Jo log jantay bojtay ayat ko samajhnay say ejtinab kartay han un say bhas say guraz kartay hoy kahen Asalamu Alaikum JazakAllah Brother Mohammed Shaikh
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ جزاک اللہ خیرا محمد شیخ صاحب دل کی گہرائیوں سے دعا ہے اللہ اپکو اپنی خاص پناہ میں رکھے پل پل ۔۔اور دونوں جہاں کی نعمتیں برکتیں رحمتیں فضل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ کی کتاب میں تربیت کے بنیادی اصول، عمومی تربیت کے آداب و قوائد نہایت آسان اسلوب میں ذکر کیے گئے ہیں، اللہ کی کتاب تربیت کے ہر گوشہ سے بحث کرتی ہے، اس میں ایسے بنیادی قوائد متعین کیے گئے ہیں جو ہر انسان کی ایمانی، اخلاقی، روحانی عقلی اور جسمانی تربیت کر سکیں اور اس کی شخصیت کی اخلاقی نفسیاتی اور معاشرتی اعتبار سے صحیح قالب میں ڈھال سکیں، اللہ کی کتاب ہر انسان کی صحیح اسلامی تربیت میں مشعل راہ کا کام دے گی۔ بحیثیت مسلمان ہماری اللہ کی کتاب سے آگاہی بہت ضروری ہے تا کہ اپنے عروج و زوال کی داستان پڑھ کے ہم اپنے کردار کو اسلام کے مطابق ڈھال کے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔
Asalamualaikum or Peace be upon you is the recommended greeting as per Quran and Allah’s message. We should pass on this noble greeting to everybody without any discrimination.
This lecture is a mercy of Allah which consoles during the period of trials and tribulations by Allah. One has to strongly believe and remember situational ayats aligning the psyche without going to despair.
Allah’s has mentioned in Quran word SALAM not any other words which are prevailing in the world so believers must use this world instead of any other words.
To say Salam un Alekum is the order of Allah to the #EbadurRehman. 2nd most important point for daily life correction is when ever and who ever when enter to house say Salam, to elders as well as youngsters.
Salam un Alaikum/Peace be onto you - We need to say this to the believers. Even to ignorant, we need to say Salam/Peace. When we enter the house, we should say Salam/Peace
بیشک اللّه کی کتاب، تفصیلی کتاب ہے۔ جو کچھ بھی انسان کی ھدایت کیلیئے درکار ہے وہ سب کچھ اس میں موجود ہے۔ سلام کرنے سے متعلق بہت خوب وضاحت اللّٰہ کی آیتوں کی مدد سے کی گئی۔ جزاک اللّٰہ!
hamein sab se pehlay logon aur muashray mein jo salam karne ka tasawwur hai aur jo khaka hamaray zehen mein hai is ko khatam kar ke jo Allah ki kitaab mein rasool aur nabi hamaray liye hadaayat day rahay hain is par amal karne se hamein hadaayat miley gi.
الله تعالٰی نے اپنی ایت میں ھمیں یہ حکم دیا ھے کہ ھم سلام کریں جس کسی سے بھی ملیں اور جب جاھل اللہ کی ایات کو نظر اندازکرے تو اس کو بھی سلام کرنا یہ رحمان کے بندوں کو الله حکم دے رھے ھیں
We should send peace and blessings of Allah by saying Salaam to everyone, Muslims are advised to say SalaM to those who are ignorant, to those who talk no sense, snd to those who amend snd correct.
When an ignorant person (one who is ignoring Allah’s ayats) addresses servants of Allah (practicing believers) they say Salaam (Peace), we don’t seek the ignorant....
جب انسان آپس میں ملتے یا جدا ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو خیر مقدم یا الوداع کرتے ہوئے اچھے الفاظ میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔جسے عربی میں تحیہ اُردو میں تہنیت کرنا اور الوداع کرنا،اور انگریزی میںgreetings کہتے ہیں۔ جس کی ابتدا ملنے والا یا جدا کرنے والے کو کرنا چاہیے نہ کہ صرف چھوٹا کرے بڑے کو۔ اور صرف ھم مذھب کے لیے نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اللہ کی طرف سے ہر انسان سلامتی میں رہنا چاہتا ہے۔ اور فطرت کے مطابق، لڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے لیے سلامتی چاہنا اور سلامتی بھیجنا چاہیے۔ اللہ ھم کو سکھاتا ہےکہ اس شخص پر بھی سلامتی بھیجیں جو جان بوجھ کر اللہ کی آیات اور ان کی روح کو نظر انداز کرتا ہے اور شیطان کے اثر میں ہو کر لڑنے کے لیے آمادگی میں ہوتا ہے۔ تاکہ وہ شیطان کے چنگل سے تھوڑا آزاد ہو سکے۔
سورة الأنعام 6 آيَت 54 وَاِذَا جَآءَكَ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلٰى نَفۡسِهِ الرَّحۡمَةَ ۙ اَنَّهٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡكُمۡ سُوۡٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَصۡلَحَۙ فَاَنَّهٗ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیاتِ پر ایمان لائیں تو کہہ کہ تم پرسلامتی ہو۔ تمہارے رب نے اپنے نفس کے اوپر رحمت لکھ لی ہے۔ بے شک تم میں سے اگر کوئی جہالت کے سبب بُرا عمل کرے گا، اور پھر اس کے بعد لوٹ جائے اور صحیح کرلے تو یقینا وہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے ۔
جب بھی آپ ایک دوسرے سے ملیں یا آپ گھر میں داخل ہورہے ہوں یا جاہل آپ سے مخاطب ہو رہا ہو تو آپ اس کو کہیں اسلام و علیکم ( سلامتی )ہو تم پہ یا ایک دوسرے کو رخصت کرتے ہونے اللہ حافظ یا بائے بائے وغیرہ جیسے الفاظ نہ بولیں بلکہ اسلام وعلیکم کہیں یہ اللہ کا حکم ہے اور ہم سب کو اسے فالو کرنا ہے
جب بھی ہماری ایک دوسرےسے ملاقات ہو یا ہم کسی گھرمیں داخل ہوں توالسلام علیکم کہناچاہیئے اورجب جاہل ہم سےفضول بحث کررہاہو تواس کوسلام کہدیں اوراس سےکنارہ کرلیں اورجب ایک دوسرےکوالوداع/رخصت کریں توبائےبائےٹا ٹاکرنےکی بجائے السلام علیکم کہناچاہیئے یہی اللہ کا حکم ہے۔
سورة الأنعام 6 آيَت 54 وَاِذَا جَآءَكَ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلٰى نَفۡسِهِ الرَّحۡمَةَ ۙ اَنَّهٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡكُمۡ سُوۡٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَصۡلَحَۙ فَاَنَّهٗ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری نشانیوں پر ایمان لے آئے تو کہہ کہ تم پرسلامتی ہو۔ تمہارے رب نے (تمہارے لئے) اپنے اوپر رحمت واجب کر لی ہے۔ بے شک تم میں سے اگر کوئی جہالت کے سبب بُرا عمل کرے گا، اور پھر اس کے بعد توبہ کرلے گا، اور (اپنی اصلاح) کر لے گا، تو یقینا وہ بخشنے والا رحیم ہے۔
If an ignorant person addresses to a believer then they should say Salaam/ peace be unto you. If the ignorant person wants to discuss about the ayats and Quran, then the believer may discuss about it with them.
واضح ھوا کہ #عباد_الرحمٰن / اللّہ کے بندے جب کسی جاھل سے بات چیت کرتے اور جب وہ کوئی #لغوبات سنتے ھیں تو وہ #سلام_علیکم کہہ کر الگ ھوجاتے ھیں تاکہ وہ بھی جاھل کی طرح برائی نہ کر بیٹھیں!
Doing salam doesn't mean that younger has to do and the elder will answer with walikum salam, we have to do salam while knowing the true essence of it and anyone can do salam first.
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے
جیسے ہی اُمّی کے معنی کرا دیے مفتی فوراً ماں والے نبی کو پہچان گیا کیونکہ پورے قرآن میں ماں کے ساتھ بار بار ذکر ایک اور صرف ایک نبی کا آیا ہے لیکن مفتی لوگوں کا بتایا ہوا چھوڑ قرآن کا بتایا ہوا پھر بھی نہیں مانتا. #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan vi
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
جب انسان آپس میں ملتے یا جدا ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو خیر مقدم یا الوداع کرتے ہوئے اچھے الفاظ میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔جسے عربی میں تحیہ اُردو میں تہنیت کرنا اور الوداع کرنا،اور انگریزی میںgreetings کہتے ہیں۔ جس کی ابتدا ملنے والا یا جدا کرنے والے کو کرنا چاہیے نہ کہ صرف چھوٹا کرے بڑے کو۔ اور صرف ھم مذھب کے لیے نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اللہ کی طرف سے ہر انسان سلامتی میں رہنا چاہتا ہے۔ اور فطرت کے مطابق، لڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے لیے سلامتی چاہنا اور سلامتی بھیجنا چاہیے۔ اللہ ھم کو سکھاتا ہےکہ اس شخص پر بھی سلامتی بھیجیں جو جان بوجھ کر اللہ کی آیات اور ان کی روح کو نظر انداز کرتا ہے اور شیطان کے اثر میں ہو کر لڑنے کے لیے آمادگی میں ہوتا ہے۔ تاکہ وہ شیطان کے چنگل سے تھوڑا آزاد ہو سکے۔
جزاک اللہ۔
Jo log jantay bojtay ayat ko samajhnay say ejtinab kartay han un say bhas say guraz kartay hoy kahen
Asalamu Alaikum
JazakAllah Brother Mohammed Shaikh
سبحان اللہ۔
Nice explanation..
Subhan Allah
Ma Sha Allah nicely explained
Beautiful explanation to wish everyone we meet with Salaam
Salam Salam
Masha allah Shaikh sab
Jazak Allah Br
From this clip I have learnt, The wisdom of Greeting with Salam / Peace has an enduring effect on human psychology !
Assalamu aleykum
Assalamu aleykum
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
Alhamdulillah
Mashallah
Be shak salam karna salamti ki dua dena he Allah ran UK izzat ne apni kitaab har qadam par imaan walon ke liye nasihat ki he
Jazzak allah
MashaAllah shaikh Sahab
Jazzak Allah brother Muhammad Sheikh Mashallah beautiful explanation of the verses of Allah.
Assalamu aleykum
We should say Salam to everyone that is a commandment of Allah in Quran
Assalamu aleykum
اللہ کی طرف سے ہر انسان سلامتی میں رہنا چاہتا ہے۔ اور فطرت کے مطابق، لڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے لیے سلامتی چاہنا اور سلامتی بھیجنا چاہیے.
بشک ہم جب بھی کسی سے ملیں اور جب رخصت ہوں تو ہم اسلام ؤ عیلکم کہنا چاہیے کیوں کے یہ اللہ کا حکم ہے
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Assalamu aleykum
True sense of saying Salam.
ماشاءاللہ زبردست تشریح
Jazak ALLAH khair ❤️
Tremendously explained br Muhammad Sheikh.
Wonderful explain of the Ayat. Ma sha ALLAH
*﷽*
*اسلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
آپ پر سلامتی ہو رحمت و برکت ہو
آمین یا رب العالمین
Assalamu aleykum
Ma Sha ALLAH
Nice
اللہ کی آیات پرعمل کرتےہوئےہمیں سلام کرناچاہیئے الله کےبندوں کا یہی طریقہ ہوناچاہیئے۔
ربنا آمنا صدقنا و سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا محمد شیخ صاحب
دل کی گہرائیوں سے دعا ہے اللہ اپکو اپنی خاص پناہ میں رکھے پل پل ۔۔اور دونوں جہاں کی نعمتیں برکتیں رحمتیں فضل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Well explained by Mohammad Shaikh every one need to read Quran with translation.
Brother Mohammad shaikh SB ..thanks for explanation.
Jazak ALLAH
ماشاءاللّٰه
I submitted,bow down and I saw impact of this ayahs and do Salam
Best word chosen by Allah Salam/Peace to greet each other
Beautiful explanation!
When the person who is ignorant from the Quranic Verses, Allah ordered us to say Salam to these people.
Assalamu aleykum very well explain rahmaam ayat wajahat #the quran men #sarvent of allah# salaamti ho#allah laot wala rahem karne wala hai#jajak allah
اللہ کی کتاب میں تربیت کے بنیادی اصول، عمومی تربیت کے آداب و قوائد نہایت آسان اسلوب میں ذکر کیے گئے ہیں، اللہ کی کتاب تربیت کے ہر گوشہ سے بحث کرتی ہے، اس میں ایسے بنیادی قوائد متعین کیے گئے ہیں جو ہر انسان کی ایمانی، اخلاقی، روحانی عقلی اور جسمانی تربیت کر سکیں اور اس کی شخصیت کی اخلاقی نفسیاتی اور معاشرتی اعتبار سے صحیح قالب میں ڈھال سکیں، اللہ کی کتاب ہر انسان کی صحیح اسلامی تربیت میں مشعل راہ کا کام دے گی۔
بحیثیت مسلمان ہماری اللہ کی کتاب سے آگاہی بہت ضروری ہے تا کہ اپنے عروج و زوال کی داستان پڑھ کے ہم اپنے کردار کو اسلام کے مطابق ڈھال کے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہو سکیں۔
Sukriya sekh shab
Asalamualaikum or Peace be upon you is the recommended greeting as per Quran and Allah’s message. We should pass on this noble greeting to everybody without any discrimination.
Salam/peace brother for educating us
This explanation is the mercy from Allah, Except him there is no one to guide.
Asslam aliakum brother Mohammad Shaikh sahib ❤️
We should always say
"Assalam o Alaikum " to everyone we meet. Subhan Allah!
This lecture is a mercy of Allah which consoles during the period of trials and tribulations by Allah. One has to strongly believe and remember situational ayats aligning the psyche without going to despair.
Allah’s has mentioned in Quran word SALAM not any other words which are prevailing in the world so believers must use this world instead of any other words.
The ayat in the lecture is the vision of the teaching of Allah
To say Salam un Alekum is the order of Allah to the #EbadurRehman.
2nd most important point for daily life correction is when ever and who ever when enter to house say Salam, to elders as well as youngsters.
Salam un Alaikum/Peace be onto you - We need to say this to the believers. Even to ignorant, we need to say Salam/Peace. When we enter the house, we should say Salam/Peace
MashAllah ..
Assalamualaikum
From the Quran verses, Allah order to say Salam or have Peace on you.
Assalamualey kum brothers&sisters
❤❤❤
بیشک اللّه کی کتاب، تفصیلی کتاب ہے۔ جو کچھ بھی انسان کی ھدایت کیلیئے درکار ہے وہ سب کچھ اس میں موجود ہے۔ سلام کرنے سے متعلق بہت خوب وضاحت اللّٰہ کی آیتوں کی مدد سے کی گئی۔
جزاک اللّٰہ!
We should be educate our self and our generation to reply by SALAM, peace as directed by Almighty Allah
hamein sab se pehlay logon aur muashray mein jo salam karne ka tasawwur hai aur jo khaka hamaray zehen mein hai is ko khatam kar ke jo Allah ki kitaab mein rasool aur nabi hamaray liye hadaayat day rahay hain is par amal karne se hamein hadaayat miley gi.
الله تعالٰی نے اپنی ایت میں ھمیں یہ حکم دیا ھے کہ ھم سلام کریں جس کسی سے بھی ملیں اور جب جاھل اللہ کی ایات کو نظر اندازکرے تو اس کو بھی سلام کرنا یہ رحمان کے بندوں کو الله حکم دے رھے ھیں
We should send peace and blessings of Allah by saying Salaam to everyone, Muslims are advised to say SalaM to those who are ignorant, to those who talk no sense, snd to those who amend snd correct.
Arbi me (aasmaan o laykin) inglish (peace be upon u ) hindi (shanti ho aap par ) urdu (aap par shaanti ho)
When an ignorant person (one who is ignoring Allah’s ayats) addresses servants of Allah (practicing believers) they say Salaam (Peace), we don’t seek the ignorant....
جزاک اللہ برادر محمد شیخ صاحب جب ھم کسی سے ملے تو ھم کو السلام و علیکم کہنا ہے
جب انسان آپس میں ملتے یا جدا ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو خیر مقدم یا الوداع کرتے ہوئے اچھے الفاظ میں خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔جسے عربی میں تحیہ اُردو میں تہنیت کرنا اور الوداع کرنا،اور انگریزی میںgreetings کہتے ہیں۔ جس کی ابتدا ملنے والا یا جدا کرنے والے کو کرنا چاہیے نہ کہ صرف چھوٹا کرے بڑے کو۔ اور صرف ھم مذھب کے لیے نہیں کرنا چاہیے۔ بلکہ اللہ کی طرف سے ہر انسان سلامتی میں رہنا چاہتا ہے۔ اور فطرت کے مطابق، لڑنے کی بجائے ایک دوسرے کے لیے سلامتی چاہنا اور سلامتی بھیجنا چاہیے۔
اللہ ھم کو سکھاتا ہےکہ اس شخص پر بھی سلامتی بھیجیں جو جان بوجھ کر اللہ کی آیات اور ان کی روح کو نظر انداز کرتا ہے اور شیطان کے اثر میں ہو کر لڑنے کے لیے آمادگی میں ہوتا ہے۔ تاکہ وہ شیطان کے چنگل سے تھوڑا آزاد ہو سکے۔
If we want Peace/Salamti, for everyone. We should be always say Salam to all, and in return get the same. Ma sha Allah.
Very well explanation.
سورة الأنعام 6 آيَت 54
وَاِذَا جَآءَكَ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلٰى نَفۡسِهِ الرَّحۡمَةَ ۙ اَنَّهٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡكُمۡ سُوۡٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَصۡلَحَۙ فَاَنَّهٗ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری آیاتِ پر ایمان لائیں تو کہہ کہ تم پرسلامتی ہو۔ تمہارے رب نے اپنے نفس کے اوپر رحمت لکھ لی ہے۔ بے شک تم میں سے اگر کوئی جہالت کے سبب بُرا عمل کرے گا، اور پھر اس کے بعد لوٹ جائے اور صحیح کرلے تو یقینا وہ بخشنے والا رحم کرنے والا ہے ۔
جب بھی آپ ایک دوسرے سے ملیں یا آپ گھر میں داخل ہورہے ہوں یا جاہل آپ سے مخاطب ہو رہا ہو تو آپ اس کو کہیں اسلام و علیکم ( سلامتی )ہو تم پہ یا ایک دوسرے کو رخصت کرتے ہونے اللہ حافظ یا بائے بائے وغیرہ جیسے الفاظ نہ بولیں بلکہ اسلام وعلیکم کہیں یہ اللہ کا حکم ہے اور ہم سب کو اسے فالو کرنا ہے
Assalam aleykum
Understand the purpose of 'salam' thru this clip
جب بھی ہماری ایک دوسرےسے
ملاقات ہو یا ہم کسی گھرمیں
داخل ہوں توالسلام علیکم کہناچاہیئے
اورجب جاہل ہم سےفضول بحث کررہاہو
تواس کوسلام کہدیں اوراس سےکنارہ کرلیں
اورجب ایک دوسرےکوالوداع/رخصت کریں
توبائےبائےٹا ٹاکرنےکی بجائے
السلام علیکم کہناچاہیئے یہی اللہ کا حکم ہے۔
What can be better way to say greetings then Salam / peace, after all that’s what everyone trying to achieve.
سیدھے راستے کی وضاحت اور رہنمائ۔
Assalam alaikum
اگر ھم سے جہالت میں برائی ہو جائے تو ہمیں لوٹنا ہے اور اپنا عمل صحیح کرنا ہے تا کہ اللہ ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرمائے۔
جزاک اللہ برادد محمد شیخ
Assalam aleykum
Asalam alaikum
سورة الأنعام 6 آيَت 54
وَاِذَا جَآءَكَ الَّذِيۡنَ يُؤۡمِنُوۡنَ بِاٰيٰتِنَا فَقُلۡ سَلٰمٌ عَلَيۡكُمۡ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلٰى نَفۡسِهِ الرَّحۡمَةَ ۙ اَنَّهٗ مَنۡ عَمِلَ مِنۡكُمۡ سُوۡٓءًۢا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِهٖ وَاَصۡلَحَۙ فَاَنَّهٗ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ
اور جب تیرے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری نشانیوں پر ایمان لے آئے تو کہہ کہ تم پرسلامتی ہو۔ تمہارے رب نے (تمہارے لئے) اپنے اوپر رحمت واجب کر لی ہے۔ بے شک تم میں سے اگر کوئی جہالت کے سبب بُرا عمل کرے گا، اور پھر اس کے بعد توبہ کرلے گا، اور (اپنی اصلاح) کر لے گا، تو یقینا وہ بخشنے والا رحیم ہے۔
Truth revealed from Quran about illiterate person who Intentionally ignores quranic ayats
So we learn from Quranic Ayats that we have to say Salamon Alikum.
اللہ کی ہدایت ظاہر ہو گئی ہے۔
Hamein Allah Hafiz ya Feeamanillah ke bajae
Assalam o Aleikum kahna chahiye .
If an ignorant person addresses to a believer then they should say Salaam/ peace be unto you. If the ignorant person wants to discuss about the ayats and Quran, then the believer may discuss about it with them.
جب آپ کسی سے ملیں تو ان پر سلامتی بھیجنے کے علاوہ کچھ اور بہتر نہیں ہو سکتا
السلام علیکم
Mujhse kontak kijia
واضح ھوا کہ #عباد_الرحمٰن / اللّہ کے بندے جب کسی جاھل سے بات چیت کرتے اور جب وہ کوئی #لغوبات سنتے ھیں تو وہ #سلام_علیکم کہہ کر الگ ھوجاتے ھیں تاکہ وہ بھی جاھل کی طرح برائی نہ کر بیٹھیں!
Doing salam doesn't mean that younger has to do and the elder will answer with walikum salam, we have to do salam while knowing the true essence of it and anyone can do salam first.
عام انسان بهی سمجھ سکتا ہے۔
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے
جیسے ہی اُمّی کے معنی کرا دیے مفتی فوراً ماں والے نبی کو پہچان گیا کیونکہ پورے قرآن میں ماں کے ساتھ بار بار ذکر ایک اور صرف ایک نبی کا آیا ہے لیکن مفتی لوگوں کا بتایا ہوا چھوڑ قرآن کا بتایا ہوا پھر بھی نہیں مانتا.
#MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan vi
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Mashallah
MashaAllah shaikh sahab