Allah Pak Ne Bahut Bada Maja Kar Diya ll Village Woman ll Happy Village Life7

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 26

  • @humairasyed752
    @humairasyed752 7 днів тому +1

    عمر بھائی لاہور کپڑا لینے کے لیے چلے گئے اور اپ نے کھانا بھی بنا لیا الو بہت یمی لگ رہے ہیں اور اس کے بعد اپ نے اپنے میاں کو کھانا بھی دیا اور خود بھی کھانا کھایا اور بعد میں اپ لوگوں نے چائے بھی پی کپڑے بھی اپ کے بہت زیادہ پیارے تھے تو سوٹ لیجئے گا اپ بہت پیارے لگ رہے ہیں سب سوٹ ماشااللہ اللہ پاک اپ کے کاروبار میں رزق میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین❤❤❤

  • @AgriKhanewal159
    @AgriKhanewal159 7 днів тому +1

    🎉❤❤❤ محمد عمران 🎉❤❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉🎉❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Iqra-o8o
    @Iqra-o8o 7 днів тому +1

    اللہ تعالیٰ کا لاکھوں کروڑوں شکر اللہ نے آپ کی حفاظت کی

  • @HappyMood95
    @HappyMood95 7 днів тому +1

    السلام علیکم پیاری بہن اللہ تعالی کا لاکھوں کروڑوں شکر ہے یا اللہ پاک نے اپ حفاظت میں رکھا

  • @victoriakitchenoffical
    @victoriakitchenoffical 7 днів тому +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🙏

  • @Umarhayatmaitla
    @Umarhayatmaitla 7 днів тому +1

    Allah ap ki mehnat rang Laye Ameen 🤲

  • @Ibrahimfamilyvlog2097l
    @Ibrahimfamilyvlog2097l 7 днів тому +1

    السلام علیکم اللہ پاک اپ کو اور اپ کی فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین❤❤❤

  • @villagefamilyvlogpk767
    @villagefamilyvlogpk767 7 днів тому +1

    mashaAllah zaberdast video

  • @Sheeba-397
    @Sheeba-397 7 днів тому +1

    Yummy

  • @skbaliofficial5068
    @skbaliofficial5068 7 днів тому +1

    ❤❤🎉🎉🎉

  • @Jiya-Mahashay
    @Jiya-Mahashay 7 днів тому +1

    Very nice vlog ❤❤

  • @mydailypoint
    @mydailypoint 7 днів тому +1

    Allah pak ap ki hifazat farmain

  • @RoseliSilva-t5i
    @RoseliSilva-t5i 7 днів тому +1

    Top demais amiga

  • @Shafinhurainvlog
    @Shafinhurainvlog 7 днів тому +1

    Masha Allah zabardast sister Allah Pak kamiyab kare Ameen 🤲🥰

  • @humairasyed752
    @humairasyed752 7 днів тому +1

    میں نے اپ کی ویڈیو کو فل واچ کر لیا ہے ماشاءاللہ بہت ہی اچھی ویڈیو اپ نے بنائی ہے اللہ پاک اپ کو کامیابیاں عطا فرمائے امین ثم امین❤❤❤❤

  • @SARAMaryam-le9ti
    @SARAMaryam-le9ti 7 днів тому +1

    Allah ap ko slamat rakhe ❤

  • @SARAMaryam-le9ti
    @SARAMaryam-le9ti 7 днів тому +1

    Amna ki tbeat ab kase hai

  • @ManahilAkramid
    @ManahilAkramid 7 днів тому +1

    وعلیکم السلام پیاری بہن ماشاءاللہ بہت ہی ویڈیو اللہ تعالی اپ کو کامیابی عطا فرمائے اللہ تعالی امنہ کو صحت دے اللہ تعالی اپ کو اپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے اللہ تعالی اپ کو اپنے اپ کی فیملی کو اپکی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالی بھائی کو بھی صحت دے امین ثم امین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @humairasyed752
    @humairasyed752 7 днів тому +1

    وعلیکم السلام پیاری بہن میں نے اپ کا ولوگ دیکھا مجھے بہت پریشانی ہوئی ہے اپ کا اتنا بڑا حادثہ ہوا ہے لیکن شکر الحمدللہ کہ اللہ پاک نے اپ کو کسی بہت بڑی تکلیف اور مصیبت سے بچایا ہے اللہ پاک نے اپ سب کو محفوظ رکھا الحمدللہ بہت خوشی ہوئی لیکن اپ اپنا پھر بھی صدقہ دیں صدقہ بہت زیادہ مصیبتوں کو ٹالتا ہے

  • @mydailypoint
    @mydailypoint 7 днів тому +1

    Shukar hai api ap pe Allah ne karam kya ❤sadqa dain apni family ka

  • @HappyMood95
    @HappyMood95 7 днів тому +1

    دونوں بندوں میں سے ایک ایک سوٹ لے لیں

  • @urduviralstoriessf
    @urduviralstoriessf 7 днів тому +1

    Yummy

  • @LOFIGoodDay
    @LOFIGoodDay 6 днів тому

    Goedemorgen! Beste vriend! Het is een geweldige video die ik fulltime heb bekeken, dus ik ga hem met jullie delen! ❤🎉