کہا ۔ اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ نفرت شرک سے ہے۔ اللہ الواحد القھار ہے۔ جس چیز سے اللہ عزوجل کو شدید نفرت ہے اس کو مجازی میں بھی استعمال کرنا غلط ہے۔ اور کیا یہ نیا عقیدہ نہیں؟؟؟؟ اس نئے جملے سے فساد پھیلا یا اصلاح ہوئی؟؟؟ یقینا فساد ہی پھیلا۔ امت کا فائدہ نہیں ہوا۔ امت کے علماء نے اس جملے پر شدید تنقید کی۔ علماء سوء نے اپنی جاھل اعوام کو ادھا جملہ دیکھا کر خوب ورغلایا علی صاحب کے خلاف۔ جو چاہے مل جانا۔ اور کن فیکون ایک چیز ہے ؟ لمبی زندگی مل جانا اور اللہ کا زندہ ہونا ایک چیز ہے ؟ موت نہ ملنا اور اللہ کا موت سے پاک ہونا ایک چیز ہے ؟ علی بھائی !!! بڑے ضدی ہیں ۔ بول دیں کہ مت سنو مجھے۔ جناب علی صاحب، دین آپ کے گھر کی لونڈی نہیں ۔ جب آپ دین اسلام کے مبلغ کی حیثیت سے اٹھے ہیں تو دین خود سے ایجاد نہ کریں، کوئی ایسی چیز بیان نہ کریں جو آپ کی ذاتی اختراع ہو اور لوگ اس پر اعتراض کرسکیں۔ آپ کے خود ساختہ فتاواجات سے امت میں دعوت حق کو نقصان پہنچا۔ بالکل ڈاکٹر ذاکر نائک کی طرح۔ کہ ان کی دعوت سے لاکھوں ہندو مسلمان ہوئے۔ بریلوی، دیو بندی، اھل الحدیث، شیعہ سب لوگ ان کے بیان سنتے تھے۔ مگر ان فرقوں کے علماء سوء ،خاص کر بت پرست بریلوی علماء سوء ان سے جلتے تھے۔ مگر اعوام کو روکنے کا کوئی بہانہ مل نہیں رہا تھا۔ پھر اسرار صاحب نے یزید پلیت کے بارے میں اپنی جھالت ان کو ٹرانسفر کی ۔ انھوں نے یزید پلیت ملعون بن فسادی سامری بن کلیجہ خور کو رحمہ اللہ کہہ دیا۔ بس اب علماء سوء کی چاندی ہوگئ ۔ سب سے متفقہ طور پر ڈاکٹر ذاکر نائک کو گستاخ گمراہ فاسق قرار دے دیا۔ اور امت کی اصلاح رک گئی ۔ اسیطرح علی بھائی کی دعوت پر لوگوں کی اصلاح ہورہی تھی ۔ علی بھائی نے خود ساختہ جملوں نے خواہ مخواہ فساد مچا دیا۔ علی بھائی توبہ کریں 2) اسیطرح دعوت حق کو شدید نقصان دیا۔ اس جملے نے "اگر قادیانی ہمیں مسلم مان لیں تو ہم ان کو مسلم مان لیں" 3) قرآن مجید کو بغیر ترجمے کے پڑھنا ایسا ہے جیسے کوئی فرنچ میں ۔۔۔۔۔۔ استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ۔ اگرچہ مقصد بتانا یہ تھا کہ جسطرح تمھیں فرنچ کے برے الفاظ سمجھ نہیں اسیطرح قرآن مجید کا ڈرانا سمجھ نہیں آئے گا اگر ترجمہ نہ پتہ ہو۔ مگر یہ مثال دینا فرنچ میں ۔۔۔۔ بہت غلط بات تھی ۔ 4) صحیح مسلم میں لونڈی کا آسمان کی طرف اشارے والی حدیث کا مذاق اڑایا تھا کہ پھر امریکہ والے کا نیچے ہوا۔ جواب: حدیث سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ اللہ عزوجل ذات کے لحاظ آسمانوں کے اوپر ہے۔ بس اتنا کافی ہے۔ ہمیں بھی پتہ ہے کہ زمین کے ہر طرف آسمان ہی ہے۔ حدیث سے یہ ثابت ہوگیا زمین پر اللہ عزوجل کا ذات کے لحاظ سے نہیں ۔ آپ جو "معک" کا معنی ذات سے زمین پر ہونا مراد لیتے ہیں وہ تو غلط ثابت ہوگیا نہ۔ "معک" کا مطلب کسی کا ذات سے پاس ہونا ضروری نہیں ۔ بلکہ مدد ، دیکھنا، سننا، علم، قوت، غلبہ، تائد وغیرہ بھی ہوتا ہے۔ 5) عیسی مسیح بن مریم علیھما السلام کے مردہ زندہ والے مجعزے کو کہنا کہ زندہ ہوکر پھر مر جاتے تھے۔ یہ کہاں سے سیکھا؟ 6) اسیطرح اور کئی خود ساختہ ٹرمنولوجیز نکال کر دعوت حق کو نقصان پہنچایا ۔
3. taqleed to hr koi krta hai, bhalay usay wo jo bhe naam dy day. aur taqleed k bagair to guzara bhe nai hai, ab hr kisi k pass itna ilm to nai hota k wo khud sy Quran-o-Sunnat se hr maslay ka hal nikal sakay, isileay to log Ahl-e-Ilm se masail puchtay hain. aur iss case mai wo unn Ahl-e-Ilm ki taqleed kr rae hotay hain
Aswk...i saw the video of Shaykh Zubair's 100 Q..i wanted clarification and reference on two subjects...the matter of cutting the beard and the is wearing a "topi" sunnah? Jazakallahu khairan
if a Muahid father says to a Mushrik son that you don't have any right on my Virasat due to the fact that you left outsides the bounds of Islam, will not these courts, by force, give judgement in favor of the son to have share in his father's property when Shirk has governmental protection, and their believes are left open for propagation on electronic and print media, then don't we have the right to call complete system as supportive of shirk even if they say that they are Muslims.
اجماع ہے نا کہ نمازیں پانچ ہیں۔ اجماع ہوا نا کہ قادیانی اور نصیریہ مسلم نہیں۔ صحابہ فروعی مسائل میں اختلاف کرتے تھے اصولی معاملات میں نہیں۔ آپ کو حجت البالغہ پڑھنی چاہیئے شاہ ولی اللہ کی۔
Engineer sahab saudia's follow law of quran n sahi hadis n nt any firqa laws or democratic law like pakistan even aft pak has cent percent muslim population. see the difference in both the countries.
(4:46) Pakistan main us tarha ki (democracy) nahi hey question: Salba bint-e-khola ney zihar k masley per apney husband ko apney ooper haram guman kar k un ko dhakka dey ka bhag aain aur Nabi Akram Sallallahu Alaikhi Wasallim sey gunjaish mangi... if a Momina of today's time leaves a Shia or Barelwi considering her marriage as null and void on the ground that he calls upon Ali Radiallah or other Saints for prayers and do Shirk, and marry a pious person, will not these courts declare her Zani...
(23:25) hajion aao shehenshah ka rodha dekho , Kaba to dekh chukey Kabey ka Kaba dekho what is the meaning of this....... apparently it is un acceptable
Salam brother ali, 1. aap bht jazbati andaz mai guftugu firmatay hain. 2. taqleed sy murad hr giz ye nahi hai k andhi taqleed. aur aap taqlled sy jo murad letay hain wo andhi taqleed hai, jo keh galat hai. ye aesay he hai k kuch log kehtay hain k Nabi Paak ko ilme ghaib tha jitna Allah ne apko dea, aur kuch log iska ulta matlab letay hain aur wo ye sabit krnay ki koshish krtay hain k dosray log ye aqeeda rakhtay hain k Nabi Paak ko hr hr ghaib ka ilm tha.
جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں شعر سنا ہے آپنے اس ک مطلب ہوتا ہے عالم ما کان وما یکون یعنی ہر غیب کا جاننے والا اور تقلید۔ اصول الکرخی میں لکھا ہے کہ امام کے قول کے خلاف قرآن کی آیت آپ صحیح حدیث ملے گی تو اسے تاویل کر کے موافقت پیدا کریں گے امام کے قول کو نہ ہی نہیں چھوڑیں گے یہ ہے اندھی تقلید
pata nahin kai batein beech main se ye chupa kyun laity hain inhun ne ilzam lagaya ke kuch logun ne apne maqsad ke lye ye ayat istimal ke halan ke is ayat ke tafseer main hazrat jabar bin abdullah r.a aur ibn e abbas r.a ke tafseer mustadrik e hakim main he ke ooululamar se murad ulma hain aur ye jabar bin abdullah r.a ke tafseer bukhari o muslim ke shart pr sahi he
You just proved yourself that following an Imam or Taqleed is not blind following. If it was blind following than why would today's Hanafi's reject the issues you mentioned. Even ahl-hadith do taqleed? Just ask yourself how would an ordinary man research hadith books and find the correct way of following fiqh. Your lectures are good but stay away from sectarian issues.
الطاف بھائی صرف اہل الحدیث کو نہیں لاتے ، بلکہ ہر اس طبقے کو لاتے ہیں جس نے اپنے نام کو صرف مسلمان تک محدود نہیں رکھا بلکہ ساتھ کوئی نا کوئی سابق لاحقہ ضرور لگایا ہو ا ہے ۔۔۔ مثلا ۔۔ دیوبند، بریلیوی ، حیاتی ، مماتی ، نقشبندی ، وہابی ، اہلحدیث ، شیعہ ، وغیرہ
May kulfa abubakar par protest karta hon k qilafat tumara haq nahi alah k do janat k sardar mojood hain janat k husool k liay wo alah k banay huway hain kilafat kufr hay aur mola ali fatima zehra imam hasan aur imam husain ki bagair marzi aur isharay k din ko tabah kardia
NABI pak s.a.w.w or ahly baiet a.s py lakhon or karooron rahmaten nazil hoon....💚🌟🌹❣
Allah pak ali bhai ko lambi umar or sahat wali zindgi day....amieen....🤲🌹❣
Ma-shaa-Allah
Masha Allah Allah Pak Ali Bhai ko jaazayee kheir shaht tondrasti ata frmaye aameen ya rabuollalameen jaazak Allah kheir subhan Allah
Ma sha Allah booht khub ali bhai...👍🌹❣
💯 feesad mujadad ali bhai....👍🌹❣
ماشاءالّٰلہ تَعٰلٰی سُبْحٰنَهُ،،تَبَارَك اَللهُ تَعٰلٰى سُبْحٰنَهْ،،
Ma sha Allah..!!!!!..... جزاك الله
May Allah bless you and your family.
Alhamdolillah Allah ka shukr hai.Ali bhai Allah aap ki dawt ko aam kare .
Alhamdulillah
Very informative. Jazak Allah bro.
MashaAllah
ZadaKallaho ilma
Outstanding as always..Jazakallah.
ماشاءالله
ماشاءالله حلو
Masha Allah.......
Masha-ALLAH Janab.
Zindabad,
kya ta-assub se pak payare dalayel se taqleed ki nafee ki hai.
ALLAH apne NABI ke sachay ghulamo-n main qubool farmaye.
masha ALLAH ALI BHAI
mashallah
Masha Allah Ali bhai Allah ap ki hifazat kare jis dileri se apne taqlid ka rad kiya allah apke ilm men zyadati kare .... ameen....
+Fazar ali awal to ap ko taqlid ka matlab hi nahi samjha.
Jazak Allah
Mashallah Very Good Lecture !!!
NABI pak s.a.w.w ky jasa hai koi nahi..💚💜💙
Babay molve or mufti ty shey koi nahi..🧙♂️🤡🦍
I liked your views and style of preaching, may Alllah guide us all and keep us on the straight path.
Jazakallah Khair
@Senced BntSenced عربی میں تو کوئی چھوٹا الف اور بڑا الف نہیں ہوتا۔۔۔ انگریزی ہماری زبان نہیں۔۔۔ لیکن مشورہ اور تصحیح کے لیے ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔ پر اب میں اس شخص کے مداحوں میں نہیں۔۔۔ اب یھدیہ اللہ
@Senced BntSenced
میں نے کب کہا انگریزی اللہ نے نہیں بنائی ۔
میں نے کہا ہماری زبان نہیں ۔۔۔ اس کے رموز سے ہم۔ناواقف ہیں ۔۔ انگریز اردو کی۔غلطی کرے تو معاف ہے کیوں کہ۔وہ۔اسکی زبان نہیں
۔جزاکم اللہ خیر۔۔۔ اس کو انگریزی میں کیسے لکھیں گے بہن
@Senced BntSenced
یہ کیسے ۔۔ اَلله کو اُلله کیسے لکھا آپ نے ؟؟
Good,,,,,,,,
masaallah
I proud of Muhammad ali mirza
15 December 2022....💚
29, 955 views....💜
37.2K subscribers.....💙
nice
batun main boht tazad he in ke khud mubarak baad de rahe hain ke apne imam ka qool chor daity hain mgr sath he aagy shuru ho gaye ke nahin chorty
Firqa wariyat murda baad.....🤑🤡🦍
Ilme kitabi zinda abad.....👍📚🌹❣
thank,s g
ASSALAMU ALAIKUM ALI BHAI
24/01/2022
EMAM❤❤
I am watching in 2024
mashAllah on leaving brelvi madhab and coming to ahl e hadtih :)
Please .... make video demonstration on how to tie a turban and what kinds of turban is masnoon and colors ....is green turban prove in Islam ?
han ye bat sahi hai k kuch log andhi taqleed krtay hain jo keh hr giz sahi nai hai. but ye kehna k taqleed bilkul nai krni chaeay, meray khyal se ye bat kisi tarha se b sahi nai hai.
Salam.
علی بھائی سے اختلاف۔
* علی بھائی کا دعوی اصلاح کا ہے۔
* دعوی ہے کہ بتائیں وہ کون سا عقیدہ میں نے انٹروڈیوس کروایا جو پہلے سے امت میں نہیں تھا۔
* کوئی نئے مسئلے پر بات نہیں کرتے جب تک وہ فتنہ ملین میں نہ پہنچ جائے ۔ تاکہ خواہمخواہ امت کے جھلاء کسی نئے فتنے میں نہ پڑ جائیں ۔
* کسی پر بغیر دلیل کے الزام نہیں لگاتے۔
* علمی کتابی ہیں ۔ خود سے دین ایجاد نہیں کرتے ۔
وغیرہ وغیرہ ۔
مگر !!
1) جنت میں انسانی منی گوڈ بنا دیا جائے گا۔ استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ
یہ جملہ قرآن مجید اور حدیث پاک میں کہاں آیا ہے ؟
کسی کو جو چاہے مل جانا، ہمیشہ کی زندگی مل جانا، جنت می موت نہ آنا، وغیرہ کو منی گوڈ کہا ۔
اللہ عزوجل کو سب سے زیادہ نفرت شرک سے ہے۔ اللہ الواحد القھار ہے۔ جس چیز سے اللہ عزوجل کو شدید نفرت ہے اس کو مجازی میں بھی استعمال کرنا غلط ہے۔
اور کیا یہ نیا عقیدہ نہیں؟؟؟؟ اس نئے جملے سے فساد پھیلا یا اصلاح ہوئی؟؟؟
یقینا فساد ہی پھیلا۔ امت کا فائدہ نہیں ہوا۔ امت کے علماء نے اس جملے پر شدید تنقید کی۔ علماء سوء نے اپنی جاھل اعوام کو ادھا جملہ دیکھا کر خوب ورغلایا علی صاحب کے خلاف۔
جو چاہے مل جانا۔ اور کن فیکون ایک چیز ہے ؟
لمبی زندگی مل جانا اور اللہ کا زندہ ہونا ایک چیز ہے ؟
موت نہ ملنا اور اللہ کا موت سے پاک ہونا ایک چیز ہے ؟
علی بھائی !!! بڑے ضدی ہیں ۔ بول دیں کہ مت سنو مجھے۔
جناب علی صاحب، دین آپ کے گھر کی لونڈی نہیں ۔ جب آپ دین اسلام کے مبلغ کی حیثیت سے اٹھے ہیں تو دین خود سے ایجاد نہ کریں، کوئی ایسی چیز بیان نہ کریں جو آپ کی ذاتی اختراع ہو اور لوگ اس پر اعتراض کرسکیں۔
آپ کے خود ساختہ فتاواجات سے امت میں دعوت حق کو نقصان پہنچا۔
بالکل ڈاکٹر ذاکر نائک کی طرح۔ کہ ان کی دعوت سے لاکھوں ہندو مسلمان ہوئے۔
بریلوی، دیو بندی، اھل الحدیث، شیعہ سب لوگ ان کے بیان سنتے تھے۔ مگر ان فرقوں کے علماء سوء ،خاص کر بت پرست بریلوی علماء سوء ان سے جلتے تھے۔ مگر اعوام کو روکنے کا کوئی بہانہ مل نہیں رہا تھا۔
پھر اسرار صاحب نے یزید پلیت کے بارے میں اپنی جھالت ان کو ٹرانسفر کی ۔ انھوں نے یزید پلیت ملعون بن فسادی سامری بن کلیجہ خور کو رحمہ اللہ کہہ دیا۔
بس اب علماء سوء کی چاندی ہوگئ ۔ سب سے متفقہ طور پر ڈاکٹر ذاکر نائک کو گستاخ گمراہ فاسق قرار دے دیا۔ اور امت کی اصلاح رک گئی ۔
اسیطرح علی بھائی کی دعوت پر لوگوں کی اصلاح ہورہی تھی ۔ علی بھائی نے خود ساختہ جملوں نے خواہ مخواہ فساد مچا دیا۔
علی بھائی توبہ کریں
2) اسیطرح دعوت حق کو شدید نقصان دیا۔ اس جملے نے
"اگر قادیانی ہمیں مسلم مان لیں تو ہم ان کو مسلم مان لیں"
3) قرآن مجید کو بغیر ترجمے کے پڑھنا ایسا ہے جیسے کوئی فرنچ میں ۔۔۔۔۔۔
استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ۔
اگرچہ مقصد بتانا یہ تھا کہ جسطرح تمھیں فرنچ کے برے الفاظ سمجھ نہیں اسیطرح قرآن مجید کا ڈرانا سمجھ نہیں آئے گا اگر ترجمہ نہ پتہ ہو۔
مگر یہ مثال دینا فرنچ میں ۔۔۔۔ بہت غلط بات تھی ۔
4) صحیح مسلم میں لونڈی کا آسمان کی طرف اشارے والی حدیث کا مذاق اڑایا تھا کہ پھر امریکہ والے کا نیچے ہوا۔
جواب: حدیث سے یہ تو ثابت ہوگیا کہ اللہ عزوجل ذات کے لحاظ آسمانوں کے اوپر ہے۔ بس اتنا کافی ہے۔ ہمیں بھی پتہ ہے کہ زمین کے ہر طرف آسمان ہی ہے۔
حدیث سے یہ ثابت ہوگیا زمین پر اللہ عزوجل کا ذات کے لحاظ سے نہیں ۔
آپ جو "معک" کا معنی ذات سے زمین پر ہونا مراد لیتے ہیں وہ تو غلط ثابت ہوگیا نہ۔
"معک" کا مطلب کسی کا ذات سے پاس ہونا ضروری نہیں ۔ بلکہ مدد ، دیکھنا، سننا، علم، قوت، غلبہ، تائد وغیرہ بھی ہوتا ہے۔
5) عیسی مسیح بن مریم علیھما السلام کے مردہ زندہ والے مجعزے کو کہنا کہ زندہ ہوکر پھر مر جاتے تھے۔ یہ کہاں سے سیکھا؟
6) اسیطرح اور کئی خود ساختہ ٹرمنولوجیز نکال کر دعوت حق کو نقصان پہنچایا ۔
I think i wrote the name upside down, it is Kola bint-e-Saliba
اسلام مسائل حل کرنے آیا تھا مگر یہاں تو مسائل پیدا کیے جاتے ہیں۔
3. taqleed to hr koi krta hai, bhalay usay wo jo bhe naam dy day. aur taqleed k bagair to guzara bhe nai hai, ab hr kisi k pass itna ilm to nai hota k wo khud sy Quran-o-Sunnat se hr maslay ka hal nikal sakay, isileay to log Ahl-e-Ilm se masail puchtay hain. aur iss case mai wo unn Ahl-e-Ilm ki taqleed kr rae hotay hain
Ali bhai,I have a query.....are you ahl-e-hadeeth guy?/
Aswk...i saw the video of Shaykh Zubair's 100 Q..i wanted clarification and reference on two subjects...the matter of cutting the beard and the is wearing a "topi" sunnah? Jazakallahu khairan
if a Muahid father says to a Mushrik son that you don't have any right on my Virasat due to the fact that you left outsides the bounds of Islam, will not these courts, by force, give judgement in favor of the son to have share in his father's property
when Shirk has governmental protection, and their believes are left open for propagation on electronic and print media, then don't we have the right to call complete system as supportive of shirk even if they say that they are Muslims.
i want to request you to do a lecture on topic please
Ijmah never happened even in the time of sihabah. People always differed.
Kabay ka kaaba konci Hadith hai.
اجماع ہے نا کہ نمازیں پانچ ہیں۔ اجماع ہوا نا کہ قادیانی اور نصیریہ مسلم نہیں۔ صحابہ فروعی مسائل میں اختلاف کرتے تھے اصولی معاملات میں نہیں۔ آپ کو حجت البالغہ پڑھنی چاہیئے شاہ ولی اللہ کی۔
aur hazrat shah waliullah r.a ka hawala b ghalat dya he boht se batein apni trf se keh de hain
Engineer sahab saudia's follow law of quran n sahi hadis n nt any firqa laws or democratic law like pakistan even aft pak has cent percent muslim population. see the difference in both the countries.
There no paras( parts)in Quran there only 114. surahs.
+Fazar ali. still where r paras n parts.
+Fazar ali bilkul ho sakte hain .lakin phir bhi Allah ka shukr hai Abhi tak to Haq ummat ke samne lane ki koshish kar rahe hain.
(4:46) Pakistan main us tarha ki (democracy) nahi hey
question: Salba bint-e-khola ney zihar k masley per apney husband ko apney ooper haram guman kar k un ko dhakka dey ka bhag aain aur Nabi Akram Sallallahu Alaikhi Wasallim sey gunjaish mangi...
if a Momina of today's time leaves a Shia or Barelwi considering her marriage as null and void on the ground that he calls upon Ali Radiallah or other Saints for prayers and do Shirk,
and marry a pious person, will not these courts declare her Zani...
I think you are not interpreting the aiya in context.
(23:25) hajion aao shehenshah ka rodha dekho , Kaba to dekh chukey Kabey ka Kaba dekho
what is the meaning of this....... apparently it is un acceptable
Salam brother ali,
1. aap bht jazbati andaz mai guftugu firmatay hain.
2. taqleed sy murad hr giz ye nahi hai k andhi taqleed. aur aap taqlled sy jo murad letay hain wo andhi taqleed hai, jo keh galat hai. ye aesay he hai k kuch log kehtay hain k Nabi Paak ko ilme ghaib tha jitna Allah ne apko dea, aur kuch log iska ulta matlab letay hain aur wo ye sabit krnay ki koshish krtay hain k dosray log ye aqeeda rakhtay hain k Nabi Paak ko hr hr ghaib ka ilm tha.
جو ہو چکا ہے جو ہوگا حضور جانتے ہیں شعر سنا ہے آپنے
اس ک مطلب ہوتا ہے عالم ما کان وما یکون
یعنی ہر غیب کا جاننے والا
اور تقلید۔ اصول الکرخی میں لکھا ہے
کہ امام کے قول کے خلاف قرآن کی آیت آپ صحیح حدیث ملے گی تو اسے تاویل کر کے موافقت پیدا کریں گے امام کے قول کو نہ ہی نہیں چھوڑیں گے یہ ہے اندھی تقلید
if suppose Allah sent imam Abu hanifa back to world. our fikahi molvis will convert even imam saheb to hanfi mazhab n maslak?.
pata nahin kai batein beech main se ye chupa kyun laity hain inhun ne ilzam lagaya ke kuch logun ne apne maqsad ke lye ye ayat istimal ke halan ke is ayat ke tafseer main hazrat jabar bin abdullah r.a aur ibn e abbas r.a ke tafseer mustadrik e hakim main he ke ooululamar se murad ulma hain aur ye jabar bin abdullah r.a ke tafseer bukhari o muslim ke shart pr sahi he
You just proved yourself that following an Imam or Taqleed is not blind following. If it was blind following than why would today's Hanafi's reject the issues you mentioned. Even ahl-hadith do taqleed? Just ask yourself how would an ordinary man research hadith books and find the correct way of following fiqh. Your lectures are good but stay away from sectarian issues.
الحمد لله مفتی وہ فرقہ واریت سے الگ ہی ہے
اب تو پتا چل گیا ہوگا آپ کو
hairat k baat he hasb e aadat or baat me wazan daalne k liye khamkha ahlehadees ko aap jo beech me la khara karte he is lecture me nahi laae....
الطاف بھائی صرف اہل الحدیث کو نہیں لاتے ، بلکہ ہر اس طبقے کو لاتے ہیں جس نے اپنے نام کو صرف مسلمان تک محدود نہیں رکھا بلکہ ساتھ کوئی نا کوئی سابق لاحقہ ضرور لگایا ہو ا ہے ۔۔۔ مثلا ۔۔ دیوبند، بریلیوی ، حیاتی ، مماتی ، نقشبندی ، وہابی ، اہلحدیث ، شیعہ ، وغیرہ
May kulfa abubakar par protest karta hon k qilafat tumara haq nahi alah k do janat k sardar mojood hain janat k husool k liay wo alah k banay huway hain kilafat kufr hay aur mola ali fatima zehra imam hasan aur imam husain ki bagair marzi aur isharay k din ko tabah kardia
jinab wala etny buzargan e deen guzry hein sab ne bagher choon wa churan kar k hadaya parhi hai or tanqeed ni ki aap k pass kya saboot hai?
Lanat jhooth prrr
Mashaallah
*MashaAllah*
Nice
EMAM❤❤