I like your all video's ❤❤❤❤❤.lekn gar par owc ky sy banana hy. 2kilo Goor 200litar pani our ak chamach dahee 8den k bad e formula 100/owc thayar hu ga?
السلام علیکم محترم رائے اعظم صاحب یہ چیز بہت اچھی ھے آپ کہہ رھے ہیں کہ پتھر گڑ اور ویسٹ ڈی کمپوزر کو اچھی طرح مکس کرنا ھے تو محترم پتھر اگر آدھے پاوُ کا بھی ھو تو وہ ڈنڈے سے ہلانا بہت مشکل ھے اس کا حل میرے خیال کے مطابق یی ھے کہ آپ روزانہ ایک بالٹی نیچے سے نکال کر اوپر سے واپس اسی ڈرم میں ڈال دیں تو وہ ایک مہینے کی بجائے ایک ہفتے میں تیار ھو جائے گا آپ ذیادہ سے ذیادہ پندرہ دن کے بعد یہ سارا نیچے سے نکال کر کسی دوسرے ڈرم یا ٹینکی میں سٹور کرتے جائیں اور اوپر سے نیا ویسٹ ڈی کمپوزر اور ڈال کر اسی طریقے سے تیار کر کے ہر ہفتے بعد نکال کر سٹور کرتے رہیں اور جب بھی کسی فصل کو پانی لگائیں تو حسب ضرورت فلڈ کرتے رہیں اور سپرے کرنے کے لئیے پچاس لیٹر پانی 25 لیٹر یہ پتھر کا جوش کہہ لیں یا عرق کہہ لیں یہ ڈال لیں اور 25 لیٹر تیار ویسٹ ڈی کمپوزر بھی اس میں شامل کر لیں۔ اگر چوڑے پتوں والی سبزی ھو تو اس میں پانی بڑھا کر 75 لیٹر کر لیں عرق اور ویسٹ ڈی کمپوزر 12 اور 12 لیٹر کر لیں تو بہتر رھے گا۔
آسلامالیکم 1: Jo bazaar se chips k pathar milty hein kya wo hum daal sakty hein? 2: waste D composer banana waly ahteshaam sir ka number de den please. Mian khalid javed ( sangla hill )
Ma Sha Allah ❤❤❤. Precious and unique information. Jazak Allah Bhai.
Zabardast
Aslam Alykom dear, brother nice information thanks
So nice of you
Kia marble KY pathar daal skty Hain ???
I like your all video's ❤❤❤❤❤.lekn gar par owc ky sy banana hy. 2kilo Goor 200litar pani our ak chamach dahee 8den k bad e formula 100/owc thayar hu ga?
Please reply me. Owc formula sahi hy ya nahi.. Thanks...
السلام علیکم سر ہم نے پیلک کا پودا لگایا لیکن وہ بڑھ نہیں رہا اسلو کیا ڈالا جائے کہ وہ گروتھ کرے
Sir AP hmain OWC (waste decomposer) ka packet kesay faraham kar sktay hain. Details bta dain.
Wast decompozer Kya chez ha
السلام علیکم
محترم رائے اعظم صاحب یہ چیز بہت اچھی ھے آپ کہہ رھے ہیں کہ پتھر گڑ اور ویسٹ ڈی کمپوزر کو اچھی طرح مکس کرنا ھے تو محترم پتھر اگر آدھے پاوُ کا بھی ھو تو وہ ڈنڈے سے ہلانا بہت مشکل ھے اس کا حل میرے خیال کے مطابق یی ھے کہ آپ روزانہ ایک بالٹی نیچے سے نکال کر اوپر سے واپس اسی ڈرم میں ڈال دیں تو وہ ایک مہینے کی بجائے ایک ہفتے میں تیار ھو جائے گا آپ ذیادہ سے ذیادہ پندرہ دن کے بعد یہ سارا نیچے سے نکال کر کسی دوسرے ڈرم یا ٹینکی میں سٹور کرتے جائیں اور اوپر سے نیا ویسٹ ڈی کمپوزر اور ڈال کر اسی طریقے سے تیار کر کے ہر ہفتے بعد نکال کر سٹور کرتے رہیں اور جب بھی کسی فصل کو پانی لگائیں تو حسب ضرورت فلڈ کرتے رہیں اور سپرے کرنے کے لئیے پچاس لیٹر پانی 25 لیٹر یہ پتھر کا جوش کہہ لیں یا عرق کہہ لیں یہ ڈال لیں اور 25 لیٹر تیار ویسٹ ڈی کمپوزر بھی اس میں شامل کر لیں۔ اگر چوڑے پتوں والی سبزی ھو تو اس میں پانی بڑھا کر 75 لیٹر کر لیں عرق اور ویسٹ ڈی کمپوزر 12 اور 12 لیٹر کر لیں تو بہتر رھے گا۔
Sir. Waste d composer asal me hai kya
Agar 100 litter nikla he to phi us drum me 100 litter pani dalna he ya waste d composer hi 100 litter dalna he?
بھائی یہ ویسڈی کمپوزر کیا چیز ہے
آسلامالیکم
1: Jo bazaar se chips k pathar milty hein kya wo hum daal sakty hein?
2: waste D composer banana waly ahteshaam sir ka number de den please.
Mian khalid javed ( sangla hill )
Humari raitli zameen hy os pe to Daaal Daaal k thak gaye koi asar nae hoa
اسلام علیکم کیا بھائی جان یہ مچھلی کوڈال سکتے ہیں
جی ضرور
بھائی ویسٹ ڈی کمپوز کیا ہے اور کہاں سے ملے گا
یہ ویسٹ دی کمپوزر علیحدہ سے بنا کر ڈالنا ہے یا اسی پہلے والے پانی میں گڑ اور کچھ مقدار میں ویسٹ دی کمپوزر ڈالنا ہے
کمپوزر پہلے بنایا ہوا تیار ہو
Sir whatsapp number
03005386198
Rai Azam
Sir whatsapp number
03005386198
Rai Azam
Sir whatsapp number
03005386198
Sir whatsapp number
03005386198