Aik or imrandar judge expose ho gaya !! Adalat mai mahol garam !! Malik Riaz kay charchay
Вставка
- Опубліковано 14 тра 2024
- #MoazzamFakhar #supremecourt #islamabadhighcourt
You can follow me on
whatsapp.com/channel/0029Va74...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/
اللّٰلہ تعالیٰ اس عدالتی نظام کو ہی بدل دیں آمین۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ہماری عدلیہ تحریک انصاف کے لیئے انصاف کرتی ہیں
جب پاکستان کے خزانے میں پیسے آنے تھے تو وہ پیسے ملک ریاض کے جرمانے کی مد میں کیوں جمع کروائے گئے سیدھا سا سوال ہے لیکن بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کو سمجھ کیوں نہیں ا رہی؟
پاکستان زندہ باد❤❤
ان کو وہ ثبوت چاہئے جو ان کے گلے سے نیچے اتر سکے۔تاکہ وہ اپنے محب کو ریلیف دے سکیں
اسی لئے ایسے لوگوں کو جج بنایا جاتا ھے کہ انھیں مشکل وقت میں استعمال کیا جا سکے سب ہی ننگے ھیں بد عنوانی کے حکام میں
ہم تو موجودہ عمرانڈو ججوں کے جد امجد جسٹس منیر سے اطہر بابر کیانی اور ہمنواؤں اور ان کی آنے والی نسلوں کے لئے کب سے ان لللہ و ان الیہ راجعون پڑھ چکے ہیں جناب
ھائی کورٹ اسلام آباد کے جج یوتھیے ھیں
In sabke liye Qazi sahab he kafi Hain wohi apny idary ki saakh bachaengy.. inshaAllah
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
Very true 100 /right
معظم صاحب سلام ❤
You are Right 100/,
جج صاحب اندھے ہو چکے ہیں بھائی صاحب
Sir,true views,thanks.
There should be a forum where unconstitutional and unlawful decisions of judges could be viewed and inefficient judges should be charged sheeted and relieved
If the state is so powerless before ik it is better to surrender to him
Correct
Nice analysis