Dunya News Headlines 3 PM | America Warns Pakistan | Pak Iran Relation | Army Chief In Action
Вставка
- Опубліковано 24 кві 2024
- #adialajail #imrankhan #shehbazsharif #iranianpresident #ebrahimraisi
Businessmen want PM Shehbaz to reconcile with PTI founder, improve ties with India
Govt wants more women in police department: Maryam Nawaz
IHC to hear PTI founder, Qureshi's appeals against conviction in cipher case
IMF executive board to meet April 29 on $1.1bn Pakistan disbursement
Iran-Pakistan Gas Pipeline remains stalled under cloud of sanctions
President calls for collective efforts to curb disease on World Malaria Day
Depleted Pakistan take on New Zealand in 4th T20I today
.................
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Join our News Alert Group for the Latest Updates: WhatsApp Group Link
Dunya News Live Stream
dunyanews.tv/live
Follow Our Facebook Page: / dunyanews
Follow our Twitter Page: / dunyanews
پولیس نے دو سال میں جو جرائم کیے وزیر اعلی پنجاب انہیں وردی پہن کر خیراج تحسین پیش کر رہی ہیں اور بتا رہی ہیں کہ عوام کو کچلنا جاری رکھیں میں اپ کے ساتھ ہوں
Yay acha tha😂😂
Imran khan zindabad ❤
Pakistan painda bad ❤
Shukr chief justice ko hosh agya
I can understand Why Pakistani media is not showing the current videos, images of Gaza Genocide, shame on pak media.
awam ko to election main he saboot mil gaya thyyy
🤣🤣
Joke of the year : Maryam Nawaz CM k liye aehal han😂 ye log bs whi cheez baant skte han jis ma se paisa mile, kabhi petrol baant k dikhaye, khud k godamon se ata nikal kr kehte govt sasta ata de rhi ha😢
سرکار خود تجاوزات کھڑی کرتی ھے
Police uniform kis haysiyat mei pehni
Awam jawab chahti hey
Ya, different drama ka shoot hai . 😂
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif Zindabad. We love you all. May God Bless u. Ameen
Chief justice supreme court Sindh KO Karachi k awaam salaam pesh krte hn Allah pak ap Ki hifazat frama ameen ❤
Sabko karachi me bhar liya hai islie PANI LIGHT GAS traffic hospital SARI pareshani hone lagi
Title banany wala konsi gali khana passand kare ga plz khudi suggest kar de iss Title ki tarhan
In ko galiyan dene me hi in ka faida
Haseeb sahab ap k comment pay may buth hansa 😂
Sahi main itna interest lay k khula nikla Kuch b nhi
کیپٹن صفدر نے گیراج میں ٹریننگ نہیں تو کیا دیا
Auction ki jaga neelami ka lafz zeyada asaan tha
Aur urdu ka bhi he
Waqai Sach hatum ko yaken ni tha ka tum is kabel he ni na ahel bh ho
Tik toker minister
کام اچھا ہے لیکن عوام کو نقصان نہیں ہونا چاہئے
There is no law in Pakistan only might is right law.
Ye thumbnail kis Tarah Ka hai awr video kis Tarah Ka hai 🤬👎🤬👎🤬👎
Chori kay rastay say ayi hay
ملک میں انصاف سیاست میں شفافیت ہیلتھ میں پروگریس لانے کیلئے ہمیں گراس لیول تک تعلیم کے معیار کو بڑھانا ھوگا ہمیں کرپشن کی جڑوں میں تعلیم کا بیج بونا ھوگا اپنے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والوں کا ہم مقابلا نھیں کر سکتے جو اس ملک سے سچا ھے انفرادی طور پر سامنے آئے اور گراس لیول تک تعلیم کے بیج بو دے کہ ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ھے
گاری کا ریٹ بثا دیں
پاک افواج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
😂😂😂😂
تجاوزات میں گھر والوں کو پیسے ملیں گے تو ہی گھر ٹوٹنے چاہئیں (یا چیف جسٹس)
بہت ساری بازار سے لینی پڑتی ہیں
form 47 ki paydawar
کیا ھوگیا نئے نئے ڈرامے
جن خواتین کو جیل میں بند کروادیا ھے ان سب کو رھا کرو اس کے بعد لوگ سمجھیں گے محب وطن ایماندار
جناح میں دوائیاں مکمل نہیں مل رہی ہیں
اسلام آباد ریڈیو پاکستان چوک ایک سال سے بند کیا گیا ہے وہ چیف جسٹس کو نظر نہیں آتا
Nadra OFFICE men Information room pe SINDHI tha usse kuch ppcha To bol raha hai ANDAR JAOGE TO PATA CHAL JAEGA
Hahaha sirf nadra ma? Baqi sb dafatir ma shyd apka jany ka itefaq ni hwa 😂😂😂😂😂
نہیں فارم ۴۷ کی نے کرسی عطا کی ہے الله تعالیٰ نے نہیں دی ہے
نئی بھرتیاں شروع ہوگئیں
What other qualifications you have except being the daughter of NS?
If you haven't laughed today 🙂
کسی کا بھی ٹھیلا
Police ne giraya to Chief Justice MURAD ALI SHAH se BULANA or pochna k KIS SE POCH k THAILA ya cabin giraya he
Sabko apnai sobon me wapas bhejo YAAR
Bilawal house road per Qabza bh churwaien gey
اللہ تعالیٰ نے نہیں بوٹوں والوں نے دھاندلی کرکے دیا ھے
Mazarewuaid Kay atraf Kay rasto say barrier hataye jaye
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں کیوں نہیں مل رہی ہیں 12 12 مہینے ہو گئے
Which department?
Pml❤
Afghanion ki tarah SONDHI PUJABI PATAHAN KO BHE wapas bhejo
Yahae tak establishment k otha otha k noon pohanchay h wapis bi aisay hi jaiey ge
Why Karachi only. Enough is enough of biased and apartheid approach of Punjab establishment towards Karachi.
Sub awam hi deti b hen or leti b hen
Nani 420
Ye noon league waley ajeeb ajeeb harqatein aur baatein kartey hein
Bodar pay Kon hai
Allah tallah Kia lutairoun KO kirsisn daita hai sharum Karo choro Allah Kai nam per lottai ho
Urdu schools ya polio teams ko 6 MONTH ya 12 month bad salary mil rahi hai
Itna ghuth prad k bad kia kia ...
rang baz
L mily ga
Nalay p ghar bananay walon ko koi paisa nahi do
Ye kiya he تعصب پسندی ہے
Kam nahe ata RAKH LIYA
Nalay p ghar banai gher qanoni kaam kia to sindh hukumat paisay kun de ? Ghalat kaam bhe karo or paisay bhe lo bhai wah kia baat hai to hr koi ye kaam karay ga pheir
awam ko zada bahter tariqa se saboot mil chuky hn apny haq pr daka marny walon k khilaf ab sab janty hn k badmashi or dakoo chori kon krta hy.
Asal zima daar sahoolat kasr hain jo khud govt mafia hai. logon ke paisa kharch karny se pehly zimadarar mafia ko pakarna chahye
Awam k leye kuch bhe nahe hoga😢.
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ابے اللہ نے دی یا وائسرایے کے ابے نے فی
School me salary nahe mil rahi mujhe pata chala
Polio team ko bhe 6 mahene bad milte hen
40 sal pehlay kiyun ni hua. Aj kiyun
دو نمبر میڈیا
Konsa Aag ka drya Cross kia hy plait me.iqtadar milla😂😊😢
Abhr teacher school me Arahe hen SINDHI
SINDHI ko sindh me job do Karachi men sabko bharoge kiya
Nawaz Shareef ki beti na hoti toh chaprasi ki seat bhi nahi milni thi😂
Kisi ko aik paisa nahi do
wese supreme court kisi kam k liy jao to kahity h sindh high court jao aur Kuch khane k liy panjabi ak dam supreme court k faisle karne k liy ajate h
Lo qu
Jhooti naani
مزدور آٹھ سو میں دس گھنٹے کام کرے جبکہ ملازم طبقہ ھزاروں تنخواہ لیکر صرف دو تین گھنٹے ڈیوٹی دے اور وہبھی رشوت خوری کیلئے یہ کھاں کا انصاف ھے ھر ملازم کو پوری تنخواہ دیکر پورا دن ڈیوٹی لی جائے اس طرح کسی اور کیلئے بھی ملازمت کا موقع ملے گا اور بجٹ پر بھی لوڈ کم ھوگا ایک ملازم کو ایک تنخواہ میں دو جگھ کام کرنے کا آپشن دیا جائے
کہاں مزدور 800 روپے مزدوری لیتے ھیں۔میں تو پندرہ سو سے دو ھزار دے رھا ھوں۔کام وہ صحیی طور دیکھا جاے تو چار گھنٹے ھی کام کرت ھے۔یہ ھماری قوم کام چور ھے۔محنت کرنا چاھتے ھی نہیں۔
Frad esa
حکومت سے بولو انسان کے بچے بنو کسی بھی حکومتی ادارے میں کرپشن نہیں ہونی چاہئے
Bot to polish nahe ke awam mehengai say tang hockey ha sary wady bol gai
Aag KY darya sy nai lo..y KY nechay sy
Lannut es media pay
-:ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان:-
،،،،،،،،،،بسم اللہ الرحمن الرحیم ،،،،،،،،
1965 میں جب بھارت کے ساتھ جنگ کا ماحول بن رہا تھا حالات انتہائی کشیدہ تھے اور دوسری طرف ایران بھی جس کا ہمیشہ سے جھکاؤ پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی طرف رہا ہے وہ بھی پاکستان کا شدید مخالف تھا تو اس خوفناک صورتحال میں کہ ایک طرف بھارت سے ہماری جنگ لگ جائے اور پیچھے سے ایران کہیں ہماری پیٹھ میں چھرا نہ گھونپ دے ایوب خان جو اس وقت صدر پاکستان تھے انہوں نے اس وقت کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کو ایران بھیجا جو ایرانیوں کے داماد بھی تھے بھٹو سے ایوب خان نے کہا کہ جاؤ اور شاہ ایران کے پاس اور جس طرح بھی وہ راضی ہوتا ہے اسے راضی کرو اور پاکستان کے خلاف ایران کے حملے سے بچنے کی تدبیر کرو بھٹو صاحب ایران گئے اور انہوں نے شاہ ایران سے جا کے کہا کہ اپ کیا چاہتے ہیں تو اس پر شاہ ایران نے دو باتیں کی پہلی بات سیندک کے حوالے سے سیندک کا وہ علاقہ جہاں پر کاپر کے اور قیمتی معدنیات کے ذخائر ہیں اس کا وہ بڑا حصہ جہاں پر زیادہ ذخائر ہیں ایران نے اس پہ نشان لگا کے کہا کہ یہ آپ ہمیں دیں سیندک کا علاقہ شروع سے متنازہ چل رہا تھا تو بھٹو صاحب نے شاہ ایران کی یہ بات مان لی اور دوسری شرط شاہ ایران نے بھٹو صاحب کے ساتھ یہ رکھی کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنی سرحد کے قریب سے بلوچستان کے اندر سے تیل نہیں نکال سکتا اور ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے اپنے بلوچستان سے جو ایران کے اندر کا ہے وہاں سے تیل نکالے گا بھٹو صاحب نے یہ شرط بھی مان لی اور 30 سال تک کا یہ معاہدہ طے پایا کہ 30 سال تک پاکستان اپنے بلوچستان سے تیل نہیں نکالے گا ایران پاکستان کی سرحد کے قریب سے تیل نکال سکے گا اور تیل کا معاملہ اس طرح ہوتا ہے کہ جب ایک جگہ سے نکالا جائے تو بہہ کر دور دور سے تیل وہاں ا جاتا ہے تو ہوا یہ کہ ایران نے تیل نکالنا شروع کر دیا پاکستان کا تیل بہ کر زمین کے اندر اندر ایران کی طرف جاتا ہے اور ایران وہی تیل نکالتا ہے اور سستا تیل ہے ایران کا جس کے بارے ہمارے ہاں بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ایران سے پاکستان سستا تیل کیوں نہیں خریدتا اور یہ وہی تیل ہے جس کی سمگلنگ ایران پاکستان کی طرف کرتا ہے جس کی ویڈیوز اور تصویریں ہم سوشل میڈیا پر اکثر دیکھتے رہتے ہیں یہ معاہدہ 30 سال تک تھا پھر اگلے 30 سالوں میں کبھی کوئی ایرانی سربراہ حکومت پاکستان نہیں آیا 1965 سے 30 سال کے بعد 1995 میں اس وقت کے ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی پاکستان تشریف لائے اور اس وقت کی پاکستان کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو سے جو ایرانیوں کی نواسی تھیں ان سے اس معاہدے کی مزید 30 سال کے لیے توثیق کروا لی گئی تو اب پھر اس معاہدے کے 30 سال پورے ہونے جا رہے ہیں 2025 میں تو اصولی طور پر تو ایران کے صدر کو 2025 میں پاکستان انا تھا لیکن وہ ایک سال قبل ہی اگئے کیونکہ اج کل پھر بے نظیر بھٹو کے شوہر آصف علی زرداری کرسی صدارت پر براجمان ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی شخصیت وزیر داخلہ بھی ایران نواز ہیں تو ان حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ پاکستان تشریف لائے ہیں اور اسی معاہدے کو مزید اگے بڑھانے کی کوشش کی جائے گی تو میری پاکستان کے محب وطن لوگوں سے گزارش ہے کہ اب مزید اس معاہدے کی توثیق نہیں ہونی چاہیے اس کو اگے نہیں بڑھا نا چاہیے ہم اپنا تیل نکال سکیں ہماری ضرورت ہے ہم باہر سے مہنگا تیل خریدتے ہیں جبکہ ہمارا تیل ایران مفت میں نکالے جا رہا ہے اور الٹا ہمیں ہی وہ سمگل کر کے فروخت کرتا ہے تو اس پر پاکستان کے مقتدر حلقوں اور محب وطن لوگوں کو خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔
قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے ۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ۔
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! میرے اور ( خود ) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست نہ بناؤ تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں ،
اللہ حافظ۔۔۔ "محمود اختر"
Launut n per
hahahahahaha
Pen di siriii... boot polish
😂
😅😅😅😅😅😅😅😅
Pak Army...Hahahahhahaha
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
form 47 ki paydawar
😂