Beautiful Naat e paak//Aankhon mein basi meri tasweer madine ki//🎤Hafiz Mohd Yasir//🖋️M Amir Qasmi

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • ــــــــــــــــــــــــــ نعت پاک ــــــــــــــــــــــــــــ
    آنکھوں میں بسی میری تصویر مدینے کی
    دیکھوں وہ کبھی گلیاں دلگیر مدینے کی
    سنتے ہیں وہاں ہردم انوار برستے ہیں
    اک روز دکھا مولی تنویر مدینے کی
    یثرب کے مقدر پر تھی گرد جمی کب سے
    چمکی ہے مقدر سے تقدیر مدینے کی
    انوار مدینہ سے روشن یہ زمانہ ہے
    خامہ نہیں لکھ سکتا تاثیر مدینے کی
    قسمت جو مری چمکے پہنچوں میں دراقدس
    دل کو بھی ملے یارب تنویر مدینے کی
    ہے خواب یہ آنکھوں میں دیدار کروں جاکر
    تکتا ہوں میں حسرت سے تصویر مدینے کی
    ہے شہر پیمبر وہ جنت نما عالم میں
    ہرگز نہ کرے کوئی تقصیر مدینے کی
    آداب سے بے بہرہ اخلاق سے عاری ہیں
    کس طور کریں عامرؔ توقیر مدینے کی
    از ــــــــــــــــــــــــــ محمد عامر قاسمی
    Beautiful Naat e paak
    Aankhon mein basi meri tasweer madine ki
    Vocalist,,, Hafiz Mohammad Yasir Purnavi
    Lyrics,,, Molana Muhd Amir Qasmi
    Upload,,, Al Mubin Studio
    #naat
    #naatsharif
    #naatshareef
    #beautifulnaat
    #naaterasool
    #mohdYasir
    #hafizyasir

КОМЕНТАРІ • 30