The spontaneous outpouring of melody in unostentatious settings captivate the heart with its classical grace and imaginative sombreness. I like the well defined and time honoured form and format of Ghazal singing
ریکارڈ کرتے ہوئے مائک کا استعمال کرنا چاہیے... ہارمونیم کی آواز آپ کی آواز سے 4 گنا زیادہ ہوتی ہے آپ کے الفاظ سماعت کرنا مشکل ہو جاتے ہیں یہ ایک ٹیکنیکل فالٹ درست فرما دیجئے... تو آپ کے سننے والوں کو بھی اچھی سماعت ملے گی.. اضافہ ہو گا.. ایک شعر سمجھ آئے گا.. یا پھر اپنے سامنے مائک لگا لیں... مکمل فوائد حاصل ہون گے. 🌹💐💖👍
اس کو تک کر کوئی صورت نہیں دیکھی میں نے ایسی حیرت پسِ حیرت نہیں دیکھی میں نے اس کو دیکھا تو فقط اس کو ہی دیکھا مڑ کر اپنی دستار فضیلت نہیں دیکھی میں نے سب کی سب اس کی گواہی تھی میرے حق میں مگر اس کے لہجے میں دیانت نہیں دیکھی میں نے اج ان انکھوں میں نم دیکھا ہے میں نے راشد کون کہتا ہے قیامت نہیں دیکھی میں نے اپنے اندر کے کٹہرے میں کھڑا ہوں راشد اس سے اگے کی عدالت نہیں دیکھی میں نے سید راشد عارف مرحوم
اسطرح کی محفلیں ہی سننے لائق ہوتیں اور انہی میں زیادہ تر ریکارڈنگز میں یہی کھچ ماری ہوتی۔۔۔۔ طبلہ و ہارمونیم یا کوئی دوسرا انسٹرومنٹ گائیک کے آگے ہوتا اور اسکی آواز کیے کرائے پہ پانی پھیر دیتی یا پھر ریکارڈنگ جس اینگل سے کر رہے ہوتے وہاں سے سنگر کی آواز ہی سہی کیچ نہی ہو رہی ہوتی ۔۔۔ یہی کچھ یہاں ہے اس سے پہلے کی ویڈیوز میں بھی۔۔۔۔
Wah wah wah ❤❤❤❤❤
🌹❤🌹Ya waris🌹heqq waris🌹MMoula🌹ali waris🌹❤🌹
The spontaneous outpouring of melody in unostentatious settings captivate the heart with its classical grace and imaginative sombreness.
I like the well defined and time honoured form and format of Ghazal singing
Magical ...❤
Wa wa ❤ la jawab
wah kya baat ha ustad g
😍😍😍
Singer Bhai ko 🎤 he dee deytay yar.
واہ فضل بھای
Lafzo ki samj nhi aa rahi plz pir upload kro bahi subhan allah❤
Sir lyrics smj ni aa rhy slide ma layrics chal jaty to mza aa jata
❤❤❤
Plz pir sy upload kro yar nhi naam btao ya kis ki ha ghazel
مجھ کو ظلمت کے حوالے ..یہ کس نے لکھی ھے...
Wah kiya bat hy bhai es gazal ka maza aa gaya ho saky to recod karwa ly ❤
Inshaallah
ریکارڈ کرتے ہوئے مائک کا استعمال کرنا چاہیے... ہارمونیم کی آواز آپ کی آواز سے 4 گنا زیادہ ہوتی ہے آپ کے الفاظ سماعت کرنا مشکل ہو جاتے ہیں یہ ایک ٹیکنیکل فالٹ درست فرما دیجئے... تو آپ کے سننے والوں کو بھی اچھی سماعت ملے گی.. اضافہ ہو گا..
ایک شعر سمجھ آئے گا..
یا پھر اپنے سامنے مائک لگا لیں... مکمل فوائد حاصل ہون گے. 🌹💐💖👍
Pyare Bhai Jan written me ye ghazal mil skti he
Bhai lyrics he upload kr do yar. Bohat achi gazal hai.
Alfais kei samjh nhi aa rahi.
Singer bhi bohat acha hai.
Mein nee Google par gazal search krni kei bohat koshish kei hai mujhay nhi milli.
Lyrics upload kr do please ❤❤❤
اس کو تک کر کوئی صورت نہیں دیکھی میں نے
ایسی حیرت پسِ حیرت نہیں دیکھی میں نے
اس کو دیکھا تو فقط اس کو ہی دیکھا مڑ کر
اپنی دستار فضیلت نہیں دیکھی میں نے
سب کی سب اس کی گواہی تھی میرے حق میں مگر
اس کے لہجے میں دیانت نہیں دیکھی میں نے
اج ان انکھوں میں نم دیکھا ہے میں نے راشد
کون کہتا ہے قیامت نہیں دیکھی میں نے
اپنے اندر کے کٹہرے میں کھڑا ہوں راشد
اس سے اگے کی عدالت نہیں دیکھی میں نے
سید راشد عارف مرحوم
اسطرح کی محفلیں ہی سننے لائق ہوتیں اور انہی میں زیادہ تر ریکارڈنگز میں یہی کھچ ماری ہوتی۔۔۔۔ طبلہ و ہارمونیم یا کوئی دوسرا انسٹرومنٹ گائیک کے آگے ہوتا اور اسکی آواز کیے کرائے پہ پانی پھیر دیتی یا پھر ریکارڈنگ جس اینگل سے کر رہے ہوتے وہاں سے سنگر کی آواز ہی سہی کیچ نہی ہو رہی ہوتی ۔۔۔ یہی کچھ یہاں ہے اس سے پہلے کی ویڈیوز میں بھی۔۔۔۔
Fazal bhai ko lay ke saath gaanay ki practice nahi hai, laikin phir bhi khoob nibhaaya hai. Aaawaz ka jaadoo hai.