Bhai ye ju ap ne volume button ki help se frequency increase nd decrease ki h us ma one digit change ho ra h ...jb k hmary pas to points ma change hta like 49.99 49.98 so on Or apka direct km ho ra 49 48
جناب میرے 650 واٹ کے سات پینل ہیں 7.5 کا مونو بلاک ہے ٹیکنو کا پہلے ٹیھک چل رہی تھی ایک دفعہ جل گئ تھی اب ریوانئڈ کروائ ہے اب فل گرم ہوجاتی ہے 1گھنٹ بعد کیا کریں کوئ حل بتائیں شکریہ
جناب میرے پاس جو موٹر ہے وہ سولر پر ٹھیک چلتی ہے لیکن جب واپڈا شئیرنگ کرتے ہیں تو موٹر بہت گرم ہو جاتی ہے اور ایک ماہ میں دو دفعہ جل گئی ہے پلیز رہنمائی کریں شکریہ محترم
جناب ایک پینل جو 420/430 وولٹ دیتا ہے۔ اس کی فریکوئنسی 50پر ہے۔ اور پی بی04 کی سیٹنگ 110 پر فٹ ہے۔ موٹر5ایپچپی کی اور 7ایچپی اور اسکے علاوہ بھی بدل چکے ہیں۔ تینوں کو ڈیلٹا کنکشن پر فل وولٹ پر رن کرکے بھی دیکھا ہے۔ 15سیکنڈ میں پریشر فل ہو جاتا ہے،پانی بھی جمپ نہیں کرتا مگر موٹر بہت گرم ہوجاتی ہیں۔ واپڈا پر نہیں لگایا۔ آ پ مشورہ دیں کیا کیا جا سکتا ہے۔
ماشاءاللہﷻ بہت ہی زبردست
Thanks
جزاك اللهُﷻ
سلامت رہیں
بہت خوب🎉
Thanks 👍
Good
Aoa solar trolly earth dyti hy uska koi soloution?
Koi masla Nahin mere fram geli Peron k sath earth Marti hain
invt power or solar dono py kasy chalyga plez reply den
Alaqe ki electrician SE mashwara karen shukria ❤️
Bhi 10 HP moter ha 17 panle ha 540 hos ka ktna volte rkna chya
Sir vfd per 2.2 kw single phase capaster wali moter Chala saketain Hain
آپ اپنے قریبی الیکٹریشن سے مشاورت کریں
6solar 580watts ki 11kv inverter motor 3 hp ki garmi ma water kum hay tell setting
Pb4 ko 70 set Karen
❤❤❤❤❤❤❤
شکریہ
Sako 3kva mn ye setting hosakti hy? Fault ten her do ghnty bd ata ata hy voltage ki wja sy
Bhai ye setting invt chf100 k ley hay
❤
Thanks
Volt 300sy kam hain lekin motar bhi 3hp ki hy vfd 50 py chalti hy es ki setting krny ki zarorat hy ya nahen .
نہیں کیونکہ آپ کا سیٹنگ پہلے سے ٹھیک ہے
Apk pass jo voltage 600 se uper hai ye load k sorat me ha ya load off hai?
Off hy
@@GuljanBugti 2 HP dian water pump on hone ki surat me ye voltage kitni girti hai?
Mere pass frequency 50 blinking nahi karta ye kaisay blinking shoro karta hai ta k mai shift se pir voltage check karo
Bhai ye ju ap ne volume button ki help se frequency increase nd decrease ki h us ma one digit change ho ra h ...jb k hmary pas to points ma change hta like 49.99
49.98 so on
Or apka direct km ho ra 49 48
Ap daba kar rakhen point Se start Hoga 10 ya 20 point neche ane k bad Phir frequency girna shro hongay
Sir g 220 volt ko ham zsyda kr sakte hain k nai
Kar sakte hain
Koi chz add ni Hoti frequency output voltage kch chang he ni hoti
Stop kar k phir editing Karen
آٹھ سولر پینل ہیں 545 واٹ کے 5HP کی موٹر ہے پانی کا پریشر بہت ہی زیاہ کم ہے اوپر پانی ڈالنے سے فل ہو جاتا ہے پانی
یہی سیٹنگ کریں تو ٹھیک ہوگی انشاء اللہ
جناب میرے 650 واٹ کے سات پینل ہیں 7.5 کا مونو بلاک ہے ٹیکنو کا پہلے ٹیھک چل رہی تھی ایک دفعہ جل گئ تھی اب ریوانئڈ کروائ ہے اب فل گرم ہوجاتی ہے 1گھنٹ بعد کیا کریں کوئ حل بتائیں شکریہ
وینڈنگ والے سے پوچھیں اس کی وائنڈنگ میں کوئی مسلئہ ہے
Sir g humari moter 1600 fot dor vfd se wahan pe volt 165 jate.hain kya.ham 220 se volt oper kr sakte hain k nai
G bilkul
جی بالکل وولٹ بڑھا سکتے ہیں
جناب میرے پاس جو موٹر ہے وہ سولر پر ٹھیک چلتی ہے لیکن جب واپڈا شئیرنگ کرتے ہیں تو موٹر بہت گرم ہو جاتی ہے اور ایک ماہ میں دو دفعہ جل گئی ہے پلیز رہنمائی کریں شکریہ محترم
موٹر چھوٹی ہوگی اس پر لوڈ زیادہ ہے
جناب ایک پینل جو 420/430 وولٹ دیتا ہے۔ اس کی فریکوئنسی 50پر ہے۔ اور پی بی04 کی سیٹنگ 110 پر فٹ ہے۔ موٹر5ایپچپی کی اور 7ایچپی اور اسکے علاوہ بھی بدل چکے ہیں۔ تینوں کو ڈیلٹا کنکشن پر فل وولٹ پر رن کرکے بھی دیکھا ہے۔ 15سیکنڈ میں پریشر فل ہو جاتا ہے،پانی بھی جمپ نہیں کرتا مگر موٹر بہت گرم ہوجاتی ہیں۔ واپڈا پر نہیں لگایا۔ آ پ مشورہ دیں کیا کیا جا سکتا ہے۔
موٹر گرم ہورہی ہے تو اپنے قریبی الیکٹریشن سے مشاورت کریں دور سے پتہ نہیں چلتا شکریہ
جناب ھمارے پاس IN/ENT
کا انویٹر ھے 37/45
کیا اس کی فریکوئنسی 50
سے زیادہ ھو سکتی ھے
پلیز رھنمائی فرمایے
G han p003 p004
بہت شکریہ سر آپ کا
Good
6solar 580watts ki 11kv inverter motor 3 hp ki garmi ma water kum hay tell setting
PB04 70 set Karen