Governor will give the date of assembly at his discretion: Justice Mansoor Ali Shah

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лют 2023
  • #Article112-2 #JusticeMansoorAliShah #breakingnews
    ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
    Official Facebook: www. arynewsasia
    Official Twitter: / arynewsofficial
    Official Instagram: / arynewstv
    Website: arynews.tv
    Watch ARY NEWS LIVE: live.arynews.tv
    Listen Live: live.arynews.tv/audio
    Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / arynewsofficial
    #ARYNews
    ARY News Official UA-cam Channel.
    For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

КОМЕНТАРІ • 88

  • @ArynewsTvofficial
    @ArynewsTvofficial  Рік тому +3

    Subscribe to our channel and press the bell icon to keep yourself updated: bit.ly/3e0SwKP

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    ہاں' بے چارے عمران خان صاحب - آللہ جل جلالہ ان کی حفاظت فرمائیں اور انہیں ہاکستان کے مظلوم اہل وطن کو حقیقی آزادی سے ہمکنار کرنے کی توفیق عطا فرمائیں - وہ دنیا کے سارے خداؤں سے (یا سارے یزیدوں سے!) الجھ پڑے ہیں -

  • @DEMON-GAMING914
    @DEMON-GAMING914 Рік тому +20

    Hamaray mulk ki judiciary bhi currupt h

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +2

    We love imran khan and we stand with imran khan

  • @yawar4027
    @yawar4027 Рік тому +7

    Even a normal citizen knows the procedure then why all these irrelevant questions are raised to waste time.

    • @wolfofbayst
      @wolfofbayst Рік тому

      Exactly I was thinking the same.

  • @ikfans2978
    @ikfans2978 Рік тому +4

    Imran Khan zindabad

  • @RAPoint40
    @RAPoint40 Рік тому +7

    Subb k sub darbook hy ab pakistan ka kuch nahi ho skta 😥😕😕

  • @gulabjamun9047
    @gulabjamun9047 Рік тому +6

    Thank you Hon'ble Justice Saab PDM ko President saab sa related Law remind krnay k liay

  • @Faisal_Khalid
    @Faisal_Khalid Рік тому +7

    Hamain kya pata 112 113 dafa ka .. Judges Apna Kaam Karain Or Hum jesi Awaam ko relief dain in Choron se

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому +1

    عمران خان صاحب۔ آپ ہمارے قائد اعظم ثانی ہیں اللہ جل جلاله آپ کی حفاظت فرمائیں کربلا کے شہداء کے صدقے آپ کو' بہادر' غیور اور مظلوم اہل وطن کو کامیابی عطا فرمائیں اور وطن پاک کو ڈاکوؤں سے نجات !ہ

  • @AnwarKhan-mf5gz
    @AnwarKhan-mf5gz Рік тому +2

    Governer ager as a post office kam kerta thu ye office khatem ker dea jayen and CM direct directive pass keren....

  • @erturulghazi3930
    @erturulghazi3930 Рік тому +4

    We are being pushed towards anarchy by the PDM and company

  • @mohdsultanlonesultan5649
    @mohdsultanlonesultan5649 Рік тому +1

    Imran Khan zaindabad

  • @bolzanoitaly8360
    @bolzanoitaly8360 Рік тому +2

    Adalat mukammal tour par Ghulaaam zehniyyat k Malik hy

  • @umarwarsi
    @umarwarsi Рік тому

    Allah sb py karam kry

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    ھے وطن میرا باغ جنت کا
    نہر پہ جس کے شہد و شیر ملے
    چار دریاؤں کے بہاؤ میں
    رزق کی نعمت کثیر ملے
    لہلہاتے ھوئے سونے کے ہیں کھیت
    کھیتوں میں بہتی جوء شیر ملے
    کوہساروں میں ہیروں کی بہتات
    وادیوں میں شباب ہیر ملے
    پر ہم کو اس داد کا شعور نہیں
    جیسے کم ظرف کو جاگیر ملے
    دل لرزتا ھے دیکھ کر حالات
    پھر غلامی کی نہ زنجیر ملے
    سیاسی دیمک نے چاٹا یوں ہر سوء
    در' دریچہ نہ اب شہتیر ملے
    لن ترانی کہ مٹ گئی غربت
    جب کہ ہر موڑ پر فقیر ملے
    اک معمہ ھے ابتری' جب کہ
    ناخدا تو شریف اور بے نظیر ملے!
    خواب بھی ہیں خزاں رسیدہ یہاں
    اب مظہر کو کیا کوئی تعبیر ملے!

  • @aquarioussam5236
    @aquarioussam5236 Рік тому +4

    Seedhay sa case hazaron pechedgian. 😀

  • @Rural2681
    @Rural2681 Рік тому +1

    Lovely !

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Рік тому

    عمران خان زندہ باد

  • @MuhammadAsad-eu7lz
    @MuhammadAsad-eu7lz Рік тому

    گورنر نہیں ،گونگا ہے جس سے یہ سب کچھ میرے مطلب مطلب ۔۔۔۔۔۔۔

  • @abdulgani8167
    @abdulgani8167 Рік тому +2

    what will happen when all members resign by themselves

  • @sbarkatalishah900
    @sbarkatalishah900 Рік тому +1

    اگرگورنر اسمبلی ڈیزرب ہونے سے ایک ماہ پہلے سے خبردار ہو یکہ اسمبلی ڈیزرب ہو چکی تو اعلان ڈیزرب اور الکشن کون کریگا

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    یاں، یہ سچ ھے کہ اللہ رب العزت ہی اصلی مالک اور مدبر الامور ھے' مگر بھائی ہم انسان' مسلمان اس زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنے کے پابند ہیں' اگر ہم سوئے رھے' غافل رھے اور ڈر کر گھروں میں بیٹھ رھے تو پھر ملک میں ہر طرف یزیدیت ہو گی' ظلم ہو گا اور پھر ہم بھی اللہ کہار و غفار کے سامنے اتنے ہی قصور وار ٹھہریں گے جتنے آج کے ظالم حکمران اور غدار اسٹیبلشمنٹ ا

  • @ibrarali6198
    @ibrarali6198 Рік тому +1

    mera sawaal ha k kiya ye adaalt mein bethay howay loug parahy likhay bhi hain k nahi sada si baat ko ghuma rahay hain

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 Рік тому +1

    Pti zindabad

  • @skniazi2108
    @skniazi2108 Рік тому +3

    سب بیکی ہوئے ہے

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    بسم ألله الرحمن الرحيم -
    السلام عليكم میرے اہل وطن
    ورحمة الله و بركاته -
    قائد ثانی' محترم عمران خان نڈر' کی تحریک کا خلاصہ:
    جہد پیہم ہو تو صحرا سے چمن بنتا ھے
    اور ایثار سے ناموس سمن بنتا ھے
    صرف اک خاک کے تودے کا وطن نام نہیں
    خون شامل ہو زمیں میں تو وطن بنتا ھے

  • @bhattraders6015
    @bhattraders6015 Рік тому

    Pakistan judicial system is londi of military establishment nd political Mafia

  • @farooqahmad1284
    @farooqahmad1284 Рік тому +3

    KHUNKE AKHRI QATRE TAQ IMRAN KHAN KE SATH HY INSHAALLAH ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @rizwanullah4338
    @rizwanullah4338 Рік тому

    سپریم کورٹ اب ٹینس کورٹ میں بدل گیا ہے۔ اب نہ ختم ہونے والا میچ شروع ہو گی۔

  • @suhailafandi6127
    @suhailafandi6127 Рік тому

    what if cm desolve assembly after two months of general election.there must be a valid reason.

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    یوں لگتا ھے کہ اعلی ججز بھی آئیں میں لکھی تحریر پر متفق نہیں ہو پا رھے' ظاہر جو تحریر وطن عزیز کے سارے سیاسی چوروں نے مل کر لکھی ہو وہ کون سمجھ پائے گا ؟

  • @janaskhan1487
    @janaskhan1487 Рік тому

    Only election

  • @IshaqKHAN-ko1zn
    @IshaqKHAN-ko1zn Рік тому

    عارف علوی انشاءاللہ

  • @haiderabbasi145
    @haiderabbasi145 Рік тому

    Ajeeb baat
    Governor Kon hota ha kch b krna wala
    ASA to ASA to phr ASA hi sae
    Saddar ko chahye national assembly Tor day
    Ajeeb Mazak ha is mulk ma
    Awam ko ulu bnaya hua ha

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому +1

    بسم ألله الرحمن الرحيم -
    السلام عليكم ورحمة الله و بركاته -
    وطن عزیز میں سامنے آنے والے سارے مصائب کی بنیاد ملک میں ہر سطح پر پھیلی ہوئی بے ایمانی ہر ھے' ان خاتمہ برباد حالات میں
    اگر اہل وطن یہ فیصلہ کرتے ہیں - جو انہیں بہت پہلے کرنا چاہئے تھا - کہ وہ ان مصائب کے ذمہ دار مجرم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر اجتماعی احتجاج شروع کر یں گے' تو پہلے احتجاج سے بہت پہلے انہیں ایک بہت اہم اقدام اٹھانا ہو گا' وہ یہ کہ جس بے ایمانی کے خلاف وہ احتجاج کرنے کے لئے نکل رھے ہیں اس بے ایمانی سے ہر اہل وطن کو پہلے خود کنارہ کشی اختیار کرنا ہو گی - جہانگیر ترین کی مثال آپ کے سامنے ھے: وہ شخص جو عمران خان صاحب کا دایاں ہاتھ کہلاتا تھا وہ اس غلط فہمی میں مبتلا تھا کہ عدل و انصاف پر عمل کرنے کا دعوٰی بس کتابوں میں' تقریروں میں اور وعدوں میں ہوتا ھے عملی زندگی میں اس کا عمل دخل نہیں ہوتا' پھر آپ نے دیکھا کہ وہ کس طرح پی ٹی آئی سے باہر ہو گیا -
    عدل و امصاف کے نظام کے لئے اگر آپ نے صرف نعرے لگانا ہیں تو یقین جانئے جس طرح پچھلے 1400 سال میں مسلم معاشروں میں اٹھنے والی ان گنت تحریکیں بغیر کوئی منزل حاصل کئے معدوم یو گئیں ویسے ہی یہ تحریک بھی بے ثمر ختم ہو جائے گی - جب تک ہر فرد یہ تہیہ نہیں کرتا کہ وہ کبھی بے ایمانی کرے گا نہ کرنے دے گا اس وقت تک وطن عزیز میں کوئی بڑی اور فعال تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی -
    اہل پاکستان۔ زندہ باد
    پاکستان۔ پائندہ باد

  • @rashidbhai7595
    @rashidbhai7595 Рік тому +2

    Ary kehna kya chahte ho 🥴😂🤷🏻‍♂️

  • @sajidhashmi4755
    @sajidhashmi4755 Рік тому +1

    تارڑ حضرات کو بتائیں صدر پاکستان کو اختیار ھے قانون کو نظر انداز کر کے پارٹی کو ڈیفنڈ نہ کیا کریں لطیف کھوسہ نے پارٹی کو نہیں قانون کو فوقیت دی

  • @IshaqKhan-gh3mg
    @IshaqKhan-gh3mg Рік тому

    لگتا ہے اسمبلیاں بحال ہوگی

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    بسم تعالی
    پاکستان میں عدل کو جنس ناپید بنا دیا گیا ھے' اس بناوٹ میں سوائے پی ٹی آئی کے سب سیاستدان اور ادارے شامل ہیں اور سب سے مقتدر اسٹیبلشمنٹ ان سب کے اوپر ھے اور اصل ذمہ دار ھے - کیا کوئی اسٹیبلشمنٹ کے اوپر بھی بیٹھا ھے؟ اگر ھے تو ئقینا کوئی بیرونی طاقت ھے -
    ‏‎‎بسم ألله/عدل ایک آسمانی صفت ھے جو زمیں گزینوں کو بہت کم حاصل ہوتی ھے! کاش (اسلامی!) دنیا نے امیر المؤمنين حضرت على ابن ابى طالب علیہم السلام كا يه فرمان سمجھ ليا هوتا: "حكومت كفر سے تو پنپ سکتی ھے ظلم سے نہیں"
    یوں لگتا ھے کہ ہم پاکستان میں نہیں شیطانستان میں رہ رھے ہیں - یہاں کوئی عدل نہیں' کوئی خوف خدا نہیں' جس کے پاس جتنی طاقت ھے وہ اسی قدر بے ایمان' لالچی اور ظالم ھے - گورنمنٹ کے اخراجات پر بمعہ خاندانوں' اصحاب و ملازمین کے عمرے اور حج کرنے والوں کو کوئی خوف خدا نہیں نہ ان کو اہل وطن سے کوئی حیاء آتی ھے !

  • @hadishah3853
    @hadishah3853 Рік тому

    Governor 58 "2 B k teht torta tha ,jub CM ,Mashwrray dey ,ab CM hi torta hae ,Kion k58,, 2 B nhn hae,,ye swal tou othey ga laaenytour per desolve hoe ye soweandeedo akhtiar istemal Howa,,ager easa Howa tou assembelly bahaal hon gi dono,

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    ‏‎بسم ألله الرحمن الرحيم -
    السلام اہل وطن ورحمة الله و بركاته'
    75 سال کے بعد پتہ چلا ھے کہ پاکستان اور اہل وطن کا اصل دشمن کون ھے اور کون غربت اور بربادی کا اصل ذمہ دار ھے! اب جب پتہ چل ہی گیا ھے تو پھر کس بات کا خوف ھے؟ اب بھی انقلاب برپاء کر کے مجرم کو پھانسی نہ دی تو پھر کب؟

  • @noyan5595
    @noyan5595 Рік тому

    They are joking?

  • @hdmovies6472
    @hdmovies6472 Рік тому

    mudatay hoi is mulak k liye kuch acha ni mila sunny ko

  • @fakharnisa
    @fakharnisa Рік тому

    p

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    بسم ألله الرحمن الرحيم -
    السلام عليكم ورحمة الله و بركاته -
    میرے ناقص خیال میں باجوہ نے اس لئے شوباز کو نہیں چنا تھا کیونکہ وہ ان کی نظر میں ذہین اور باہنر "بندہ" تھا بلکہ اس لئے کہ وہ چغد ھے! یہ اس لئے کہ جس کے پاس اصل طاقت ہو وہ کبھی بھی کسی تیز ترار یا شاطر شخص کو اپنے برابر یا اپنے اوپر مسلط نہیں کرتا بلکہ ڈھونڈھ کر بوٹ پالش کرنے والے کو لے کر آتا ھے' شوباز کے لئے محترم عمران خان صاحب کا پہلا بیان کہ شو باز "بوٹ پالش کرنے والا" بالکل فٹ بیٹھتا ھے' اور اس کی اب تک کی کارکردگی بھی یہی ثابت کر رہی ھے -
    لیکن ایک حقیقت جو اب 75 سال کے بعد ہماری سمجھ میں آئی ھے وہ یہ ھے کہ یہ بے چارے چھوٹے چھوٹے سیاسی مہرے تو بہت چھوٹے چور ہیں !
    محاورہ ھے کہ جس کے منہ لہو لگ جائے وہ لہو ہی پیتا ھے' عمران خان صاحب - اللہ جل جلالہ ان کی حفاظت فرمائیں اور کامیابی عطا فرمائیں - کس طرح ان کے ہونٹوں سے خون کا پیالہ الگ کر کے توڑیں گے ؟ اس کا جواب ہمارے پاس نہیں' ہمارے لئے فی الحال یہ غائب کی خبر ھے جسے صرف اللہ علیم و حکیم ہی جانتے ہیں - انبیاء عليهم السّلام کی قرآنی تاریخ اور 1400 سالہ مسلمانوں کی تاریخ تو ہمیں یہی بتاتی ھے - یوں لگتا ھے کہ مسلمانوں کا عقیدہ یہ نہیں ھے کہ قیامت کے روز انصاف ہو گا' بلکہ یہ ھے کہ صرف قیامت کے روز ہی انصاف ہو گا !

  • @mossakhan5507
    @mossakhan5507 Рік тому

    Ye konsa fazul judge hai

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    رانا نے کہا کہ وہ اور ان کی ن لیگ الیکشن سے ڈرتے نہیں بلکہ وہ الیکشن کے لئے تیار ہیں 🤣اس باولے کو نہیں پتہ کہ اب کے الیکشن میں انہیں ووٹ نہیں بلکہ جوتے پڑنے والے ہیں 😜

  • @shanimalik4069
    @shanimalik4069 Рік тому

    Imran Khan zindabad Imran k dushman murdabad

  • @alkaagarwal9998
    @alkaagarwal9998 Рік тому

    Justice mansoor zindabad !!! Shehbaz sharif zindabad!!!

  • @qasimbashir2339
    @qasimbashir2339 Рік тому

    2014 ky saazishi dharny sey ly kar Saaqib Nisaar ko pakar kar Imran khan tak sab ko sazaain din jay.phir he muaamlaat theek hon gain.
    Adalat forn Imran khan or saqib nisaar ko sakht sazaa dey kar ehtisaab shuru kary.

    • @gaffarquazi7256
      @gaffarquazi7256 Рік тому

      Tuu bhi teri amma ko pdm ke samne daala jaise lgtha hai...bhdwe ki aulad

    • @qasimbashir2339
      @qasimbashir2339 Рік тому

      @@gaffarquazi7256 ganddi or galeez zubaan waaly badbudaar keerry

    • @gaffarquazi7256
      @gaffarquazi7256 Рік тому

      @@qasimbashir2339 Teri Amna se pocha kiski aulad hai tho...amma kis.kis pdm wale sath rahthi fhi jb tho paida huwa

  • @ifladshah2570
    @ifladshah2570 Рік тому

    Ki ï⅞qal

  • @Haf33zKhan
    @Haf33zKhan Рік тому

    Hahaha comedy drama is on ...

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому +2

    ہاں' بے چارے عمران خان صاحب - آللہ جل جلالہ ان کی حفاظت فرمائیں اور انہیں ہاکستان کے مظلوم اہل وطن کو حقیقی آزادی سے ہمکنار کرنے کی توفیق عطا فرمائیں - وہ دنیا کے سارے خداؤں سے (یا سارے یزیدوں سے!) الجھ پڑے ہیں -

  • @exploringtruth2140
    @exploringtruth2140 Рік тому

    بسم ألله الرحمن الرحيم -
    السلام عليكم ورحمة الله و بركاته -
    میرے ناقص خیال میں باجوہ نے اس لئے شوباز کو نہیں چنا تھا کیونکہ وہ ان کی نظر میں ذہین اور باہنر "بندہ" تھا بلکہ اس لئے کہ وہ چغد ھے! یہ اس لئے کہ جس کے پاس اصل طاقت ہو وہ کبھی بھی کسی تیز ترار یا شاطر شخص کو اپنے برابر یا اپنے اوپر مسلط نہیں کرتا بلکہ ڈھونڈھ کر بوٹ پالش کرنے والے کو لے کر آتا ھے' شوباز کے لئے محترم عمران خان صاحب کا پہلا بیان کہ شو باز "بوٹ پالش کرنے والا" بالکل فٹ بیٹھتا ھے' اور اس کی اب تک کی کارکردگی بھی یہی ثابت کر رہی ھے -
    لیکن ایک حقیقت جو اب 75 سال کے بعد ہماری سمجھ میں آئی ھے وہ یہ ھے کہ یہ بے چارے چھوٹے چھوٹے سیاسی مہرے تو بہت چھوٹے چور ہیں !
    محاورہ ھے کہ جس کے منہ لہو لگ جائے وہ لہو ہی پیتا ھے' عمران خان صاحب - اللہ جل جلالہ ان کی حفاظت فرمائیں اور کامیابی عطا فرمائیں - کس طرح ان کے ہونٹوں سے خون کا پیالہ الگ کر کے توڑیں گے ؟ اس کا جواب ہمارے پاس نہیں' ہمارے لئے فی الحال یہ غائب کی خبر ھے جسے صرف اللہ علیم و حکیم ہی جانتے ہیں - انبیاء عليهم السّلام کی قرآنی تاریخ اور 1400 سالہ مسلمانوں کی تاریخ تو ہمیں یہی بتاتی ھے - یوں لگتا ھے کہ مسلمانوں کا عقیدہ یہ نہیں ھے کہ قیامت کے روز انصاف ہو گا' بلکہ یہ ھے کہ صرف قیامت کے روز ہی انصاف ہو گا !