Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Allah Tallah Ki Azmaish|| Dr Israr Ahmed Emotional Bayan || Dr israr Ahmed tafseer quran in Urdu

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 бер 2023

КОМЕНТАРІ • 52

  • @muhammadkhalil9753
    @muhammadkhalil9753 Рік тому +5

    ❤Masha.Allah.zmana.gowah❤

  • @MohsinRaza-qg5wf
    @MohsinRaza-qg5wf Рік тому +19

    اللّٰہ پاک مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

    • @sairaahmed6621
      @sairaahmed6621 Рік тому +1

      Ameen

    • @abushamaazmi062
      @abushamaazmi062 Рік тому

      اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
      قرآن انسان کی ضرورت ہے۔ کیوں کہ انسان کی سب سے بڑی ضرورت جو ہے وہ ’ہدایت‘ ہے۔ ہدایت؛ انسان کی وہ ضرورت ہے جس کو مانگنے کی تلقین کی گئی ہے۔ اللہ سے رزق مانگنا چاہیے۔ لیکن کوئی نہیں مانگے؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دولت مانگنی چا ہیے۔ لیکن کوئی نہیں مانگتا؛ وہ پھر بھی دیتا ہے۔ صحت مانگنی چاہیے ۔ کوئی نہیں مانگتا؛ پھر
      بھی دیتا ہے۔ لیکن ہدایت کتنی اہم ضرورت ہے کہ جسے میسر ہے؛ اسے بھی کہا گیا کہ
      تُو بھی مانگ۔روزانہ ہر نماز میں، ہر نماز کی ہر رکعت میں؛وکالتاً یا اصالتاً پڑھتا
      ہے اھدنا الصراط المستقیم؛ یہ روزانہ پڑھتا ہے۔ اور وہ بھی مصلے پہ کھڑا ہوکر قبلہ
      رو ہوتا ہے۔ اور پھر بھی یہ مانگ رہا ہوتا ہے۔ مجھے بتاؤ! کتنی ضرورت ہے انسان کو
      ہدایت کی ’ہدایت‘ انسانی ضرورت ہے؛ اور ضرورت کے لیے ہمیں محنت کرنی چاہیے۔ اور محنت کریں گے تو جھولی خالی نہیں جائے گی۔ ہدایت کا بہت بڑا منبع اور بہت بڑا سرمایہ اور بہت بڑا چشمہ ہمارے
      پاس ’قرآن مجید‘ کی صورت میں موجود ہے۔ مَیں ایک اور بات کروں, کسی نبی کا کوئی
      معجزہ اس نبی کی امت کے پاس آج موجود نہیں ہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے گئے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے معجزات تھے؛ ساتھ لے کے چلے گئے۔ چھوٹے معجزات نہیں؛ بڑے بڑے معجزات تھے۔یدِ بیضاء دیا گیا۔ اور کوڑھی کو ہاتھ
      پھیرتے شفا ملتی۔ نابینا کی آنکھوں پہ انگلی رکھتے روشنی اتر آتی۔ مُردے کو ٹھوکر مارتے؛ وہ اُٹھ کے باتیں کرنے لگ جاتا۔ کتنی بڑی بات تھی۔ حضرت موسیٰ علیہ
      السلام کے معجزات دیکھیے؛ عصاء ہے کبھی سانپ بن جاتا ہے، کبھی اس سے جھاڑیاں توڑتے ہیں، کبھی پتے جھاڑتے ہیں، کبھی رات کو روشنی دیتا ہے۔ کیا کیا معجزات تھے۔ کبھی
      پتھر پہ مارتے ہیں تو وہ پھٹ جاتا ہے اور پانی کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ لیکن آج عصائے
      موسوی بھی نہیں ہے۔ آج یدِ بیضاء بھی نہیں ہے۔ آج نبیوں کے معجزات ان کی امتوں
      کے پاس نہیں ہیں۔ اور میرے نبی علیہ السلام کا سب سے بڑا معجزہ قرآن آج بھی اصلی
      صورت میں ہمارے پاس موجود ہے۔ یقین جانیں! قرآن
      کو چومنے کو جی چاہتا ہے۔ آنکھوں سے لگائیں۔ یہ وہ کتاب ہے جو میرے رسول کے سینے
      پہ نازل ہوئی ہے۔ اور اصلی صورت میں، اپنی اصلی زبان میں،انہیں حروف کے ساتھ آج
      بھی موجود ہے۔ قرآن مجید کا فیض بھی ختم نہیں ہوا۔ اس کا اسی طرح فیض موجود ہے جس
      طرح پہلے موجود تھا۔ اور آج بھی وہ روشنی دیتا ہے۔ اور جب ہم اس کو تلاوت کرتے
      ہیں؛ اسی لیے فرمایا گیا کہ راتوں کی تنہائیوں میں اُٹھ کے قرآن پڑھو۔ اور قرآن
      پڑھتے ہوئے رویا کرو۔ فان لم تبکوا فتباکوا اور اگر رونا نہ آئے تو رونے کی کوشش کیا
      کرو, حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ الرحمۃ سے کسی مرید نے کہا: حضرت! اگر
      رونے کی کوشش کریں اور پھر بھی رونا نہ آئے؟ فرمایا: پھر مقدر پہ رویا کرو! اتنے
      سنگ دل ہوگئے ہو کہ قرآن پڑھنے سے تمہیں رونا نہیں آتا؟ اتنی بابرکت کتاب
      جو رَبّ کی مُنَزَّل ہے۔ جو جبریل لے آئے ہیں۔ جو رسول اللہ کے سینے پہ نازل ہوئی
      ہے۔ اور یہ کتاب وہ ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ اگر پتھروں پر نازل ہوتی تو وہ ریزہ
      ریزہ ہوجاتے۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سینہ تھا؛ جس نے اس کتاب کو سہار
      لیا۔ ایک حدیث مَیں نے پڑھی؛ جب زندگی میں مَیں نے پہلے مرتبہ پڑھی تھی تو دیر تک
      اس کا نشہ نہیں اترا تھا۔ شاید جو پہلی مرتبہ سُنے اس کو یہ حظ محسوس ہو؛ فرمایا
      کہ قرآن اللہ کی وہ لٹکتی ہوئی رسّی ہے جس کا ایک سِرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور
      دوسرا سِرا تمہارے رب کے ہاتھ میں ہے۔ کیسے کرنٹ لگتا ہے جسم کے اندر کہ یہ وہ
      کتاب ہے جس کا ایک سرا تمہارے ہاتھ میں ہے اور دوسرا سرا تمہارے رب کے ہاتھ میں
      ہے… یہ تاریں آرہی ہیں بجلی کی؛ اس میں کرنٹ ہے۔ ان کو ہاتھ میں پکڑ لیں تو ایک
      سرا آپ کے ہاتھ میں ہے لیکن دوسرا سرا پاور ہاؤس سے نا جڑا ہو تو کچھ نہیں ہوتا۔
      لیکن اگر دوسرا سِرا پاور ہاؤس سے جُڑا ہو تو ہاتھ لگائیں گے تو کرنٹ پڑے گا۔
      اللہ اکبر۔

    • @MaqsoodanBibi-bt9ej
      @MaqsoodanBibi-bt9ej Рік тому +1

      Ameen

    • @shoaibkhan5872
      @shoaibkhan5872 Рік тому +1

      @@sairaahmed6621 kkujpp

    • @rykgoatfarm2873
      @rykgoatfarm2873 Рік тому +1

      Ameen

  • @user-ir8rz6kd2d
    @user-ir8rz6kd2d Місяць тому +2

    May peace be upon him!

  • @fayyazqureshi-uj8oi
    @fayyazqureshi-uj8oi Рік тому +10

    His sacrifice didn't forget for islam .May Allah Paak give him great place in the paradise...
    Ay Allah help us....we are helpless in everything....
    Asslam o Alaikum

  • @aishamahveen2041
    @aishamahveen2041 Рік тому +4

    Ju log pareshaan hai moullana saab k byaan sunee k baad hame koi n koi rasta dikhai deta hai mashalla Dr Allah ine janaat m alla s alla moqaam atta farma

  • @alizubairkhan7426
    @alizubairkhan7426 Рік тому +17

    Dr israr saheb ko jannatul firdaus me ala se alamuqam ata farmaye (aameen).

  • @sultanmahmood2591
    @sultanmahmood2591 Рік тому +8

    Subhan Allah walhamdolillah
    Allah Akbar Allahu Akbar.
    Ya Allah Dr shaib ka darajat bland farma.

  • @sararp4961
    @sararp4961 8 місяців тому +2

    After ALLAH and all Prophets
    Hope For Muslims Dr.Israr Ji

  • @jameelaqazi2645
    @jameelaqazi2645 Рік тому +1

    MaashaaAllah Subhanallah Alhamdulillah Allahhu Akbar Bohat Bohat Khoob Jazakallah Khair Inshaa Allahtala AameenYAa Rabbal Aalameen

  • @hafsakhan6112
    @hafsakhan6112 Рік тому +2

    zabardast...ALLAH PAK DR.ISRAR AHMAD KO ALA MAQAM ATA FARMAE❤❤❤

  • @rayansaeed1691
    @rayansaeed1691 Рік тому +1

    Beshaak ❤

  • @syedmutabarayyanrayyan1428
    @syedmutabarayyanrayyan1428 Рік тому +3

    Mashallatabarakrahman ❤️👍

  • @shahidhussainshah9181
    @shahidhussainshah9181 4 місяці тому +1

    Dr israr was absolutely the ocean of knowledge.
    May God grant him jannatul ferdous ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imransayyad4802
    @imransayyad4802 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Muhammadusman-bo3qm
    @Muhammadusman-bo3qm 9 днів тому

  • @javidmalik9885
    @javidmalik9885 Рік тому +3

    الحمدللہ عزم ضرب و ایمان آزمائش وقتوں پے کئے ہوئے فیصلے فائدے دیتے ہیں اور وقت گوا کر اچھے فیصلے کئے ہوئے بھی نقصان دیتے ہیں وقت پر زکوۃ اپنے مال کا 50 پرسنٹ غریبوں میں علموں کے لیے اور اچھے روزگار کے لئے استعمال ہونا چاہیے یہ تو ذمہ داری ہے اصل کام تو جب شروع ہوگا جب یہ ذمہ داری نبھا دے اللہ کرے کہ ہم بھی چیزیں یہ باتیں نبھانے میں کامیاب ہو تب دیکھنا اللہ کے باطل کی چال اتنی میٹھی چال اتنی مٹی چال کے اپنی بھی نہیں چل پائے گی اللہ اکبر من کل فانی

  • @luckyshazore1638
    @luckyshazore1638 21 день тому

    Be shak se hi kaha apne
    Allah jannatul firdaus ATA farmai apko

  • @merigoribilli564
    @merigoribilli564 Рік тому +1

    There is none worthy of Worship But Allah and Mohammad Saw is the Messenger of Allah❤️
    There is no Power or Might Except By Allah❤️
    Oh Allah,You Are Greater then Our Problems.You Can Do The Impossible For us.Do Huge Miracles For Us Which Befits You.
    Alhamdulillah😊

  • @shugalmela99
    @shugalmela99 Рік тому +2

    he was so good!

  • @mohammadyaseen5491
    @mohammadyaseen5491 Рік тому +1

    Jazakallah

  • @Naeemtenazi
    @Naeemtenazi Рік тому +1

    ایمان اور چیز ھے اور دکھ اور چیز ھے.اتنے دکھ جس کو ملے ہوں وہ تو کنفوز ھو جاتا ھے.یہ ایمان چیک کرنی کی بات نہیں😢😢😢

    • @anwarahmad3945
      @anwarahmad3945 Рік тому +1

      Añwar ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ Dil ki 😮😮😮😮😅😅😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 1:42 1:43 ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mariamschannel465
    @mariamschannel465 Рік тому +1

    JAZAK ALLAH ...Allah apko jannatul firdos me aala muqaam atta kre Ameen Sum Ameen Ya Rabal Alameen

  • @aneesuddin3141
    @aneesuddin3141 Рік тому +1

    Allah rabbul izzat dr sb ki rooh ko janattul firdaus mai aala muqam ata kare

  • @ZeeshanChouhadry-dz3dg
    @ZeeshanChouhadry-dz3dg 2 місяці тому

    Great leader

  • @itxbala
    @itxbala Рік тому +2

    Nice

  • @azizulhasansaifi570
    @azizulhasansaifi570 Місяць тому

    Subhanallha

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Рік тому +5

    سرخی / heading یوں ہونی چاہییے : اللہ تعالی' کی طرف سے آزمائیش ! ۔۔۔ یاد رکھیں کہ آزمائش اللہ تعالی' کی طرف سے اہل ایمان کی ہوتی ہے ۔*

  • @HamzaKhan-nw8li
    @HamzaKhan-nw8li Місяць тому

    Mufti Saab meri umr 28 saal hai or meri shadi ko 2 saal huay hain mera 1 saal k beta Hai mai 2 saal sai bht bimar hu mja duaon ki bht zroorat hai please meri sehatyabi k liya dua krain please Please😭

  • @yasmeenkhan4346
    @yasmeenkhan4346 Рік тому +1

    Ya Gave me good job, some people dnt want this. I m very alone, FOJ sy mae zaleel ho k nekl k aya. I have no body to help me ya rab

  • @saniyamemoniverybigfean7763
    @saniyamemoniverybigfean7763 Рік тому +1

    Allah sab ki azmaish lete lekin kuch log khud ko Allah sumjh kar humari azmaish bar bar lete out karte 😂our huste kiu to jo log jindagi mai guddar hai o kya hai kuch nahi 😂😂😂😂

  • @rafattariq1382
    @rafattariq1382 Рік тому +3

    Is mi.kia khear.hy ky kice ke.jvn.olad ache beale.fot.hojy ma bp ka purhpy.ka.sahara. un.ky.ley.yo.dunea bykar higye

    • @Hanan_Gaming27
      @Hanan_Gaming27 2 місяці тому

      Yeh Allah se zeada or bhtar koi ni jaan skta k kis wakt Kya krna h

  • @ekdamahmed666
    @ekdamahmed666 Рік тому +1

    What is the meaning of Talla , Muhammad Sallallahu alaihissalam never used this kind of words for Allah 😂😎🖤🥶🖤

  • @majidrehman6403
    @majidrehman6403 Місяць тому

    🤍

  • @abdulsattar-do2gt
    @abdulsattar-do2gt 9 місяців тому +2

    sub wrong nmbr ha

  • @MaqsoodanBibi-bt9ej
    @MaqsoodanBibi-bt9ej Рік тому +1

  • @noshi121
    @noshi121 Рік тому +1