Hafeez Ullah Niazi Exposed Everything | Sahafi With Matiullah Jan | Neo News | JF2P

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 сер 2024
  • #neonews #mademuqabil #raufklasra #imrankhan #maryamnawaz #armychief #hafeezullahniazi #pti #supremecourt #chiefjustice
    Hafeez Ullah Niazi Exposed Everything | Sahafi With Matiullah Jan | Neo News | JF2P
    Welcome to Top Pakistani News, your go to destination for all the top talk shows curated from the biggest media houses of Pakistan.
    Top Pakistani News features content from popular talk shows such as Nadeem Malik Live, Black & White, Red Line, Gup Shab Nay Had Kar Di and more.
    Top Pakistani News is managed by Dot Republic Media. All Copyrights Reserved.
    Subscribe to our channel here:
    bit.ly/Subscri...

КОМЕНТАРІ • 39

  • @munnabhaiqureshi3871
    @munnabhaiqureshi3871 Місяць тому +5

    جیت ہوگی ، ہار ہوگی ، وہ بات بعد میں ہوگی
    فلحال وفا ہوگی وفا داری ہوگی اور سر عام ہوگی!❤️
    افواج پاکستان زندہ باد
    🇵🇰❤️🌺🌺🌺✊

  • @allahdittaawan3899
    @allahdittaawan3899 Місяць тому +7

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، صحافی اور دانشور اس ملک کے عوام کی سوچ کو متاثر کرتے ہیں۔ اور یہی لوگ ہیں جو پورے ملک کے ساتھ رابطہ میں رہتے ہیں اور ان کو حکومت اور عوام دونوں سنتے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں یہ وہ وقت ہے نیازی صاحب ، مظہر عباس صاحب ، مجیب الرحمٰن شامی صاحب اور ان کی طرح کے چند اور بڑے صحافی اور دانشوروں پر یہ ذمہداری عائد ہوتی ہے کہ وہ عمران خان، صدر مملکت ، وزیرآعظم ، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور آرمی چیف سے ملاقات کریں اور ان کو راہِ مستقیم پر لانے کی کوشش کریں۔ ورنہ ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر زمین و آسمان کے قلابے تو کوئی بھی ملا سکتا ہے۔

  • @khalidniazi69
    @khalidniazi69 Місяць тому

    👍

  • @munnabhaiqureshi3871
    @munnabhaiqureshi3871 Місяць тому +3

    350 ڈیم ایک ارب درخت ایک ہزار یونیورسٹیاں
    پچاس لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں ساٹھ کا ڈالر مہنگائی کا بلکل خاتمہ
    وی آئی پی کلچر کا خاتمہ پروٹوکول کا خاتمہ گرین پاسپورٹ کی دنیا میں عزت
    غیر ملکیوں کا نوکریوں کے لئے پاکستان آنا بیرون ملک سے دو سو ارب ڈالر کی واپسی سارے قرضے ختم ان میں سے کون سا کام ہو ؟

  • @user-xm5bp8lm9h
    @user-xm5bp8lm9h Місяць тому

    Matiullah cleaned bold by Hafiz ullah niazi

  • @MKamranJavaid
    @MKamranJavaid Місяць тому +1

    ہمارے ملک کی تلخ حقیقت۔ ہر کسی کو ایک دوسرے سے کوئی نہ کوئی رنجش ہے جیسے مطیع اللہ جان کو چیف جسٹس سے شدید رنجش ہے۔ یہی حال پارٹی رہنماؤں اور اداروں کے سربراہوں کا ہے۔

  • @MuhammadArif-gz1wy
    @MuhammadArif-gz1wy Місяць тому

    مطیع اللہ جان، حسنات ملک، اور اسد طور میں یہ "خوشحال" تبدیلی؟

  • @RajaShahidali-or1sr
    @RajaShahidali-or1sr Місяць тому +1

    Mulk ke Liye agar khatra na hota to pak Armi is ko bahir na kerti aur ab bi is ko aane nehin de gi

  • @traveltheworldttw4403
    @traveltheworldttw4403 Місяць тому

    13 جنوری 2024 کا سپریم کورٹ کا بلا واپس لینے والا فیصلہ ہر صورت میں قانونی فیصلہ تھا۔۔

  • @user-oo5wq9sk7d
    @user-oo5wq9sk7d Місяць тому

    Matee. Ulaah...Rental. Kafer...our. Yahode
    Rental. Ha....

  • @naveeddar8813
    @naveeddar8813 Місяць тому +1

    Shame on you mazhar 12July is right decision

  • @qasirabbas5565
    @qasirabbas5565 Місяць тому

    Is. Ko. Election. Lrao. Pti. Ke. Tiect. Per

  • @ranaahaq3115
    @ranaahaq3115 Місяць тому

    Neyazi saheb zbrdst

  • @hassnainkhan6451
    @hassnainkhan6451 Місяць тому

    Mate ju sach bolta he tum hanste ho tuje kya hogeya he zara suchu?

  • @user-xg7qf4by6h
    @user-xg7qf4by6h Місяць тому

    یہ کتنا عجیب صحافی ھے
    جس کو 5کروڑ 30لاکھ ووٹر نظر نہیں آ رھے

  • @zafarullahkhan8372
    @zafarullahkhan8372 Місяць тому

    Look what opponents not did to oust Imran khan but all failed absolutely

  • @ahmadisrar9446
    @ahmadisrar9446 Місяць тому

    Niazi Jb aap k andr IK k lea nafrat bhri ho to aap ka tajzia b waisa hi ho ga.

  • @rafaqataliabid5376
    @rafaqataliabid5376 Місяць тому

    Hafeez Ullah Niazi Aik aam Sahafi Hai Lekin IMRAN KHAN Duniya Level Ka number One Leader Hai

  • @saeedabuhassanmuhammadi3445
    @saeedabuhassanmuhammadi3445 Місяць тому

    دوستوں اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے عمراں احمد خاں کو یہ بد بخت شہید بھی کر دیتے ھین شہید زندہ ھوتا ھے باقی عمراں احمد خاں ایک نظریہ کا نام ھے ایک سوچ کا نام ھے ملک مین انصاف ھو عدل ھو قانوں کی حاکمیت ھو اس سوچ کا نام ھے عمراں احمد خاں ھے

  • @manshaahmed3936
    @manshaahmed3936 Місяць тому

    سمیع اللہ نے کلیم اللہ کو کلیم اللہ نے سمیع اللہ کو گیند دی اور ملک وڑ گیا اس سارے معاملے میں وہ مجبور عوام کہاں ہے جس نے کروڑوں کا مینڈیٹ دیا جسے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا نیا نصاب لکھا گیا جسے یہ خود ہی پڑھ رہے ہیں اور یہ صحافی نما لوگ بجائے قوم کی راہنمائی کرنے کے طاقت کی پوجا میں مصروف ہیں ہم تاریخ اور حالات سے سبق کب سیکھیں گے ہمارا ملک دو لخت ہوگیا لیکن سیکھنے کے بجائے ہم اب بھی وہی پریکٹس کررہے ہیں

  • @arshadmahmood343
    @arshadmahmood343 Місяць тому

    MAZHAR NEW BORN IMRANDUU