اس ماڈل میں 220 وولٹ اے سی والا کنٹرولر بھی اتا ہے اور ڈی سی 12V وولٹ والا کنٹرولر بھی اتا ہے اگر اپ نے 12 وولٹ والا بلب استعمال کرنا ہے تو پھر اپ کنٹرولر بھی 12 وولٹ والا ہی یوز کریں۔ اگر اس ماڈل میں اپ کو 12v ڈی سی والا کنٹرولر نہ ملے تو پھر اپ W 1209 کنٹرولر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کی ویڈیو میرے چینل پر موجود ہے
It is AC 220V, there is no problem of reverse and straight inside, you can install it anywhere. Only you have to think about input and output it should not be reverse
بھاٸی ان شاء اللہ جلد ہی ایک بہت ہی سستا انڈا مووینگ ٹرے بنانے کا طریقے پر ویڈیو بناوگا۔ اور اس کے مطالق بہت ہی ویڈیوز بنا رہا ہوں ان شاء اللہ جلد ہی اپ لوڈ کرونگا۔اس کے لیٸے آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکراٸیب کر لیں۔ تاک ہر آنے والی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل سکے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بھاٸی بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیو کو بہت غور سے دیکھا اور اس پر کمینٹس کیا اور خاص توپرایک سوال پوچھا۔ اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے۔ آمین۔ آپ نے جو سوال پوچھا کہ اس انکوبیٹر میں پنکھا نہیں لگایا تو اس کا جواب یہ ہے کہ اصل میں ایک چھوٹا انکوبیٹر جس میں 60-70 انڈے ہوتے ہیں اس میں پنکھا لگا نے ضرورت نہیں ہوتی۔ کیونکہ اس میں انڈے ایک ہی ٹرے میں ہوتے ہیں اور بلب انڈوں کے اوپر ہوتا ہے اور ٹیمپریچر سینسر ٹرے میں انڈوں کے ساتھ موجود ہوتا ہے اور جیسے ہی ٹرے میں موجود انڈوں کو ٹیمپریچر 37.7 C° پورا ہوتا ہے تو ٹرے میں مود سینسر بلب کو بند کروادیتا ہے۔ اور جیسے ہی ٹیمپریچر گرتا ہے تو بلب آن ہوجاتا ہے۔ لیکن جب آپ دو ٹرے یا اس سے ذیادہ ٹرے والا انکوبیٹر بناتے ہیں جس میں انڈے اوپر نیچے دوٹریز میں موجود ہیں تو ٹیمپریچر سینسر اگر آپ نیچے والی ٹرے میں رکھیں گے تو وہاں کا ٹیمپریچر نارمل ہوگا مگر اوپر والی ٹرے کیونکہ بلب کے زیادہ نزدیک ہوگی اس وجہ سے اس کا ٹیمپریچر زیادہ بھی زیادہ ہوجاٸےگا۔ اب دونوں ٹریز میں ٹیمپریچر یکساں کرنے کے لیٸے پنکھا لگایا جاتا ہے تاکہ پورے انکوبیٹر میں ایک جیسا ٹیمپریچر ہوجاٸے۔ مگر ایک ٹرے والے انکوبیٹر میں پنکھا لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ مگر آپ لگانا چاہیں تو لگا سکتے ہیں۔ اور خاص کرکے اگر آپ کے انکوبیٹر کا ساٸیز کا فی بڑا ہے تو پنکھا لازمی لگانا چاٸیے۔ امید ہے آپ کو سمجھ آگٸی ہوگی۔ مزید معلومات کے لیٸے آپ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔03334253614
thanks brother for watching my video. answer : for Hen Eegs set Temprature: Max=37.7C° & Min=37.2C° for more information you can Call or whatapp +92-3334253614
thanks for watching my video. جی یہ کنٹرولر اپ کو اسانی سے کسی بھی الیکٹرانکس مارکیٹ سے مل جائے گا یا پھر اپ اس کو (DRAZ) سے بھی منگوا سکتے ہیں. یہ کنٹرول اپ کو 500روپے سے 700روپے کے درمیان مل جائے گا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. بھاٸی میں آپ کو اپنی ایک ویڈیو کا لنک سینڈ کر رہا ہو۔ اس میں میں نے مکمل تفصیل سے انکوبیٹر بنانے اور انڈوں سے چوزے نکلوانے کا مکمل طریقہ بتایا ہےآپ اس ویڈیو دیکھ کر اندازہ کریں کہ کون سی جگہ پر کوٸی آپ سے کو کمی رہے گٸی ہے۔ ویڈیو کا لنک یہ ہے ua-cam.com/video/jdCs9vBxzqo/v-deo.html اگر پھر بھی کوٸی معلومات درکار ہوں تو آپ کو میں اپنا نمبر دے دونگا آپ مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Asslamu Alaikum bhai Egg ko chuje ke liye rkha jata hai bhai to kit ne din ke baad us pe haat fera jata hai bhai Aur chuje nikal jane ke baad us ko kaise rkha jata hai bhai aap thora btaiye bhai aap is par ek video bnaiye bhai
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. بھاٸی جلدہی اس ٹاپیک پر بھی ویڈیو بناوں گا۔ اوربھاٸی پہلے چھ دن انڈوں ک ہلانے ضرورت نہیں ہوتی چھ دن کے بعد 18 دن تک ہلاتے ہیں۔ 18 دن بعد بھی نہیں ہلاتے۔
Thank Bhai sirf ap ki hi video se pura UA-cam pe samagh aya
Thanks
Good topic and informative video.
thanks
Very very nice video
thanks
Naeem
Mashallah
thanks for watching my video
good video and very informative
thanks
THANK YOU SIR
VERY INFORMATIVE VIDEO
thanks
Superb video I like it
thanks for watching my video
Very nice video
thanks
Is may 12volt or 220volt may Kya farq ha or kon sa behtar ha
Ustad is ma fane sistem kesa Lage ga Kuch betna
thanks for watching my video.
connects fan with bulb. جب بلب چلے گا تو پنکھا بھی چلے گا اور جب بلب بند ہوگا تو پنکھا بھی بند ہوجاٸے گا۔
Nice beo
thanks
Nice video sir,
Out me mei room heater/bulb work ni kar raha, aur face neutral dono me current aa rha hai..aisa kyo
thanks for watching my video.
I think you neutral wire disconnected from main box.
Very nice g
thanks bro
can we use this for heating mates for seeds germination
thanks for watching my video.
yes you can use it for temperature control. heat and cool
Sir is mai DC lights use kar sakte hai ? Means k Bike ka Blub etc
اس ماڈل میں 220 وولٹ اے سی والا کنٹرولر بھی اتا ہے اور ڈی سی 12V وولٹ والا کنٹرولر بھی اتا ہے اگر اپ نے 12 وولٹ والا بلب استعمال کرنا ہے تو پھر اپ کنٹرولر بھی 12 وولٹ والا ہی یوز کریں۔ اگر اس ماڈل میں اپ کو 12v ڈی سی والا کنٹرولر نہ ملے تو پھر اپ W 1209 کنٹرولر استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کی ویڈیو میرے چینل پر موجود ہے
What will happen if we reversed live and neutral wire on input and how do you know which wire is live and neutral
It is AC 220V, there is no problem of reverse and straight inside, you can install it anywhere. Only you have to think about input and output it should not be reverse
Aslam-O-Alikum Sir,
Sir, ais XH-3001 Temperature kay sath fan kis tarh attach kartian hian
thank for watching my video. you can attach a 220v fan with this controller.
Asslamu Alaikum bhai
Automatic anda ghuma ne wala masin kaise bnaye bhai
جی جلد ہی بنا دیں گے ان شاء اللہ
thanks for watching my video
Cooling mood par kaise use kare ?
thank for watching my video
when you down the numbers its be come cooling mode
Bhai incubator ky liyeh temperature ka batady low and high
thanks for watching my video.
temperature Hi=37.7C° and Low =37.2C°
Input me Kitne mm ka wire use karna hai ?
you can use 0.5 mm or 1.0 mm wire.
I like it
thanks
Asslamu Alaikum bhai
Automatic anda ghuma ne wala masin kaise bnaye bhai 👍
thanks for watching my video.
بھاٸی ان شاء اللہ جلد ہی ایک بہت ہی سستا انڈا مووینگ ٹرے بنانے کا طریقے پر ویڈیو بناوگا۔ اور اس کے مطالق بہت ہی ویڈیوز بنا رہا ہوں ان شاء اللہ جلد ہی اپ لوڈ کرونگا۔اس کے لیٸے آپ سے گزارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکراٸیب کر لیں۔ تاک ہر آنے والی ویڈیو کا نوٹیفیکیشن آپ کو مل سکے
Bhai aap apna whatssp nmbar bhejiye bhai sashab
AoA sir or fan kesy connect kregy air cooling keleye ?
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھاٸی بہت شکریہ آپ نے میری ویڈیو کو بہت غور سے دیکھا اور اس پر کمینٹس کیا اور خاص توپرایک سوال پوچھا۔
اللہ آپ کو خوش اور آباد رکھے۔ آمین۔
آپ نے جو سوال پوچھا کہ اس انکوبیٹر میں پنکھا نہیں لگایا تو اس کا جواب یہ ہے کہ
اصل میں ایک چھوٹا انکوبیٹر جس میں 60-70 انڈے ہوتے ہیں اس میں پنکھا لگا نے ضرورت نہیں ہوتی۔
کیونکہ اس میں انڈے ایک ہی ٹرے میں ہوتے ہیں اور بلب انڈوں کے اوپر ہوتا ہے اور ٹیمپریچر سینسر ٹرے میں انڈوں کے ساتھ موجود ہوتا ہے اور جیسے ہی ٹرے میں موجود انڈوں کو ٹیمپریچر 37.7 C° پورا ہوتا ہے تو ٹرے میں مود سینسر بلب کو بند کروادیتا ہے۔ اور جیسے ہی ٹیمپریچر گرتا ہے تو بلب آن ہوجاتا ہے۔
لیکن جب آپ دو ٹرے یا اس سے ذیادہ ٹرے والا انکوبیٹر بناتے ہیں جس میں انڈے اوپر نیچے دوٹریز میں موجود ہیں تو ٹیمپریچر سینسر اگر آپ نیچے والی ٹرے میں رکھیں گے تو وہاں کا ٹیمپریچر نارمل ہوگا مگر اوپر والی ٹرے کیونکہ بلب کے زیادہ نزدیک ہوگی اس وجہ سے اس کا ٹیمپریچر زیادہ بھی زیادہ ہوجاٸےگا۔ اب دونوں ٹریز میں ٹیمپریچر یکساں کرنے کے لیٸے پنکھا لگایا جاتا ہے تاکہ پورے انکوبیٹر میں ایک جیسا ٹیمپریچر ہوجاٸے۔
مگر ایک ٹرے والے انکوبیٹر میں پنکھا لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ مگر آپ لگانا چاہیں تو لگا سکتے ہیں۔ اور خاص کرکے اگر آپ کے انکوبیٹر کا ساٸیز کا فی بڑا ہے تو پنکھا لازمی لگانا چاٸیے۔
امید ہے آپ کو سمجھ آگٸی ہوگی۔
مزید معلومات کے لیٸے آپ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔03334253614
Ye ups py chalta ha
جی UPS پر چلتا ہے
👍
thanks
Kitna kitna rakhna chahiya
thanks brother for watching my video.
answer : for Hen Eegs set Temprature: Max=37.7C° & Min=37.2C°
for more information you can Call or whatapp +92-3334253614
Assalamu alaikum wa rahmatullahi barakatuh agar aap ki mad mein mujhe madad ki zarurat ho to Mil sakti hai
thanks for watching my video
Kya yah controller mil sakta hai
thanks for watching my video.
جی یہ کنٹرولر اپ کو اسانی سے کسی بھی الیکٹرانکس مارکیٹ سے مل جائے گا یا پھر اپ اس کو (DRAZ) سے بھی منگوا سکتے ہیں.
یہ کنٹرول اپ کو 500روپے سے 700روپے کے درمیان مل جائے گا
@@harfunmula7327 2.. 3 bar geya hun marqit par ni mil raha
Aslam-O-Alikum Sir,
Sir main nay aap ki video follow kartay howay incubator banaia magar aus ka result 0 percent aaia.
thanks for watching my video.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. بھاٸی میں آپ کو اپنی ایک ویڈیو کا لنک سینڈ کر رہا ہو۔ اس میں میں نے مکمل تفصیل سے انکوبیٹر بنانے اور انڈوں سے چوزے نکلوانے کا مکمل طریقہ بتایا ہےآپ اس ویڈیو دیکھ کر اندازہ کریں کہ کون سی جگہ پر کوٸی آپ سے کو کمی رہے گٸی ہے۔ ویڈیو کا لنک یہ ہے ua-cam.com/video/jdCs9vBxzqo/v-deo.html
اگر پھر بھی کوٸی معلومات درکار ہوں تو آپ کو میں اپنا نمبر دے دونگا آپ مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Aslam-O-Alikum
Sir,
main nay yahi video dikh kar incubator bania tha
Price
thanks for watching my video
Asslamu Alaikum bhai
Egg ko chuje ke liye rkha jata hai bhai to kit ne din ke baad us pe haat fera jata hai bhai
Aur chuje nikal jane ke baad us ko kaise rkha jata hai bhai aap thora btaiye bhai aap is par ek video bnaiye bhai
thanks watching my video?
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. بھاٸی جلدہی اس ٹاپیک پر بھی ویڈیو بناوں گا۔ اوربھاٸی پہلے چھ دن انڈوں ک ہلانے ضرورت نہیں ہوتی چھ دن کے بعد 18 دن تک ہلاتے ہیں۔ 18 دن بعد بھی نہیں ہلاتے۔
Bhai kb se egg ko hi lana suru krenge bhai
Bhai aap kaha se hain bhai sahab aap ka video bhot bhot acha lga hai bhai sahab
A.a sir mujia yeh kareedna hai aapna no sand karna
thanks for watching my video.
یہ آپ کو Daraz سے on line مل جاٸے گا۔
Watsus up number Chua tha
thanks for watching my video.
03124253614
please call office timing only whatsapp
Sir apka contact number b diya kran
thanks for watching video
my number 03334253614