آج کل مطع اللہ جان زرا اچھی اچھی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
جان دار اور دلائل سے بھر پور کوریج کرنے پر شکریہ
Pehly bakwas reporting kartyty kiyoun ky PTI ky khelaf ty jalal PML N KY kelaf hae to ap ko pasand hae or mati bi lefafe sy nekal kar imandar hogaya 😂😂😂
ایمانداری اپنی جگہ مگر اس شخص کو یہ پتا چل گیا ہے کہ اگر پیسہ کمانا ہے تو ہوا کا رخ دیکھ کر چلو
جسطرح یہ چودھری سوالات سے بھاگ رہا ہے وہ ظاہر ہے کہ یہ ہارے ہوئے لوگ ہیں
کیسا خوبصورت طاقتور اور زبردست نظام ہے بے ایمانی بدنیتی اور جھوٹ کو قابلیت کا نام دے کر شرم مگر ہمیں نہیں اتی
مطیع اللہ جان آپ کے سوالات نے طارق فضل چوہدری صاحب کا منہ لال و لال کر دیا ہے 😂😂
مطیع اللہ جان اپ کو دونوں ہاتھ سے سلام
مطیع اللہ جان صاحب آپ آگر اسی طرح عوام کی آواز بنے رہے تو ہم عوام آپ کو سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھے گئے
وطن عزیز دنیا کا واحد ملک ہے جہاں آئین کو اپنی مرضی سے استعمال کیا جاتا ہے
اگر ان کو اندازہ ہو کہ ان کے سیٹ خطرے میں ہے تو وہ اب تک استعفیٰ دے دیتا ان اس نظام سے کوئی خطرہ نہیں
Dr Tariq Fazal should be ashmed of sitting as Fake MNA, he gets angry whoever ask him a reasonable question.
فارم 45 نونیوں کی چھیڑ بن گئی ہے
کچھ بھی نہی ہے وو سیاسی بیانیہ تھا یہ حقیقت ہے اس وقت بھی عمران خان مقبول تھا اب بھی ووی ہے نواز تو لاہور والی سیٹ بھی ہرا ہوا ہے
جس ملک میں رول اف لا نہ ہو قانون کی بالادستی نہ ہو انصاف کے تقاضے پورے نہ ہوں ان کے خلاف بغاوت کرنا ہی بہتر ہے ان کے خلاف نکلنا ہی بہتر ہے ان کے خلاف باغی ہونا ہی بہتر ہے.
جس پولنگ سٹیشن میں طارق فضل چوہدری جیتے ہیں وہ اس نے جمع کردیے باقی اس کے پاس تھے ھی نہیں اس لئے جمع نہیں کرسکے
🎉 مطیع اللہ جان صاحب اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ھو آمین خالص صحافت کرنے پر ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آپ نے بڑے بڑے تمن خان صحافت کرنے والوں کو تن تن کے رکھ دیا ھے 🌹
Shame on these liars and our corrupt system!
ٹائم بارڈ تو پورے ملک کے حلقوں کی پیٹیشن ہوچکی ہیں ۔کیونکہ کہیں بھی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔
صحافی کا کام سچ حق اور مظلوم کی آواز قوم اداروں کے سامنے رکھنا۔ظلم کے خلاف آواز اٹھانا۔۔۔
PMLN they don't have form 45
Original
This is the level of honesty of our politicians.
مجھے تعجب ھے کہ اس سب بددیانتی کے باوجود ڈاکٹر صاحب مسکرا رھے۔ افسوس کہ ھم اس مقام تک پہنچ چکے ہیں۔
سر مطیع اللہ جان صاحب ہم ملامت ہیں۔۔ہم پی ٹی آئی والے آپ جیسے جمہوریت پسند بندوں کی قدر کرنی چاہیے ❤❤❤
Great job❤
Inky dramay band nahi hoty, jhootay Makkar. Jhoot k paon nahi hotey kaisy dum daba k bhagay😂. Well done MJ bhai kya zabardast interogate kiya ha, ap wakalat k barey mai sochain aik achay wakeel sabat ho saktay hain❤
Ap K QUESTIONS SIR Perfection....Wel Done..
Very.good..vlog.imran.khan.zandabad
شاباش مطیع اللہ جان بھت اچھی طرح سے چپک گئے ھو جوان شاباش مرد کا بچے ھو تم۔۔ ماشاء اللہ
Weldone jee Salamat Rao. Imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad ❤😂❤😂❤😂❤😂❤🎉❤😂❤
Matti Ullah Jan ne tariq Fazal Choudhary se sawal ker K usay lajawab ker diyya,zindabad
ج کل مطع اللہ جان زرا اچھی اچھی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔
جان دار اور دلائل سے بھر پور کوریج کرنے پر شکریہ
سر جی جھوٹ جھوٹ ھوتاھے
آپ بہت اہم معلومات عوام تک اپنے چینل سے پہنچارہے ہیں۔
اللہ آپ کی حفاظت کرتا رہے! آمین
انشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ حق کو فتح اور باطل کو رسوا و ذلیل کرے ۔
Thank you for staying with the truth and helping justice prevail
Allah apko Salamat rakkhen mati Jan, is establishment k khilaf jihad krne p,true patriotism
Good 💯💯
مطیع اللہ آپ کی حفاظت فرماے
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
اللہ آپکو اور عمران خان صاحب کو صحت سلامتی اور عمردراز عطاء فرمائے. آمین یا رب العالمین
MJ aap مجاہد ho, Allah apko bohot izzat DE
MashaAllah Great Journalist ❤
جزاک اللہ
Matiullah jan ...... aap ko salam
بہترین سوالات. نڈر صحافی دیکھنا ہو. تو کویی مطیع اللہ کو دیکھے.
آپ اچھے صحافی ہونے کے باوجود لوگوں کے کپڑے اتار کر خوش رہیں
مطیع اللہ جان صاحب آئی لائیک یو
Imran Khan zindabad
Jan sb hak k sath krhy hony ka shukreya
very good matiullah jaan sahib
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤zindabad
Great Sir you are a specialist true journalist.
Very good point. Mattiulla Jan u r really educated on ECP matters and the way u we’re investigating from Tariq Fazal Choudry is so good 😊
Good matiullah jan Khan zindabad
انداز سے ہی اندازہ ہورہا ہے
Weldone Mati ullah jan sb
Corrupt system has no morality that is why at higher level no one one feel shame while laying.
Most wonderful keep it up
کتنی عجیب بات ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لوگ جھوٹ بولتے ہوئے بھی بسم اللہ ماشاء اللہ انشاءاللہ کیہ کر خدا کا نام لیتے ہوئے بھی خوف ذدہ نہیں ہو تے !
Sir haq awr sach kesath kara hojaw
Matiullah Jan sb zindabad. Pmln k lye khatra hay.
i was very critics of u in the past on ur legal and political views . but these days u r doing a brilliant job and presenting us Netural analysis. Keep it up as a Lion
مطیع اللہ جان اس شحص نے زندگی میں اللہ کی طرف سے جو کچھ ھوا اس انسان نےنیہں سکھا
MutiUllah Jan, zindabad 💪 🇵🇰
I love you Imran khan love you Imran khan 💞🤲
Well done Matiullah jan.
گریٹ انکا پیچھا نہ چھوڑنا
Zabardast MTJ keep it up good work
Thank you !
Love your reporting sir my Allah bless you 🙏
PTI leader zindabad Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂❤❤❤❤❤❤❤❤
مطیع اللہ جان صاحب میں آپ سے پہلے بہت نفرت کرتا تھا مگر جب سے آپ نے حق سچ کی بات کرنا شروع کیا ہے اب آپ کا بر ویلاگ پابندی سے دیکھتا ھو 👈🌹💚🙏
ان کو شرم بھی نہیں آتی جھوٹ بولتے ہوئے ممکن ہے ان کو پاکستان کا قاضی کامیاب بھی کروا دے لیکن مرنے کے بعد بھی ایک عدالت لگنی ہے اس کی فکر ہونی چاہیے
Very good متی اؤاللہ جان
بہت خوب مطیع اللہ صاحب
We expect Pakistan to prosper while we have people like him sitting in the national Assembly 😂😂.
Hero ❤hero ❤
Good information mattiullah jaan Sahb..apki update news ka intzar Rahe ga..❤❤
I am very glad sir you are exposing them in a very good and decent manner.
Zabardist Mataiullah jan
Tun k rakho sir well-done mateen Bhai zindabad
مطیع اللہ اچھے صحافی ہے 😊
جہلی MNAs کے جہلی فارم ۴۵ اور ۴۷ بنا کے جمع کروا دیئے #مینڈیٹ_چور #Form47
Great Matiullah jan
زبردست
Aik petition court me he aur aik bahir Matiullah Jan ne adalat lagai hui he. Let court decide the matter independently.
Bhai faisla na men ne karna he na ap ne, court ko kam karne den. Mujhe ya ap ko takleef hone se court par asar nahi parta.
Masha Allah Mati bahi keep it up
Judge should order a re election. Period
شکریہ سوشل میڈیا پہلے چوروں کے متعلق صرف سنا کرتے تھے آج لائیو دیکھ بھی رہے ہیں
ڈاکٹر طارق فضل نے تیل ملیا سی
Thanks brother
Only imran khan
Weldon mjtv
Very well interviewed taken
Thanks and regards for such nice and informative vlogs
مطیع اللہ جان اب آپ صیح لائن میں آئے ھیں اب اپکو لوگ سنے گے اور آپ کی صیح معنوں میں عزت بڑھے گی اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے امین
Great leader imran Khan zandabad
Tariq Fazals body language was clearly of a guilty person…. These guys have no honour and no sharam left.
Log etne bhi gir sakte he
Allah apko Salamt rakhe
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر سرکاری ادارہ عوام کو پریشان اور تنگ کرنے کی تنخواہ لیتا ہے.
لیتا ہے
شکریہ بہت بہت شکریہ
Awam c HAAI is LIYE
You are right bro yeh harami hmare tax par palte hain or hamare sath zulm karte hain or hum aisy hi so rhain gy 😢😢😢
@@FNFNews-iy8mi suchi baat boli apne har pakistani ki tarf se lanat ho sb par jo galat kaam kar rha