Pakistan ka wahid SHO jo masajid me juma parhata hai...

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 5 жов 2024
  • پاکستان کا واحد ایس ایچ او جو مساجد میں جمعہ پڑھاتا ہے
    #PoliceReforms #MotivationalStory

КОМЕНТАРІ • 5 тис.

  • @ttmmursal
    @ttmmursal 3 роки тому +960

    ماشاء اللہ
    ایس ایچ او صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک پیارے پاکستان میں ایسے نیک انصاف والے آفسران لائے آمین

  • @zafarhameed728
    @zafarhameed728 3 роки тому +65

    الحمداللہ پاکستانی قوم سلام پیش کرتے ہیں ان پولیس آفیسر صاحب کو سلام پیش

  • @lalajan7244
    @lalajan7244 3 роки тому +51

    اللہ تعالی پورے پاکستان کا پورا پولیس ادارہ ایسا نمازی بنا دے

  • @mirafsar903
    @mirafsar903 3 роки тому +38

    ہر مسلمان کو ایس ایچ او کی طرح ہونا چاہیے اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایک اچھا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @sajjadahmed171
    @sajjadahmed171 3 роки тому +60

    یا اللّٰہ ایسے لوگوں لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @zarwalikhan9678
    @zarwalikhan9678 3 роки тому +56

    آج مجھے ایک پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوا۔۔۔۔اللہ ہمارے تمام پولیس والوں کو ایسا ہی بنادے

  • @hibba6395
    @hibba6395 3 роки тому +93

    ماشااللہ بہت خوشی ہوئی دیکھ کر
    اللہ سلامت رکھے.

    • @ateeqkhawaja6711
      @ateeqkhawaja6711 3 роки тому

      Marein har video pe pohchi honni eein,,,itni jaldi to covid nahi pohcha tha china se doaray mumalik

  • @shaikhsaleemshaikhghoodu6106
    @shaikhsaleemshaikhghoodu6106 3 роки тому +31

    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    ماشاءاللہ
    الله انکی عمر میں خوب خوب خوب برکت عطا فرماۓ۔آمین

  • @hamzaaffan721
    @hamzaaffan721 3 роки тому +136

    اگر ہر محکمے میں ایسے لوگ موجود ھوں تو ان شاء اللہ معاشرہ سنور جائے گا ایس ایچ او زندہ باد

  • @rabiabibiishaq2407
    @rabiabibiishaq2407 3 роки тому +553

    اس کو پورے پاکستان پولیس کا سب سے بڑا افسر بنا دیا جائے

  • @ranayasirali3750
    @ranayasirali3750 3 роки тому +61

    پاکستان کی طرف سے ایس ایچ او صاحب کو سلام ہم دعا کرتے ہیں اللہ انہیں سلامت رکھے اور باقی دوستوں کو بھی ان کی طرح بننے کی توفیق عطا فرمائے

  • @allahwasaya7604
    @allahwasaya7604 3 роки тому +7

    اللہ پاک ایسے ایماندار پاک دامن آفیسر ہر دل عزیز شخصیت ۔کو اپنے حفظ و امان میں رکہیں ۔۔اور باقی تمام آفیسرز کو ایسے ہے ھدایت اور نیک بنائیں اور ان جیسا بنائیں ۔۔۔

  • @nazakatrajakashmireniz3991
    @nazakatrajakashmireniz3991 3 роки тому +6

    اللہ ایس ایچ او صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور اللہ ھم سب کو فکر آخرت کی کی توفیق عطا فرمائے

  • @jahanzebfiaz4991
    @jahanzebfiaz4991 3 роки тому +151

    قسم سے ان ایس ایچ او صاحب کی وڈیو دیکھ کر آنکھیں بھر گئیں میری۔۔۔!!! انسان نہیں فرشتے کا انسانی روپ ہیں یہ۔۔۔!!!😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @habeeka4766
    @habeeka4766 3 роки тому +119

    ہم اس
    ایس ایچ او
    کو سلوٹ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ تمام پولیس والوں انصاف فراہم کرنے والا بنا دے آمین ثم آمین

  • @hazratgul4369
    @hazratgul4369 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت پیغام
    Thanks you Sir 👍

  • @aquibmazhar777
    @aquibmazhar777 3 роки тому +58

    ماشاءاللہ دل خوش ہوگیا🙏 سلام ہے انکو

  • @doctorshahzadiqbal786
    @doctorshahzadiqbal786 3 роки тому +52

    سبحان اللہ تعالٰی عزوجل جل جلالہ
    اللہ تبارک و تعالٰی عزوجل جل جلالہ راجہ صاحب کی زندگی و صحت سروس میں برکت عطا فرماۓ۔
    آمین

  • @hafizomani
    @hafizomani 3 роки тому +46

    سبحان الله العظيم میں نے اپنی زندگی میں نہ ہی کبھی دیکھا ہے اور نہ ہی سنا ہے

  • @mamoonrasheed4815
    @mamoonrasheed4815 3 роки тому +44

    ماشاءالللہ اللہ تعالی اس افسر کو اور عزت دےاور سلامت رکھے

  • @zindagiselutfuthaiye
    @zindagiselutfuthaiye 3 роки тому +156

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ویڈیو اللہ تعالیٰ ان کی زندگی میں بہت ساری خوشیاں نصیب فرمائے آمین

  • @AsifMalik-kr6wq
    @AsifMalik-kr6wq 3 роки тому +33

    ماشاءالله سبحان اللہ
    بارك الله فيك في امان الله
    یااللہ سارے پاکستان اور امت مسلمہ کو ایسا بنادے آمیین

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 3 роки тому +76

    اللّٰہ پاک ایس۔ایچ۔او۔ صاحب کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین۔
    اللّٰہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین۔

  • @noormohammedshaheen9474
    @noormohammedshaheen9474 3 роки тому +20

    اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ۔ماشااللہ
    مسلمانوں کا یہی شیوآ ہے اللہ سب کو یہی
    توفیق عطا فرمائے امین ۔۔

  • @WasilHomoeoCenter
    @WasilHomoeoCenter 3 роки тому +4

    ان عظیم بزرگ ایس۔ایچ۔او صحب کی عظمت کو سلام
    ایسے لوگوں کو اللہ پاک خضری عمر عطا فرماکر پاکستان
    کے لئے قائم ودائم فرمائے۔آمین

  • @صالحاتقانتات
    @صالحاتقانتات 3 роки тому +21

    ماشاءالله تبارك الله
    الله کرے ہماری پولیس اور عدالت کے اہلکار سب قرآن و حدیث کی روشنی میں فیصلہ دیں سچے پکے مؤمن بنائے.

  • @jobstudy5623
    @jobstudy5623 3 роки тому +113

    Salute to Parents of this SHO and his family.

  • @nisarahmadkhan9196
    @nisarahmadkhan9196 3 роки тому +10

    اللہ سے دعا ہے ایس ایچ او کو سلامت رکھے اور پورے عالم میں ایسے ہی ایس ایچ او پیدا فرما ویں

  • @hafizirfantlp388
    @hafizirfantlp388 3 роки тому +28

    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا جی
    مسجدوں میں فیصلے ہونے چاہیے

  • @FoodGallery.
    @FoodGallery. 3 роки тому +25

    سلام ہے آپ کو آیس-ایچ-او صاحب..!!! 👍👍
    الله کرے پاکستان کے تمام پولیس والے ان کے جیسے ہو جائیں۔ آمین

  • @Ummulbanaa
    @Ummulbanaa 3 роки тому +46

    بہت اچھی ویڈیو بھائی پاکستان کا اصلی چہرہ ماشااللہ👍👍لگتا ہے تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں اتنے اچھے اخلاق ماشااللہ

  • @miankaleem1896
    @miankaleem1896 3 роки тому +18

    Mashallah.
    Allah pak inko or inky ghr walo ko khair.o.afiyat se rakhy.

  • @islamicvideosmoreplus8879
    @islamicvideosmoreplus8879 3 роки тому +158

    صرف سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس کمینٹ کو لائک کریں

  • @طارقخانبابر
    @طارقخانبابر 3 роки тому +45

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے امیں لمبی زندگی عطا فرمائے امین جززاک اللہ

  • @pakistanime9793
    @pakistanime9793 3 роки тому +93

    Salute to this honourable and honest SHO.

  • @muhammadshahbaz3209
    @muhammadshahbaz3209 3 роки тому +3

    اللّٰہ تعالیٰ ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @EhsanKhan-sp9rs
    @EhsanKhan-sp9rs 3 роки тому +121

    اس ایس ایچ او کو دیکھ کر اب کچھ پولیس والوں کیلئے دل میں نرمی پیدا ہوگی😊

    • @waseebtv2679
      @waseebtv2679 3 роки тому +1

      جو. بھی اس وقت میرا کمنٹ پڑ ھ رہا ہے الله پاک اس کو میرا چینل سبسکرائب کرنے کی توفیق دے۔آمین

    • @ishtiaqansari81
      @ishtiaqansari81 3 роки тому

      پروردگار جناب کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین

    • @ishtiaqbutt9515
      @ishtiaqbutt9515 3 роки тому

      Good bad everywhere

  • @cookingwithdrhira8119
    @cookingwithdrhira8119 3 роки тому +144

    اس دنیا میں نیک لوگ بھی مو جود ہیں تبھی تو یہ دنیا قاٸم ہیں

  • @mohammadyaqoob6588
    @mohammadyaqoob6588 3 роки тому +31

    ماشاء اللہ... 💞
    تمام پولیس والوں کے لیے رول ماڈل.. 👍🏻👌🏻
    اگر سب ایسے ہو جائیں.. تو میرے ملک میں کتنا امن ہو جاۓ۔😭

  • @SheikhAdnan1975
    @SheikhAdnan1975 3 роки тому +11

    Ma sha Allah zabuerdust love ❤️ from Canada 🇨🇦

  • @kaintizar1944
    @kaintizar1944 3 роки тому +29

    ماشاءاللہ ایمان تازہ ہوا shoصاحب کے بارے میں سن کر

  • @zindagiselutfuthaiye
    @zindagiselutfuthaiye 3 роки тому +57

    یاسر شامی صاحب داڑھی بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹 سدا خوش رہیں آمین

  • @MuhammadYaseen-qs8do
    @MuhammadYaseen-qs8do 3 роки тому +71

    Maasha Allah
    He is contributing his positive role in society.

    • @arishrazzaq239
      @arishrazzaq239 3 роки тому

      ManshAllah, Kisi Naeek Shehzadi Maa ji ny prwrish Ki in Ki, Allah in ko brkt wali zindgi dy, Ameen

    • @sohailvirk812
      @sohailvirk812 3 роки тому +1

      Masha Allah Allah pak in ko sehat aat as frmaye

  • @tlptv2284
    @tlptv2284 3 роки тому

    ایس ایچ او صاحب کو اللہ پاک سلامت رکھے اللہ پاک پیارے پاکستان میں ایسے نیک انصاف والے آفسران لائے آمین

  • @nomitv8900
    @nomitv8900 3 роки тому +24

    دنیا میں ابھی اچھے لوگ موجود ہیں اللہ پاک سلامت رکھے ان کو

  • @TLP_KHR827
    @TLP_KHR827 3 роки тому +36

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ)❤️✊
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ)❤️✊
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ)❤️✊

  • @shaam7433
    @shaam7433 3 роки тому +230

    آج کے بعد ان کی وجہ سے پولیس کے لیے کبھی کہچھ برا نہیں کہوں گا😢😢😢😢😢

    • @mudasirsiddiqui7205
      @mudasirsiddiqui7205 3 роки тому +3

      Allah ap ko is ka ajar da ha

    • @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO
      @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO 3 роки тому

      Is ka. Matlaaab. KY. Koi. Ghallat. Kary. Ga AP usko. Darust. Maan. Jaaay. Gay. Jo. Achaa. Wo. Achaaaa. Or. Jo. Burraaa. Wo. Burraaa.

    • @BilalKhan-nd4kz
      @BilalKhan-nd4kz 3 роки тому +2

      @@USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO aap smjhe nahi us ka matlab hai ke police mehk mein ko bura nahi bolungha waha is sho jaise log hai ha koi police wala bura kare tu aap zaroor bole us insane ko bole jho bura hai na ke pore mehak mein ko badnaam kare

    • @mudasirsiddiqui7205
      @mudasirsiddiqui7205 3 роки тому

      @@USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO ap bas mera channel subscriber karo plz plz plz plz plz

    • @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO
      @USMANALIQADRIJAAZBASTUDIO 3 роки тому

      @@BilalKhan-nd4kz good. Lakin. Jahan. Zeyada. Ghallat. Logh. Hun. Wahan. Kisi. Aik. Ko achaaaa. Ni. Giiina. Jata. Bahi. Jab. Zeyada. Ghallt. Hun. Pher. Kisi. 1. Achy. Banday. Ko. B. Ghallt hi. Count. Keya. Jata.

  • @cking4giveness337
    @cking4giveness337 3 роки тому +29

    If I happen to visit Pakistan again I would love to see him.

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh 3 роки тому +113

    کریم آقا صل اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ میں درود و سلام کا تحفہ بھیج دیں پلیز ۔۔۔۔۔

  • @munirshahid4933
    @munirshahid4933 3 роки тому +26

    سبحان اللہ.. ھماری نیک حواھشات آپ کے ساتھ ھیں.اللہ ٹعالی آپ کو ٹابت قدم رکھے..أمین

  • @imran.jani.131
    @imran.jani.131 3 роки тому +4

    30سال میں پہلا ایس ایچ او دیکھا ہے ایسا 🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌹🌹🌹اللہ پاک اس کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین اور اس ایس ایچ او سے دیکھ کر پاکستان کے پورے ایس ایچ او کو اس طرح کا رویہ اختیار کرنا چاہیے میں سلام پیش کرتا ہوں اس کو پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌺🌺🌷🌷🌷🌷🌷🌻🌻🌼🌼🌼🌼🌻🌻🌻🌷🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹🌱

  • @shiyishiyi1718
    @shiyishiyi1718 3 роки тому +1

    Mashallah. Allah Pak en SHO sahib ko Jaza dy. Ameen. Good interview shami sahib.

  • @SaqibHassanMirza
    @SaqibHassanMirza 3 роки тому +18

    سبحان اللہ، کیا بات ھے۔ھمیں آپ پر فخر ھے۔

  • @hafizsweetuvlogs9864
    @hafizsweetuvlogs9864 3 роки тому +16

    ماشاءاللہ اللہ پاک ان کو استقامت دے اللہ پاک ان کو ہمت اور ایمان والا بنائے

  • @raymudassirabid3345
    @raymudassirabid3345 3 роки тому +7

    انکی ہر بات دل میں اتری ہے اور رونا بھی آ گیا اللہ ہماری ملک کی تمام پولیس کو انکی کی طرح ایماندار اور نیک بنائے

  • @qaisarmehmoodmughal4252
    @qaisarmehmoodmughal4252 3 роки тому +4

    Allah Pal lamby Zindgy Ataa farmaye S.H.O Sahib ko.❤💕💖💗💙💚🧡💛💜👍🏼

  • @ansarrabbani7340
    @ansarrabbani7340 3 роки тому +59

    Just fews person like that God blessings forever.

  • @ashwiniprashar4253
    @ashwiniprashar4253 3 роки тому +11

    Realy inspirational police officer. First time I hv seen this type of an officer not because of his religion but because of his righteousness . Others shd follow him . Love frm India . Inki baton se inspiration milti hai. Aise log sansaar me bahut kam hain.

  • @fati_mailuu5067
    @fati_mailuu5067 3 роки тому +31

    ماشااللہ بہت اچھے ہیں SHO

  • @aadilyousuf3732
    @aadilyousuf3732 3 роки тому +2

    jazakAllah SubhanAllah MashaAllah.Alhamdullilah❤️🤲🏻😘 I Salute Sir.Allah Apki Har jagah Hifazat Karay.Ameen yaAllah SumaAmeeen.Great

  • @arshad6764
    @arshad6764 3 роки тому +49

    Mr. SHO, Should get a president award. Thanks for lime light

  • @ShahbazWarraichh
    @ShahbazWarraichh 3 роки тому +20

    اے اللہ جو یہ پڑھ رہا ہے اس کے والدین کا سایہ ان کے سر پر سلامت رکھنا آمین ۔۔

  • @khizarhayathayat5934
    @khizarhayathayat5934 3 роки тому +18

    یا اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین

  • @mohammadtaswar2681
    @mohammadtaswar2681 3 роки тому

    ماشاءاللہ پہلی دفعہ دیکھا ہے پاکستانی پولیس آفیسر اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو سدا سلامت رکھے اور تندرستی میں رکھے آمین 🕋🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇭🇰💖💖💖

  • @mudassarartspk
    @mudassarartspk 3 роки тому +37

    میں صدقے جاواں۔۔۔ اللہ ان کو صحت والی لمبی عمر دے۔۔۔۔ما شا ء اللہ

  • @greatmaryam4443
    @greatmaryam4443 3 роки тому +24

    ماشااللہ والحمدللہ کہ اس پاک وطن میں بھی ایسے افراد ہیں

  • @khbpoint51
    @khbpoint51 3 роки тому +10

    سلوٹ سر
    پنجاب پولیس میں ایسا بندہ ماشاءاللہ کاش ہمارے حکمران بھی ایسے ہو جائیں پھر ہم پوری دنیا میں انصاف اور اسلام کا پرچم بلند کرسکتے ہیں انشاءاللہ
    سر آپ کو انگنت سلام سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہو

  • @m.rafiquem.rafique3527
    @m.rafiquem.rafique3527 3 роки тому +3

    Mashallah v nice Labbaik Ya RasoolAllah (s a w)

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 3 роки тому +61

    کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
    خدا مہرباں ھوگا عرش بریں پر
    ڈاکٹر حکیم محمّد اویس صدیقی ۔انڈیا

  • @noortaj4509
    @noortaj4509 3 роки тому +14

    اللہ اکبر ، اللہ عمر اور صحت میں برکت نصیب فرمائے آمین

  • @Multani1122
    @Multani1122 3 роки тому +18

    A good example for others.May Allah bless him with all of his blessings.

  • @munshibashart9059
    @munshibashart9059 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ اللہ تعالی انکو صحت عطا فرمائے آمین

  • @faizanawan4619
    @faizanawan4619 3 роки тому +10

    MASHAHALLAH ♥️
    ALLAH PAAK
    Is sho ko hamesha kush rakhein or apne hifzo aaman mein rakein ameen.

  • @512SajjadAli
    @512SajjadAli 3 роки тому +22

    SHO
    کی ساری باتیں سبق آموز ہیں۔
    ماشأاﷲ ۔
    👍👍👍👍👍👍
    👌👌👌👌👌👌
    🌼🌼🌼🌼🌼🌼
    🌸🌸🌸🌸🌸🌸

  • @meharhafeez502
    @meharhafeez502 3 роки тому +51

    میری دعا ہے اللہ تعالی اس پولیس افسر کو اور زیادہ ترقی عطا فرمائے آمین

  • @abdulbasitavdffvbxcvbgcbnc9587
    @abdulbasitavdffvbxcvbgcbnc9587 2 роки тому +1

    اللہ ان کو جنت الفردوس عطاء فرماے آمین

  • @rafakatali7894
    @rafakatali7894 3 роки тому +12

    ماشاء اللّٰہ ا اللہ پاک ان لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان ذندہ باد

    • @salmaarshad7556
      @salmaarshad7556 3 роки тому

      Mashallah,janati insan h,allah hum sb ko aisi tofiq dein aamin

  • @chasifsandhuspain7655
    @chasifsandhuspain7655 3 роки тому +16

    ماشاءاللہ،اللہ پاک آپ کو اچھی صحت والی زندگی اور مزید ترقی ،کامیابیاں اور خوشیاں دے آمین ثم آمین 💕

  • @haqeeqatkibaten8034
    @haqeeqatkibaten8034 3 роки тому +16

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اور نیک دل انسان

  • @abdulqayyum1445
    @abdulqayyum1445 3 роки тому

    ماشاءاللہ تبارک اللہ لاقوہ الا باللہ اللہم بارکلھم بالصحہ والعافیہ آمین۔۔۔۔ کاش پولیس ایسی ھوجائے تو سارا معاشرہ سدھر جائے

  • @m.sohaiburrehman4880
    @m.sohaiburrehman4880 3 роки тому +13

    پاکستان میں دن بدن پولیس کی عزت بڑھتی جا رہی ہے۔
    اور یہ عزت ایسے ہی لوگوں کی وجہ سے ہے۔
    اللہ پاک ہماری پولیس کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ امین۔

  • @bhqasim102
    @bhqasim102 3 роки тому +18

    کاش ہمارے ملک کے ہر تھانے میں اسی طرح کا افسر آ جائے تو میرے ملک میں امن آ جائے

  • @siddiquiaalaminetwork5396
    @siddiquiaalaminetwork5396 3 роки тому +62

    بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا
    صدیقی ۔انڈیا

  • @umarranaranaq9808
    @umarranaranaq9808 3 роки тому

    ان sho کو اللہ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @malikfaheem3067
    @malikfaheem3067 3 роки тому +22

    Pehle dafa kise police Wale ke leye acha comment keya he Allah kush rakhe Allah salamat rakhe

  • @seherprincess54
    @seherprincess54 3 роки тому +4

    سبحان الله
    اللہ پاک ان انکل کی عبادت اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرماہیں ....
    اور اپنے حفظ و امان میں رکھیں بیشک اللہ پاک سنتِ رسولﷺ پر عمل کرنے والوں کہ ساتھ ھیں 🌹🌹

  • @hatambalti8825
    @hatambalti8825 3 роки тому +31

    Masha Allah SHO sb ko sehat or lambi zindagi de....

  • @mubeenansari499
    @mubeenansari499 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ جزاکماللاھ خیرا

  • @zahidayyub290
    @zahidayyub290 3 роки тому +4

    خلفائے راشدین کے دور کی یاد تازہ کر دی ۔ اے الله ہمیں ایسے لوگ اور عطا فرما

  • @fakhrishah
    @fakhrishah 3 роки тому +26

    I never thought i will see s.h.o like him such a generous guy may ALLAH BLESS him long life

  • @Muhammadusman-tm5uk
    @Muhammadusman-tm5uk 3 роки тому +16

    ماشاءالله پولیس والوں سے محبت ہوگیا

  • @gurdipanand4105
    @gurdipanand4105 3 роки тому +4

    For allahs good job salute aap nu sir ji guru nanak mehar krn ji

  • @shanansari3119
    @shanansari3119 3 роки тому +6

    Mashallah subhanallah ...pehli Baar aise shaqs ko dekhkr boht khushi huyi

  • @raheelmuhammad7979
    @raheelmuhammad7979 3 роки тому +23

    یہ ہی حقیقت ہے اسلام کی،
    ماشاء الله تبارك الله خيرا كثيرا

  • @siqra5140
    @siqra5140 3 роки тому +17

    Zabardast salute to this SHO May Allah SWT bless him ameen

  • @bluedropswatertechnologies3359
    @bluedropswatertechnologies3359 3 роки тому

    ماشاء اللّٰہ، اللّٰہ پاک استقامت نصیب فرمائے آمین

  • @adnanghous9906
    @adnanghous9906 3 роки тому +12

    ماشاءاللہ اللہ پاک آپ سے راضی ہو 💕😊
    Be proud of you sir 🙋

  • @آؤہمسبقرآنپڑھناسیکیں

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کسیےہوں بھائی ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک اللہ

  • @rathorrathor2817
    @rathorrathor2817 3 роки тому +17

    اللہ پاک اس بندے کو آجی بنائے

  • @shoaibahmed998
    @shoaibahmed998 3 роки тому +5

    Masha allah ❣