کلام ڈاکٹر فہمیدہ منیر مسیح کے ہم غلام ہیں جو وقت کا امام ہے جو اُس کو مانتا نہیں وہ وقت کا غلام ہے خدا ہے جس سے بولتا، فرشتے ہم کلام ہیں امامِ وقت ہے وہی اُسی کے ہم غلام ہیں خدا نے در دِکھا دیا، وہیں پہ سر جھکا دیا جو زاد راہ پاس تھا، وہ سب یہاں لُٹا دیا خُدا کا نور دیکھ کر جھکا دیا نا جس نے سر بنائے گا وہ کس طرح سے جنتوں میں اپنا گھر یہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو اُس کو مانتے نہیں جو اُس کی قدر و منزلت کا درجہ جانتے نہیں رسول نے بتائے تھے جو دین حق کے رستے بھلا دیا انہوں نے سب اُصول سارے ضابطے ہیں کشتیاں جلی ہوئیں، جلے ہیں بادبان سب برابر اِنکے واسطے ہیں سود اور زیان سب صریح حکم کو بھی یہ جو آج مانتے نہیں مٹائے گا جہاں انہیں یہ آج جانتے نہیں خدایا اِن کو عقل دے، یہ کیسے اندھے لوگ ہیں یہ جانتے نہیں انہیں، لگے یہ کیسے روگ ہیں چراغ اِنکے ہاتھ میں رکھیں نہ پھر تو اور کیا ہوا کے رخ پہ لے چلیں بھجے نہ پھر تو اور کیا خدا اتر کے آئے آسمان سے اِنکے واسطے کہ منزلوں کو کھوج لیں، کہ کھوج لیں یہ راستے خدا انہیں شعور دے یہ حق کی بات مان لیں جو وقت کا امام ہے یہ اُسکا رتبہ جان لیں ہمارا کام ہے کہ ہم پکارتے چلیں اُنہیں ہے اِن کا پھیکا روپ تو، نکھارتے چلیں اُنہیں کسی سے نفرتیں نہیں ہیں پیار سب کے واسطے جدا نہیں ہیں دوستو کسی سے اپنے راستے ہماری دوستی اٹل ہے پیار اپنا لازوال اپنا عزم ہے جواں، لگن ہے اپنی بے مثال ہمارے ساتھ چل رہے ہیں نکھتوں کے قافلے خدا سے ہم قریب ہیں نہیں ہے کوئی فاصلے
Main by birth Ahmadi hun pr jab main baki firqo ki halat or unki taleem daikhta hun to dil shukr ada krta hy k main ahmadi hun. Proud to be ahmadi
Sahi kaha mera dil bhi yehi kehta hai❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت نظم ہے
Buhat khubsurat nazam he
Allah ahmadiat ko slamat rakhe
Ahmadiat zinda bad
Kon kon listing kar raha ramadan me like pleas
Zarberdast
Maschallah alhamdulillah Allah tallah hamian pyaree aqa k attat guzar banyee amin
alhamdolilah,,,,,,mashallah,,,,ahamadiyet zindabad
خدا ہے جس سے بولتا فرشتے ہمکلام ہیں ۔
سبحان اللہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے 💕
الحمد اللہ و ماشاءاللہ آواز اے اللہ اسلام احمدیت کو پورے دنیا پر غالب کرنا
Masih Ke Hum Ghulam jo waqt ka imam hai....
Ahmadiyat Zindabad..
Jazakallah allhamaduliallah Amin Summe der
Alhamodolilah.....mashalla...ahmadiyat zindabad
Subhanahlla
Masha Allah
mashallah
Mashallah nice 👌
Mashallah booooooohat alaaaaaaa
YAHA KUCH AISE LOG HEN JO US KO MANTE NHI
JO US KI QADR O MANZILAT QADER JO JANTE NHI
HAYEE AFSOOS
Ma sha Allah
Alhamdulillah
Bohat alaaaaaaaaaa 👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻
Maschaallah
Beautiful tarana💕💞
بہت خوب صورت نظم ہے بہت خوبصورت الفاظ اور آواز ہے
Boht Alla
Jamat ahmadiyya zinda baad
This is a very good nazam
Maa shaa Allah bohat hi khoobsurat nazm 🌟
KhubsuratNazam
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
v goood poem yaaar great
MashAllah
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
GHULAM AHMED KI JAYYY!
AHMADIYYAT ZINDABAD!
KhubsuratNazam
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
mashallah voice
Proud of Ahmadi
Ahmadiyath zindabad
Nice
This is my favirate nazam in all of tham
Nice nazam 👌
Absolutely Beautiful
Please ......I want lyrics......plzzzz send
my name mr.chees!
MY NAME IS Arham
JK
کلام ڈاکٹر فہمیدہ منیر
مسیح کے ہم غلام ہیں جو وقت کا امام ہے
جو اُس کو مانتا نہیں وہ وقت کا غلام ہے
خدا ہے جس سے بولتا، فرشتے ہم کلام ہیں
امامِ وقت ہے وہی اُسی کے ہم غلام ہیں
خدا نے در دِکھا دیا، وہیں پہ سر جھکا دیا
جو زاد راہ پاس تھا، وہ سب یہاں لُٹا دیا
خُدا کا نور دیکھ کر جھکا دیا نا جس نے سر
بنائے گا وہ کس طرح سے جنتوں میں اپنا گھر
یہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو اُس کو مانتے نہیں
جو اُس کی قدر و منزلت کا درجہ جانتے نہیں
رسول نے بتائے تھے جو دین حق کے رستے
بھلا دیا انہوں نے سب اُصول سارے ضابطے
ہیں کشتیاں جلی ہوئیں، جلے ہیں بادبان سب
برابر اِنکے واسطے ہیں سود اور زیان سب
صریح حکم کو بھی یہ جو آج مانتے نہیں
مٹائے گا جہاں انہیں یہ آج جانتے نہیں
خدایا اِن کو عقل دے، یہ کیسے اندھے لوگ ہیں
یہ جانتے نہیں انہیں، لگے یہ کیسے روگ ہیں
چراغ اِنکے ہاتھ میں رکھیں نہ پھر تو اور کیا
ہوا کے رخ پہ لے چلیں بھجے نہ پھر تو اور کیا
خدا اتر کے آئے آسمان سے اِنکے واسطے
کہ منزلوں کو کھوج لیں، کہ کھوج لیں یہ راستے
خدا انہیں شعور دے یہ حق کی بات مان لیں
جو وقت کا امام ہے یہ اُسکا رتبہ جان لیں
ہمارا کام ہے کہ ہم پکارتے چلیں اُنہیں
ہے اِن کا پھیکا روپ تو، نکھارتے چلیں اُنہیں
کسی سے نفرتیں نہیں ہیں پیار سب کے واسطے
جدا نہیں ہیں دوستو کسی سے اپنے راستے
ہماری دوستی اٹل ہے پیار اپنا لازوال
اپنا عزم ہے جواں، لگن ہے اپنی بے مثال
ہمارے ساتھ چل رہے ہیں نکھتوں کے قافلے
خدا سے ہم قریب ہیں نہیں ہے کوئی فاصلے
Bohat alaaaaaaaaaa 👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻