interview of Mufti Nizamuddin Barkati Mubarakpuri!! Rahbar Podcast Episode#10
Вставка
- Опубліковано 17 бер 2024
- interview of Mufti Nizamuddin Barkati Mubarakpuri!! Rahbar Podcast Episode#10
#Rahbarpodcast
Mufti Nizamuddin barkati kahan Paida hue
Mufti Nizamuddin barkati mein kahan talim hasil ki
Moti Nizamuddin barkati kisse mureed Hain
Mufti Nizamuddin Sahab Mufti kab bane
Mufti Nizamuddin sahab ka interview
Mufti Nizamuddin barkati ashrafia wale ka interview
Mufti Nizamuddin barkati Kahan Ke Rahane Wale Hain
Nizamuddin barkati ne fatwa naveshi kisse Sikhi
Mufti Nizamuddin barkati ne apni zindagi ke baare mein batai ahem baat
Mufti Nizamuddin barkati kab Paida hue
Mufti Nizamuddin barkati ki kab dastar Bandi Hui
Mufti Nizamuddin barkati ka ustad kaun hai
Allama Ziyaul Mustafa aur Mufti Nizamuddin ka kya rishta Hai
مفتی نظام الدین برکاتی کہاں پیدا ہوئے
مفتی نظام الدین برکاتی کہاں کے رہنے والے ہیں
مفتی نظام الدین برکاتی کس سے مرید ہیں
مفتی نظام الدین برکاتی نے کہا تعلیم حاصل کی
مفتی نظام الدین برکاتی کا پیر مرشد کون ہے
مفتی نظام الدین برکاتی نے فتوی نویسی کس سے سیکھی
مفتی نظام الدین برکاتی کا استاد کون ہے
مفتی نظام الدین برکاتی نے اپنی زندگی کے بارے میں بتائی اہم بات
مفتی نظام الدین برکاتی کا انٹرویو
مفتی نظام الدین برکاتی اشرفیہ والے سے بات چیت
مفتی نظام الدین برکاتی علامہ ضیاء المصطفی محدث کبیر سے کیا رشتہ ہے
مفتی نظام الدین برکاتی کی دستار بندی کب ہوئی
مفتی نظام الدین برکاتی کب پیدا ہوئے
ماشاءاللہ ،مفتی صاحب کی گفتگو سن کر دل خوش ہوگیا اور بہت کچہ سیکھنے کو ملا مفتی صاحب کو، اللہ تعالی سلامت رکھے اور نظر بد سے محفوظ فرمائے، آمین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم مفتی نظام الدین مصباحی صاحب کی عمر دراز فرمائے ۔
Shukriya
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ مفتی نظام الدین صاحب کو اللہ ربّ العزت سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Shukriya
Ameen summa ameen
فیض رضا جاری رہے گا
Ji inshaallah
ماشاء الله
Maasha Allah ❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے۔آمین
اُن کا سایہ اہلِ سنت پر دراز فرمائے۔آمین
Ameen summa ameen
Subhanallah allah tala huzoor mohaddise kabeer sahab aur mufti sahab ko salamat rakkhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen summa ameen
اللہ پاک استادگرامی کو لمبی عمر عطا فرمائے
اتحاد علمائے اہلسنت زندہ آباد
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ حضرت کو سلامت رکھے اور عمر خضر عطا فرمائے اور حضرت کا سایہ ہم پر تا دیر قائم رکھے
آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
بہت اچھا کام کر رہے ہیں بھائی صدر الافاضل کے شہر مراداباد سے ہوں
Shukriya
Unke muaqaddas mazar par salame aajizana pesh kijyega...
@@RahbarBastaviOfficial sir IAM pakistani
ماشاءاللہ اللہ حضور سراج الفقہاء کا سایہ ہم لوگوں پر داراز فرمایے آمین ثم آمین یارب العالمین
Ameen summa ameen
ماشاء اللہ سبحان اللہ
اللہ تعالٰی استاذ محترم کو صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت با کرامت رکھے اور دارین کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے آمین
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت عمدہ
Shukriya
ماشاءاللہ ❤❤❤
الله کریم علمائے اہل سنت کا سایہ ہم پر دراز فرماۓ۔
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ
مولی تبارک وتعالیٰ
عالم اسلام کے تمام عالمِ دین کا سایۂ کرم ہم غلاموں پر قائم رکھے
آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بہت شکریہ
آمین ثم آمین یارب العالمین
Oye Ma Sha Allah ♤♤♤😢😢
Kiya kehne bhai jaise jaise Aage badh raha hu maza bhi Aaraha hai or bohut kuxh seekhne ko mil raha hai 😢😢😊😊😊 bohut bohut bohut Shukriya Aap ka bhaya❤❤❤
Mohammad Ahmad misbahi sahab ka interview ho jay to or maza aajaye or bahut kuch sikhne ko milega
استاذ مکرم محقق مسائل جدیدہ حضور مفتی نظام الدین رضوی مصباحی صاحب قبلہ ادام اللہ اقبالہ کو سلامت رکھے❤❤❤
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ 🥰 اللہ تعالیٰ برکت دے
آمین ثم آمین
زبردست انٹرویو حضرت کا ماشاءاللہ
جی شکریہ
استاد کریم مفتی صاحب کے فیضان سے اللہ پاک مالا مال کرے آمین
Ameen summa ameen
Subhanallah Huzoor bahut khub
Shukriya
الله کریم صحت و تندرستی اور طویل عمر دے۔❤
Ameen summa ameen
ماساشا ٕ اللہ رب تعالی سلامت رکھے
Ameen summa ameen
❤ماشاءاللہ❤
Shukriya
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے علامہ محدث کبیر اور مفتی نظام الدین صاحبان قبلہ کو
Ameen summa ameen
ماشاءاللہﷻ
سبحان اللهﷻ
❤❤❤❤
Shukriya
استاذ گرامی قدر حضور مفتی صاحب کی اس بات سے آنکھیں نمناک ہو گئیں کہ "دستار بندی کے اس پرکیف سما میں جس طالب علم کی گردن میں ایک بھی پھول کا ہار نہیں تھا وہ میں تھا.
Ji
الله أكبر
اللہ پاک مفتی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ، اللہ پاک مفتی نظام الدین صاحب کو سلامتی عطا فرمائے. میں پاکستان سے ہوں،میری دارینہ خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے مفتی صاحب سے رو برو استفادہ کی توفیق بخشے.
آمین ثم آمین
Ab aap ke followers tezi se badhenge, Kamal hai yr jin se baat karna mushkil hota hh aap ne interview le liya mast ❤
Shukriya
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حضور سراج الفقہا کو عمر دراز عطا فرمائے آمین ❤
Ameen summa ameen
آمین ثم آمین
اللّہ پاک میرے حضرت کو سلامت رکھے
حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے آمین آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ رب العزت میرےمربی میرے استاد حضور سراج الفقہاء کو سلامت رکھے آمین
Ameen summa ameen
Aameen summa aameen
*Ma Sha Allah ♤* ❤
Bohut khoob bhaya Bohut axha laga Aap ne ustad'e Muhtaram ka interview liya😊😊😊
Shukriya
ماشاءاللہ ، اللہ رب العزت استاذ محترم کا سایہ دراز فرمائے!
Ameen summa ameen
حضرت علّامہ ڈاکٹر اسحاق مصباحی صاحب کا انٹرویو ضرور کریں
Veri beautiful interview Ma sha Allah
Shukriya
माशाअल्लाह ❤❤
Shukriya
Bhai achha kam kar rahe ho aap ke kaam se dil bahot khosh hai
Bahut Shukriya
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ مفتی نظام الدین صاحب قبلہ کو لمبی عمر دراز عطاء فرمائے آمِین ثم آمین
Ameen summa ameen
@@RahbarBastaviOfficialMufti nizamuddin bas brailvi firqa ki dawat di hai na ki Islam ki dawat di hai nizamuddin makka madina ke imam ko kafer samajhta hai😂😢😂😢😂
Mashallah ❤
Shukriya
माशा अल्लाह बहुत अच्छा काम है रहबर बशतबी सहब वलमाओ को देख कर दिल खुश हो जाता है बहुत ही काबिले तरीफ काम है
Bahut Shukriya
Mashaallah
Shukriya
Subhanallah❤❤
Shukriya
Ustaze muhtram salamat rahen aameen
Ameen summa ameen
Masha allah khuda aap ko mazeed barkaten naseeb farmaaye
Ameen summa ameen
Allah ka shukr hai huzur my bhi kushinagari hun bhujauli Pokhara tola se thodi duri per hai kaptanganj main vahin se hun aur mere Walid sahab aapko acche se jante hain
Mashallah
Shukriya
ماشاء اللہ ❤ مجھے مفتی نظام الدین صاحب کا بیان سن کر مجھے بہت اچھا لگا ❤ میں تو قریب قریب پورا بیان سنا ہوں❤ اللہ تعالی حضرت کو سلامت رکھے❤اور انکی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤ آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن❤
ماشاءاللہ
بہت شکریہ
آمین ثم آمین
Mufti nijamuddin zindabaad
Allah aapko hamesha salamat rahe.
Ameen summa ameen
*Ma Sha Allah ♤ Sub han Allah♡*
Shukriya
@@RahbarBastaviOfficial rahbar bhai Hazrat ka interview kaha liye ho
Hazrat ke Ghar
@@RahbarBastaviOfficial axha Hazrat Ma Sha Allah ♡♡
Muhaddis e Kabeer Hamari Jaan hain
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے حضور سراج الفقہاء کو سلامت رکھے
Ameen summa ameen
السلام علیکم رہبر بھائی آپ مدرسہ منظرِ اسلام بریلی شریف درگاہ اعلیٰ حضرت مدرسہ منظر اسلام کے صدر المدرسین علامہ عاقل رضوی صاحب کا انٹرویو لیں مھربانی ہوگی ❤
Bahut zabardast...meri khwaish thi hazrat ka interview aap le
Shukriya
اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے صدقے میں سراج الفقہاء کو سلامت رکھے
آمین ثم آمین
❤
Shukriya
Mofti sahib real alim
یوں ہی حضور مفتی صاحب کو سراج الفقہاء نہیں کہتے ہیں، علم و فضل کے وہ چمکتے ہوئے ستارے ہیں جس کی چمک دمک کے سامنے اچھے اچھوں کی بینائی ختم ہوجاتی ہے۔
جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں سلطان الاساتذہ حضور سیدی سندی سرکار محدث کبیر دامت برکاتہم العالیہ کا ذکر کرنے کا انداز دیکھیں تو ایسا لگتا ہے کہ زمانے سے فقہی اختلافات ہوتے آرہے ہیں لیکن کبھی اس کی بنا پر میدان جنگ نہیں بنا لیکن دور حاضر میں متشدد پالیسی اپنانے والے بس قوم مسلم بالخصوص جماعت اہلسنت کو الجھا کر رکھ دیتے ہیں
Ji beshak
Vote for Huzoor Sheikh Ul Islam Allama Syed Madni Ashrafi Jilani
Mufti hazraat ko to mashq ki zarurat h hi
Lekin reporter saheb ko bhi abhi bahut sakht zarurat h mashq ki
Itni azeem hasti ka interview liya h achhi bat h
Lekin aap k jumle aap ka andaz aur behtar hota to aur maza aata
Aur mehnat kije Allah mazeed taraqqi de
بےمثال انٹرویو ہے جنابِ عالی
Bahut Shukriya
حضور سراج الفقہاء، تاج الإفتاء ،محقق مسائل جدیدہ، حاذق علوم اسلامیہ،
مفتی محمد نظام الدین رضوی دامت فیوضہ
اللہ تعالیٰ عمر خضری عطا فرمائے،
اور تا دیر آپ کے علمی و روحانی فیوض و برکات سے مالا مال فرمائے
Ameen summa ameen
بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ کام کر رہے ہیں
آپ کے سبسکرائب بھی کافی ہیں،لیکن پوڈکاسٹنگ کا تھوڑا پرانا ورژن ہے اس لیے اس کو اپڈیٹ کریں
ماشاء اللہ بہت اچھا کام ہیں
اور حیدرآباد کے مفتی سید ضیاءالدین نقشبندی صاحب قبلہ کا بھی انٹرویو لیے ہمیں بہت زیادہ معلومات ہوگی
Ji inshaallah
استاد محترم حضور مفتی صاحب قبلہ کی یہ بات ہمیشہ ذہنشین رہے گی کہ اگر کوئی مفتی ہے تو اس کو یہ سمجھنا چاہیے کہ میں ہمیشہ طالب علم ہوں ۔
بیشک
السلام عليكم رہبربھائی بھت کمال
Walaikum salam
Ji bahut Shukriya
بھائ آپکا یہ کام تو اچھا ہے لیکن تمہاری کچھ نادانی کہو تو,بجا نہ ہوگا کہ اس پر تم بعض علماء کو فالتو سوال کرکے ایک دوسرے سے نفرت پھیلاتے ہو۔ واٹسپ نمبر دیں اصلاح کی جائےگی @@RahbarBastaviOfficial
ماشاء االلہ
Shukriya
Alhumdullillah
Mai hazrat ke shaagirdo me se huu
Mashallah
Qibla mufti sahib ka no tu sms farmaa dain.karam nawaazi o ihsaan ho ga
انکھوں سے آنسو چھلک پڑے ، ایک طالب علم ایسا بھی تھا جس کے گلے میں کوئی ہار نہیں تھا وہ میں تھا 😢
Ji sach Kaha aap ne
Bhia kon hai jin ke gale meon phol nahi hai
Aminul qadri ka Syed aminul Qadri ka interview lo
Bhai Mufti Akhtar Hussain Alimi sahab ka interview len.
JI inshaallah
اللہ تعالیٰ سرکار محدثِ کبیر علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری امجدی صاحب قبلہ ادام اللہ ظلہ علینا کا سایہ عاطفت تادیر قائم رکھے ، مفتی صاحب قبلہ کو بھی مولی تعالیٰ عمر خضر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔
Ameen summa ameen
واقع آپ کی تحریر پڑھ کے بے حد خوشی ہوئی میں بھی آپ کے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو بھی ان بزرگوں کے سایہ میں رہنے کی توفیق دے اور ایمان بالخیر عطا فرمائے ۔
اللھم آمین
@@RahbarBastaviOfficialtumko devbandi wahabi qaber chattu our musrik keyon kahte hai jwaab do
آپ یہ بتائیے تمام دیوبندی ولد الزنا کی پیداوار ہیں یہ نہیں 😂😂😂@@Fardanali1979
Rahbar bhai zainul abdeen Kanpuri ka nambar di jiye
Rahbar bhai♤
Kaise or kaha????
Rahbar bhai jab koi badi hasti aaye to unse ye bhi pucha kro kaha kaha se khilafat ata hai taki log ko ye bhi pta chale
جی
Aap bade khushnaseeb hain ki waqt k bahut bade aalim ke sath baith kar guftagu ki sa'adt mili
مفتی بدر عالم کا بھی پوسٹ کارڈ انٹرویو لیجیے
Ji inshaallah
Allah taala Hazrat ko Hasideen k shar se bachaye .. aameen
Ameen summa ameen
Salam Allama Ahmed Misbahi Sahab ku bhi bulaiye
Ji inshaallah
INTERVIEW KE LIYE ,
ALLAMA AHMAD MISBAHI SAHAB KO BULAYA JAEYY
اور علامہ محدث کبیر مداظلہ نورانی ان کو برا بھلا کیوں کہتے ہیں اور مفتی صاحب ان کی تعریف کر رہے ہیں❤
کہاں آپ نے سنا یا دیکھا ہے
بھائی جان استاد کی بات اگر برا بھلا سے تعبیر کیا جائے تو آج کل کوئ استاد اور شاگرد کے رستے میں نہیں رہنگے جس کو آپ اور ہم بخوبی ملاحظہ کررہےہیں
ایسے الفاظوں سے کیوں نفرت پھیلا رہے ہیں بات درحقیقت یہ ہے کہ دونوں بڑے عالم دین ہیں ہم لوگوں کے استاد ہیں اور ہم پر فرض ہے دونوں کی تعظیم کرنا نہ کہ نفرت پھیلا نا اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ان بزرگوں کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے آمین بجاہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم ۔ 0:09
@@yousofsk1854 ہاں سنا ہوں میں محترم
@@yousofsk1854 ہم کو محدث کبیر مداظلہ العالی سے کوئی دشمنی کے طور پر نہیں کہ رہا ہوں میں کہاں اور وہ ذات کہاں میں اس کے لائق نہیں ہوں کہ میں حضرت کے بارے میں کچھ کہ سکوں ہم نہے ایک ویڈیو دیکھی تھی اسی میں کہ رہے تھے الحمدﷲ میں دونوں سے محبت کرتا ہوں اور محدث کبیر کی تو ہم نے زیارت بھی کی ہے الحمدﷲ الحمدﷲ
Rahbar bhai aek guzarish hai ke mufti razauul haq ashrafi misbahi sahab ko bhi lae apni channel par
Ji inshaallah Jaroor
زیادہ جی جی نہ کریں بھائی خاموش رہیں
مناسب جگہ ریکٹ کیا کریں
کرنا پڑتا ہے
سامنے والے کو لگنا چاہیے کسی سے بات ہو رہی ہے
😂😂😂
सही कहरहे हैं आप
Mufti Hammad Sahab ka interview Lijiye
Ji inshaallah
مبتدا مفتی نہیں ہوتا ہے رہبر بھائی
مبتدی مفتی
اس طرح کی کئی غلطیاں آپ نے کی ہیں۔
Shukriya
Mufti Nizamuddin Razvi Hai Barkati Nahi Hai Samje
O bhi hain
Mufti, nizamuddin, saheb, Islam main, tasveer, photo video haraam hai khiyamat main sabse jyada azaab tasveer banane wale par, hoga dekho fatawa razviya aalahazrat rahmatullah alaih tafseer surah Noh dekho kanzuliman, aalahazrat rahmatullah alaih,kya,mufti,, saheb ko, nahi, maloom,k, tasveer haraam hai, laudspeaker,par,namaaz,fasid,baatil,hogati, hai dekho fatawa mustafviya, fatawa, hashmati, mufti, nizamuddin saheb,ne, akabir ulma,k, khilaf, fatawa diyahai,Jo,galat hai, muslmano husyar raho maslak aalahazrat barely saccha raastahai hai dekho fatawa razviya fatawa mustafviya fatava nizamiya fatawa aziziya fatawa aalamgir jofatwa, akabir ulma barely detehain,uske, khilaf fatawa,khabil,etebar, nahi, Allah pak, gauspak rahmatullah alaih,k,sadqh,hamare,imaan, ki,hifazat farmaya, aamin
Allah taala hum tamam sunniyon ke sar par mohqiqe masaile jadida Mufti nizamuddin sb ka saya ta dame hayat qayem rakhe
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ رہبر بھائی بہت عمدہ کارکردگی ہے اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے
بہت شکریہ جگر بھائی
آمین ثم آمین
Inke ilmi baap hn Huzoor Muhaddis e Kabir inko unki baat bhi maan ni chahiye.
Bhai ,mufti sahab se to rozana sawal jawab online ka silsilah bhi hona chahye ...@rehbarbastavi
Ji inshaallah
Assalamu alaykum Bhai Aapka Number Send Karo Na
Walaikum assalam
Ji farmaye
@@RahbarBastaviOfficial Apka number send kije na
@@RahbarBastaviOfficialplz send me your contact number.
ماشاءاللہ
Mashaallah
Shukriya
Mashallah
Shukriya
ماشاءاللہ
Shukriya