Jab hum 1 aam aadmi ho k dhoka jhoot freb or Most Importantly 2 numbri sy baaz nhi aty to phir hum hamesha he hamary hukmarano py gila shikwa q krty hein??? Un k pas to power b hoti hy or sources b.. to result ap khud nikal lein k "Kya Hum 1 Qom Kehlany I Layak Hein" ??? Aam zuban mai kehty hein na k jiss ki jahan lag jaye wo lagata by.. zarur lagata hy or rotey hein k Leaders Corrupt hein Chor Hein Dakoo Hein.... shame at our own mentality... sad afsos
بی بی ملک میں اتنی غریبی ہیں کہ 6 بھی کم ہیں ایک گھر سے ادر بیٹھ کے باتیں کرنے سے بہتر ہیں باہر نکلو اور آنکھیں کھول کے دیکھو ہر طرف غربت ہی غربت نظر اے گی آپ کو شرم آنی چاہیے عام لوگوں کی بے عزتی کرتے ہوئے ۔
عبدالرحمن بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے اس شرابی چول انسان کا اپنی فیملی کے ساتھ رویہ سب کو پتہ ھے. بہت جھوٹا انسان ھے اس کے بیٹے نے ااس کا سب کچا چھٹا کھول دیا ھے
حسن نثار صاحب آپ کی گفتگو میں اس قدر حقیقت سچائ ہر مصلے پر بہت کم لوگ میں پاکستان سے چار سال بڑی ہو ں پاکستان بننے سے پہلے میرے مامو نانا سب لاہور شفٹ ہو گئے آج بہی ھیں
ندیم افضل چن کے بارے میں آپ کی رائے 100 فیصد درست ہے، میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور کام کے سلسلے میں اُن کے حلقے میں جانا ہوا، اُن کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا، بہت ہی پیارے اور گریٹ انسان ہیں۔ اُس دِن مجھے پتہ چلا کہ اللہ پاک نے اِن کو ہمارا نمائیندہ کیوں بنایا ہے، یہ شخص واقع اس قابل ہے۔
I do agree whatever you said about punjabi culture and the way of conversation in punjabi region. Thanks for inviting the attention In this regard. Pakistan zindabad.
Jab ap apni baiti ki baat kartay hain to ye Jan doosroon ki baitian b it I hi respectful hoti hain zaher hai galian to sab aoroon main hi de jaati hain ye soch kar galian dainey hi nain chai k hum sab baition beno walay hain
I m from Punjab n have been living in London since 2003. Ppl in uk keep swearing in normal conversation like fuck n shit. Same the Europeans do here . Its all over the world
@@Alikhanpakistani بھائی اس میں لیڈر کا قصور نہیں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے جیسی عوام ہوگی ویسا ہی حکمران ہوں گے جب تک عوام اپنے آپ کو نہیں بدلے گی ہمارے حکمران بھی نہیں بدلیں گے
حسن صاحب بہت خوبصورتی سے آپنے تشریح کی۔ ایک بات اور بھی ہمارے معاشرے کو سمجھ آنی چاہئے کہ نجی گفتگو کو عام کرنا یا کروانا کتنا بڑا اخلاقی جرم ہے۔ انسانی زندگی کی کئی جہتیں ایسی ہیں جس کی خالق نے فطری ستر پوشی کی ہوئ ہے۔ کیا خدا نخواستہ کسی روز ہم ان کو بھی دنیا کے سامنے لے آئینگے کیونکہ ہمیں ٹیکنالوجی تک رسائ ممکن ہوگئی ہے۔ یہ ایک نہایت بیہودہ اور کمینی روش ہے جس کا فوری رکاؤ درکار ہے۔
I totally agree with Hasan Nissar Sahab regarding Afzal Nadeem Chan and gali in Punjabi culture. No doubt Afzal Need Cunn is a very decent and thorough gentleman! He is totally different that many other showbaz and corrupt politicians!
good and correct, peer Hassan Nisar sahib.یہ بات بھی درست ہے کہ under clear/control supervision Pakistanis work the best if the supervisor is the cheater then they will make/ manage the the best means.
میں خود سرگودھا سے ھوں اور اب اسلام آباد میں رھاٸش پزیر ھوں ۔ ندیم چن صاحب نے ھمارے کلچر کے مطابق بات کی ھے ۔ یھاں زیادہ اپناٸت میں ایسی بات ھو تی رھتی ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسن بھائ بہت عمدہ گفتگو کی اور آپ ماشااللہ دنیا کا ایک وسیع تر علم رکھتے ھیں لیکن یہ آپ کی عجز و انکساری ھے جو آپ کہ دیتے ھیں کہ اتنا علم نہیں لیکن بھائ آپ نے بلکل سہی کہا میں بھی دیکھتی ھوں اکثر ھمارے قابلِ صد احترام پاکستانی بھائ اور بیٹے کچھ غصے میں کہ دیتے ھیں اللّٰہ ان کو صبر دے آمین ثم آمین لیکن پھر وہی بات میں کہنا چاھوں گی کہ پاکستان کی حکومت میں سیاست میں سیاستدانوں نے پاکستانی بھائ بہنوں اور بچوں کے ساتھ وہ وہ زیادتیاں کیں اور وہ وہ نا انصافیاں ھوتی رھی ھیں سب پاکستانی بھائ بہنوں اور بچوں کے ساتھ تو لا زمی بات ھے جنہوں نے یہ زیادتیاں کیں اور ایسے گندے لوگ بلکل گالی کے مستحق ھیں ٹھیک ھے چلیں کہتے ھیں گالی بری بات ھے لیکن کچھ لوگ صرف گالی کے حقدار ھوتے ھیں لیکن یہ بات بھی قابل قبول ھے کوئ انسان جس کو اللّٰہ نے اشرف مخلوقات پیدا کیا تا کہ انسانوں والے کام کرےاور اس کی زمہ داریاں بھی اللّٰہ نے ھر انسان کو قرآن پاک میں سب بتا دیں لیکن جب یہ ھی انسان جب کتوں والے کام کرے گا تو لازمی ھم اسے کتا کہیں گے اور کوئ انسان حرام کام کرے گا تو میں اور میرے وطن کے بھائ اور بیٹے اور بیٹیاں سب مائیں ھم سب اس کو سور کہیں گے یہ تو ھمارا حق ھے۔ اور پھر ایسے لوگوں کی کمی بھی نہیں ھے لیکن ساتھ ساتھ ھم سب کو دعا بھی کرنی چاہیے کہ اللّٰہ بھتر صورتحال پیدا فرمائے اور گندے اور بے ایمان لوگوں سے جان چھڑوائے آمین ثمہ آمین
یہ تو ثابت ھو گیا لغویات اور بکواس کو ھماری مذھبی اور سیاسی لیڈر پسند کرتے ھیں جیسے لبیئک یا رسول اللہ کے لیڈر خادم رضوی نام نہاد عاشق رسول کی بکواس اور گندی زبان کی ویڈیو جب وائرل ھوئی تو اُس گالیاں احادیث اور قرآن سے ثابت کرنی شروع کر دیں بہر حال یہ ایک حقیقت ھے ھمارا معاشرہ اب نجاست کو خوراک سمجھ کر کھاتا ھے پاک فطرت متقی لوگ (ھم عن لغو معرضون )کی تصویر ھوتے ھیں
Hassan Nisar sb thank you for making my life easier a bit about the "galis". It has always bothered me that when I speak Punjabi, galis just become a part of the language like they are a part of the grammer. Lol, now i understand, and it make me feel a bit better.
Sir g main france may Reh Raha ho mera jo sabsy acha aur sacha yar dost Hai sach may unko 2 ya 4 gallia pehle na dy lo baat shorou he nahi hoti dil halka ho jata h jb yar belli galli dy kar ihsas apnayat daikhata h✌🇵🇰✌
Great words ❣️, but yahan log har chez ma keera dhondta Hain.positve approach nahi dakhta log.its depend on mentality n mental approach. I agreed with you Nisar SB.
سلام سر۔ آپ نے بالکل صحیح عکاسی کی ۔ اور اوپر سے قاضی صاحب والی مثال۔ کمال ہے ۔ ہمارے ایک ضلع ناظم رہے اب فوت ہو گۓ ہیں۔ ہم جب ان کے گھر جاتے تو وہ اپنے دوستوں کو ایک بات لازمی کہتے کہ دسو۔ پھٹی آں گلاں پہلے کرنیاں یا بعد وچ۔ ۔ مطلب فرینک گپ شپ میں اس طرح کے الفاظ شامل ہو تے ہیں
ایک ایک گھر سے 6 ، 6 شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجنے والی قوم فیس بک پر آکر کہتی ہے کہ عمران خان بھیک مانگ رہا ھے...
Jo Khan ko aesa kahta ,jahil hain.Allah Khan ko himmat da, rehnumai farmai aamen summa aamen.
RIGHT
True
Jab hum 1 aam aadmi ho k dhoka jhoot freb or Most Importantly 2 numbri sy baaz nhi aty to phir hum hamesha he hamary hukmarano py gila shikwa q krty hein??? Un k pas to power b hoti hy or sources b.. to result ap khud nikal lein k "Kya Hum 1 Qom Kehlany I Layak Hein" ???
Aam zuban mai kehty hein na k jiss ki jahan lag jaye wo lagata by.. zarur lagata hy or rotey hein k Leaders Corrupt hein Chor Hein Dakoo Hein.... shame at our own mentality... sad afsos
بی بی ملک میں اتنی غریبی ہیں کہ 6 بھی کم ہیں ایک گھر سے ادر بیٹھ کے باتیں کرنے سے بہتر ہیں باہر نکلو اور آنکھیں کھول کے دیکھو ہر طرف غربت ہی غربت نظر اے گی آپ کو شرم آنی چاہیے عام لوگوں کی بے عزتی کرتے ہوئے ۔
GreaT SPeech TaLKinG AbouT HaQue and Such BiG APpreCiaTion For NadeeM AFzaL Chan Sb and YourSeLF. Tks.
مختاریا ہمارے معاشرے کا کردار ہے اور سچ ہے ۔۔ ہم سب مختارے ہیں ہمیں جب تک کوئی اس طرح نا سمجھائے ہم نے نہیں سمجھنا ، ہم ایسی قوم ہیں۔
Agree wit u ... exactly
Hassan nisar loves mission of mera jissam meri marzi
Hassan nisar aurton ke jismon ko pasand krta hae esse shkhs ne mulk ko kia dena hae
ua-cam.com/video/fj6yJ75DC3c/v-deo.html
News 1 Point tum ho gey jo humarein mukhtara samjhe ous ki esi tesi
گل ود گئی اے مختیاریا 🙃 حسن نثار دا پُتر 🤓سوشل میڈیا تے آ گیا اے 🥳🥳 حکومت 👽دسدی نئی پی💀💀
😂😜😂
عبدالرحمن بھائی اللہ اپ کو خوش رکھے اس شرابی چول انسان کا اپنی فیملی کے ساتھ رویہ سب کو پتہ ھے. بہت جھوٹا انسان ھے اس کے بیٹے نے ااس کا سب کچا چھٹا کھول دیا ھے
Chawal tareen insaan
چن صاحب کی گالیوں میں اپنے ملک اور عوام کے لئے فکرمندی جھلکتی تھی۔ چن صاحب کو میرا سلام 🙋
حسن نثار صاحب آپ کی گفتگو میں اس قدر حقیقت سچائ ہر مصلے پر بہت کم لوگ میں پاکستان سے چار سال بڑی ہو ں پاکستان بننے سے پہلے میرے مامو نانا سب لاہور شفٹ ہو گئے آج بہی ھیں
Punjab mein apnay doston se bat karnay ka ye sab se khoobsurat andaz ha logon ko pata nahi kis bat pe etraz ha....
ندیم افضل چن کے بارے میں آپ کی رائے 100 فیصد درست ہے، میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور کام کے سلسلے میں اُن کے حلقے میں جانا ہوا، اُن کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا، بہت ہی پیارے اور گریٹ انسان ہیں۔ اُس دِن مجھے پتہ چلا کہ اللہ پاک نے اِن کو ہمارا نمائیندہ کیوں بنایا ہے، یہ شخص واقع اس قابل ہے۔
In Sha Allah Agli bar phr Imran khan k sath hain😘
I am from India Delhi. Loves to listin you. You are great.
Sraiki ,sindi, balochi pashto😀 sab folks zabanoon main aisa hi pakistani kartey hain marey Ankhoon dekha nazara hai thank😊 u
ندیم افضل چن ہمارے علاقے کی شان ہے۔ اللہ تعالی ان کی لمبی کرے آمین
سر۔۔۔ ندیم افضل چن ایک بہترین انسان ہے۔ میں نے کبھی اس کے منہ سے غلط بات نہیں سنی۔ چاہے وہ کسی بھی جماعت میں تھا۔ کبھی غلط کو ڈیفنڈ کرتے نہیں دیکھا
ندیم افضل چن سے کہیں جھوٹی ایف آئی آر کروانہ چھوڑ دیں
Very good decision to make social media accounts salute sir
ندیم افضل چن صاحب واقع ھی اچھے آدمی ھیں
NADEEM AFZAL CHUN IS A VERY DECENT AND INTELLIGENT POLITICIAN AND VERY KIND PERSON
چن صاحب بہت اچھے پیارے انسان ہیں
Nissar Saab I am big fan of you. You are one of the person in Pakistan who speaks truth.
I do agree whatever you said about punjabi culture and the way of conversation in punjabi region. Thanks for inviting the attention In this regard. Pakistan zindabad.
ندیم افضل چن اگلی بار اس نعرہ سے الیکشن جیتیں گے۔
وڑڑ جانی دیاں ہوں ووٹ وی دیوائے
Hahahaha😃😁😀😜
love you and all best wishes from UK
One of best political worker Nadeem Afzal Chan
ندیم افضل چن بہت پیارا انسان ھے
U are Right . آپ ٹھیک بول رہے ہیں
ھم باوقار قوم ھیں تب سے جب سے پاکستان بنا ھمارا وقار تقسیم کیا گیا اب ھم خوف نہیں کھاتے باوجود اس کے کہ مصبت کا پتہ ھوتاھے
NADEEM AFZAL CHUN IS A VERY DECENT AND INTELLIGENT POLITICIAN. PEOPLE ARE ENJOYING HIS LEAKED CALL.
malik saddique allah ap ko Aqal dey our ap logon Ko pahchan sakein Ameen
Correct
DEAR I DON'T LIKE TO REPLY PEOPLE'S LIKE YOU.
malik saddique beiyman syasi qoom k ghadaron ki Wah wah our jute chatne wale syasion k dalal kya reply kare ga?
ندیم افضل چن صاحب کا کلپ سن کر بلکل بھی برا نہیں لگا بلکہ عجیب سی جانگلی بولی کی شیرینی محسوس ہوئی
Exactly
اعوان صاحب ! اوریجنل جانگلی ساؤتھ پنجاب کی سرایکی سے تھوڑی سی مختلف ہے اور بہت خوبصودت اور میٹھی زبان ہے..سبحان اللہ
کون ھیں مشرکین ؟ اللہ کیا کھتا ھے🌹
نیچے لنک پر انگلی سے آھستہ سے دبایں اور سنیں غور سے 🌹🌹
ua-cam.com/video/HqcrCqPiI7g/v-deo.html
@@badermunir5944 بیشک بھائی ہماری زبان پوٹوھاری ہے مگر جب بھی سرائیکی اور یہ جانگلی زبان سنتے ہیں دل کرتا ہے بندہ سنتا رہے
ua-cam.com/video/fj6yJ75DC3c/v-deo.html
Nadeem afzal Chan ak bahot acha insan he or is society men bahot se mukhtary hen Jin ko yahi zuban smaj ati he
Nadeem afzal Chan great man
Chan sahb the great man..r asy samjhana punjabi culture hai
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے جیسی عوام ہوگی ویسا ہی حکمران ملے گا
جب تک عوام اپنے آپ کو نہیں بدلے گی ہمارے حکمران بھی نہیں بدلیں گے
Ja nasaria qazi sab day sadqay tari sari badzabnian maaf
Nyc talk sir u r a great respected
I'm a voter of Nadeem Afzal Chan he is a pure man loves his nation
زبردست سر
کوٸی شک نہیں ندیم افضل چن صاحب لاجواب شخصیت 💙💜
میں نے بھی اس گفتگو کو بہت
انجوائے کیا ہے
جس شخص اتنی پہلے تعریف اور وہ ہو بھی مذہبی بلکہ ایک فرقہ کا لیڈر اور ( گالیاں )
انا للہ وانا الیہ راجعون
حسن نسار صاحب ؟؟؟؟؟
NADEEM AFZAL CHAN NICE ADMI HE
ہمارے علاقے میں صاف گوئی بہت زیادہ ہے لیکن اس میں محبت ہے
آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں سر میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھتا ہوں یہاں کے جو خاص پنجابی لوگ ہیں وہ ہر بات پہ گالی دیتے ہیں اور یہ ایک عام سی بات ہے
ملک کو جب گالی دینے والے لیڈران ملتے ہیں تو عوام کا یہی حال ہوتا ہیں
Jab ap apni baiti ki baat kartay hain to ye Jan doosroon ki baitian b it I hi respectful hoti hain zaher hai galian to sab aoroon main hi de jaati hain ye soch kar galian dainey hi nain chai k hum sab baition beno walay hain
I m from Punjab n have been living in London since 2003. Ppl in uk keep swearing in normal conversation like fuck n shit. Same the Europeans do here . Its all over the world
کون ھیں مشرکین ؟ اللہ کیا کھتا ھے🌹
نیچے لنک پر انگلی سے آھستہ سے دبایں اور سنیں غور سے 🌹🌹
ua-cam.com/video/HqcrCqPiI7g/v-deo.html
@@Alikhanpakistani
بھائی اس میں لیڈر کا قصور نہیں
امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کا قول ہے جیسی عوام ہوگی ویسا ہی حکمران ہوں گے
جب تک عوام اپنے آپ کو نہیں بدلے گی ہمارے حکمران بھی نہیں بدلیں گے
Hussan sab Ur straight forward style which is i like too good
Nadeem afzal Chan is great man.
100% Agree........
punjabi language very much ture...
pti zindabad
Hasan nisar sab aap ki lahore key baray ma guftagu nice
حسن صاحب بہت خوبصورتی سے آپنے تشریح کی۔ ایک بات اور بھی ہمارے معاشرے کو سمجھ آنی چاہئے کہ نجی گفتگو کو عام کرنا یا کروانا کتنا بڑا اخلاقی جرم ہے۔ انسانی زندگی کی کئی جہتیں ایسی ہیں جس کی خالق نے فطری ستر پوشی کی ہوئ ہے۔ کیا خدا نخواستہ کسی روز ہم ان کو بھی دنیا کے سامنے لے آئینگے کیونکہ ہمیں ٹیکنالوجی تک رسائ ممکن ہوگئی ہے۔ یہ ایک نہایت بیہودہ اور کمینی روش ہے جس کا فوری رکاؤ درکار ہے۔
Love you Hassan Nisar brother
About chann i totly agree with u...
Very good
We all are corrupt that is why our politicians are corrupt, it is duty of citizen to select honest leader.
I totally agree with Hasan Nissar Sahab regarding Afzal Nadeem Chan and gali in Punjabi culture. No doubt Afzal Need Cunn is a very decent and thorough gentleman! He is totally different that many other showbaz and corrupt politicians!
گالی ہر زبان کے لوگ دیتے ہیں پیار محبت اور دوستی میں ۔
Nadeem afzal is very nice man
Nadeem is best person
ندیم افضل چن صاحب بہت اچھے انسان ھیں
With sorry
او مختاریا وڑ جانی دیا
اک حسن نثار صاحب دا بیٹا وی سوشل میڈیا تے آگیا اے
نثار صاحب نوں پتہ وی اے پر او کجھ نئیں دس ریا
Oh mukhtarya oh dassy ki apni zilalat ty tabsra kary ki
😆😆😆😆😆😆😆
good and correct, peer Hassan Nisar sahib.یہ بات بھی درست ہے کہ under clear/control supervision Pakistanis work the best if the supervisor is the cheater then they will make/ manage the the best means.
بلکل ایسا ہی ھے
good point deeply discus....
I 100/100 agree Punjabi sweet he
Very nice sir
milawat se aik faida hua hmri immunity strong ho gyi hai kuch b completely bura nhi hai is jahan main
میں خود سرگودھا سے ھوں اور اب اسلام آباد میں رھاٸش پزیر ھوں ۔ ندیم چن صاحب نے ھمارے کلچر کے مطابق بات کی ھے ۔ یھاں زیادہ اپناٸت میں ایسی بات ھو تی رھتی ھے
میرا گانا اساں تے چن نو جتاونڑاں اے اسی لیے ہٹ ہوا تھا کہ ہم لوگ ندیم افضل چن سے محبت کرتے ہیں اور وہ ہیں ہی محبت کے قابل۔ سنگر خالد گاور
ندیم افصل چن نے کچھ غلط نہی کہا ہم دیہاتی لوگ ایسے ہی بولتے ہیں۔ہماری عوام کو تو کچھ بھی مل جائے اسکا پتنگڑ بنانا خوب جانتے ہیں ۔۔
Ufff no words to salute u sir ... how beautifully u explain it
So true. Mera dost jisko hum butt bgerat kehte hn. Payar se. Baz okat hum doston ko sirf oye bgairtaaa keh kr bulate hn.
حمایت حکمرانوں کی نہیں جمہوریت کی ہے۔ مخالفت فوج کی نہیں مداخلت کی ہے۔اعتراض عدالت پر نہیں امتیازی انصاف پر ہے۔🖎✍❤
میرا پیارا شہر خوشاب امن کاگہوارہ ھے اور ھماری پنجابی زبان میں اس چیز کی جھلک نظر آتی ھے سب شہری مخلص اور ایک دوسرے سے پیار کرنے والے
Zabardast
IMRAN KHAN nay Mangai k sawa kuch nai dia Awam ko .. hum nay apnay hath kat dayey PTI ko vote dey kar ..
Sir ge ap ke hur bt good
At this Time this video is best for us thank you sir
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حسن بھائ بہت عمدہ گفتگو کی اور آپ ماشااللہ دنیا کا ایک وسیع تر علم رکھتے ھیں لیکن یہ آپ کی عجز و انکساری ھے جو آپ کہ دیتے ھیں کہ اتنا علم نہیں لیکن بھائ آپ نے بلکل سہی کہا میں بھی دیکھتی ھوں
اکثر ھمارے قابلِ صد احترام پاکستانی بھائ اور بیٹے
کچھ غصے میں کہ دیتے ھیں اللّٰہ ان کو صبر دے آمین ثم آمین لیکن پھر وہی بات میں کہنا چاھوں گی کہ پاکستان کی حکومت میں سیاست میں سیاستدانوں نے پاکستانی بھائ بہنوں اور بچوں کے ساتھ وہ وہ زیادتیاں کیں اور وہ وہ نا انصافیاں ھوتی رھی ھیں سب پاکستانی بھائ بہنوں اور بچوں کے ساتھ تو لا زمی بات ھے جنہوں نے یہ زیادتیاں کیں اور ایسے گندے لوگ بلکل گالی کے مستحق ھیں ٹھیک ھے چلیں کہتے ھیں گالی بری بات ھے لیکن کچھ لوگ صرف گالی کے حقدار ھوتے ھیں لیکن یہ بات بھی قابل قبول ھے
کوئ انسان جس کو اللّٰہ نے اشرف مخلوقات پیدا کیا تا کہ انسانوں والے کام کرےاور اس کی زمہ داریاں بھی اللّٰہ نے ھر انسان کو قرآن پاک میں سب بتا دیں لیکن جب یہ ھی انسان
جب کتوں والے کام کرے گا تو لازمی ھم اسے کتا کہیں گے اور کوئ انسان حرام کام کرے گا تو میں اور میرے وطن کے بھائ اور بیٹے اور بیٹیاں سب مائیں ھم سب اس کو سور کہیں گے یہ تو ھمارا حق ھے۔ اور پھر ایسے لوگوں کی کمی بھی نہیں ھے لیکن ساتھ ساتھ ھم سب کو دعا بھی کرنی چاہیے کہ
اللّٰہ بھتر صورتحال پیدا فرمائے اور گندے اور بے ایمان لوگوں سے جان چھڑوائے آمین ثمہ آمین
یہ تو ثابت ھو گیا لغویات اور بکواس کو ھماری مذھبی اور سیاسی لیڈر پسند کرتے ھیں
جیسے لبیئک یا رسول اللہ کے لیڈر خادم رضوی نام نہاد عاشق رسول کی بکواس اور گندی زبان کی ویڈیو جب وائرل ھوئی تو اُس گالیاں احادیث اور قرآن سے ثابت کرنی شروع کر دیں
بہر حال یہ ایک حقیقت ھے ھمارا معاشرہ اب نجاست کو خوراک سمجھ کر کھاتا ھے
پاک فطرت متقی لوگ (ھم عن لغو معرضون )کی تصویر ھوتے ھیں
آپ نے اپنی فیملی نہیں پوری دیکھی تین بڑے بیٹے سڑکوں پے ذلیل ہو رہے ہیں
بھائی یہ حسن نثار کا ذاتی معاملا ھے
ہمیں اس پہ بحث نہیں کرنی چاہئے
@@MBM671 بھائی تو حسن نثار بھی تو لوگوں کے ذاتی معاملات کو ڈسکس کرتا ہے
Hassan Nisar sb thank you for making my life easier a bit about the "galis". It has always bothered me that when I speak Punjabi, galis just become a part of the language like they are a part of the grammer. Lol, now i understand, and it make me feel a bit better.
Ap jesy samjh dar lognu ko lambi sahet wali zandgi dy uor ham Ap ki batnu sy mustfed hoty rahny
We are from JALANDHAR ENDIA
Same here
ندیم افضل چن ایک نہایت عمدہ اور سچا انسان ھے اور ان کی آڈیو میں کوئی بیہودہ گالی بھی نہی ھے ......
Sir g main france may Reh Raha ho mera jo sabsy acha aur sacha yar dost Hai sach may unko 2 ya 4 gallia pehle na dy lo baat shorou he nahi hoti dil halka ho jata h jb yar belli galli dy kar ihsas apnayat daikhata h✌🇵🇰✌
Zair zabbar
Bilkul darust farmaya aapnay...
Bilkul Right Sir.
Love U Khan sab ❣️❣️
بلاشبہ قاضی حسین احمد بہت اچھے انسان تھے اللہ مغفرت فرمائے
We Love you Sir, we mean this...LOVE
Qazi baba was great
100% right,its very normal in our culture,it happens all the time
Sir asy he bolty hn sb
Very good video 👍
Neat and clean analysis based on facts found in the country.
Mein bhi androon Shahar rahta hoon or yeh bat theek kar rhye hein mein nay b pura lahore nahi dekha hua , apnye lahore kay elava :)
Great words ❣️, but yahan log har chez ma keera dhondta Hain.positve approach nahi dakhta log.its depend on mentality n mental approach. I agreed with you Nisar SB.
Nadim Afzal chan sahib ke bare ap ki raye 100 fesad drust, ye khandan behad khuddar or ghayoor mager mehman nawaz hen.
True analysis... kisi ki private guftagu Public kerna intihai badtameezi hai
Sir Love this what you said that "gali hamari punjabi zuban mein zeer zabar ki tara hain" Perfectly Explained.
سلام سر۔ آپ نے بالکل صحیح عکاسی کی ۔ اور اوپر سے قاضی صاحب والی مثال۔ کمال ہے ۔
ہمارے ایک ضلع ناظم رہے اب فوت ہو گۓ ہیں۔ ہم جب ان کے گھر جاتے تو وہ اپنے دوستوں کو ایک بات لازمی کہتے کہ دسو۔ پھٹی آں گلاں پہلے کرنیاں یا بعد وچ۔ ۔ مطلب فرینک گپ شپ میں اس طرح کے الفاظ شامل ہو تے ہیں
Sir tank you Aap ki yahi Sachi Baaten Dil ko chuti hai
Hassan Nisar sahib:
Aap ki baaten sachai say bohot qarib hoti hein jo bohot achhi lagti hein. Allah aap ko khush rakkhe.
AOA Hassan Sb. actually we do see most of the world but we forego seeing our native country. This is a global phenomena & we are a part of it.
Afzal chan great man..jis zaban main log smjty hain usy zban main samja dia