China Lemon Farming In Pakistan || How To Grow And Care Lemon Tree/Garden || Murad Ali Rehmani

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 44

  • @FazalIllahi-u8j
    @FazalIllahi-u8j 10 місяців тому

    ماشاءاللہ اچھی باتیں ھیں

  • @NaveedSarwar-or1ze
    @NaveedSarwar-or1ze Рік тому

    Bhot axhi video

  • @Lifeshades.
    @Lifeshades. Рік тому

    Masha Allaaah G. great work

  • @GardeningUrduHindi
    @GardeningUrduHindi 3 роки тому +3

    MashAllah bout khub janab. 👍

  • @Glowfever1160
    @Glowfever1160 Рік тому

    Mashallah very nice video

  • @Ms-pn8zc
    @Ms-pn8zc Рік тому +1

    جناب کاش آپ پنجابی کے بجائے اردو بول دیتے تو ہم بھی سمجھ لیتے۔
    سلیم بھارت سے

  • @saeedaejaz4349
    @saeedaejaz4349 2 роки тому +1

    Bohat shukriya. Kafi mah lomax.

  • @nisarqamar1671
    @nisarqamar1671 2 роки тому

    بہت خوب

  • @ArfanArshadAnbDadyal
    @ArfanArshadAnbDadyal 2 роки тому

    Nice information sharing

  • @ssaaed5326
    @ssaaed5326 2 роки тому +3

    صابر بھائی بہت فروٹ فل ویڈیو اے
    میرا اک ناقص مشورہ اے کہ اگر ٹیوب ویل دا پانی لگاندے او
    یا نہیں وی لگاندے او تے فیر وی ڈی اے پی نہ لواؤ پھر اپنےچاہنےوالیاں(ویوورز) نوں نائٹروفاس دا استعمال کراو
    کیوں کہ عرصہ دراز مسلسل ڈی اے پی لان نال زمین دی ،،پی ایچ ،،ویلیو بہت ودھ جکی ھوندی اے تے ایہہ اک پکی تیہہ بنالیندی اے
    جیہڑی بہت نقصان دہ آ
    لہذا
    1بوری نائیٹروفاس تے1بوری ٹی ایس پی کسے معیاری کمپنی دی پا دیوو
    اور اگلی گل اے کہ آودے علاقے دے ایگریکلچر آفیسر دےمشورےنال اک بوری پوشاش پودے دے گھیر تک انتہائی فروٹ آور ثابت ھووےگی انشاء اللہ ویکھیوجےپودہ فروٹ نال لدیا جائےگا تے معمول توں زیادہ وزنی تے موٹا وی
    امید میری کاوش اچھی لگی ھوگی
    میری طرف صدقہ جاریہ سمجھ کے اپنےویوورذ تک ضرور پہنچائیں شکریہ
    انشاء اللہ ج اس اقدام سے کاشتکاروں کے علاوہ زمین ،، ھماری دھرتی ماں ،، بھی دعائیں دےگی
    زمین تندرستی محسوس کریگی

  • @azpunjabrang6469
    @azpunjabrang6469 2 роки тому +1

    Nice work sir

  • @JaysFluteAndpoetry
    @JaysFluteAndpoetry Рік тому

    Amanat Ali Sabar sahab ye btayen k ap konsa spray krte ho fruit lene k liye? aur pests ko talaf krne k liye konsa zehar istemaal krte ho?

  • @ghazanfarnaqvi5729
    @ghazanfarnaqvi5729 2 роки тому +1

    ماشاءاللّٰه

  • @AiJNtv
    @AiJNtv Рік тому

    @murad Ali sab mny apny ghr lgaya hua plant. But wo machar marny wala sprey us pr chala gya or wo jalny lag gya hai. Uska koi suloution bta den.

  • @shaqfatalibhatti952
    @shaqfatalibhatti952 2 роки тому

    Good job sir 👍👍

  • @nasreenkhalidvlog8870
    @nasreenkhalidvlog8870 2 роки тому

    Very beautiful information

  • @akhtarjaan5981
    @akhtarjaan5981 Рік тому +1

    سر میرے دیسی لیموں کے پلانٹ کو پھول لگ کے گر جاتے ہیں کوئی حل بتائیں اور گرمیوں میں میں سنڈی حملہ کرتی ہے نئی شاخوں کو کاٹنا شروع کر دیتی ہے

  • @DesiNanointheUSUSA
    @DesiNanointheUSUSA 2 роки тому

    Nice Sir

  • @DhanPakwan
    @DhanPakwan 2 роки тому

    Good

  • @muhammedyounus9728
    @muhammedyounus9728 2 роки тому +1

    Dap ایک دفعہ میں ہی 2کلو ڈالنی ہے یا تھوڑی تھوڑی. میں نے گھر میں لگائے ہیں

  • @saeedaadnan6726
    @saeedaadnan6726 2 роки тому +1

    Cutting kis maheny main krain.....??????

  • @maw00
    @maw00 2 роки тому

    Good 👍
    Aap editing kis se Karty hi

  • @lovetonature8575
    @lovetonature8575 Рік тому

    گملوں میں پھل کے پودے سوکھ گئے ہیں
    ان کا علاج بتائیں

  • @ahmadfaraz3632
    @ahmadfaraz3632 2 роки тому

    Bhai mn ne gamly mn lagaya ha keya
    Ye Tek ha isko lemon lagy gy

  • @noorhussain1838
    @noorhussain1838 Рік тому

    چنگا کیتا تساں سُکیاں ٹہنیاں کٹن ول کساناں دا دھیان پرتایاـ

  • @ranababy5098
    @ranababy5098 2 роки тому

    mery b ghr two lemon plants lgy hn pr abi phool ni ay treeka or khad btayn koni or kb Dalni hn

  • @saleemsiddiqui1870
    @saleemsiddiqui1870 2 роки тому

    Please make video in urdu

  • @umerusmanumer6129
    @umerusmanumer6129 2 роки тому +1

    Hmary lemon p phool a rhy hn mgr WO gr jaty hn ,phal ni lg rha

  • @ranashahzad-pw1vz
    @ranashahzad-pw1vz Рік тому

    V

  • @turbatfootballacademy9282
    @turbatfootballacademy9282 Рік тому

    Bahi Jan Urdu main bath karo

  • @riffathayat3085
    @riffathayat3085 2 роки тому +1

    لیمن کا پودےپر پھول۔آئے۔ لیکن یکدم سے سارا پودا خشک ہو گیا پتے بھی سوکھ گئے اور ٹہنیاں بھی۔

  • @fastypk123
    @fastypk123 3 роки тому

    Kharay pani may Lemon Lagay ga ?

  • @iqbalchaudhery711
    @iqbalchaudhery711 Рік тому

    کوی بات نہیں بتائی ، سپرے ایکسپرٹ نے بتانی ھے تو آپ۔۔۔۔؟؟

  • @faizanzahid4118
    @faizanzahid4118 2 роки тому

    Dunyan kaha se kahan pahonch magar tedi medi tum logo ki na badli

  • @tayyabsufi
    @tayyabsufi Рік тому

    چائنہ کا لیموں کسی کام کا نہیں۔ اللّٰہ کے بندو کچھ خدا کا خوف کرو۔ دیسی لیموں لگاؤ ۔

  • @nasimaftab8968
    @nasimaftab8968 2 роки тому +1

    کوئی کام کی بات نہیں بتائی پھول گر جائیں پھل نہ آئے تو کیا کریں کچھ نہیں بتایا

  • @inamullahkhan1141
    @inamullahkhan1141 2 роки тому +1

    گرمیوں کے لئے لیموں چاہیں ۔ کیا کریں؟ ؟؟
    میرے گھر کے لان میں 3عدد لیموں کے پودے ہیں اور 2 عدد چائینیز پودے ہیں جو کہ سردیوں میں بہت اچھی پیدا وار دیتے ہیں ۔ جبکہ ایک عدد دیسی لیموں کا پودا ہے۔ 2021 میں اسکو پھول لگے لیکن صرف 3عدد لیموں حاصل ہوئے جو کہ بہت زیادہ رس والے اور بہترین خوشبو والے تھے۔
    اس سال 2022 فروری میں ماشااللہ خوب پھول لگے لیکن سارے پھول مارچ کے آخر تک جھڑ گئے ہیں ۔ اس وجہ سے ہمیں گرمیوں میں اس سے لیموں نہیں ملیں گے ۔
    ایک تو اس کی وجہ بتائیں اور دوسرے اسکا حل کیا ہے؟ ؟
    تا کہ ہم اگلی 2023 کی گرمیوں میں ان شاءاللہ اسکا پھل حاصل کر سکیں ۔
    اور اگر ممکن ہو تو اپنا واٹس ایپ نمبر بھیج دیں ۔
    جزاک اللہ خیر و احسن الجزا