عمران خان پر اڈیالہ جیل میں سختی شروع، فیصل واوڈا کی ججز کیخلاف پریس کانفرنس نے جلتی پرتیل ڈال دیا
Вставка
- Опубліковано 14 тра 2024
- imran khan adiala jail news are coming & faisal wavda press conference on justice baber sattar & justice athar minallah today by tariq mateen
#TariqMateen #imrankhan #imranriazkhan #pakistannews
Subcribe Alag News: / @alagnewsofficial
Subscribe My UA-cam Channel And Press The Bell Icon For Latest Updates
follow me on twitter / tariqmateen
my Facebook page is / anchortariqmateen
on Instagram / tariqmateenofficial
فیصل واوڈا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاوٹ ہے اس لیئے سرکاری ٹی وی نے اس کی کانفرنس براہِ راست دکھائی گئی ہے
Tout bhi nahi PATTA BARDAR hey.
Faisal intahae batameez insane hy.fajion Ka taoot hy.
فیصل واڈا نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔
3......13
TOUT 3,13. FW
طارق متین بھائی فیصل واڈا اداروں کا بھڑوا اور دلال ھے۔ وہ باتیں نہیں کرے گا تو اور کون کرے گا 😮
اللّٰہ تعالیٰ سچ بولنے والوں کو اپنے امان میں رکھے آمین ثم آمین
اللہ الحق ھي ان شاء اللہ
ضرور عدالت ڪري گا ان شاء اللہ
جيت خان صاحب کي هوگي مدینہ منورہ سي دعائين ھين
ظاہر ہے جن کی آشیرباد سے ووٹ ملے اور سینٹ کی ممبر شپ ملی ہے
اب اس کو حلال بھی کرنا ہے
اللہ تعالی میرے ملک اور خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ آمین
طارق متین بھائی اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
فیصل وادّ ا نہ تین میں نہ تیرہ میں ۔ اس کو کون سا کیڑ ا کاٹ رہا ہے ۔
عمران خان زندہ باد
فیصل واوڈا کا سینٹر بننا ہی اداروں کی مداخلت کا کھلا اور بین ثبوت ہے
فیصل واوڈا کو تھوڑا احساس کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔
فیصل واوڈا سچ بتائے کہ وہ سینٹر کیسے بنے
بتا دو ساری دنیا کے طاقتور لوگوں کو🎉 عمران کا مددگار طاقتور پاک اللہ ہے❤ اور عمران کے لئے دعائیں کرنے والی قوم کی ساری مائیں ہیں۔۔
Beshak
Beshak
Long live Imran khan. Always with Imran khan
فیصل واڈا کو مداخلت کیسے نظر آئے گی کیونکہ اس کو ملک میں کوئی بھی حادثہ یا آپریشن ہونا ہو تو اس کو پہلے پتہ چل جاتا ہے
Acha kia hune wala he allah reham kare imran Khan ke hifazat kare ❤
و علیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہو ❤ اللہ الحق ہے حق غالب آتا ہے اور باطل مٹ جاتا ہے ❤
Khan will back inshaAllah ❤
Allah Alhaq ha Insha Allah Allah Pak bless our beloved Murshad Ameen
Mateen Bhai man bilkul anparh
Hon is wajah se yeh bejta hon❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤ہم تو ہمشہ اللہ تعالی سے سلامتی کی دعاء کرتے ہیں اللہ تعالی بڑا بادشاہ ہیں اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤اللہ تعالی نہ چائے یہ سب ملکر بھی عمران خان عمران جان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ہیں ❤سوائے اللہ تعالی کے ❤انشاءاللہ ❤❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤❤وہی ہوگا جو اللہ تعالی کی رضا ہیں ❤❤
Faisal waada sahab ki batain sun kr dil say kehnay hai "Pak Fooj zindabad"
PTI ko Insaf dilado phr sb theak hojaega INSHA'ALLAH.
فیصل واوڈا صرف ایک مہرہ ہے
Ya ALLAH PAKISTAN KO aor IMRAN KHAN KO APNY HEFZ O AMAN MAN RAKHY AMEEN SUMA AMEEN
,ڈبل شاہ ۔ ۔۔
Hakoomat vs establishment.......Noora Noora
I love khan ❤❤❤
*الحمداللہ*
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان صاحب کی درخواست ضمانت منظور.
اب دو کیسز ہیں جن میں خان صاحب گرفتاری باقی ہے
سائفر کیس اور عدت کیس
اعلی. عدالتوں. کے. جج. اس. پالتو. کو. بلائیں. یہ. فوری. اپنے. آپکو. اعلی. عدالتوں. کے. رحم. اور. کرم. پر. چھوڑ. دے. گا.
❤ pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فیصل واوڈا سے طاقتور نے پریس کانفرنس کروائی ھے یہ ججوں کو پیغام ھے
حکومت کو اداروں کے حق میں بولنا واجب کیونکہ یہ حکومت اداروں کے وصیلے سے بر سرِ اقتدار آئی جہاں تک فیصل واؤ ڈا کا تعلق تو وہ سینٹر بنا ہی آئی ایس آئی دھونس دھاندلی سے اسلئے اس کو آئی ایس آئی کا دفاع کرنا ہی ہے
صدقہ زکوت اور چندے کھانے والوں کی دبئی میں جائیدادیں نہیں ہوتیں۔ اور اگر سلائی مشینوں سے اربوں کما لئے جائیں تو فرنٹ مینوں کے زریعے لی جاتی ہیں
Imran Khan zindabad inshaallah
Pakistan zinda abad
Imran khan zinda abad
Imran khan sab Ki zindagi Ki bat Ki jae pti KY log kiyo khamosh hai
Faisal vawda ko contempt of court ka notice issue kerna chahiye babar sattar ko
یہ ایجنسیوں کا پلانٹڈ بندہ ھے یہ پریس کانفرنس بھی ا نکے فرمائش پر ھو رہی ھے
Yeah, that British politician Sayeeda Warsi, she's such a brave and decent lady...
8:23 8:25 پریس کانفرنس میں کیا سب مٹی کے مادھو بیٹھے تھے یا سارے الو کے پٹھے تھے انہوں نے یہ سوال کیوں نہیں اٹھائے
فیصل واڈا کون ھوتا ھے اداروں کی ترجمانی کرنے والا ؟
Justice babar satar zindabad baa zamir jugge
May Allah bless Imran Khan with good health and victory in shaa Allah
ویسے آپ سے درخواست ہے کہ فیصل واڈا صاحب پر بھی کوئی پروگرام کر لیں شکریہ
Allah Hamare Mulk ka khir kare Allah Pak Khan Saheb ko acchi sehat aur lambi Jindagi De
Ya Allah is mulk se choro dakao mujrimo zalimo ko utha le nijat Dela de is mulk ko awam ko Ameen
فیصل واؤڈا نے بُوٹ پالش میں شہباز شریف کی مدد شروع کردی ہںے، کیونکہ شہباز شریف کافی ٹائیم سے پالش کر رہںے ہیں تھک گئے ہںونگے لہٰذا بڑے بھائی نے واؤڈا کو شاید ڈیوٹی سونپ دی ہںے، واؤڈا صاحب چمک نکالنا شرط ہںے.
Pti Imran khan ❤❤❤❤❤❤❤
اس دلے کی کیا اوقات کہ جج صاحبان سے پوچھے
Sb kuch kr k Allah khud hi inko zallill khawr kr rha hai Allah ki lathi beawaz hai beshk
Azad nahi establishment saneter hay.mulk main pehla seneter,or sub establishment hokomat, jub yehi karna tha to election kiyon karaya.kiya pakistan main awam ki koi value nahi.
Aghar Imran Khan ko Jill miun Kuch howa tu ham kpk waly Kaci ko b nahe chorry gi insha ❤
Edhr udhr nahi imran khan ki zindagi ki baat ki jaeyy sirf
Woh saneter establishment Ka h q k Woh hi Azad ha baqi SB qaad main ha
عدالت کچھ بھی نہیں کرسکتی وہ زیادہ سے زیادہ اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے مگر اس کو عملانا حکومتی اداروں کی ثواب دید پر ہے لیکن ادارے اپنی آراء پر عمل کریں گے اس طرح پاکستانی عدالتی نظام مفلوج ہو کر رہے گا
Faisl wada ki zaban pehly bhi sun chuky hain wardi ki zaban me
Aameen
Jb dusro k kaam mi dakhal andazi ho gi to yhi hona hai
INSHA'ALLAH aik din Nawaz Sharief ka loota hua paisa bhi Pakistan mai jama hoga
ارشد شریف کے ٹائم بھی ایسی کافرنس کری تھی
ےسرکاری tv ھر وفع۔ use کرتا ھے چور کی چوری چھپانے کےلے۔
ارشد شتریف کے قتل میں اس بندے کا ھاتھ ھے ۔
Waalikum Assalam
پریس کانفرنس کرنے والا یہ سینٹر ھوائ انڈہ ھے 😅
فیصل واؤڈا کہتا ہے "ہم.. ہم ۔۔ہم" ۔۔ ہاں ہاں بھئی تم لوگ تم لوگ ۔۔ تمہارے بارے میں عاصمہ جہانگیر کہہ گئیں ہیں کہ "تم ڈفرز ہو ڈفرز ۔۔ 👏🏻
Walaikum Asslam, Beshak
آج ایک اور جعلی کیس کی حقیقت کھل کر اعیاء - عمران خان کے خلاف تمام کیس مکمل طور پر قانون اور نظام عدل کا مذاق ہے اور کچھ نہیں
Well done ❤
ظلم کی رات آخر کب تک انشاءاللہ دن طلوع ہو گا فیصل واڈا عوام کی نمائندگی نہیں کرتے اس کی حیثیت کیا ہے یہ بیان عوام اور اسٹیبلشمنٹ کو آمنے سامنے کرنے کی کوشش very bad and very sad
Qurani ayaat sunanay wala hafiz nabina yhan Quran bhool jata hai in jese logo k baray me hi Allah Kareem farmata hai ye Quran parhege magar in k halq se nechay nhi utrega
gooooood assessment TARIQ mateen sb
یہ فیصل واڈا خود ٹاوٹ ہے اسی لئے آزاد سینٹر ہے عوام کو تو پتہ ہی نہیں جیسے
May Allah bless you and your family more with happiness Joy and prosperity. Ameen
Dg ispr faisal vawda🎉🎉
Sir Allah pak ap sbko salamt rkhy apni HAAQ such ko kamiyab kry Ameen
فیصل واڈا پوچھ سکتے ہیں کیوں کے وہ سینٹ میں ان ہی کی نمائندگی کرتے ہیں وہ بتائیں وہ کیسے اور کن کی وجہ سے سینیٹر بنے
طارق متین صاحب جب خالی برتن ہو پھر آواز تو آتی ہے باقی آپ سمجھ گئے ہوں گے
واڈا نمک حرام خان صاحب تمہارے کہنے پہ نہ کوئی اندر رکھ سکتا ہے اور نہ ہی کسی کی اتنی ہمت ہے میرا رب نے چاہا ہے جو وہی ہونا ہے خان صاحب باہر ائیں گے بہادر ہیں شیر ہیں سچے ہیں خان صاحب زندہ باد ائی ائی پی ٹی ائی
Ab koi tuheeny Adalat ni lagata in k lie koi qanoon ni hai
Faisal Wawda looking punishment.
His statement is quite insulting to Judiciary...
Allah help imran khan. ........Establishment go boder
Jujon ko dhamki or gharon ki video is ka sabot to hay.faisal wada k gher ki bed room ki video ay to pata chaley ga.
Send notice of contempt of court to wawda. These touts must be handled first
Indeed ALLAH is one and only 🙏
Only imran khan ❤❤❤❤❤❤
لوکو! میں نئیں بولدا
میرےوچ میرا یاربولدا!
واؤڈا کس کھیت کی مولی ھے؟
Rab hi Krm frmy is milk prr
Masha Allah very good information ❤❤❤
If vada is doing press conference against judges....is there any doubt..ISI is interfering in judgements
Release Imran Khan
بریکنگ نیوز 🚨
16 مئی صبح 11:30 بجے عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔
Fisal warra dymagh gharab os ko teek kar dy giy❤
بہت اچھے
کمپنی راج کے ترجمان بدمعاش واڈہ
Fasil sb .Dahla ha un k jo yahn sb sy zahda izat dar samjty hn khud ko
Khan zinda bad ❤❤❤❤❤❤❤
Zaberdes question ❤❤
Awam mein Justice Babar Sattar baray koi shuk nai barh ra,Faisal Vavda ki badtameezion py zarur berh ra hy
IHC iss ko contempt ka notice issue krry. Aik mint main tabeeut saaf ho gaeey ge
Sab kuch badal do khan nahi badlega
فیصل واڈہ کس کا نمائندہ ھے 😂😂
ALLAH
علیمہ خانم کا رات کے اس وقت ایمرجنسی پیغام۔۔‼️
ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے
عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے
پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں
منگل کو خاندانی ملاقات کا دن ہے ہماری فیملی میٹنگ منسوخ کر دی گئی۔۔جیسا کہ شاہ محمود قریشی کی پیر کی فیملی میٹنگ تھی
آج شام ہمیں اطلاع ملی کہ جیل کورٹ میں القادر کیس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے
عرض یہ کہ ہم خان کی حفاظت اور سلامتی کے بارے میں بہت فکر مند ہیں اور ان کی زندگی کو خطرات ہیں
پچھلے کچھ سالوں میں اس پر پہلے ہی کئی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔
Beast