محترم لالا عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی، اسلام علیکم، دل بہت پریشان ہے، کسی پل قرار نہیں، جب سے آپ کی طبیعت کی ناسازی کی خبر ٹیلیویژن سے سنی ہے۔ گذشتہ رات آنکھوں میں گزری، اپنے رب سے آپ کی صحت کے لیئے دعا میں، اور کچھ آپ کے گیت سُنے۔ میڈیا نے طبیعت کی ناسازی کا بتا کر فکر میں تو ڈال دیا، لیکن بیمار کا حال کیا ہے، یہ معلوم نہیں ہو سکا۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے[آمین یا رب العالمین], والسلام
Brilliant 😍
❤❤❤❤
Attaullah ❤❤
Beautiful song of the classic
dostoevsky mera bhe aq chantal hy AP mil kr kam kren
Khan tan Khan Hy lala
محترم لالا عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی،
اسلام علیکم،
دل بہت پریشان ہے، کسی پل قرار نہیں، جب سے آپ کی طبیعت کی ناسازی کی خبر ٹیلیویژن سے سنی ہے۔ گذشتہ رات آنکھوں میں گزری، اپنے رب سے آپ کی صحت کے لیئے دعا میں، اور کچھ آپ کے گیت سُنے۔ میڈیا نے طبیعت کی ناسازی کا بتا کر فکر میں تو ڈال دیا، لیکن بیمار کا حال کیا ہے، یہ معلوم نہیں ہو سکا۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے[آمین یا رب العالمین],
والسلام
Ameen Thank You Sir
The Best song❤❤
Dukhi mann se chimta bajj jaata hoga true peyar main tou ansu ke siva kuch nhi bajate tim tim tickle