waissay makafat wali stories ziyada achi hoti thi kn kn agree karta hai is baat sy this year ramzan ma dhekhwa lagya tha geo walo ny or ab ya aik or munafiq
Ye to apni choti bahen se itni jeleous ho rhi h jese Hamna iski sauteli bahen ho.. Meri badi bahene bhi mujhse kam padhi likhi h mgr mujh pr to jaan fida krti h..mujhe kabhi bhi koi kaam hi nhi krne deti.. Allah Meri baheno jesi bahene sb ko de..
Allah bachacey hame easi behno se our ease riste daro se jo chere pr achaiey ka maks laga kr ghumte hai ish story ne y samjhya k ankh band kr k kisi pr bhi bharosa nhi krni chaey hame
Mre sath b asa hua ha mri ammi ne bari behan ka rishta nai dia tha ksi waja sei mri bari behan ne to sath dia tha aj mri shadi ko 7 years ho gy hai Allah mri behan ko jannat mai alla makam de ameen is saal unki deaths ho gai theek kaha apni apni taqdeer hai
A smal grain of ego is enough 2 destroy the every kind of feeling between 2 persons..... Just remembr that the most beloved "ANGEL" was kicked out frm Heaven only due 2 his Ego...... And he becomes a sign of evil forever....... Try 2 be humble in life....,
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا. ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
کہ اتنا,ظلم چپ کرکے برداشت کر رھی ھے کچھ نہی بول رھی نہ ماں باپ سے نہ کسی سے اور پھر اتنا ظلم برداشت کرنا بھی گناہ ھے دین میں یہی ھے کہ آپ اس ظلم پر کچھ تو بولو بات کرو بڑوں سے کہ وہ معاملے کو دیکھیں
Allah paak sbke Naseeb acche kre ameen ❤️
Shut up ,Womens are farmland 😜😜
ameen
I call everyone to listen Quran recitation
Kiya aap khud parh rahay hain ?
Beshak
@@user-sr4kl2ow7o ĺlĺĺppp
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ
کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے🔥
🥀🖤
Bilkol
Han ji
Good job shanzy dear
@@shahnazujjan6377 thanks
@@ShanzyRajput no need
Ak Aor Munafiq
Ye dunya to munafiqo se bhari he.😒
Ha right
Kasma se
Yes
@@sabuai1 😉😉
Haan right
Goosebumps scene in next episode when old woman said gunnahon sy bcha mery mola🥺
What is goosebumps can u tell me
@@0o0-y5i u should google it !
😂@@nusratilahi5286
@u may have googled them by now , btw it means Chills user-ir1vm1gh1y
اللہ تعالیٰ جو مسلمان دنیا میں پریشان حال ہیں اللہ اُنکی پریشانی دُور فرما آمین
Amen
Aameen
@@waniruqiaruqiawani2420 شکریہ
Ameen
waissay makafat wali stories ziyada achi hoti thi kn kn agree karta hai is baat sy this year ramzan ma dhekhwa lagya tha geo walo ny or ab ya aik or munafiq
9th
5th. I have a great
.
.
Ye to apni choti bahen se itni jeleous ho rhi h jese Hamna iski sauteli bahen ho.. Meri badi bahene bhi mujhse kam padhi likhi h mgr mujh pr to jaan fida krti h..mujhe kabhi bhi koi kaam hi nhi krne deti.. Allah Meri baheno jesi bahene sb ko de..
Ameen
Ye bas dramon me hi badi bahan ya chhoti bahan apne bahnon se jealous hoti hain. Aisa to nahi hota hai mere hisaab se.
Ameen
Ameen
@@shabanasheikh2754 Ha sahi kaha aapne.. real me to nhi hota aesa
Allah bachacey hame easi behno se our ease riste daro se jo chere pr achaiey ka maks laga kr ghumte hai ish story ne y samjhya k ankh band kr k kisi pr bhi bharosa nhi krni chaey hame
Nice story
Ya allah kabhi bhi kisi k liye hasad na aaye ...
Everyone here who loves to listen Quran recitation can come
Bè
Me
@@fairy5724 I am
Owww Amar Khan....A stunning axtress thank God I started watching this
L
Fvt dramay Kash Allah ka dar ho Sach ma logon ko
Very true story ☺️ real life sister,main ny dakhy hai aisy sisters!
Mre sath b asa hua ha mri ammi ne bari behan ka rishta nai dia tha ksi waja sei mri bari behan ne to sath dia tha aj mri shadi ko 7 years ho gy hai Allah mri behan ko jannat mai alla makam de ameen is saal unki deaths ho gai theek kaha apni apni taqdeer hai
کیا قیامت ہے اب یاد بھی آتے نہیں
وہ پرانے آشنا جن سے ہمیں الفت بھی تھی ۔۔!
🙏👋👋👋👋
Aik Aur Munafiq Taqdeer bohat acha
Serial ta💖💖💖💖💖💖💖💖💖
💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Rihan ne mna kar ke Kasam se life ka right decision liya....bch gaya bhai rihan....😜😜😜
Kis k liye rehan ne mana kiya zara batana to
Samina Ahamad is very good actress.
Awesome series
I love Pakistani dramas l am from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩♥️♥️♥️♥️
Cousin love story 🔥🔥
Awesome project 👌👌👌
Meri shaadi mn bht Masly chal rhy hen Duaa kren sb Allah paaak Mere sary masly Asaan farma den Ameen
Yah allah asa video kabi Nahi deka 🤲🤲☺️
Allah u Akbar...
Ye jo appa hai na ab samajh aaya 'Makafat' ke 'shaq' episode me iska husband Kyun Shaq karta hai. Fitrat me bhi aisi hi hai 😁😁😁😁
Amar khan is so pretty 😁
A smal grain of ego is enough 2 destroy the every kind
of feeling between 2 persons.....
Just remembr that the most beloved "ANGEL" was kicked out frm Heaven only due 2 his Ego......
And he becomes a sign of evil forever.......
Try 2 be humble in life....,
He was amongst the jinns according to the Quran
Ar
Dadi is the real culprit here..
Bina scene dekhe hi comments kar di
Idiot
Kasa?
@@Sana---creation kya kaise story pura dekho pehle
Or kya tumhe culprit ka meaning pata hai
@@rizwanaqurban729 ma na full episode dakhi ha
Mutlb Kuch b
@@Sana---creation culprit ka meaning batao kuch bhi aise hi nahi bolo
Hamna ki aapa ar Jiju
Yha bi dono sth sth
Fitrat m chakkar chl RHA h dono ka 😱😱
😂
Hahahhahahaha
😂😂😂
@@abdulqadir1476 😂😂😂😂
@@abdulqadir1476 bilkul sahi 😂😂
Good end👏👏👏🤗
very nice drama serial
@Daniyal Balouch yes
@Daniyal Balouch watch 1ep
Yes
@Daniyal Balouch mujhaii b pata nhii yaii haii kyaa
Hmmm
Ramzan mubarak ❤️
Wahh😯😯😱😱
امين
I Love this Drama 😀
Nice drama I love that
Ok
Kya
Subscribe karo
Karo mene kardya
Hi
Nice drama .Amar khan a good actor bohat acha act karti hay or aj k cute roul may bohat achi Lage or Haroon be bohat zaberdast act kartay hay so nice
Nice drama
Amar khan ny kmal acting ke hy.
Awesome drama .very good concept👌
Mujhe bhi mere naseeb ke shohar jaldi miley ya RabbulAlameen ya Maulaya Husain(s.a) aameen
@@abbasabdeali3239 r l
@@abbasabdeali3239 ,
@@abbasabdeali3239 Ameen 🥰 Allah Meri shadi krwa de jaldi😂😢😮😅
@@Beingmdsamir❤ ઉઉ❤❤
❤ષંઅઃૠછઝઞેએઇઈકગઙ😢ટ શરવસસસહહસ 36:30 કછછજઘઘઘૈઐઓછજજઙઞટૉૠડઢણયનઢભ
frige me mozay...hahaha
NYC storyline
Good
Nice drama..👍
Nice story 👌👌👌👌👌
Haroon Shahid my best❤❤❤❤
Very nice story
Very nice drama
Mujhe lagta hai ki different stories wala drama hai.
Seriously amazing drama
Nice
kamran ''Tarak Mehta ka ulta chashma "" Walla lagrana !
😂🤣 yeah he does
Very nice
Superb
So beautiful cupals
Siriyal me na to abba dikhe na bache 🤣🤣🤣🤣
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Plz mere liye duaa kro allah mujhe meri mohabbat se milwa de anwar mirza se Muskan nikah hojaye plz ameen khdo plz🙏🏻🤲🏻
Ameen sis
Aameen
Butiful
Yeh episode konsa h
Dadi poti ki Umar me Thora w farak hy
HahahahAh
🤣🤣
کیا کوئی بتائے گا کہ یہ ہر قسط مختلف ہوتی ہے دوسری سے
G
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد.
وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔
یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا.
ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی ۔حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھوگیا ہے
بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔
سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا
نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔
جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو
سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔
دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔
نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔
نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔
کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔
نصوح نے دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔
جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک
پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔
ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس
چر رہی تھی۔
اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں،
لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔
کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے
انہوں نے نصوح سے پانی مانگا
نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا،
قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا
نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔
نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔
نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔
آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔
وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔
بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔
اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔
جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا،
بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔
جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔
چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔
نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔
ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ
ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔
نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے
آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے
نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔
وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا:
اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔
بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے
یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے
یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو،
وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔
اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو (توبه نصوح) کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیشیت سے لکھا گیا ہے۔🇵🇰اگر تحریر اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب ضرور کردینا💐🌷🌷💐💐💐🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
Wha I read full story its very nice
Great awlaaaa 😍😍
Aur jab koi behan kasi dosrie behan ki chezay lati han to muaj barie nafart atie han
Dadi se 5 saal choti hogi bati aapa jjo dafi bol rhi 😂😂🤣🤣
Exactly what the hell is casting.. Kuch b mtlb.. Age dekh k cast kr lete atleast.. Kitne saare ache actress h Pak drama industry m
Chalo kisi n to notice Kiya 😂😂
Last me gazala Ki acting..........haye Dadi mai lut gayi barbad ho gayi 😂😂😂😂
*Allah ki Shan mein ek subscribe kr dein*
💜❤
Soo nice good dream
Asy apnu say to bay gany hi achy han
Ha right
Amar khan is soooooooooooo beautiful and talented.
Amazing👍
ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا
کبھی اس سے بات کرنا کبھی اس سے بات کرنا
#😁😂🤔💔😫
Thanks for
Thanks for trx k iyy
The
One of these text
Dadi mar gayi 🤣🤣
What a beautiful house ❤❤❤
8
..
8
..
My sister my life may Love
Aage ka episod kb aayega.2episod kb aayega.
Ayesha gull kamran Jillani best Acting😍
Where is azfar Rehman .
First episode hy?
iss episode main bhi wohi song "dil tera hogaya" chal raha hai.
Good darama
💖💖💖💖
Ye duniya monafik se bhari h
Chai ky baad سیب kon khata hn? What a chusss😒😂
Y kya apne urdu me apple likha ha ..aa gaya thoda samajh me 🤭🙄🙄
Chussßs
Ye Kia bongi Mari h ap ne🤪
Aurat h ya azab🙏🙏🙏🙏
😂😂😂😂
Amar khan pakistan ki top actor hai
🤔🤔
A behan aesi hoti hen😢
Haroon bhut acha kya k ap agye ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
ieensan ki qeesmat me keya hota he wo to muqdar me hota he iesley to allha se dua karna chaey ❤️❤️❤️😍😍👍👍❤️❤️❤️❤️
Beshak
Plz mere liye duaa kro allah mujhe meri mohabbat se milwa de anwar mirza se Muskan nikah hojaye plz ameen khdo plz🙏🏻🤲🏻
Niceee
drama name
1 episode ki story he kya
Dadi is cute.
کہ اتنا,ظلم چپ کرکے برداشت کر رھی ھے کچھ نہی بول رھی نہ ماں باپ سے نہ کسی سے اور پھر اتنا ظلم برداشت کرنا بھی گناہ ھے دین میں یہی ھے کہ آپ اس ظلم پر کچھ تو بولو بات کرو بڑوں سے کہ وہ معاملے کو دیکھیں
Y Haroon har drame me kitni lipistick lagata ha ladkiyon jaisi🙄🙄
کیا ھی بات ھے جی یہ جو لڑکی اس ڈرامے میں ظلم برداشت کرتی ھے مطلب کہ بھائ جی یہ ایسی لڑکیاں کہاں کون سے ملک میں ملتی ھیں
*Gareeb Student Hon. Koi Subcribe he kar dy es Gareeb Student ko* 😭😭 🙏❤
🙏🙏🙏