What a lesson, Masha'Allah. I have to take responsibility of my reading, belief and actions. I should have the courage to take a stand for myself in the sight of Allah. Why should I follow other's, which will ultimately lead me into blaming them for leading me wrong. This is a lesson of responsibility, courage and belief in Allah.
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
ابراھیم کے اسوہ حسنہ کو اپناتے ہوئے ہمیں اللّٰہ کے علاوہ جو کسی دوسرے کی عبادت کرتے ان کا انکار کرنا ہو گا ۔ بشک برادر محمد شیخ صاحب نے ہمیں ایسا کر کے دیکھا دیا۔
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے، واضح اور سمجھنے میں آسان ہیں۔ میں نے جو سنا اس کی کبھی توقع نہیں کی تهی۔ بچپن سے جو کچھ سنتے آرہے تھے وہ تمام روایتی عقائد بکھر گئے۔
Very informative and insightful discussion between someone who is referring to the ayats understanding and someone who is referring to the people understanding.
Debate Quran vs Quran not Include Hadees Debate Hadees vs Hadees not Include Quran Why Because Quran RABB ka Kalaam Hadees fardi Cheez Insaano nai Likha aur Kaha hai "Daur e Rasool / Aal Le Muhammad PBUH ke 200 se 250 Saal baad Likhi Gayi kitaabain hain" Quran Azal se hai aur Abbad tak rahay ga koi badal nahi Sakta isko aur nahi mutabadal Quran baba Sakta hai aur isi tarah hi na koi Change ya Khatam nahi kar Sakta isko aur na hi Jutla Sakta hai "Sirf Quran ke Saath yeh Mazaaq hota har koi "Firqa" apnay tarjumay uske karta hai📖🙌
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Beautiful pattern of Ibraheem (pbuh) established by rejecting the false believes of people over Quranic ayats. The book of Allah was brought on paper by mankind which existed even before Muhammad pbuh.
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Muhammad Saahab, you are very knowledgeable and nobody can defeat in Islamic Quran debate in this world. I salute you and mostly, you need not see book again and again. Good memory with great convincing power. I am seeing your videos whenever I get time. I am inspired from you. Vast talent about respectful book Quran. I respect you and request for more and more videos from your channel. Thank you, Muhammad Saahab 🌹🌹🌹🌹
We have to follow the religion of Ibrahim and pray Allah to make us Muslim / submitter to Allah. Religion of Ibrahim is the upright straight path followed by all the prophets including Muhammad pbuh.
When the truth is revealed from the verses of the Book of Allah it knocks out the false beliefs and leaves the listener speechless ,arguing with no base and lost in disbelief
The informative and insight discussion in the debate that the message of Allah Ayah was revealed through the messenger to us and the Muslim world is divided in to various sects
Sheikh sahb..... you won the race.... this is because you learn and understand Islam..... great discussion... thanks to the madrassa mufti sahb for talking here and there...which provided basis to discuss further...
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
جس اللہ نے رسولؐ کو بھیجا اور اُن کے ذریعہ قرآن مجید کو بھیجا اور قرآن مجید کو اُنہی کے ذریعہ لوگوں کو سنجھایا بھی کیوں کہ عام انسان قرآن کو نہیں سمجھ سکتا۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت نصیب فرمائیں، آمین۔
Mera question h Yahodi apni kitab ko Torah ni kehty ? Ager wo kehty h to iska Matlab h wo Alag kitab h. Baqi Sheik Sahab ki logical bat h. Qari Sahab lajawab ho gy Hain.
The messenger of Allah is appointed in our psyche & hence we are accountable to all the ayats revealed to us. The saying of the messengers is recognized whenever Quranic ayats are recited.
@@nisarahmad-gt3mi Hahaha ji bohat sy concept us k hain ayse hi ap un k ilawa baat krain ... ab ap btain kahan ap ko feel howa aysa ... atleast wo ghulami sy bahir hai ...
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
After hearing #Quran wherein Allah only Him is remembered, people turn a deaf ear to it and afterwards come up with questions irrelevant to the topic discussed how Allah puts hidden veil between them and the reader of the #BookOfAllah upon them is described well Reality of non believers in the day of accountability, is unveiled while they neither knew the essence & rememberance delivered to them from reading of the #BookOfAllah on a topic, nor they have understood it...
جب لوگوں کو قرآن کی آیات پڑھ کرسنائ جاتی ہیں توجوآخرت پرایمان نہیں رکھتے ﷲانکےاوپرچھپاہواحجاب/پردہ ڈالدیتاہے اورانکےدل سخت ہوجاتے ہیں اوران کادماغ/بھیجااڑجاتاھے۔
اسلام عليكم Shabbir Bhai Beshaq Allah hi jisko chahta hai hidayat deta hai Quran se. Humko Imaan lana hai aur Aage logo ko Bayan karna hai Allah ki madad se. Main bhi yehi koshish kar raha hun Shabbir Bhai mere liye bhi Duwa Karen .
All of them are sitting and arguing about the Quran, someone should tell what are the main things written in the Quran, so that the life of the common people becomes easier and their sufferings go away, wherever Quran has given its teachings there is markat
کیا ہم قرآن ہر گز نہیں سمجھ سکتے جب تک کہ مولوی حضرات 14 علوم کے ساتھ اسکی وضاحت حدیث سنت اور بائبل سے نہ کردیں یا اللہ نے قرآن کو آسان بنا دیا ہے؟؟؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ. اور بےشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان بنا دیا پس ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟؟؟ (54:17) اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُہَا. کیا لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے یا ان کے قلب پر قفل پڑے ہیں؟؟؟(47:24) اِنَّ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ یَہْدِیْ لِلَّتِیْ ہِیَ اَقْوَمُ وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمْ اَجْرًا کَبِیْرًا. اور بےشک یہ قرآن اس راہ کی طرف ہدایت کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی ہے اور ان ایمان والوں کو بشارت دیتا ہے جو اعمال کی اصلاح کرتے ہیں کے بےشک ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے.(17:9) طٰسٓ ۟ تِلْکَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ کِتَابٍ مُّبِیْنٍ ہُدًی وَّ بُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمْ بِالْاٰخِرَۃِ ہُمْ یُوْقِنُوْنَ. طٰسٓ وہ آیات قرآن کی اور واضع کتاب کی ہیں ایمان والوں کے لئے ہدایت اور بشارت ہیں وہ جو صلوٰۃ (احکام) کو قائم کرتے، اور زکوۃ ادا (اپنا تزکیہ) کرتے، اور آخرت پر یقین کامل رکھتے ہیں.(27:1،3) اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْکَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْہُدٰی وَ مَنْ ہُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۔ بےشک وہ جس نے تجھ پر قرآن فرض کیا وہ تجھے تیری عادت کی طرف ضرور لوٹادے گا کہدے میرا رب جانتا ہے جو ہدایت کے لیۓ آیا اور اسے بھی جو واضح گمراہی میں پڑا ہے.(28:85) وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُوْنَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ۔ اور بےشک ہم نے لوگوں کے لئے اس قرآن میں ہر قسم کی مثالیں بیان کی ہیں شاید کے وہ نصیحت حاصل کریں ایک قرآن عربی جس میں ذرا بھی کجی نہیں شاید کے وہ تقویٰ اختیار کریں.(39:27،28) وَ کَذٰلِکَ اَنْزَلْنٰہُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْہِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَہُمْ ذِکْرًا ۔ اور اسی طرح ہم نے قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا اور اس میں وضاحت کے ساتھ وعدے بیان کردئیے تاکہ وہ تقویٰ اختیار کریں یا وہ ان کے لئے نصیحت آموز ہوں. (20:113) نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْکَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْکَ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ ٭ۖ وَ اِنْ کُنْتَ مِنْ قَبْلِہٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ۔ ہم تجھ پر ان قصوں میں سے بہترین قصہ بیان کرتے ہیں جو ہم نے اس قرآن میں تجھ پر وحی کئے اور اس سے قبل تو ان سے بے خبر تھا. (12:3) وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ۔ اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ. (7:204) اَلرَّحْمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ خَلَقَ الْاِنْسَانَ عَلَّمَہُ الْبَیَانَ۔ رحمٰن نے قرآن تعلیم فرمایا اسی نے انسان کو خلق کیا (پھر) اسی نے اس کو بیان سکھایا.(55:1،4) فَتَعٰلَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤی اِلَیْکَ وَحْیُہٗ ۫ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ۔ اور الله حقیقی بادشاہ عالی مرتبت ہے اور قرآن میں تعجیل نہ کر جب تک کہ تجھ پر اس کی وحی پوری نہ ہوجاۓ اور کہہ اے میرے رب میرے علم میں زیادتی کر.(20:114) لَا تُحَرِّکْ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔ تو اپنی زبان کو اس میں تعجیل کی غرض سے حرکت نہ دے. یقینآ اس کا جمع کرانا اور پڑھانا ہمارے ذمہ ہے. پس جب ہم اسے پڑھیں تو تو پڑھنے کی پیروی کر پھر بےشک اسے بیان کردینا بھی ہمارے ذمہ ہے. (75:16،19) وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ۙ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا۔ اور ہم قرآن میں سے وہ شے نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لئے تو شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے لئے تو وہ نقصان میں ہی اضافہ کرتی ہے.(17:82) m.ua-cam.com/video/T4tsdz1w9Qc/v-deo.html&feature=share
👈حیران کُن #بات لگی جب محمد شیخ نے کہا که اُنہیں #الله نے #پڑھایا ہئے - لیکن جب قران سے رجوع کیا اور آیات سے میں نے خود #تصدیق کی تو #سچ ثابت ہوا - سبحان اللہ 55:1 الرحمن نے۔ اَلرَّحۡمٰنُۙ 55:2 قرآن تعلیم فرمایا۔ عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ 55:3 اس نے انسان کو خلق کیا۔ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَۙ 55:4 (پھر) اسی نے اس کو وضاحت کرنا سکھایا۔ عَلَّمَهُ الۡبَيَانَ بحیثیت مسلمان ہمارے اوپر فرض ہے که قران سے پرکها اور👈 تصدیق کی جاۓ اور ثابت ہو جائے تو سر تسلیم خم کرلیا جائے نه که ابلیس کے نقشِ قدم پر چلا جائے اور مخالفت برائے مخالفت کی جائے-
Aap ki zimydari shekh sahab ny nhi li bus aap itna kren k khud hi arabi zuban sikhen jesy aap English language ko tarjee dety hen bhai meny to ye hi samjha hy aap bhi sun k smjh low.
سچ میں ہم لوگ جھوٹ سُننے کے عادی ہیں ہمیں ہر بات جو قرآن جھُٹلاتا ہے ہم وہ ماننے پر مجبور ہیں کیونکہ ہمیں کسی نے کہا یہ قول رسول ہے جب اللہ کہا کہ قرآن قول رسول ہے ہم نہیں مانتے ۔۔۔
Quranic Arabic is detailed living language chosen by Allah for his book. Every other language has shortage of words. The author himself give reasoning of choosing Arabic for his book we just need to tune in!!!!
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
MashaAllah shaikh Sahab
Allah ka kalam Allah hi Jama kray ga insan her giz nahi. Wazahat ho gai
JazacAllah
What a lesson, Masha'Allah. I have to take responsibility of my reading, belief and actions. I should have the courage to take a stand for myself in the sight of Allah. Why should I follow other's, which will ultimately lead me into blaming them for leading me wrong. This is a lesson of responsibility, courage and belief in Allah.
Allah ka klaam Allah hi jmaa krta hai insaan nhi great wjaahat❤
Debate of the century!!!!
Best and beautiful example for us to follow is in Ibrahim a.s.
جزاک اللّٰه
Geo Salamat Raho bhai
Very clearly explained
Allah is the author of Quran,
The clarity for mankind.
Sheikh sb the great excellent speech and arguments by Holy Quran
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
Muhammad shaikh grate speak with qran sprit
ابراھیم کے اسوہ حسنہ کو اپناتے ہوئے ہمیں اللّٰہ کے علاوہ جو کسی دوسرے کی عبادت کرتے ان کا انکار کرنا ہو گا ۔ بشک برادر محمد شیخ صاحب نے ہمیں ایسا کر کے دیکھا دیا۔
ماشاءاللّٰه
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے، واضح اور سمجھنے میں آسان ہیں۔ میں نے جو سنا اس کی کبھی توقع نہیں کی تهی۔ بچپن سے جو کچھ سنتے آرہے تھے وہ تمام روایتی عقائد بکھر گئے۔
Sheikh sir.......... Is a great men
Alhamdulillah, good and great job as a MUSLIM shaik sab.
Bashhhhhhk
Astqfirullah hadees ka munkir ... Or yea great muslim howa Astqfirullah Allah hadayat dy Apko mera Bhai
Agar shaitan ko dekhna hai to is shaikh ko dekhlo
اللہ کی طرف بلانے والا روشن چراغ #TheQuranMan
#محمدشیخ #عبداللہ #بشر #القرآن
Very informative and insightful discussion between someone who is referring to the ayats understanding and someone who is referring to the people understanding.
ماشااللہ۔
JazakAllah
Debate Quran vs Quran not Include Hadees
Debate Hadees vs Hadees not Include Quran
Why Because
Quran RABB ka Kalaam
Hadees fardi Cheez
Insaano nai Likha aur Kaha hai "Daur e Rasool / Aal Le Muhammad PBUH ke 200 se 250 Saal baad Likhi Gayi kitaabain hain" Quran Azal se hai aur Abbad tak rahay ga koi badal nahi Sakta isko aur nahi mutabadal Quran baba Sakta hai aur isi tarah hi na koi Change ya Khatam nahi kar Sakta isko aur na hi Jutla Sakta hai "Sirf Quran ke Saath yeh Mazaaq hota har koi "Firqa" apnay tarjumay uske karta hai📖🙌
Easy to understand
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Great sheik Saab
Beautiful pattern of Ibraheem (pbuh) established by rejecting the false believes of people over Quranic ayats.
The book of Allah was brought on paper by mankind which existed even before Muhammad pbuh.
Mohammad Shaikh ... Sahab... you are superbbbbbbbb. Enlightened. Quran Quran Quran and only Quran Alhamdulillah.
Shaikh Sab is right
message is clarified
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Shaik sahb is right
👍for the gentle man 👍
Muhammad Saahab, you are very knowledgeable and nobody can defeat in Islamic Quran debate in this world. I salute you and mostly, you need not see book again and again. Good memory with great convincing power. I am seeing your videos whenever I get time. I am inspired from you. Vast talent about respectful book Quran. I respect you and request for more and more videos from your channel. Thank you, Muhammad Saahab 🌹🌹🌹🌹
Sheikh sahab ko smjh agya hai k quran zinda kitaab hai hr dour k liye
Baki hum sab to bs zabani kalami kehtay hain mantay nhn hain ye bat ....
👍👍👍
Shekh dakkan
Muhammad Shaikh! Is right.
It is Allah’s Book and Allah Himself is responsible to accumulate and preserve it- NOT humans of any time
We have to follow the religion of Ibrahim and pray Allah to make us Muslim / submitter to Allah. Religion of Ibrahim is the upright straight path followed by all the prophets including Muhammad pbuh.
When the truth is revealed from the verses of the Book of Allah it knocks out the false beliefs and leaves the listener speechless ,arguing with no base and lost in disbelief
محمد شیخ گریٹ مسلم
We as Muslims, should not follow anyone except the one and only Almighty Allah 🙏
Beautiful
The informative and insight discussion in the debate that the message of Allah Ayah was revealed through the messenger to us and the Muslim world is divided in to various sects
Sheikh sahb..... you won the race.... this is because you learn and understand Islam..... great discussion... thanks to the madrassa mufti sahb for talking here and there...which provided basis to discuss further...
Please note won to shekh please read terms of the world i hop u understand.
شیخ محمد صاحب آج دل خوش کردیا ہے
Excellent arguments by Shaikh sb.
Clarification between my my faith and belief.
Mashallah
Muhammad sheikh sahab is a true quranist and intellectual ❤
🙏”Quran is uncut diamond-yet to be polished” as per Osho.Regards🌹
Allah ho akbar
I became The Muslim / submitter to Allah.
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Mufti Abdul.baqi.sahi
Savior for mankind. ❤
pillar of guidance !. 💙
#MuhammadShaikh
#Abdullah
#AllahKaBanda
#QuranKaBashar
Uswae Hasna Hazrat Ibrahim PBUH ke sath.
محمد شیخ ماشااللہ
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
According to the Book of Allah to Collect and Gather the Quranic Ayats is done by Allah Mighty .
Muhammad Sheikh the Quran Man
Ibrahim a.s. is the father of religion!!!
Must follow the beautiful pattern of Ibrahim a.s.
What about MUHAMMAD SAW (PBUH)
JazacAllah Br Shaikh love U Miss u
شیخ صاحب , اپنی خوبصورت تحقیق جاری رکھیں 🌹🌹🌹🍁
I am with you , don't worry
Chootiya hai tu
سچ میں مگر حیران کن بات یہی ہے کہ پوری دنیا میں #بشرمحمد شیخ واحد اکیلا شخص ہے جو #سچی راہ دکھا رہا ہے.. 🧡💜
جس اللہ نے رسولؐ کو بھیجا اور اُن کے ذریعہ قرآن مجید کو بھیجا اور قرآن مجید کو اُنہی کے ذریعہ لوگوں کو سنجھایا بھی کیوں کہ عام انسان قرآن کو نہیں سمجھ سکتا۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت نصیب فرمائیں، آمین۔
Mera question h Yahodi apni kitab ko Torah ni kehty ? Ager wo kehty h to iska Matlab h wo Alag kitab h.
Baqi Sheik Sahab ki logical bat h.
Qari Sahab lajawab ho gy Hain.
Assalam alaikum..
Allah mohammmed Sheikh saab ko achchi thandurusth de aur hifazath naseeb adaa farmaye...
Aameen
Mawlana is just giving you a lesson
SHAIKH Mohammed give you a explanation.
The messenger of Allah is appointed in our psyche & hence we are accountable to all the ayats revealed to us. The saying of the messengers is recognized whenever Quranic ayats are recited.
اللہ کے نبی نے قرآن دیا اور اُسی کے مطابق زندگی گزاری
اب اسی قرآن کو فرقان بنائیں اور اللہ کے رسول کی سب باتیں اس سے ثابت کرتے جائیں ۔۔۔
Abad cheez e degar ... Abdoho cheez e degar ast.....!
قرآن
When ayats are being read and preached from the book or from our memory the Rasool comes.
👍
شیخ کا کمال یہ ہے کہ وہ ہر دلیل قرآن سے دیتا ہے اور مفتی اور بہت سے عالم ہمیں تاریخی باتوں سے زہنی غلامی سے باہر ہی نہیں آنے دیتے ۔۔۔
Sheikh pagal ho gea
Sheikh chotia ho gea ha zara ghor sa sunio as chotia sheikh ko
@@nisarahmad-gt3mi
Hahaha ji bohat sy concept us k hain ayse hi ap un k ilawa baat krain ...
ab ap btain kahan ap ko feel howa aysa ...
atleast wo ghulami sy bahir hai ...
Sheikh sab has full knowledge about quran ❤❤
شیخ محمد صحیح ہے صحیح ہے
میرے ایمان کی سمت بدل گئ
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔
Quran ka Jama kerna Allah ke uper hae, aur Rasoolon nae kabhe log jma nahin kiye.
After hearing #Quran wherein Allah only Him is remembered, people turn a deaf ear to it and afterwards come up with questions irrelevant to the topic discussed how Allah puts hidden veil between them and the reader of the #BookOfAllah upon them is described well Reality of non believers in the day of accountability, is unveiled while they neither knew the essence & rememberance delivered to them from reading of the #BookOfAllah on a topic, nor they have understood it...
Paper/Qaratees pae kitab, ki wazaht Haq he sae tou ki ja rahe hae.
Very interesting
Islam is based on 5 things
Just follow that
It's easy.
Otherwise all complicated
Choice is yours.
Islam is based on 1 thing and that is to follow the Quran alone.
ALLAH PAK sheikh sahb ko hidayat de..................wo quran ka trjama hi ghlt kr rhy he.
شیخ محمد صاحب پھٹانو میں نوکر ھے غلام نھیں
it's min janat oner only shaik.
Shaikh majnoon
nokar kaise ho sakhte hai jabki allah ne kaha hai ki mei tumse 70 mau jitna pyar karta hu
Mohammed Shak sab app best ho
جب لوگوں کو قرآن کی آیات پڑھ کرسنائ
جاتی ہیں توجوآخرت پرایمان نہیں رکھتے
ﷲانکےاوپرچھپاہواحجاب/پردہ ڈالدیتاہے
اورانکےدل سخت ہوجاتے ہیں
اوران کادماغ/بھیجااڑجاتاھے۔
اسلام عليكم
Shabbir Bhai Beshaq Allah hi jisko chahta hai hidayat deta hai Quran se. Humko Imaan lana hai aur Aage logo ko Bayan karna hai Allah ki madad se. Main bhi yehi koshish kar raha hun Shabbir Bhai mere liye bhi Duwa Karen .
Surah Al Hijra Aayat 91 vo kaun se log the jinhone Quraan ke tukde tukde kar dala..
Sahaba ne kiya ya unse pahle ke logo ne kiya ?
All of them are sitting and arguing about the Quran, someone should tell what are the main things written in the Quran, so that the life of the common people becomes easier and their sufferings go away, wherever Quran has given its teachings there is markat
کیا ہم قرآن ہر گز نہیں سمجھ سکتے جب تک کہ مولوی حضرات 14 علوم کے ساتھ اسکی وضاحت حدیث سنت اور بائبل سے نہ کردیں یا اللہ نے قرآن کو آسان بنا دیا ہے؟؟؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّکْرِ فَہَلْ مِنْ مُّدَّکِرٍ.
اور بےشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان بنا دیا پس ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟؟؟ (54:17)
اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰی قُلُوْبٍ اَقْفَالُہَا.
کیا لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے یا ان کے قلب پر قفل پڑے ہیں؟؟؟(47:24)
اِنَّ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ یَہْدِیْ لِلَّتِیْ ہِیَ اَقْوَمُ وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمْ اَجْرًا کَبِیْرًا.
اور بےشک یہ قرآن اس راہ کی طرف ہدایت کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی ہے اور ان ایمان والوں کو بشارت دیتا ہے جو اعمال کی اصلاح کرتے ہیں کے بےشک ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے.(17:9)
طٰسٓ ۟ تِلْکَ اٰیٰتُ الْقُرْاٰنِ وَ کِتَابٍ مُّبِیْنٍ ہُدًی وَّ بُشْرٰی لِلْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمْ بِالْاٰخِرَۃِ ہُمْ یُوْقِنُوْنَ.
طٰسٓ وہ آیات قرآن کی اور واضع کتاب کی ہیں ایمان والوں کے لئے ہدایت اور بشارت ہیں وہ جو صلوٰۃ (احکام) کو قائم کرتے، اور زکوۃ ادا (اپنا تزکیہ) کرتے، اور آخرت پر یقین کامل رکھتے ہیں.(27:1،3)
اِنَّ الَّذِیْ فَرَضَ عَلَیْکَ الْقُرْاٰنَ لَرَآدُّکَ اِلٰی مَعَادٍ ؕ قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ مَنْ جَآءَ بِالْہُدٰی وَ مَنْ ہُوَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ۔
بےشک وہ جس نے تجھ پر قرآن فرض کیا وہ تجھے تیری عادت کی طرف ضرور لوٹادے گا کہدے میرا رب جانتا ہے جو ہدایت کے لیۓ آیا اور اسے بھی جو واضح گمراہی میں پڑا ہے.(28:85)
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ ہٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ کُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَذَکَّرُوْنَ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا غَیْرَ ذِیْ عِوَجٍ لَّعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ۔
اور بےشک ہم نے لوگوں کے لئے اس قرآن میں ہر قسم کی مثالیں بیان کی ہیں شاید کے وہ نصیحت حاصل کریں ایک قرآن عربی جس میں ذرا بھی کجی نہیں شاید کے وہ تقویٰ اختیار کریں.(39:27،28)
وَ کَذٰلِکَ اَنْزَلْنٰہُ قُرْاٰنًا عَرَبِیًّا وَّ صَرَّفْنَا فِیْہِ مِنَ الْوَعِیْدِ لَعَلَّہُمْ یَتَّقُوْنَ اَوْ یُحْدِثُ لَہُمْ ذِکْرًا ۔
اور اسی طرح ہم نے قرآن کو عربی زبان میں نازل کیا اور اس میں وضاحت کے ساتھ وعدے بیان کردئیے تاکہ وہ تقویٰ اختیار کریں یا وہ ان کے لئے نصیحت آموز ہوں. (20:113)
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْکَ اَحْسَنَ الْقَصَصِ بِمَاۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْکَ ہٰذَا الْقُرْاٰنَ ٭ۖ وَ اِنْ کُنْتَ مِنْ قَبْلِہٖ لَمِنَ الْغٰفِلِیْنَ۔
ہم تجھ پر ان قصوں میں سے بہترین قصہ بیان کرتے ہیں جو ہم نے اس قرآن میں تجھ پر وحی کئے اور اس سے قبل تو ان سے بے خبر تھا. (12:3)
وَ اِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَ۔
اور جب قرآن پڑھا جاۓ تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جاۓ. (7:204)
اَلرَّحْمٰنُ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ خَلَقَ الْاِنْسَانَ عَلَّمَہُ الْبَیَانَ۔
رحمٰن نے قرآن تعلیم فرمایا اسی نے انسان کو خلق کیا (پھر) اسی نے اس کو بیان سکھایا.(55:1،4)
فَتَعٰلَی اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ ۚ وَ لَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یُّقْضٰۤی اِلَیْکَ وَحْیُہٗ ۫ وَ قُلْ رَّبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا ۔
اور الله حقیقی بادشاہ عالی مرتبت ہے اور قرآن میں تعجیل نہ کر جب تک کہ تجھ پر اس کی وحی پوری نہ ہوجاۓ اور کہہ اے میرے رب میرے علم میں زیادتی کر.(20:114)
لَا تُحَرِّکْ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَ قُرْاٰنَہٗ فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔
تو اپنی زبان کو اس میں تعجیل کی غرض سے حرکت نہ دے. یقینآ اس کا جمع کرانا اور پڑھانا ہمارے ذمہ ہے. پس جب ہم اسے پڑھیں تو تو پڑھنے کی پیروی کر پھر بےشک اسے بیان کردینا بھی ہمارے ذمہ ہے. (75:16،19)
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ہُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَۃٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ ۙ وَ لَا یَزِیْدُ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا خَسَارًا۔
اور ہم قرآن میں سے وہ شے نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لئے تو شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے لئے تو وہ نقصان میں ہی اضافہ کرتی ہے.(17:82)
m.ua-cam.com/video/T4tsdz1w9Qc/v-deo.html&feature=share
He didn't answer him that ,who is the reading book (quraan).
👈حیران کُن #بات لگی جب محمد شیخ نے کہا که اُنہیں #الله نے #پڑھایا ہئے - لیکن جب قران سے رجوع کیا اور آیات سے میں نے خود #تصدیق کی تو #سچ ثابت ہوا - سبحان اللہ
55:1
الرحمن نے۔
اَلرَّحۡمٰنُۙ
55:2
قرآن تعلیم فرمایا۔
عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ
55:3
اس نے انسان کو خلق کیا۔
خَلَقَ الۡاِنۡسَانَۙ
55:4
(پھر) اسی نے اس کو وضاحت کرنا سکھایا۔
عَلَّمَهُ الۡبَيَانَ
بحیثیت مسلمان ہمارے اوپر فرض ہے که قران سے پرکها اور👈 تصدیق کی جاۓ اور ثابت ہو جائے تو سر تسلیم خم کرلیا جائے
نه که ابلیس کے نقشِ قدم پر چلا جائے اور مخالفت برائے مخالفت کی جائے-
Dear Sir,
men Quran Pak Urdu Tarjumay k sath parhna chahta hu,kindly bata den k kin k tarjumay ka Quran pak parhun .kindly reply
Aap ki zimydari shekh sahab ny nhi li bus aap itna kren k khud hi arabi zuban sikhen jesy aap English language ko tarjee dety hen bhai meny to ye hi samjha hy aap bhi sun k smjh low.
Shaik saib is Right
سچ میں ہم لوگ جھوٹ سُننے کے عادی ہیں
ہمیں ہر بات جو قرآن جھُٹلاتا ہے ہم وہ ماننے پر مجبور ہیں کیونکہ ہمیں کسی نے کہا یہ قول رسول ہے
جب اللہ کہا کہ قرآن قول رسول ہے ہم نہیں مانتے ۔۔۔
مفتی صاحب کا لہجہ بدتمیزی سے آلودہ ہے جو ان کی کم فہمی کا واضع ثبوت ہے۔
Mawlana says
Islam me dhadi hai.
SHAIKH Mohammed says
Dhadi me Islam nahi.
Muhmmad seikh is a brave and truth man in all world india and pakistan. Ishwer [allah] se bada koi nahi h.
Quranic Arabic is detailed living language chosen by Allah for his book. Every other language has shortage of words. The author himself give reasoning of choosing Arabic for his book we just need to tune in!!!!
I believe in god I like the none other than big god
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔
Rasoolon ke sath hamesha he aksariyat nahin rahe,
جب آپ اصلاح کرنے پر یقین رکھتے ہیں تو اللہ معاف کرتا ہے۔
अल्लाह तोबा स्तर फर
15:12 afsoos hn log joout sunne k aaaaadi hain
Asa pahly kabhi nahi suna
Beshak ya Rasol ka qool hai.