Sir mazart k sath ap ko tora apna kam ma mnat karna para ga q k hanger sholdar ka back ap na bara raka ha ja sa downng katam ha ap ka ap sawa k bjai ada inch rako or hala wala side sa 1 inch rako ap per as ka rezalt chak kara
Or dosri bat ya ha ap back bara ta na ap kameez pecha latak jai ga or ap ka bazo ka toka or tera ka toka be out hojata ha as wala cutting ma ap zroor chak kara
ماشاءاللہ کسٹمر کو پہن کر ویڈیو بناو ۔آپ کی کام کمپنی کا کام ہے ۔میرے مشورہ ہے آپ ٹیلرنگ کے پورا سامان آچھا کوالٹی ولہ بکرم بٹن دھاگہ شیپ پٹی یعنی پورا سامان ساتھ میں بھیجے گا آپکے فائیدہ ۔ٹیلرز ماسٹر کو فائیدہ بہت ٹیلرز حضرات کوالٹی بکرم خرید کرتا ہے لیکن دکاندران اسکو ۔2۔نمبر سامان ۔1۔نمبر پر دیتا ہے ❤
مشورہ دینے کا بہت شکریہ ۔ ابھی میرے چینل کی شروعات ہیں ۔ مجھے ٹیلر حضرات کے مسائل کا آہستہ آہستہ پتہ چل رہا ہے۔ مستقبل کا پروگرام بھی ایسا ہی ہے ، کہ اے گریڈ کی ہر چیز موجود ہوگی ، تو سب کا فائدہ ہوگا انشاللہ
زبردست
mashallah 💖
شکریہ
Ye suit banake esi hanger shoulder wale pe zaroor check karna aur video bana lens
میری کوشش یہی ہوتی ہے ، کہ کسٹمر کو پہنا کر رزلٹ دکھا دوں۔ مگر شاپ پہ رَش کی وجہ بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔
Customer ko suit pehna kr check karwaen ustaad muhtram ye request hy app maan lyn to❤
انشاللہ کوشش کروں گا ۔
Sir mazart k sath ap ko tora apna kam ma mnat karna para ga q k hanger sholdar ka back ap na bara raka ha ja sa downng katam ha ap ka ap sawa k bjai ada inch rako or hala wala side sa 1 inch rako ap per as ka rezalt chak kara
Or dosri bat ya ha ap back bara ta na ap kameez pecha latak jai ga or ap ka bazo ka toka or tera ka toka be out hojata ha as wala cutting ma ap zroor chak kara
Ostad Kam mi safi nahi Hy .❤
کیسی صفائی ؟؟
ہماری بھی رہنمائی کریں ، تا کہ ہمارے کام میں بھی بہتری آسکے ۔۔۔۔❤️
یویڈیوپشتومےکرو
ماشاءاللہ کسٹمر کو پہن کر ویڈیو بناو ۔آپ کی کام کمپنی کا کام ہے ۔میرے مشورہ ہے آپ ٹیلرنگ کے پورا سامان آچھا کوالٹی ولہ بکرم بٹن دھاگہ شیپ پٹی یعنی پورا سامان ساتھ میں بھیجے گا آپکے فائیدہ ۔ٹیلرز ماسٹر کو فائیدہ بہت ٹیلرز حضرات کوالٹی بکرم خرید کرتا ہے لیکن دکاندران اسکو ۔2۔نمبر سامان ۔1۔نمبر پر دیتا ہے ❤
مشورہ دینے کا بہت شکریہ ۔
ابھی میرے چینل کی شروعات ہیں ۔ مجھے ٹیلر حضرات کے مسائل کا آہستہ آہستہ پتہ چل رہا ہے۔ مستقبل کا پروگرام بھی ایسا ہی ہے ، کہ اے گریڈ کی ہر چیز موجود ہوگی ، تو سب کا فائدہ ہوگا انشاللہ
جو آ پ پونی انچ یادہ فرنٹ ہالے کی طرف رکھتے ہیں نارمل ۔اسکا کتنا رکھنا چاہیے آ پ نے یہ نہیں بتایا سر
پونے انچ ہی رکھنا ہے۔
لیکن آ پ نے تو پونے انچ نہیں رکھا