Jawad Naqvi or Mufti Rashid Mehmood Razvi ko Owais e Qarni kay matam or daant torrney par par jawab

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • #zn #zarqnaqvi #jawadnaqvi #muftirashidmahmoodrazvi #history #shia #islam #knowledge #truth #hadees #sunni #owaisqarni

КОМЕНТАРІ • 52

  • @naqeebrehman8084
    @naqeebrehman8084 Рік тому

    ماشاءاللہ مولا علی علیہ السلام آپ کو اپنے امن میں رکھیں اور ہمیشہ 🥀 آل محمد 🌹 ذکر میں مبتلا رکھیں آپ کو

  • @majadallimajadalli917
    @majadallimajadalli917 2 місяці тому

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت دلیل ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین 🤲💯💕👍🕋❤️❤️❤️❤️❤️

  • @gulraizadrees6264
    @gulraizadrees6264 2 роки тому +3

    MASHALLAH ❤️ .. MOULA APKO APNY HIFZO IMAN MEIN RAKHY... ZARQ BHAi Ap CHAH GYE HO ... itni kam age mein itna knowledge...

  • @irfanabbas8365
    @irfanabbas8365 2 роки тому +2

    Jazakallah Jazakallah ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
    Moula e Zamana app ko Salamath Rakhe 🤲

  • @syedzada7498
    @syedzada7498 2 роки тому +2

    مولا کی امان میں رہیں امین ❤

  • @humazafar512
    @humazafar512 2 роки тому +2

    Jazakallah

  • @intazario
    @intazario 2 роки тому +2

    Mashallah.
    Hazrat Ali as ka qaul hay Jo apse muhabbat karta hay, AP usay gham sunatay ho
    AP jis say muhabbat karte ho, AP usay khushiyan sunatay ho

  • @waqarhaider6401
    @waqarhaider6401 2 роки тому +4

    السلام علیکم یا علی مدد 👍👍👍👍👍

  • @qidaarshah1
    @qidaarshah1 2 роки тому +1

    Waslaam Allah Ali Madad 💕

  • @mubaligh_e_azam_mission
    @mubaligh_e_azam_mission 2 роки тому +3

    بہت اعلی زرق

  • @Anees_69
    @Anees_69 2 роки тому +2

    Mashallah

  • @aminakhalid2360
    @aminakhalid2360 2 роки тому +2

    Geo Syed Bhadshah Eid Ghadeer soon Mola Sarkar Salmat Rekha Elhi Ameen

  • @KamranKhan-vh5xv
    @KamranKhan-vh5xv 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ

  • @husnainkazmi2874
    @husnainkazmi2874 2 роки тому +1

    ❤❤

  • @qzakimir2907
    @qzakimir2907 Рік тому

    Ya Aliع Moula Aapko Hifz o Amaan me rakhe 🤲💐

  • @taskug9670
    @taskug9670 2 роки тому +3

    Masha Allah Sir 👍👍👍

  • @Amafhh81
    @Amafhh81 2 роки тому +2

    Mashallah ❤️ Khush Rahen Bhai , MOLA SA Abad Rkhen

  • @yusufalikarbalai7154
    @yusufalikarbalai7154 2 роки тому +2

    Jio syed salamat rakhen mola aapko

  • @shahzaibulhaq5774
    @shahzaibulhaq5774 2 роки тому +2

    Ma Shah Allah

  • @courtstenography6312
    @courtstenography6312 2 роки тому

    مولا سلامت رکھے جناب آمین ❤️🌹❤️🌹❤️🌹

  • @majadallimajadalli917
    @majadallimajadalli917 2 місяці тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @dr.asad.
    @dr.asad. 2 роки тому +2

    slamet rahn jien ap Mola a.s abad rakhn

  • @sachalsultanawan3685
    @sachalsultanawan3685 2 роки тому +2

    zarq bhai u r doing great great job .

  • @qamarabbas3819
    @qamarabbas3819 2 роки тому +2

    mashAllah broo mola ap ko is ka ajar dy

  • @rashidiqbal4364
    @rashidiqbal4364 2 роки тому +2

    Jeo Syed

  • @ishtiaqah555
    @ishtiaqah555 2 роки тому +2

    Mashallah🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😂😂😅🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @qasimcardeck512
    @qasimcardeck512 2 роки тому +1

    Nice

  • @ArifHussain-ti8lz
    @ArifHussain-ti8lz Рік тому

    Moula Ali Madad salamat rahai aameen
    Ameer Hamza a.s bhe hai un ky liya Moula Ali a.s Rasool Allah sab mojod hai kya hoha

  • @sawarali5120
    @sawarali5120 2 роки тому +1

    Jeo bhi ❤️

  • @fazalhaquerao9972
    @fazalhaquerao9972 2 роки тому

    Well ZarQ bhai

  • @mrsyedrizvi6283
    @mrsyedrizvi6283 2 роки тому +2

    V good bro

  • @wasinaqvi3202
    @wasinaqvi3202 2 роки тому +4

    Bar Muqasir Lanat.

  • @princeabdulla4400
    @princeabdulla4400 2 роки тому +2

    جزاک اللہ جئیو ھزاروں سال آمین

  • @princeabdulla4400
    @princeabdulla4400 2 роки тому +7

    السلام علیکم ۔یاعلی مدد ۔تمام دلائل اور حوالہ جات کو اکھٹا کر کہ ایک کتاب لکھ دیں

  • @nainaalisardarsardar7514
    @nainaalisardarsardar7514 2 роки тому +1

    Ya Ali as maddad,
    Bro mujhy apki help chahye plsssssss

  • @JunaidAli-it8qi
    @JunaidAli-it8qi 2 роки тому +1

    Plz wilayat e faqih par laan na kren

  • @syedafatimanaqvi6687
    @syedafatimanaqvi6687 2 роки тому

    Salaam Bhai
    Mola as apko slamat rakhy boht sy log Syed o Ghair Syed ki shadi ka puchty hain k with reference btaen k ye shadi haram hy
    Plz is mozu ko bhi discuss kren ap ta.k hum ksi ko reference sy jwab day saken
    Allah pak apko jaza e khair ata farmey
    Ameen

  • @shahbazeali7457
    @shahbazeali7457 2 роки тому +2

    Sallamati bhai

  • @nainaalisardarsardar7514
    @nainaalisardarsardar7514 2 роки тому +1

    I request bro talk me pls

  • @hussainsuleman1048
    @hussainsuleman1048 2 роки тому +1

    ASHIQ KE MUAMLAT HAI MUFTI NA SAMJHEGA SIRF DANT HE NA TOUTE UNGLIYA BHI KATI HAI YE MOLVI YA MUFTI BUS JANEY HAI SABHI LOG ANDHO KI REWRIHYAN HAI APNO MAI BATI HAI

  • @qasimcardeck512
    @qasimcardeck512 2 роки тому

    Bahi ap ka pass bato ha mari jan

  • @Buttar5005
    @Buttar5005 2 роки тому +1

    یاعلی مدد بھائی ایک دو وڈیو ملحد پر بھی بنائے یہ بہت بکواس کر رہے ہے آج کل ۔۔۔pakistani mulhid aik channel hai ...dosra usi ka harris sultan k name se hai ....یہ فتنہ پرانہ ہے پر اب بے لگام ہے۔۔۔شکریہ

  • @Bul-rx1qn
    @Bul-rx1qn 2 роки тому +2

    Kya jahilana itraaz kiya jawad naqvi ne

  • @majidhussainsolangi6012
    @majidhussainsolangi6012 2 роки тому

    ضعیف و موضوع روایات اور واقعات
    قسط: 2
    تحریر ✍️____سید نادر حسین نقوی البخاری
    حضرت اویس قرنی رضي الله عنه کا دانت توڑنے والا واقعہ
    عوام میں یہ واقعہ بہت مشہور ہے حتیٰ کہ بعض حضرات اپنے ایک مخصوص عمل کے جواز میں بھی اس واقعہ کو بطور ثبوت پیش کرتے ہیں واعظین بڑے زور و شور سے "عشق رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم" کے عنوان سے اس واقعہ کو بیان کر رہے ہوتے ہیں
    واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب حضرت اویسِ قرنی رضي الله عنه کو معلوم ہؤا کہ غزوہ احد میں رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں تو آپ رضي الله عنه نے اپنے تمام دانتوں کو شہید کر دیا یعنی توڑ دیا
    علماء کرام کے نزدیک یہ واقعہ بے اصل اور موضوع ہے اس واقعہ کا ذکر شیعہ کی کسی بھی معتبر کتاب میں نہیں اس واقعہ کا مآخذ اہلسنت کی کتاب "تذکرۃ اولیاء"ہے جہاں اس کو بلا سند نقل کیا گیا ہے
    علماء اہلسنت کی ایک جماعت نے اس واقعہ کو موضوع قرار دیا ہے
    علامہ مفتی شریف الحق امجدی صاحب لکھتے ہیں کہ:
    "یہ روایت بالکل جھوٹ ہے کہ جب حضرت اویس قرنی رضي الله عنه نے یہ سنا کہ غزوہ احد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں تو انھوں نے اپنا سب دانت توڑ ڈالا اور انھیں کھانے کے لیے کسی نے حلوہ پیش کیا ۔
    📖📚 (فتاوی شارح بخاری جلد دوم صفحہ 114 دائرۃ البرکات گھوسی ضلع مئو)
    علامہ مفتی محمد یونس رضا اویسی صاحب لکھتے ہیں کہ
    " یہ روایت نظر سے نہ گزری اور غالباً ایسی روایت ہی نہیں ہے اگرچہ مشہور یہی ہے ۔
    📖📚 (فتاوی بریلی شریف، صفحہ نمبر301، زاویہ پبلشرز، مرکزی دار الافتاء سودگران، بریلی شریف)
    جہاں تک شیعہ روایات کی بات ہے تو شیعہ روایات کے مطابق تو رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہی نہیں ہوئے تھے کیونکہ نبی کریم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی ذات مبارکہ ہر لحاظ سے بے عیب تھی اور آپ صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا کوئی عضو بھی ناقص نہیں تھا ہم بطور نمونہ چند روایات پیش کرتے ہیں
    جناب زرارہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام باقر (ع) سے پوچھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) کے دندان رباعیہ (اوپر کے چار دانت) ٹوٹ گئے تھے . امام (ع) نے فرمایا :
    لوگ جھوٹ کہتے ہیں ، رسول اللہ (ص) صحیح و سالم دُُنیا سے رخصت ہوئے لیکن چہرہ اقدس زخمی ہوا تھا . آپ (ص) نے امام علی (ع) کو پانی لانے کے لئے بھیجا جناب امام علی (ع) سپر (چمڑے کی بنی ہوئی بغیر لکڑی کی ڈھال) میں پانی لائے . حضرت رسول اللہ (ص) کو اس سے کراہت معلوم ہوئی کہ نوش فرمائیں ، لیکن اپنے چہرہ پاک کو اس سے دھویا
    معانی الاخبار // صدوق// ص 406// باب 429//حدیث 80
    علامہ مجلسی (ع) فرماتے ہیں کہ اکثر لوگوں کا اعتقاد یہ ہے کہ (احد کے روز) ایک زخم رسول اللہ (ص) کی پیشانی پر لگا تھا اور آپ(ع) کا لب اقدس زخمی ہوگیا تھا اور آگے کے دانتوں میں سے ایک دانت ٹوٹ گیا تھا اور بعض روایتوں سےظاھر ہوتا ہے کہ حضرت کے دانت نہیں ٹوٹے تھے اور یہ شیعوں کی روایت سے زیادہ قریب ہے
    حیات القلوب // ج 2// ص 579
    ایک اور روایت جو شیخ طبرسی نے اعلام الوری ٰٰ میں نقل کی ہے جس میں بھی امام (ع) نے دندان مبارک ٹوٹنے کا انکار فرمایا ہے
    راوی نے امام صادق (ع) سے پوچھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) کے دندان ٹوٹ گئے تھے امام (ع) نے فرمایا نہیں ، واللہ ،رسول (ع) کا کوئی عضو ناقص نہیں ہوا تھا یہاں تک کہ آپ (ص) دنیا سے تشریف لے گئے لیکن مشرکین نے رسول اللہ (ص) کے روئے اقدس کو زخمی کر دیا تھا
    اعلام الوریٰٰ باعلام الھدی // طبرسی // ص 90
    دونوں احادیث مبارکہ بحارالانوار // ج 6 //قسم 2 // ص 171 اور 180 // طبع ایران سے نقل کی گئی ۔(منقول)
    جب رسول خدا صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے دندانِ مبارک شہید ہی نہیں ہوئے تھے تو حضرت اویس قرنی رضي الله عنه نے اپنے دانتوں کو کیوں شہید کیا؟؟؟
    اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ واقعہ بے اصل اور من گھڑت ہے

  • @moonfatimaanabia2188
    @moonfatimaanabia2188 2 роки тому

    Murshid, jawad molvi to pagl ho gia hi lalch me itna paisa jo le raha hi is ko syed kahina bhi sadat ki dil aah zari krna hi

  • @qidaarshah1
    @qidaarshah1 2 роки тому +1

    Bani ummaya k churay molvi jallad naqli lanti

  • @nadoozbeautystudio
    @nadoozbeautystudio 2 роки тому

    Kbhi kbhi bilkul sahi lgty hyn ap kbhi kbhi ghlt b lgty smjh me ni ata apko hate kren ya ap se muhabt kren 😞 awaz se Alaama lgty hyn or dekhny me larkon jese, or jb ilmi bat krty hyn to bht acha lgta hy mgr jb tanz, bura Bhala or khud ko superior btana to acha ni lgta 🥺

  • @powerlifting5199
    @powerlifting5199 2 роки тому +3

    Mashallah