رحمةالله عليه وعلى جميع موتى المسلمين.. فوالله كلمااستمع إلى دروسه كلماازدادعلمي ويقيني فكلامه موثرجداوذوفصاحةوبلاغة وهذا يدل على تقواه وورعه وعلمه رحمه الله
السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں نے بھی دو دن قبل حضرت الاستاد کو خواب میں دیکھا ہے حضرت کی شفقتوں اور گفتگو کا سلسلہ دراز رہا کچھ ذاتی باتیں بھی ہوئیں میں نے حضرت سے ترمذی شریف پڑھی تھی اللہ پاک حضرت کو اپنی شان کے مطابق نوازے آمین
سبحان اللہ اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین الحمدللہ میں نے تراویح کے بعد تمام مقتدیوں کے ساتھ سورہ اخلاص کی تلاوت کی اور ہمارے ایک گروپ ہے جس میں اکثر دار العلوم کے فارغین ہیں اس میں قرآن پاک کی تلاوت کا انتظام کیا آپ کی باتوں سے دل میں بہت سکون ملا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔ دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال لکھتا ہے میں نے اپنی پھوپھی صاحبہ کو دیکھا کہ جب ان کا آخری وقت آیا تو مجھ سے چلا کر فرمایا کہ مجھے جلدی سے اٹھا کر بٹھا دو، حضورؐ تشریف لا رہے ہیں اس کے بعد ان کی روح پرواز کرگئی۔ میرے دادا مولانا اسمعیل صاحبؒ کا جب انتقال ہوا تو نظام الدین سے دلی تک ساڑھے تین میل کا ہجوم لگ گیا تھا۔ ایک صاحب کشف بزرگ نے دیکھا کہ مولانا اسمعیل صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے جلدی رخصت کرو میں بہت شرمندہ ہوں، حضورؐ مع اپنے صحابہؓ کے انتظار فرما رہے ہیں۔
الحمد للّٰــہ ہم 8 ساتھی مل کر مکمل ایک قرآن پڑھ کر حضرت کے لئے #ایصالِ_ثواب کئے ہیں...! Alhamdulillah Hum 8 Sathi Milkar Mukammal 1 Qur'aan Padhkar Hazrat Rahmatullahi Alaih k Liye #Isal_e_Sawab Kiye Hain...!
ہم اللّٰہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا
یقیناامیدہے رب کعبہ سے کہ حضرات اساتذہ کرام کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں گے یوں توکئی پہلوہے جن میں دواہم ہے ایک خدمت حدیث دورسراتقوی کی زندگی۔رہاخوابوں کوتوشرائط پرمعلق ہے علامہ ابن سرین نے جیساکہ وضاحت فرمائی ہے کہ خواب معتبرصبح صادق کاہے اللہ تمام شاگردان کوصبردے اورنقش اکابرواساتذہ پرچلنے کی توفیق دےآمین۔
فقدنا أبانا فقدنا شيخنا فقدنا رمز العلم فقدنا شأن الحديث تبكي دار العلوم تبكي جدرانها تبكي فصولها فلا تجد دار العلوم ابنه البار بعد يوم ولا تجد الأبناء أباهم بعد يوم الموت موت من ينتظره أهل الجنان الموت موت من يدعوه الرحمن في رمضان الموت موت من يغتبط به القبر الموت موت من يستقبله القبر الموت موت من يفرش له الملائكة أجنحتهم لا يستر اليوم القبر في بطنه جسم اللحم والدم إنما يفوض إليه خزينة العلم الجم ألا لا ترى النضرة على محياه نضرة علم الحديث على جباه أليس هذا نور من الله أليس هذا أستعداد حبيب لحبيب كم فرحات على وجهه للقاء حبيبه وربه يا بشرى لهذا الرحيل شهر مبارك، ومكان بعيد ألا يقال لمثل هذا شهيد؟ بلى، فإنه حيا وميتا سعيد
*صرنا یتیما 😥😭😥* إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا شیخنا لمحزونون ہر دل ہے حزیں ہر آنکھ ہے نم اب ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا منہ موڑ لیا ہے کیوں اس نے وہ ہم سے کیوں اب روٹھ گیا خود آنکھ تو اپنی بند کرلی ہر آنکھ مگر نمناک ہوئی دل زور سے دھڑکا سن کر یہ وہ شیخ ہمارا چھوٹ گیا اس دل کو سنبھالا کیسے دیں اس آنکھ کو کیسے سمجھائیں بے تاب ہوا ہے سارا جہاں یہ کیسا پھپھولا پھوٹ گی ہر شخص یہاں غمگین ہوا اب کون تسلی کس کو دے غمخوار نہیں ہے کوئی بھی محفل کو وہ ایسے لوٹ گیا 😭😭😭 اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے شہداء، صدیقین، صالحین کی جماعت میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔ اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو بالخصوص دارالعلوم دیوبند کو حضرت مفتی صاحب کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔ سوگوار:محمد امداداللہ قاسمی
خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاسم ناناتوی ، بانی دارالعلوم دیوبند کا خواب ارواح ثلاثہ میں ہے کہ مولانا نانوتویؒ نے خواب میں دیکھا تھا کہ میں خانہ کعبہ کی چھت پر کسی اونچی چیز پر بیٹھا ہوں اور کوفہ کی طرف میرا منہ ہے اور ادھر سے ایک نہر آتی ہے جو میرے پاؤں سے ٹکرا کر جاتی ہے اس خواب کو انہوں نے مولوی محمد یعقوب صاحب (المتوفی ۱۲۸۲ھ برادر شاہ محمد اسحق صاحب المتوفی ۱۲۲۰ ھ) سے اس عنوان سے بیان فرمایا کہ حضرت ایک شخص نے اس قسم کا خواب دیکھا ہے تو انہوں نے یہ تعبیر دی کہ اس شخص سے مذہب حنفی کو بہت تقویت ملے گی اور وہ پکا حنفی ہوگا اور اس کی خوب شہر ت ہوگی، لیکن شہرت کے بعد جلد ہی اس کا انتقال ہوجائے گا۔ P-115 ماخذ: کتاب … فیضان دیوبند : از سعید احمد قادری ( ارواح ثلاثہ ، ص ۱۶۹
@@nazeerpasha2075 shayad tu jahile mutlaq hai ahadees ke zakheere main utha kar kitaburruya padh le kya ghairmuqallidon ke han khawab nahin hai zubaan maat khulwao
allah ustaje muhtram ko aala maqam ata frmaye bahut shandar sabaq bukhari paraya krte the aur aap hi ke ghante me talaba sabse zyada hajir hote the aaj mujhe hajrat ki baten aur bukhri ka sabq bahut yad aarha h
اسی طرح حضرت مولانا مناظر حسن گیلانی صاحب وفات سے چند ساعت قبل اسی دنیا میں اسی طرح دکھنے لگے تھے جیسا کہ آپ نے حضرت الاستاذ مفتی محمد سعید پالن پوری صاحب کو خواب میں دیکھا۔
مجھے بیسیوں مرتبہ حضرت پالنپوریؒ کی زیارت نصیب ہوئی، کبھی تفسیر کرتے ہوئے، کبھی حدیث بیان کرتے ہوئے، کبھی کسی خاص مجلس میں، ایک خواب تو بہت عمدہ تھا جس کی لذت آج تک محسوس ہوتی ہے... اللہ ہمیں اکابرین کا سچا متبع بنائے
بندہ مفتی عبدالرحیم قاسمی ساکن ضلع بہرایچ یوپی انڈیا نے حضرت کے انتقال سے ایک دن پہلے ۲۴ رمضان نماز فجر کے بعد ایک خواب دیکھا تھا کہ کچھ لوگ حضرت أبوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دفن کررہے ہیں اور ہم خدام حضرت بھی اس میں شریک ہیں میں بہت پریشان تھا کہ آخر اس کی تعبیر کیا ہے کل جب حضرت ہم سب کو روتا بلکتا چھوڑ گئے تب اس کی تعبیر سمجھ میں آئی . اور یہ بھی سمجھ میں آیا کہ جو مقام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تھا وہی مقام زمانہ حال میں ہمارے حضرت کو حاصل تھا. بہر حال طبیعت کو بہت اطمینان ہوا عبدالرحیم قاسمی
مسلک دیوبند کے بے مثال ترجمان تھے حضرت! اور ان کی طرح مسلک دیوبند کو حقیقت گہرائی اور واقعیت کےساتھ سمجھنے والا اور سمجھا والا ڈھونڈنے سےبھی نہیں ملا مسلک دیوبند کے موضوع پر ایک کتاب بھی اخیر عمر میں زیر تصنیف تھی نہ معلوم وہ مکمل ہوئی یا ناقص رہی دل میں بہت خواہش تھی کہ ان کی زندگی میں طبع ہوکر آجائے تو مطالعہ کرکے مسلک دیوبند کا علمی وعملی پرتو بیک نگاہ دیکھ لوں
Inshallah zaror buht acha khuwab Dekha aap ne Allah hazrt ki bal bal magfirt farmae or jese hazrt haq baat kehty the be khof aesa unke shagirdon ko bhi hosla ata farmae aameen
ALHAMDOLILLAH , jis din hazrat Mufti Sahab ka intikaal huwa, humara oos din subah 5para padhkar Quran khatam kiya tha, khabar sunne par humne pura Quran bakshdiya. Mufti sahab visited our SH masjid in London for many years for full Ramadhaan , we had opportunity to serve him and take benefit from his bayans. Once in his bayan many years back he said ‘ MERA CHALTA TU 3 DIN JAMAAT MEIN FARZ KARDETA’. I was witness . He said this bcs, he observed the effort in our masjid then, was on high level of fikr and sacrifice. We took out 100bros for 40 days same year in summer. Lesson we must learn is kaam karke Buzrugo ko karguzari dekhawo aour sunawo and ask for their Duwaas. And sit in their majlis. Ml Saad give much emphasise to sit in tafseers of ulema, even if jamaat saathies hv to change their mashwera majlis.
اللہ تعالیٰ استاذ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور آپ کے خواب کی تعبیر سے حضرت والا کی روح کو شاد کام فرمائے آمین
اللہ حضرت مفتی صاحب کی بار بار مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اللہ تعالٰی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ.
اللہ سبحانہ وتعالٰی مولانا کے درجات کو بلند فرمائے.
.الله حضرت کو جنت الفردوس میں مقام نصیب فرمائے ۔۔۔۔
اللہ رب العزت استاذ محترم کی مغفرت تامہ فرمائے۔۔۔۔۔۔
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین
اللہ حضرت رحمۃ اللہ اعلی علین میں جگہ عطا فرمائے
رحمةالله عليه وعلى جميع موتى المسلمين..
فوالله كلمااستمع إلى دروسه كلماازدادعلمي ويقيني فكلامه موثرجداوذوفصاحةوبلاغة وهذا يدل على تقواه وورعه وعلمه رحمه الله
اللہ تعالی حضرت الاستاذ مولانا مفتی سعید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔
i realize I'm quite off topic but do anyone know a good site to stream newly released series online ?
@Xavier Andres i would suggest Flixzone. Just google for it :)
@Jamari Julius Yea, I've been using FlixZone for since april myself :)
@Jamari Julius thanks, I went there and it seems like a nice service :D I appreciate it !!
@Xavier Andres you are welcome =)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میں نے بھی دو دن قبل حضرت الاستاد کو خواب میں دیکھا ہے حضرت کی شفقتوں اور گفتگو کا سلسلہ دراز رہا کچھ ذاتی باتیں بھی ہوئیں
میں نے حضرت سے ترمذی شریف پڑھی تھی
اللہ پاک حضرت کو اپنی شان کے مطابق نوازے آمین
اہل جنت جوان ہونگے,
اللهم اغفر لاستاذي وارحمه واسكنه فسيح جناتك وارفع درجاته في العليين مع النبيين والصديقين والشهداء .
ناچیز نے ایک مکمل قرآن مجید کا ایصال ثواب کیاہے اللہ قبول فرماے
اللہ تعالیٰ حضرت کے اور درجے بلند ترین فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
الحمدللہ میں نے تراویح کے بعد تمام مقتدیوں کے ساتھ سورہ اخلاص کی تلاوت کی اور ہمارے ایک گروپ ہے جس میں اکثر دار العلوم کے فارغین ہیں اس میں قرآن پاک کی تلاوت کا انتظام کیا
آپ کی باتوں سے دل میں بہت سکون ملا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اللہ رب العزت حضرت الاستاد کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے
اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہم اغفر لہ وارحمہ وسکنہ فی الجنہ واجعل قبرہ روضۃ من ریاض الجنہ ۔۔۔۔ آمین!
جزاک اللہ خیراً مفتی صاحب
آپ نے یہ خواب سنا کر بہت خوش کردیا
خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔ دیوبند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال
لکھتا ہے
میں نے اپنی پھوپھی صاحبہ کو دیکھا کہ جب ان کا آخری وقت آیا تو مجھ سے چلا کر فرمایا کہ مجھے جلدی سے اٹھا کر بٹھا دو، حضورؐ تشریف لا رہے ہیں اس کے بعد ان کی روح پرواز کرگئی۔ میرے دادا مولانا اسمعیل صاحبؒ کا جب انتقال ہوا تو نظام الدین سے دلی تک ساڑھے تین میل کا ہجوم لگ گیا تھا۔ ایک صاحب کشف بزرگ نے دیکھا کہ مولانا اسمعیل صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے جلدی رخصت کرو میں بہت شرمندہ ہوں، حضورؐ مع اپنے صحابہؓ کے انتظار فرما رہے ہیں۔
@@nazeerpasha2075 इस कुतती के बचचे को कया problem भोकते जा रहा नजीर लवडा
حضرت الاستاذ کا علمی مقام اور سادگئ طبع بڑا البیلا تھا جو شاید صدیوں دیکھنے کو نہ ملے حضرت کے شاگردوں پر اس سے زیادہ غمناک دن کویي نہ ہو گا
اللہ تعالیٰ حضرت استاذ محترم کے درجا ت میں مزید ترقی عنایت فرمائے
اللہ تعالی حضرت الاستاد کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
. الله حضرت مفتي صاحب كو أعلى عليين ميں جگہ عطا فرمائے ۔۔ آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب آپ کے اس خواب سے دل کو بہت خوشی ہوئی
اللہ تعالیٰ حضرت استاد محترم صاحب کی ،مغفرت،فرماۓ آ مین
اللہ پاک پیارے مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
حضرت مفتی صاحب کے تمام تلامیذہ کو چاہئے کہ کم ازکم ایک قرآن مجید ماہ مبارک کے ان باقی ایام میں پڑھ کر ایصا ل ثواب کریں زیادہ مناسب رھے گا
Zakriya haveliwala chinchpada india
سبحان الله
الله حافظ
الحَمْدُ ِلله
الحمد للّٰــہ ہم 8 ساتھی مل کر مکمل ایک قرآن پڑھ کر حضرت کے لئے #ایصالِ_ثواب کئے ہیں...!
Alhamdulillah Hum 8 Sathi Milkar Mukammal 1 Qur'aan Padhkar Hazrat Rahmatullahi Alaih k Liye #Isal_e_Sawab Kiye Hain...!
Subhan Allah Masha Allah bada mubarak khawab h.
١ انشاءاللہ۔ ٢ نوراللہ مرقدہ ٣ جزاک اللّہ
ہم اللّٰہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور اللّٰہ حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
یقیناامیدہے رب کعبہ سے کہ حضرات اساتذہ کرام کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں گے یوں توکئی پہلوہے جن میں دواہم ہے ایک خدمت حدیث دورسراتقوی کی زندگی۔رہاخوابوں کوتوشرائط پرمعلق ہے علامہ ابن سرین نے جیساکہ وضاحت فرمائی ہے کہ خواب معتبرصبح صادق کاہے اللہ تمام شاگردان کوصبردے اورنقش اکابرواساتذہ پرچلنے کی توفیق دےآمین۔
اللہ تعالی حضرت الاستاذ کوجنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام نصیب عطا فرما
اللھم ارفع درجاتہ فی اعلی علیین
رحمه الله وغفرله ❤
Allah Paak Hazrat ke darjaat buland farmaye Aameen.
فقدنا أبانا
فقدنا شيخنا
فقدنا رمز العلم
فقدنا شأن الحديث
تبكي دار العلوم
تبكي جدرانها
تبكي فصولها
فلا تجد دار العلوم ابنه البار بعد يوم
ولا تجد الأبناء أباهم بعد يوم
الموت موت من ينتظره أهل الجنان
الموت موت من يدعوه الرحمن في رمضان
الموت موت من يغتبط به القبر
الموت موت من يستقبله القبر
الموت موت من يفرش له الملائكة أجنحتهم
لا يستر اليوم القبر في بطنه جسم اللحم والدم
إنما يفوض إليه خزينة العلم الجم
ألا لا ترى النضرة على محياه
نضرة علم الحديث على جباه
أليس هذا نور من الله
أليس هذا أستعداد حبيب لحبيب
كم فرحات على وجهه
للقاء حبيبه وربه
يا بشرى لهذا الرحيل
شهر مبارك، ومكان بعيد
ألا يقال لمثل هذا شهيد؟
بلى، فإنه حيا وميتا سعيد
ماشاء الله ،
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے
Masha Allah mufti sahib
اللہ پاک آپ کے خدمات کو قبول فرمائیں
آمین
أللهم ارفع درجاته
میں نے بھی حضرت مفتی سعید احمد پر پوری صاحب کو خواب میں دیکھا جس میں مفتی صاحب جوان نظر ارہے تھے
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
اللہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے
آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ رب العزت حضرت کے درجات کو زیادہ سے زیادہ بلند فرما یئں.
اللہ رب العزت حضرت مفتی صاحب کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ
Allah ta’ala Hazrat ko jannat ul firdous man jagha ata fermay! Ameen 🤲
اللہ تعالیٰ حضرت کو قبول فرمائے آمین
حضرت سعد احمد صاحب پالن پوری عالم برزخ میں زندہ ہیں علین میں نعمتوں میں ہوں گے جیسے شھدا اور انبیاء کو برزخی زندگی
اللہ حضرت کی مغفرت فرماے
آمین
*صرنا یتیما 😥😭😥*
إنَّا لله وإنا إليه راجعون، إن العين تدمع والقلب يحزن، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا، وإنا بفراقك يا شیخنا لمحزونون
ہر دل ہے حزیں ہر آنکھ ہے نم اب ضبط کا بندھن ٹوٹ گیا
منہ موڑ لیا ہے کیوں اس نے وہ ہم سے کیوں اب روٹھ گیا
خود آنکھ تو اپنی بند کرلی ہر آنکھ مگر نمناک ہوئی
دل زور سے دھڑکا سن کر یہ وہ شیخ ہمارا چھوٹ گیا
اس دل کو سنبھالا کیسے دیں اس آنکھ کو کیسے سمجھائیں
بے تاب ہوا ہے سارا جہاں یہ کیسا پھپھولا پھوٹ گی
ہر شخص یہاں غمگین ہوا اب کون تسلی کس کو دے
غمخوار نہیں ہے کوئی بھی محفل کو وہ ایسے لوٹ گیا
😭😭😭
اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے حضرت مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے شہداء، صدیقین، صالحین کی جماعت میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو بالخصوص دارالعلوم دیوبند کو حضرت مفتی صاحب کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔ سوگوار:محمد امداداللہ قاسمی
بے شک آپ نے صحیح فرمایا
واقعی یہ حضرت الاستاذ کی مقبولیت کی علامات ہیں
اور حضرت کے عالم برزخ میں علیین کے مقام پر ہونے کی علامت ہے
انشاءالله سبحان الله
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماأجمل وأحسن
اللہم اغفر لشیخنا وأستاذنا المرحوم وارفع درجتہ وانفعنا بعلومہ وفیوضہ آمین
Allah hazrat ko janat main alla makam nasib atta.... Amin
Allah pak hazrat ki balbal magfirat farmae aameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب جزاک اللہ خیرا فی الدارین
اب اس بیچین دل کو کچھ افاقہ سا محسوس ہورہاہے
خوابوں کی فیکٹری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قاسم ناناتوی ، بانی دارالعلوم دیوبند کا خواب
ارواح ثلاثہ میں ہے کہ مولانا نانوتویؒ نے خواب میں دیکھا تھا کہ میں خانہ کعبہ کی چھت پر کسی اونچی چیز پر بیٹھا ہوں اور کوفہ کی طرف میرا منہ ہے اور ادھر سے ایک نہر آتی ہے جو میرے پاؤں سے ٹکرا کر جاتی ہے اس خواب کو انہوں نے مولوی محمد یعقوب صاحب (المتوفی ۱۲۸۲ھ برادر شاہ محمد اسحق صاحب المتوفی ۱۲۲۰ ھ) سے اس عنوان سے بیان فرمایا کہ حضرت ایک شخص نے اس قسم کا خواب دیکھا ہے تو انہوں نے یہ تعبیر دی کہ اس شخص سے مذہب حنفی کو بہت تقویت ملے گی اور وہ پکا حنفی ہوگا اور اس کی خوب شہر ت ہوگی، لیکن شہرت کے بعد جلد ہی اس کا انتقال ہوجائے گا۔
P-115 ماخذ: کتاب … فیضان دیوبند : از سعید احمد قادری ( ارواح ثلاثہ ، ص ۱۶۹
@@nazeerpasha2075 shayad tu jahile mutlaq hai ahadees ke zakheere main utha kar kitaburruya padh le kya ghairmuqallidon ke han khawab nahin hai zubaan maat khulwao
@@nazeerpasha2075 tu khanjir khawar hai
Allah hazarat ki maghfarat farmaye ameen
allah ustaje muhtram ko aala maqam ata frmaye bahut shandar sabaq bukhari paraya krte the aur aap hi ke ghante me talaba sabse zyada hajir hote the aaj mujhe hajrat ki baten aur bukhri ka sabq bahut yad aarha h
Allha Hazrat janab mufti saeed sahab palanpuri sahab ko Hannah me alaa se Alaa mukam ata farmay
ان شاء اللہ ضرور
اسی طرح حضرت مولانا مناظر حسن گیلانی صاحب وفات سے چند ساعت قبل اسی دنیا میں اسی طرح دکھنے لگے تھے جیسا کہ آپ نے حضرت الاستاذ مفتی محمد سعید پالن پوری صاحب کو خواب میں دیکھا۔
inshah allah ❤️
Mashallah very Good
مجھے بیسیوں مرتبہ حضرت پالنپوریؒ کی زیارت نصیب ہوئی، کبھی تفسیر کرتے ہوئے، کبھی حدیث بیان کرتے ہوئے، کبھی کسی خاص مجلس میں، ایک خواب تو بہت عمدہ تھا جس کی لذت آج تک محسوس ہوتی ہے... اللہ ہمیں اکابرین کا سچا متبع بنائے
Ma Sha Allah...
Mashallah jazakllah
Allah Hazrat ke darzaat buland farmaye Ameen
اللهم اغفر له وارحمه وسكّنه فسيح جناته. آمين يارب العالمين
اللہ آپ کو جنت نصیب فرمائے
بندہ مفتی عبدالرحیم قاسمی ساکن ضلع بہرایچ یوپی انڈیا نے حضرت کے انتقال سے ایک دن پہلے ۲۴ رمضان نماز فجر کے بعد ایک خواب دیکھا تھا کہ کچھ لوگ حضرت أبوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دفن کررہے ہیں اور ہم خدام حضرت بھی اس میں شریک ہیں میں بہت پریشان تھا کہ آخر اس کی تعبیر کیا ہے کل جب حضرت ہم سب کو روتا بلکتا چھوڑ گئے تب اس کی تعبیر سمجھ میں آئی .
اور یہ بھی سمجھ میں آیا کہ جو مقام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تھا وہی مقام زمانہ حال میں ہمارے حضرت کو حاصل تھا. بہر حال طبیعت کو بہت اطمینان ہوا عبدالرحیم قاسمی
مسلک دیوبند کے بے مثال ترجمان تھے حضرت! اور ان کی طرح مسلک دیوبند کو حقیقت گہرائی اور واقعیت کےساتھ سمجھنے والا اور سمجھا والا ڈھونڈنے سےبھی نہیں ملا
مسلک دیوبند کے موضوع پر ایک کتاب بھی اخیر عمر میں زیر تصنیف تھی نہ معلوم وہ مکمل ہوئی یا ناقص رہی دل میں بہت خواہش تھی کہ ان کی زندگی میں طبع ہوکر آجائے تو مطالعہ کرکے مسلک دیوبند کا علمی وعملی پرتو بیک نگاہ دیکھ لوں
ان شاء اللہ پڑھےنگے
اللہ تعلی قبول فرمائے
Jazakallah khair
اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
السلام علیکم میں اج صبح سے ایک پانچسو درودپاک اور تین سو تیرہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھکر بخشایا اور بھی انشاء اللہ تلاوت کے ساتھ
Allah qabool farmae is ka sawab Hazrat ki Ruh Ko pohchae. AAP Ko v behtarin badla ATA farmae
بارك الله فيكم
اللہ تعلہ حضرت کی مغفرت فرماۓ
SUBHAN ALLAH
ماشاءاللہ بہت خوب
انشاللہ ضرور
Allah Mufte Sab Ki Magfirath Farmaye Aamin
اللہ اکبر
Allah hazrat ki qabr ko noor se munawwar farma..
May Allah (SWT) grant hazrat ji with highest place in jannat ul firdous
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت میں نے بھی استاد الاساتذہ کے لئے ایک قرآن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے
کسی بڑے آدمی کا انتقال ہوجائے تو اچانک ان کو خواب میں دیکھنے والوں کا اضافہ ہوجاتا ہے_
Allha hzrat hi hidayat pr Amal krne ki twufeeq ata kre
Allah Hazarat Mufti Saeed ahmmad Palanpuri RA ko jannat ul firdous naseeb farmaye ameen
Inshallah zaror buht acha khuwab Dekha aap ne Allah hazrt ki bal bal magfirt farmae or jese hazrt haq baat kehty the be khof aesa unke shagirdon ko bhi hosla ata farmae aameen
ماشآءاللّٰہ
Allah Hazrat Mufti saeed sahab palanpuri Rh. Ko jannatul firdos me jagah ata farmaye
ALHAMDOLILLAH , jis din hazrat Mufti Sahab ka intikaal huwa, humara oos din subah 5para padhkar Quran khatam kiya tha, khabar sunne par humne pura Quran bakshdiya. Mufti sahab visited our SH masjid in London for many years for full Ramadhaan , we had opportunity to serve him and take benefit from his bayans. Once in his bayan many years back he said ‘ MERA CHALTA TU 3 DIN JAMAAT MEIN FARZ KARDETA’. I was witness . He said this bcs, he observed the effort in our masjid then, was on high level of fikr and sacrifice. We took out 100bros for 40 days same year in summer. Lesson we must learn is kaam karke Buzrugo ko karguzari dekhawo aour sunawo and ask for their Duwaas. And sit in their majlis. Ml Saad give much emphasise to sit in tafseers of ulema, even if jamaat saathies hv to change their mashwera majlis.
Allah mufti saeid sahb ki magfirat farmaye
Allah unhe jannat ul firdos m aala se aala jaga ata farmaye bht achche or nek nek log h duniya m wo bhi nek the aameen
Allha harzath ki magfirath farmayee ameen
Aameen
Alhamdulillah