ڈپٹی سیکرٹری نصیر احمد چوہدری کی پھوپی محترمہ آبائی گاؤں فکروٹ بھبمر میں سپرد خاک کر دیا۔

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 жов 2024
  • میرے استاد محترم ڈپٹی سیکرٹری نصیر احمد چوہدری اونر عسکری پبلک سکول اینڈ کالج چکسواری والوں کی پھوپی محترمہ آبائی گاؤں فکروٹ بھبمر میں سپرد خاک کر دیا۔کثیر تعداد میں شرکت کی چکسواری سے وائس چئیرمین چوہدری حاجی تاسب حسین،اخلاق احمد دانش،ماسٹر غفار صاحب،حاجی امجد حسین،حاجی محمد زروف، چوہدری ثاقب ظفر نگیال،چوہدری محمود۔اللہ پاک محترمہ کی مغفرت فرمائے آمین۔

КОМЕНТАРІ •