میں نے آج تک اتنا balanced خطبہ اس موضوع پر نہیں سنا۔ بڑی بڑی کتابیں پڑھی ہیں لیکن ہمیشہ confuse ہی ہوا ہوں۔ آج اس خطبے اس موضوع کو سمجھنے کا موقع ملا۔
یہ نہایت اہم موضوع ہے۔ جس پر لب کشاءی نہ ہونے کے برابر ہے۔ تمام اصحاب کرام کی زندگی ایک ہی نطریہ کی متقاضی ہے اور ان کا ایک بھی عمل دایرا اسلام سے ہٹ کر نہیں ہے۔ واقعی اؔج کے علما نے اصحاب کرام کی زندگی کو گروہیت میں بانٹ دیا ہے۔ حضرت جیسے عالم دین ہی مسلم امہ میں جاری فرقہ واریت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ حضرت نے نہایت بصیرت افروز خطبہ ارشاد فرمایا ہے۔ اللہ تعالی حضرت کی زندگی میں برکت عطا فرماءے۔ اؔمین
it drew a very fluent sketch of those events whicha are presented to us as so called controversial. and thus resolved many questions of mine regarding these events in the Islamic History... thanks Hazrat.. Thanks to RIQS
اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے شیخ حضرت اقدس مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر خضری عطا فرمائے اور ہم پر حضرت کا سایہ ساری عمر سلامت رکھے آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت انداز سے حضرت نے ساری باتیں سمجھائی ہیں اللہ پاک حضرت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں حضرت سے رہنمائی لینے کی توفیق عطا فرمائے
Such precision..! Sunni & Shiats both need to listen to this..! Love for ahl. E. Bait and the imam. E. Bait to come. Very balanced and enlightening lecture on the v imp topic..! #wakeup #wow #islam #truth #insight
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن گواہی دوں گا کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے سارے فیصلے عدل و انصاف سے کیے ہیں۔ خطبہ جمعہ 8 محرم الحرام 1442 28اگست 2020 حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ
The depth of information in your videos is exactly what the vibrant intellectual generation of Pakistan needs! I’d love to see more interactive sessions and Q&A episodes. And, if possible, please include video titles in English or Roman Urdu for easier access!
ایسی پر مغز اور مدلل گفتگو سننے کے بعد جماعت صحابہ اور اہل بیعت کی عظمت پر سلام پیش کرتا ہوں ۔ جماعت، فرد اور رویوں کے درمیان فرق کو جس انداز میں واضح کیا گیا ہے یقینا وہ قابل توجہ ہے جس کے بعد اختلافات کی گنجائش تم ہوجاتی ہے۔ اللہ تعلی ہم سب کو ایسے علماء حق کی پیروی میں قبول فرمائے۔۔۔۔۔
بڑامدلل جامع پر مغز اور علمی خطبہ تھا۔ کاش ہر مکتبہ فکر کے اکابرین اس قدر معنی خیز حقائق تک رسائی حاصل کر کے اپنے اندر شعور آ گہی کی بے پایاں دولت سمیٹ سکتے۔
بہت ہی عمدہ!اللہ ، حضرتِ اقدس کو صحتِ کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ ہمیں انکے علم کی روشنی تلے فیضیابی اور نشنمائی ملتی رہے۔ انفرادیت اور شخصیت گزاری سے بلاتر ہوکر ہمیں صحابہ رض کے اعلٰی مقصد کے حوصول اور طغوتی طاقتوں کے خلاف ، جماعتی یکسوئی اور اختلافِ رائے دائرے کی حد میں ، اس عظیم مِشن کی جانب بڑھنا اور کوشیش کرنا ہے۔ اللہ ہمیں قرآن کا صحیح فہم اور جماعت کے ساتھ وابستاگی نصیب فرمایے۔ آمین
ma sha Allah such a balanced biyan and he mentioned how greatest leaders of the Islam behaved in different critical situations. While unfornately our most of the islamic scholars don't mention these kind of things, they keep themselve limited to SALAH, and nafawal. I am sorry to say but our islamic scholars are now lacking leadership and bravery which is one of the reasons that how we muslims are not progressing day by day.
میں نے آج تک اتنا balanced خطبہ اس موضوع پر نہیں سنا۔ بڑی بڑی کتابیں پڑھی ہیں لیکن ہمیشہ confuse ہی ہوا ہوں۔ آج اس خطبے اس موضوع کو سمجھنے کا موقع ملا۔
یہ نہایت اہم موضوع ہے۔ جس پر لب کشاءی نہ ہونے کے برابر ہے۔ تمام اصحاب کرام کی زندگی ایک ہی نطریہ کی متقاضی ہے اور ان کا ایک بھی عمل دایرا اسلام سے ہٹ کر نہیں ہے۔ واقعی اؔج کے علما نے اصحاب کرام کی زندگی کو گروہیت میں بانٹ دیا ہے۔ حضرت جیسے عالم دین ہی مسلم امہ میں جاری فرقہ واریت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ حضرت نے نہایت بصیرت افروز خطبہ ارشاد فرمایا ہے۔ اللہ تعالی حضرت کی زندگی میں برکت عطا فرماءے۔ اؔمین
اللہ رب العزت ھمیں آپ سے ھمیشہ فیض یاب فرماۓ.. اور آپکو صحت والی لمبی زندگی دے
اللہ رب العزت آپکو سدا اپنی نگاہ فضل وکرم سے نوازے امین والسلام علیکم ورحمتہ اللہ
بہت ہی مدلل اور تاریخی تسلسل تناظر میں بات کی ہے۔یہ تقریر عصرِ حاضر میں " الصحابةُ کلھم عدول" کی نظیر ہے۔
ماشاءاللہ بہت ہی مدلل گفتگو
اللہ تعالی حضرت اقدس کا سایہ ہمیشہ رکھے
Ameen
Ameen
Ameen
Bohot hi zabardast andaaz me Hazrat ne guftogu ki hay....
Bohot bohot shokriya Hazart sahib Allah Pak Ap ko lambi Umar atta farmaye, or js ny mojy jamat k Sat jora hai osy Allah bohot ajar Azeem dy
ماشاءاللہ ، بصیرت افروز خطبہ
it drew a very fluent sketch of those events whicha are presented to us as so called controversial. and thus resolved many questions of mine regarding these events in the Islamic History... thanks Hazrat.. Thanks to RIQS
ماشا اللہ ۔ اللہ پاک حضرت اقدس کا فیض نصیب کرے آمین۔
بہت لوجیکل انداز سے آپ نے رہنمائیفرمائی
انفرادیت پسندی دراصل زہرِ قاتل ہے
اللہ تعالیٰ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
بہت ہی زبردست سونے سے لکھے جانے والے الفاط
اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے ہمارے شیخ حضرت اقدس مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر خضری عطا فرمائے اور ہم پر حضرت کا سایہ ساری عمر سلامت رکھے آمین
بہت ہی اعلیٰ اور مسائیل کا حل
اللّٰہ حضرت صاحب کولمبی عمر عطا فرمائے آمین
سبحان اللہ.. اللہ پاک حضرت جی کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے. آمین
Mashallah allah apki umar lumbi ki or humen tofiq ki dy ki hum apne rub ko raza ki khater zindgy guzari ameen inshalllah❤
بہت ہی اعلیٰ ❤️
اللہ ہمیں عقل و شعور عطا کرے اور اپنے مشائخ سے جوڑے رکھے.
اللہ پاک ہمیں سلسلہ خیر سے جڑے رہنے اپنے علم و عمل میں اضافے کی توفیق نصیب
آمین
اللہ تعالؠ اپ کو عمر دراز نصیب فرنائے
ماشاء اللہ۔۔۔بہترین۔۔۔اللہ سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔امین
ماشاءاللہ۔ اللہ حضرت کے علم وعمل اور صحت میں برکت عطا فرمائیں۔ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں۔
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت انداز سے حضرت نے ساری باتیں سمجھائی ہیں
اللہ پاک حضرت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمیں حضرت سے رہنمائی لینے کی توفیق عطا فرمائے
Allah kareem aap ko laambi Zindagi aata farmaye ameen
جزاکم اللہ خیرا حضرت ۔ اللہ تعالی صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین
MashaAllah most valuable khutba I have alot of confusions but after the listening of hazrat all confusions solved . ❤️
Ma Sha Allah ❤
Very accurate and balanced explanation of this sensitive topic
سبحان اللہ
Such precision..! Sunni & Shiats both need to listen to this..! Love for ahl. E. Bait and the imam. E. Bait to come. Very balanced and enlightening lecture on the v imp topic..! #wakeup #wow #islam #truth #insight
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں قیامت کے دن گواہی دوں گا کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے سارے فیصلے عدل و انصاف سے کیے ہیں۔
خطبہ جمعہ 8 محرم الحرام 1442
28اگست 2020
حضرت اقدس مولانا مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ
ماشا اللہ حضرت بہت خوب فرمایا حق بات کی اللہ پاک اپ کو جزاے خیر عطا کرے امین ثم آمین سید حسن شاہ ہاشمی الحسنی
Allah pak inko lambi or sehat wali zindagi ata kary or humein in say faizyab hony ki tofaiq da AMEEN
Masallah ❤
Masha'Allah buht khob, Allah hmre ilam w shao'or main izafa kre aur jamait ki haqiai ahmiat aur uske sath jure rahne ki toufeeq atta farmaye Ameen..
Mashallah...ayaz....fuoram....mardan
Mashllah maray hazrat ka yahi to kamal han,,,,,,,,
ماشأاللہ.
بہت ہی مدلل اور معیاری گفتگو وہ بھی ایک انتہائی حساس موضوع پر سننے کو ملی.
ماشاءاللہ, 💛💛
بہتریں خطاب
The depth of information in your videos is exactly what the vibrant intellectual generation of Pakistan needs! I’d love to see more interactive sessions and Q&A episodes. And, if possible, please include video titles in English or Roman Urdu for easier access!
ماشاءاللہ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ حضرت اقدس کی عمر دراز فرمائے
ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت اقدس کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں ایسے ہی علم کی دولت سے فیض یاب کرے اور نظریہ اجتماعیت پر استقامت عطا فرمائے آمین
MashaAllah, Nihayat Mudallal Khutba
Mashallah
ماشااللہ
MashaAllah ❤️❤️ bht concepts, bht c confusion door hui aur bht achy angle se smjhny me madad mili 😘😘
محرم الحرام میں اس خطبہ کو بار بار سننا چاہیۓ۔۔۔۔
Bahu hi jame bayan masha allah subhan allah
Insightful✨
MashaALLAH...❤❤❤
Outstanding.
بہت ہی عمدہ، یہ باتیں بہت کم سنی تھی پہلے۔
Many confusion cleared
Thank God...
May Allah bless u
ماشاءاللہ 💕 اللّہ تعالیٰ حضرت اقدس کا سایہ جماعت پر تادیر سلامت رکھے
اللہ یرحمک یا شیخ یا مربی سمعنا حق الکلام و حق البیان۔
Bohot Umda Khitab...Ma Shaa Allah..
Allah hamesha Ap ka Saya hum par rakhay Ameen .♥♥
ایسی پر مغز اور مدلل گفتگو سننے کے بعد جماعت صحابہ اور اہل بیعت کی عظمت پر سلام پیش کرتا ہوں ۔ جماعت، فرد اور رویوں کے درمیان فرق کو جس انداز میں واضح کیا گیا ہے یقینا وہ قابل توجہ ہے جس کے بعد اختلافات کی گنجائش تم ہوجاتی ہے۔ اللہ تعلی ہم سب کو ایسے علماء حق کی پیروی میں قبول فرمائے۔۔۔۔۔
حضرت جی اللہ آپ کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
My Allah Al-Mighty bless u n we too...
Comprehensive interpretation of current issues....
❤❤❤
Ameen mashallah bht khusurati se topic ko clear kiya hy
خدا تعالیٰ ہمیں ولی اللہی فکر سے وابستہ رکھے۔۔آمین❤️
Mashallah bht khub Allah pak hazrat aqdus ko sahet aafiyat ata frmay Ameen
اللہ رب عزت حضرت اقدس کو اپنی رحمت و برکت کے سائے میں رکھے ۔ حضرت اقدس کی وحدت وترقی انسانیت کے لئے خدمات لازوال ہیں۔
Great
آئمہ اہل بیعت کا مقام و مرتبہ بہت ہی مدلل انداز میں بیان فرمایا۔اسلام میں اجتماعیت کی اہمیت کو سمجھنا نہایت اہم ہے ۔
MashaAllah boht hee mudalal bayan ❤️
A comprehensive Analysis..❤
جزاك الله خيرا الف مرة
ماءشااللہ. بہت خوبصورت اور مدلل انداز میں رہنمائی ملی. اللہ تعالی آپ کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں. آمین
Mashaallah fully explained very sensitive and critical topic with logic.
Hye MashAllah balanced khutba!❤❤🖤
Mashallah ❤️❤️🌹
4:27 Surah Nisaa Ayat 115
Wao mashallah Hazarat sahb
بڑامدلل جامع پر مغز اور علمی خطبہ تھا۔ کاش ہر مکتبہ فکر کے اکابرین اس قدر معنی خیز حقائق تک رسائی حاصل کر کے اپنے اندر شعور آ گہی کی بے پایاں دولت سمیٹ سکتے۔
Maa Sha Allah bhot hi zabardst
الفاظ نہیں ہے حضرت اقدس کیلئے ۔۔۔اللہ تعالی اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین۔۔
جزاک اللہ
Bht hi umda
Mashaallah ❤️
MashAllah Murshad muhtaram
سبحان اللہ۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔۔ بہت خوب۔۔
Ma Sha Allah
MashaAllah ❤️
Masha Allah
💕
MashAllah 💖
زبردست ماشاءاللہ
اللہ کریم آپ کو عافیت و سلامتی دے۔ آمین
💕💕💕💕
بہت ہی عمدہ!اللہ ، حضرتِ اقدس کو صحتِ کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے تاکہ ہمیں انکے علم کی روشنی تلے فیضیابی اور نشنمائی ملتی رہے۔
انفرادیت اور شخصیت گزاری سے بلاتر ہوکر ہمیں صحابہ رض کے اعلٰی مقصد کے حوصول اور طغوتی طاقتوں کے خلاف ، جماعتی یکسوئی اور اختلافِ رائے دائرے کی حد میں ، اس عظیم مِشن کی جانب بڑھنا اور کوشیش کرنا ہے۔ اللہ ہمیں قرآن کا صحیح فہم اور جماعت کے ساتھ وابستاگی نصیب فرمایے۔ آمین
Mashlllah
Nahait he mudallil khitab, zehn par aek bara bhar utar gia, Allah pak hme aala nasbul aen kelie kam krne ki bher pur tofeeq de ameen
Definitely

ماشااللّہ