سسٹر مصروفیات کی وجہ سے کافی عرصہ تقریبا أٹھ دس مہینے بعد أپکا بلاگ دیکھ رھا ھوں ماشاءاللہ کافی چینچز دیکھ رھا ھوں گھر ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بنایا ھوا ھے مبارک ھو اللہ تعالی برکت اور خوشحالی عطا فرماے آمین بہت خوشی ھوٸ یہ سب دیکھ کر ۔ خوش و أباد رہیں۔محنت میں عظمت ھے 🌹طارق صاحب نے بھی سنت رسول ﷺ رکھی ھے ماشاءاللہ۔طارق صاحب داڑھی ذرا بڑھا دیں
Acha or sath dene wala shohar qismat walon milta hai achi biwi or hr dukh sukh ki sati jo apka hath bn k apk sath chaly yah bhi qismat ki baat Allah ap dono ko bht khush rakhye me apko dekhti hon dua krti Allah hum miyan biwi me bhi ap jesa pyar or sath bnye
السلام علیکم کیسی ہیں سسٹر اپ میں اپ کے وی لاک کافی عرصے سے دیکھتی ہوں پر کبھی کمنٹس نہیں کیا فرسٹ ٹائم کمنٹس کر رہی ہوں اپ کے وی لاک بہت زبردست ہوتے ہیں نیچرل ماحول دیکھ کے دل خوش ہو جاتا ہے اپ اور طارق بھائی بہت ہارٹ ورک کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت اور کامیابیوں سے نواز امین 🤲🏼۔اور سسٹر اتفاق سے میرے ہسبینڈ کا نام بھی طارق ہے میرے بھی دو بچے ہیں بیٹا اور بیٹی 😊 ۔سسٹر یہ جو چائے پتی ہے اور انڈے کے چھلکوں کا اپ کو کسی نے اورگینک کھاد کے طور پر گلاب کے پودے میں ڈالنے کا بتایا ہے وہ ہے تو زبردست کھاد لیکن انڈے کی چھلکوں کو دھو کر باریک اور خشک کر کے اور چائے پتی کو بھی چھلنی میں دھو کر دھوپ میں خشک کر کے دونوں چیزوں کو پھر گلاب کے یا کسی بھی پودے میں ڈال دے یہ پودوں کے لیے زبردست کھاد ہے اگر اپ نے ان دونوں چیزوں کو دھوئے بغیر گلاب کے پودے میں ڈالا ہے تو یہ پودے کے لیے نقصان دہ ہے ۔اس کے علاوہ اپ چاول یا کوئی سی بھی دال دھوئیں وہ پانی بھی پودوں کے لیے زبردست ہے
Anti g Assalam-u alaikum Kia hal hain ap ky umid krti hn ky ap sb family thk hain or mujhay ap ky vlog ka besbrri sy intzar hota hy❤❤ Mashalla❤❤❤ Allah pak ap sb ko saihat wali zindgi dy Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم جب اپنا 11 مٹی وغیرہ چھت پہ لے کے جاتے ہو تو بالٹی میں ڈال لیا کریں اور اس کے کنڈے کے اوپر رسی باندھ لیا کریں رسی چھت پہ اوپر پھینک دی اور اوپر سے وہ ایک بندہ کھینچ لے نیچے اپ گارا ڈالتی جایا کرو وہ بالٹی جیسے کنواں سے پانی نکلتا ہے نا ایسے وہ گارا اوپر لے جایا کرے گی یہ سب سے اسان طریقہ ہوتا ہے
اپی جی جو اج اپ نے لپائی کی ہے مجھے اپنی نانو کا دور یاد آگیا ان کے چھت کے بھی لبائی سیم ایسے ہی تھی ایسا ہی ڈیزائن بنا ہوا ہوتا تھا دیواروں پہ بھی ایسا ہی ڈیزائن ہوتا تھا
Poore vlog mein aap ne kaha main iss gulab ko dekhti rehti hoon aap k iss jumle se main aap ki fan ho gai hoon
Sbse acha tb lgta hai jb aap chulhe pr khana bnate ho or fir khate ho❤ love from India 🇮🇳🇮🇳
جب بھی دعائے خیر کے لیے ہاتھ اٹھاؤ تو رب سے اس کی رحمت مانگو اور میری یہ دعا ہے اللہ تعالی ہم سب پر اپنا خاص کرم اور فضل فرمائے آمین
Thanks for not subscribers 😢😢😢😢❤
Ameen
Ameen
Ameen Sun Ameen
Ameen
ماشاءاللہ چھت سے کھیتوں کا منظر بہت خوب صورت لگ رہاہے
Mashallah Allah pak salamat rakhe aap sabko aamin
ماشاءاللہ بہت خوبصورت زندگی ہے اپ لوگوں کی اللہ پاک شاد و اباد رکھے ہمیشہ اپ کو امین
سسٹر مصروفیات کی وجہ سے کافی عرصہ تقریبا أٹھ دس مہینے بعد أپکا بلاگ دیکھ رھا ھوں ماشاءاللہ کافی چینچز دیکھ رھا ھوں گھر ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بنایا ھوا ھے مبارک ھو اللہ تعالی برکت اور خوشحالی عطا فرماے آمین بہت خوشی ھوٸ یہ سب دیکھ کر ۔ خوش و أباد رہیں۔محنت میں عظمت ھے 🌹طارق صاحب نے بھی سنت رسول ﷺ رکھی ھے ماشاءاللہ۔طارق صاحب داڑھی ذرا بڑھا دیں
Acha or sath dene wala shohar qismat walon milta hai achi biwi or hr dukh sukh ki sati jo apka hath bn k apk sath chaly yah bhi qismat ki baat Allah ap dono ko bht khush rakhye me apko dekhti hon dua krti Allah hum miyan biwi me bhi ap jesa pyar or sath bnye
MAA SHAA ALLAH very Nice velog 👍👍
Mashallah very nice and hard working Allah help you always
Gar k back pa Jo darkhtoun Ka seen hai na end level hai yar ❤❤❤❤bohat payra lagta hai MashAllah
Nice sharing 👍
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Ma Sha Allah janab
السلام علیکم کیسی ہیں سسٹر اپ میں اپ کے وی لاک کافی عرصے سے دیکھتی ہوں پر کبھی کمنٹس نہیں کیا فرسٹ ٹائم کمنٹس کر رہی ہوں اپ کے وی لاک بہت زبردست ہوتے ہیں نیچرل ماحول دیکھ کے دل خوش ہو جاتا ہے اپ اور طارق بھائی بہت ہارٹ ورک کرتے ہیں اللہ تعالی اپ کو صحت اور کامیابیوں سے نواز امین 🤲🏼۔اور سسٹر اتفاق سے میرے ہسبینڈ کا نام بھی طارق ہے میرے بھی دو بچے ہیں بیٹا اور بیٹی 😊 ۔سسٹر یہ جو چائے پتی ہے اور انڈے کے چھلکوں کا اپ کو کسی نے اورگینک کھاد کے طور پر گلاب کے پودے میں ڈالنے کا بتایا ہے وہ ہے تو زبردست کھاد لیکن انڈے کی چھلکوں کو دھو کر باریک اور خشک کر کے اور چائے پتی کو بھی چھلنی میں دھو کر دھوپ میں خشک کر کے دونوں چیزوں کو پھر گلاب کے یا کسی بھی پودے میں ڈال دے یہ پودوں کے لیے زبردست کھاد ہے اگر اپ نے ان دونوں چیزوں کو دھوئے بغیر گلاب کے پودے میں ڈالا ہے تو یہ پودے کے لیے نقصان دہ ہے ۔اس کے علاوہ اپ چاول یا کوئی سی بھی دال دھوئیں وہ پانی بھی پودوں کے لیے زبردست ہے
बहुत अच्छी वीडियो है आपकी
ماشاءاللہ خوبصورت گھر بن گیا مسز ملک
Masha Allaha ❤
Allah paak aap ko shaad O abaad rakhein, parades mein reh apne des ki bohat yaad aati hai
Me ap ki hr vlog dekhti hu love from India
Mashallah ❤❤❤❤
Ma sha Allah nice
Beautiful vlog
Very nice so beautiful sharing and good job dear sister 👍👍👍
Aap boht mehnti ho husband wife mashAllah
Love from india ❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Bht ache lgte hain khait vlog acha hai.
Beautyful village
🌴Mashallah🌹 ji 🌻chori 🪴ke 🌴ganon 🌸ka🥀 apna 🌷yah 🌹maja🍁 hai❇️🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🌴🌴🌴🌴🌴
Mashallha boht he zabrdst gher ha ap ka
Allha tala ap ke fmliy ko hmisha kosh rakha .ameen
beautiful valeag
Wow very nice 🏠🏠🏡
Nice 👍
Aslam o alikum vary nice volg boht payri family h or boht achy volg banty h AP I m big fan ❤❤❤
nice and simple daily life
Very nice vlog
ماشاءاللہ جی بہت پیاری ویڈیو بن گئی ہے اللہ خوش رکھے طارق بھائی❤🎉
Imran khan zinda bad ، insan ko hamisha haq aur such ka sath dena chahiye
Imran Khan zindabad❤❤❤❤
MASHA ALLAH zindgi se bhrpoor vlog🎉🎉🎉❤❤❤❤ thankiew ❤🎉
Mashallah mashallah bohat khubsurat ghar bn gai hai ketchin
zbrdst Masha Allah 🌹
Nice video 😊😊
Ma sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤🎉
MASHA ALLAH😊
Ap bohat mehnat krti ha MaSha Allha ❤
A oA MashAllah v nice video
Very nice simple life
Masa allah
خیر خیر خیر اللہ دی امان
Mashallah
MashaAllah
May Allah be our helper. Aameen
Very nice ❤❤❤❤
Mere bacchon ke liye dua jarur karna aap bahut acchi Ho❤❤❤
Me ap ki hr vlog dekthi hu love sister m Kashmir se hun❤❤❤❤❤
Very good places. Love from India 👍🏾👍🏾🙏🏾🙏🏾
❤❤Masahllha❤YouAreVeryNice❤❤
MashaAllah❤❤
Anti g Assalam-u alaikum Kia hal hain ap ky umid krti hn ky ap sb family thk hain or mujhay ap ky vlog ka besbrri sy intzar hota hy❤❤ Mashalla❤❤❤ Allah pak ap sb ko saihat wali zindgi dy Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mujhe bi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ لوگ اپنے کام کے حساب سے کپڑے پہنو کام کرتے وقت لوگ کپڑے بھیجیں اگر بارتیں بناتے ہیں تو ❤❤❤❤
Mashalla
Ap Ka content Acha hota hay masha'allah ❤
Good job 👍
السلام علیکم جب اپنا 11 مٹی وغیرہ چھت پہ لے کے جاتے ہو تو بالٹی میں ڈال لیا کریں اور اس کے کنڈے کے اوپر رسی باندھ لیا کریں رسی چھت پہ اوپر پھینک دی اور اوپر سے وہ ایک بندہ کھینچ لے نیچے اپ گارا ڈالتی جایا کرو وہ بالٹی جیسے کنواں سے پانی نکلتا ہے نا ایسے وہ گارا اوپر لے جایا کرے گی یہ سب سے اسان طریقہ ہوتا ہے
Your house looks beautiful 🏡👍
Nice
Very nice
❤ سسٹر آپ گلاب 🌹 کی فول سی کم نہیں ہے ❤
Aap apnay plants pr plastic sheet kesay daltay hn please bta dain
اپی جی جو اج اپ نے لپائی کی ہے مجھے اپنی نانو کا دور یاد آگیا ان کے چھت کے بھی لبائی سیم ایسے ہی تھی ایسا ہی ڈیزائن بنا ہوا ہوتا تھا دیواروں پہ بھی ایسا ہی ڈیزائن ہوتا تھا
Aap aur rose k plant laga layn mashallah rose achhay lagtay hain
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت زبردست ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں
ساجدہ بیٹا ہے اپ کی ویڈیو شوق سے دیکھتی ہوں اپ ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں
Api Allah Pak ap ko syhat ata kry ❤
سب بہن بھائی دعا کریں اللہ ہم چھوٹے یوٹیوبرز کو بھی کامیاب کرے 😢😢😢
Imran khan k followers hazri lagwain
ماشاءاللہ
Ahla tala rehmat kare ji
Bhout acha gr hai app ka❤❤❤❤
Naice vlog
Allah pak hum sb chote UA-camr ko kameyab kre
Sister very nice
MadhaAllah
Apki pss toh bhut zyda zameen ha...mashallah
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉 reyan Afzal charsadda ❤😂😂😂
Asslam u aliekum
Ap seeriyaan bhee banwien
Easey ooper Jana khaternak hay
Aap apne chat ki sidhiya suhaib Bhai ki tarah pakka karwa le lakdi wale se jada tiwao bhi hoga aur girne ka khtra bhi nahi hoga 😊
Dua me yad rakhe
So nice ✨✨✨✨✨✨✨🎂
Love from khanewal Ghazanfar malik ❤😊😊❤😊❤😊❤😊❤😊😊
lohay ki jo chadar huti hy wo is parnalay k neechy laga dein or us mein se pani huta huwa back ko challa jaye
ایک چوڑی بڑی پھٹی لیکر گارا لگاٸیں کام بھی جلدی ھوگا اور سہی سے گارا لگے گا بندہ ےتھکتا بھی کم ھے
Thanks for subscribe 4000🎉🎉🎉🎉
چھت کے پرنالے کے ساٸز کی ایک ایلبو اور اسی ساٸز کا ایک پاٸب لاکر اس کے آگے لگا دیں بارش کا پانی اس پاٸپ سے ساٸڈ پہ نکل جاۓ گا
Konsa Gaon h bta den kis jgah py h pleez
❤❤❤❤
Ye mitti se lipat kr rahi ho ap
Ye ap logo ki apni zamene hy ya kese our ki hy??
Or bhi roozis lagao bhai🎉🎉
Aplog cement se quen lepay nhin kerty ho