لام علیکم بھائی ماشاء اللہ آپ بہت بہترین انداز میں سمجھاتے ہیں مخلص طریقے سے آپ کی تمام ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں سر آپ نے میرا بہت بڑا مسلہ آسان کر دیا میرا دوکان ہے میں نئے پنکھے لاتا ہوں اس اکثر جام ہوتےہیں پھر دوبارہ بدلی کرنا بڑا مسلہ ہے آپ اس اچھی ویڈیو بناو پھر میں ڈاونلوڈ کرتا ہو
بہت ہی مفید ویڈیو بنائی ہے آپ نے میرے پنکھے میں شاید یہ مسئلہ ہی ہے ۔ اس مسئلے کے لئے میں نے آپ سے رابطہ بھی کیا تھا کچھ مہینے پہلے شاید آپ کو یاد ہو جس میں میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میرے پنکھے کا سرکٹ خراب ہو جا رہا ہے لیکن میں نے دکاندار کے پاس جا کر اس پنکھے کا سرکٹ کے ذریعے دوسرا فین چلایا تو وہ چل گیا تھا ۔ اب میرا پنکھا ایسے ہی رکھا ہوا ہے اور مستری 1000 روپے مانگ رہا ہے اسکو ٹھیک کرنے کے تو میں نے فی الحال نہیں بنوایا
Khalid Bhai apki videos boht informative hoti hen apki videos dekh kr me ne apne ghr k boht saray kaam khud krna shru kr diye hen. Ap ne Jo fan khilne k liye puller bnaya hua he usme kon konse size k nut bnaye hue hen. Mjhy apne ghr k fans kholnay k liye ye puller banana he ap please mjhy guide kr den
اسلام علیکم بھائی ماشاء اللہ آپ بہت بہترین انداز میں سمجھاتے ہیں مخلص طریقے سے آپ کی تمام ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں بھائی ایک اور مسئلہ آرہا ہے اب ان پنکھوں کے کارڈ میں پہلے والے کارڈ میں تو زیادہ تر ریلے ہی خراب ہوتے تھے اب نئے کارڈ جن میں ریلے نہیں ہے ان کو بھی ٹھیک کرنے کا طریقہ بتائیں اور ہوسکے تو ان پر بھی ایک ویڈیو بنادیں جزاک اللہ خیرا
bhai ek video soloer fan battery me lago to speed bhot kaami dekhi jati ha app koyi cirket me video banne joo solor fan ko full speed me chalay plz shukareya
بہترین معلوماتی ویڈیو رضا بھائی جی خورشید فین اور تیمور فین ہے ہمارے پاس دونوں بجلی سے صحیح چلتے ہے لیکن بیٹری سے بہت ہی سلو چلتے ہے۔کیا طریقہ کرے جو بیٹری سے بھی تیز چلے پنکھے؟؟رہنمائی ضرور فرمائے
@@RazaElectronics وائر تو ہم نے پنکھے کو سلور کی تارجو16mmکا ہے لگایا ہے۔جب دھوپ ہوں تو پنکھا صحیح چلتا ہے لیکن صرف بیٹری سے جب چلتا ہے تو سپیڈ کم ہو جاتی ہے
Asslam-o-alikum Bhai Bhai Mera 7 b 1 fan ha estra ka hobaho yahe problem ha per jes Tara ap ney video ma bataya haa osi Tara ma ney check kia ha per megnet apni jaga per mahfuz lage howey ha to muje koi raye dey please
Mashallah Bhai hamasha ke tra nyc information thanks
Nice sharing keep up the good work 👍
زبردست معلومات سروسز کی
Thank you dear, your videos are very informative and useful.
رضا استاد
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے
اللہ آپ کو خوش رکھے
محترم استاد
Mashallha Raza Bhi zaberdas G
ماشااللہ آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہت اچھا ہے آپ کے وڈیوز دیکھ کر بہت معلومات ملتی ہیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔ آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
خالد بھائی اللّٰہ پاک آپ دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے آمین
زبردست ڈاکٹر صاحب
خارج بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے
Zabardust bhai 👍
Mashallah
Sir apny bohat achi information di
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات تھی, آپکا پروگرام بہت زبردست ہوتا ہے
لیکن جو گریس لگائی بہت اچھا لگا۔ بہت اچھے۔
Good information brother
Bhai ur always genius
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌺
زندہ باد ♥️
لام علیکم
بھائی ماشاء اللہ آپ بہت بہترین انداز میں سمجھاتے ہیں مخلص طریقے سے آپ کی تمام ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں
سر آپ نے میرا بہت بڑا مسلہ آسان کر دیا میرا دوکان ہے میں نئے پنکھے لاتا ہوں اس اکثر جام ہوتےہیں پھر دوبارہ بدلی کرنا بڑا مسلہ ہے آپ اس اچھی ویڈیو بناو پھر میں ڈاونلوڈ کرتا ہو
Mashallah jani zabardast di information Meri taraf ap ko salam
بہت ہی مفید ویڈیو بنائی ہے آپ نے
میرے پنکھے میں شاید یہ مسئلہ ہی ہے ۔ اس مسئلے کے لئے میں نے آپ سے رابطہ بھی کیا تھا کچھ مہینے پہلے شاید آپ کو یاد ہو جس میں میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میرے پنکھے کا سرکٹ خراب ہو جا رہا ہے لیکن میں نے دکاندار کے پاس جا کر اس پنکھے کا سرکٹ کے ذریعے دوسرا فین چلایا تو وہ چل گیا تھا ۔
اب میرا پنکھا ایسے ہی رکھا ہوا ہے اور مستری 1000 روپے مانگ رہا ہے اسکو ٹھیک کرنے کے تو میں نے فی الحال نہیں بنوایا
Zabsrdast dost thanks
Masa Allah buht zebrdest raza Bhai jazkallah Allah
I am proud of you raza bhai.
Nice Bhai good job
Zabrdadt jnb
JazzakAllah Raza Bhai very nice video
Thanks for liking
شکریہ! اتنی اچھی وڈیو بنا نے کا۔
Masha Allah Tabarak Allah..Very Very Nice Video thanks brother
bohat zaberdast fan ha laken curcit ka zyda maslla Ata ha
Bahi Masha allah
زبردست استاد
Geo ustad.... zinda bad
mera yehi pankha same situation two times kharab hua, or tang aaker fan phenk diya, thanks for knowledge
Great 👍
Bohot aalla
خالد رضا اسلام عليڪم استاد صاحب خوش آمدید کہتے سلامت رھو مرحبا سائين استاد صاحبان
Imformativ
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی صاحب
Thanks 😊👍😊👍
Jaza kallah
GOOD WORK
Raza bhai Steplizaer per video banao full details kay sath
Jazak Allha
بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
Bhai Jan bht achi vedio banaty he ap Allah pak apko Khush rakhy or bht bht tarki de.Ameen.
Good information, aap k sath hum b technicians bangae. Kush rahen hamesha.
Very informative and good video
Good Sir
Nice video
U r looking good today
MaashaAllah khalid bhai bohot improve hue hain hum Allah pak aap ko jazae kher de aameen
ماشاء اللہ جزاک اللہ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے
Raza z10 bacha
👍
Khalid Bhai apki videos boht informative hoti hen apki videos dekh kr me ne apne ghr k boht saray kaam khud krna shru kr diye hen.
Ap ne Jo fan khilne k liye puller bnaya hua he usme kon konse size k nut bnaye hue hen.
Mjhy apne ghr k fans kholnay k liye ye puller banana he ap please mjhy guide kr den
ماشااللہ
Bhai u r great 👍🙂
رضا صاحبِ بہت اچھے طریقے سے سمجھاتے ھیں، یہ میگنٹ فیلڈ کمپنی اچھی طرح کیوں نہیں لگاتی، جو بعد میں مکینک سے ریپئرنگ کرانی پڑتی ھے،
Very good information 👍
God wark ser
Nice video 👍👍👍👍👍
Very important video
اسلام علیکم
بھائی ماشاء اللہ آپ بہت بہترین انداز میں سمجھاتے ہیں مخلص طریقے سے آپ کی تمام ویڈیوز بہت معلوماتی ہوتی ہیں
بھائی ایک اور مسئلہ آرہا ہے اب ان پنکھوں کے کارڈ میں پہلے والے کارڈ میں تو زیادہ تر ریلے ہی خراب ہوتے تھے اب نئے کارڈ جن میں ریلے نہیں ہے ان کو بھی ٹھیک کرنے کا طریقہ بتائیں اور ہوسکے تو ان پر بھی ایک ویڈیو بنادیں
جزاک اللہ خیرا
raza bhai shukreya aap ne watsaap pe reply di
Jaza kallah
Zabardast 👍
Asalam O Alikum bhai jan.....
Is panky ki winding ka formula bhi kici video men bata dain.....
Mehrbani ho gi....
Jazak Allah....
very nice
tooo good
Best
ماشاءاللہ
Good👍
Is par ek video banay
👌🏼👌🏼👌🏼👌🏼👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Nice
Ameen....
Nice Raza Bhai
নাইস ভিডিও আজম বাংলাদেশ
Ser dc rom coler ko tez chlayin koi rewo kery betri p slow chlta hy.
Good job.
Aapki shop Kahan hy g
bhai ek video soloer fan battery me lago to speed bhot kaami dekhi jati ha app koyi cirket me video banne joo solor fan ko full speed me chalay plz shukareya
Woo
بہترین معلوماتی ویڈیو
رضا بھائی جی خورشید فین اور تیمور فین ہے ہمارے پاس دونوں بجلی سے صحیح چلتے ہے لیکن بیٹری سے بہت ہی سلو چلتے ہے۔کیا طریقہ کرے جو بیٹری سے بھی تیز چلے پنکھے؟؟رہنمائی ضرور فرمائے
dc wire 3 mm ka laga den
150واٹ کا ڈی سی ٹو ڈی سی بوسٹر آتا ہے وہ لگائیں ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا
@@RazaElectronics
وائر تو ہم نے پنکھے کو سلور کی تارجو16mmکا ہے لگایا ہے۔جب دھوپ ہوں تو پنکھا صحیح چلتا ہے لیکن صرف بیٹری سے جب چلتا ہے تو سپیڈ کم ہو جاتی ہے
@@imranahmadsheikhkarachi5288
شکریہ بھائی۔یہ کتنے کا اور کہاں سے ملیگا؟؟
sir kuch circuit ma fault aya ha k wo musalsal beep daty rehty han aur fan nhi chlta....rahnomi farmaye
Ac DC fan motor ka puller Kahan sai milayga or kitnay ka milay ga
Elifi wala kam galat hy. Ya phir nikal jay ga, oor bar bar aap ki shop per repair k liya aay ga.
Asslam-o-alikum Bhai
Bhai Mera 7 b 1 fan ha estra ka hobaho yahe problem ha per jes Tara ap ney video ma bataya haa osi Tara ma ney check kia ha per megnet apni jaga per mahfuz lage howey ha to muje koi raye dey please
Assalamoalaikum Bhai jaan
Sir mera dc fan thora jhatka marta hy sir os ka cord kharab hy ya yahi masla hy plz rehnomai karin shukrya
Ac DC fan motor ka puller Kahan sai milayga
Bhi hmara fan pele se slow hogya he kia kren
god
Raza bhai kaisay ho ap
Bhai extra remote khan sy mily gay....
Mera khud electric store hai extra remote ki bohet diamand hai
Mene fan me volt barha kr deny wala lgyaa speed to tes nhi hoi or us sy wire par din me to tez chalta hy
Raza sb mera ac dc ki speed slow ho gai ha koi hal btayen plz
❣️❣️❣️❣️
میرے پنکھے میں بھی یہی مسئلہ ہے اب آپ کی ویڈیو کو دیکھ کر کام کرو گا
جزاک اللہ خیرا 😍
Bhai jan sb say acha selling fan ac dc kon sa hai
khurshid