MASHALLAH GOOD VLOG❤❤❤❤ALLAHPAK KHUSHI RAKE SALMAT RAKE SEHAT SATH LUMBI ZINDAGI DA ROZI ROZFHAR MAY BARKAT DA AMEEN SUM AMEEN🤲🤲🏼🤲🏿🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻
Masha Allah 👍 Allah pak apko khushiyan de apki betiyon ke nasib axhy kre ameen ami abu Salma bhabi aameena sb ko Salam khush raho ap Ada Rizq m Barkat den ameen sada khush raho Ada
آج سے بیس پچیس سال پہلے ہمارے گاؤں مین بھی ایساہی رنگ و نکش کیے کرتے تھے گھروں کو وہ بھی کھچے گھروں کو لیکن آج کل یہ سب ختم ہو گیے ہین ہم اس وقت چھوٹے ہوا کرتے تھے تو آپنے رشتداروں میں ہمیشہ کمپیٹیشن ہوا کرتا تھا کہ کس کے گھر آچھا نکش ہوا ہے😂😂😂😂😂 اور جو پینٹر تھا آللہ اس کو جنت نصیب کرے اگر زندہ ہے صحت والی زندگی نصیب کرے آمین اور وہ بھی بیچارا مور بناتا تھا تو مور کا جسم تیتر والی اور سر بٹیروں ولی جانور بھی ایسا ہی سر شیر کا جسم گیدڑ کا لیکن وہ زمانے کا فیشن ہوا کرتا تھا اور اس بندے کا رزق کا ضریہ اب تو لوگ ایڈوانس ہو گیے ہین کھچے گھروں کے جگہ پکے گھروں اور فیلوز نے لے رکھا ہے لیکن جو مزا کھچے گھروں کا تھا یقین مانیں ان پکے گھروں کی کام نہی وہ گرمیوں مین ٹھنڈے اور سردیوں مین گرم ہوا کرتے تھے جو وہ مٹی ہوا کرتا تھا وہ کھیتوں کی مٹی ہوا کرتے تھے لینٹر کے جگہ ہمارے گاؤں مین کھجور کے بتوں کا جو شاخ ہوتا ہے بلوچی مین ہم اس کو کرز کہتے ہین اور جو گاڈر کا جگہ کھجور کا جو لمبا لکڑی پتہ نہی اردو مین کیا بولتے ہین اس کو تن بولتے ہیں اس کو جو کھجور کا سائز بڑا ہوا کرتا تھا اس کو تین سے دو حصوں مین کرتے تھے اور یہ گاڈر کا جگہ استعمال ہوا کرتا تھا اور کھچ لوگ جو پیسے والے ہوتے تھے تو بمبو کا استعمال کرتے تھے خیر وہ زمانہ کیا زمانہ ہوا کرتا تھا اور اب نفسا نفسی کا رور ہے جتنا انسان نے ترقی کی ہے اتنا انسان انسان سے دور ہو گیا ہے 😢😢😢😢 یار الطاف بھائی معذرت جب مین لیکھنے بیٹھتا ہوں تو روکتا نہی ہوں جو یادیں ہوتی ہین ان کو مین شیئر کرتا ہوں جیسا آپ ویلوگ بناتے بناتے وقت کا بھول جاتے ہو مین بھی لکھتے لکھتے بھول جاتا ہوں کہ یہ کوئی ویلوگ ہے اور مین آپنے پرانے اور گزرے وقت کے واقعات کو یاہان بیان کر رہا ہوں شاید کسی کو معلوم ہو جائے کہ مکران کے بلوچوں کا کیا زندگی اور رہن سہن ہوا کرتا تھا آپ لوگ تو جنوبی پنجاب کے بلوچ ہو اور ہم مکران ساحلی بلٹ کے بلوچ ہین بہت فرق ہے ہمارے اور آپ کے کلچر اور رہن سہن مین چلو آللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ کے ساتھ ساتھ ہم لوگ بھی انجوائے کرتے ہیں اچھا لگا آج کا ویڈیو زبردست
MASHALLAH GOOD VLOG❤❤❤❤ALLAHPAK KHUSHI RAKE SALMAT RAKE SEHAT SATH LUMBI ZINDAGI DA ROZI ROZFHAR MAY BARKAT DA AMEEN SUM AMEEN🤲🤲🏼🤲🏿🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻
Masha Allah 👍 Allah pak apko khushiyan de apki betiyon ke nasib axhy kre ameen ami abu Salma bhabi aameena sb ko Salam khush raho ap Ada Rizq m Barkat den ameen sada khush raho Ada
Ma sha allah good vlog ❤❤🇮🇳🇮🇳
Masahallah bohut mobarak hoo AP Sab ki family ko ghir ka banao singhar Allah naseeb kare amen 😊😊😊😊😊😊😊
Walaikum salm Allah shukr Ameen sum Ameen🤲🤲🏼🤲🏽🤲🏿🤲🏾🤲🏻
Very nice video from India Lucknow share se 🇮🇳🇮🇳🇮🇳💖🌺🌹👍🌷
Apko apna gawo chorna nhi chahiye apka ghar bohat pyara ha ese me rehna chahiye
Altaf bhai ap apny thum nail mai saba ahmed vlogs q likhtay hain plz jawab zarur den
Aaj hum mobile par hi bethe the😂😂😂😂es leye first aaye🤣
Nice
Very nice vlog 💕💕🇮🇳🇮🇳
Good ho gia🎉
Very good🇮🇳🇮🇳🇮🇳👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤
Koi kapra rakhan garam patili paka ray kay liya
آج سے بیس پچیس سال پہلے ہمارے گاؤں مین بھی ایساہی رنگ و نکش کیے کرتے تھے گھروں کو وہ بھی کھچے گھروں کو لیکن آج کل یہ سب ختم ہو گیے ہین ہم اس وقت چھوٹے ہوا کرتے تھے تو آپنے رشتداروں میں ہمیشہ کمپیٹیشن ہوا کرتا تھا کہ کس کے گھر آچھا نکش ہوا ہے😂😂😂😂😂 اور جو پینٹر تھا آللہ اس کو جنت نصیب کرے اگر زندہ ہے صحت والی زندگی نصیب کرے آمین اور وہ بھی بیچارا مور بناتا تھا تو مور کا جسم تیتر والی اور سر بٹیروں ولی جانور بھی ایسا ہی سر شیر کا جسم گیدڑ کا لیکن وہ زمانے کا فیشن ہوا کرتا تھا اور اس بندے کا رزق کا ضریہ اب تو لوگ ایڈوانس ہو گیے ہین کھچے گھروں کے جگہ پکے گھروں اور فیلوز نے لے رکھا ہے لیکن جو مزا کھچے گھروں کا تھا یقین مانیں ان پکے گھروں کی کام نہی وہ گرمیوں مین ٹھنڈے اور سردیوں مین گرم ہوا کرتے تھے جو وہ مٹی ہوا کرتا تھا وہ کھیتوں کی مٹی ہوا کرتے تھے لینٹر کے جگہ ہمارے گاؤں مین کھجور کے بتوں کا جو شاخ ہوتا ہے بلوچی مین ہم اس کو کرز کہتے ہین اور جو گاڈر کا جگہ کھجور کا جو لمبا لکڑی پتہ نہی اردو مین کیا بولتے ہین اس کو تن بولتے ہیں اس کو جو کھجور کا سائز بڑا ہوا کرتا تھا اس کو تین سے دو حصوں مین کرتے تھے اور یہ گاڈر کا جگہ استعمال ہوا کرتا تھا اور کھچ لوگ جو پیسے والے ہوتے تھے تو بمبو کا استعمال کرتے تھے خیر وہ زمانہ کیا زمانہ ہوا کرتا تھا اور اب نفسا نفسی کا رور ہے جتنا انسان نے ترقی کی ہے اتنا انسان انسان سے دور ہو گیا ہے 😢😢😢😢 یار الطاف بھائی معذرت جب مین لیکھنے بیٹھتا ہوں تو روکتا نہی ہوں جو یادیں ہوتی ہین ان کو مین شیئر کرتا ہوں جیسا آپ ویلوگ بناتے بناتے وقت کا بھول جاتے ہو مین بھی لکھتے لکھتے بھول جاتا ہوں کہ یہ کوئی ویلوگ ہے اور مین آپنے پرانے اور گزرے وقت کے واقعات کو یاہان بیان کر رہا ہوں شاید کسی کو معلوم ہو جائے کہ مکران کے بلوچوں کا کیا زندگی اور رہن سہن ہوا کرتا تھا آپ لوگ تو جنوبی پنجاب کے بلوچ ہو اور ہم مکران ساحلی بلٹ کے بلوچ ہین بہت فرق ہے ہمارے اور آپ کے کلچر اور رہن سہن مین چلو آللہ آپ سب کو خوش رکھے آمین
American gariya kon se san mein yha aai thee safai ke kaam karne ke liye