جناب سہیل احمد صاحب! چند دن پہلے میں نے درخواست کی تھی کہ غوری صاحب کے تیز بولنے سے مکالمات پوری طرح سمجھ میں نہیں اتے، معلوم ہوتا ھے کہ آپ نے انہیں پیغام پہنچا دیا ھے اور سمجھا بھی دیا ھے۔ اب وہ شعوری کوشش کرتے ہیں اور ان کی بات سمجھ میں آرہی ھے۔ ۔۔۔۔ فرید صاحب یوں تو ایک معروف اینکر ہیں، درست نوک پلک کے ساتھ نپے تلے انداز میں، مناسب زیروبم کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔مگر بعض اوقات جملے کا آخری حصہ سمجھ میں نہیں اتا۔ مثلاً آج کے پروگرام کے آخری جملے (اچھی بات) کا آخری لفظ سمجھ میں نہیں ایا، حالانکہ میں نے موبائل پر دو تین مرتبہ سننے کی کوشش کی ھے۔۔۔۔۔زحمت دینے پر معذرت خواہ ہوں مگر اس کا مقصد یہ ھے آپ کے پروگرام میں زیادہ نکھار آئے اور پذیرائی میں اضافہ ہو ! محمد اکرم
فرید صاحب۔مہربانی فرما کر جنید سیلم کی کاپی کرنے کی کوشش تو کریں۔اتنے اچھے ہروگرام کا آپ نے بیڑا غرق کررکھا ھے۔جنید سلیم خود ایسی ایسی جگتیں مارتے تھے کہ سہیل احمدعزیزی کو بھی مزا آتا تھا۔ناں آپکو ھنسنا آتا ھے اور ناں ھی جگتیں لگانا آتی ھیں۔پلیز کوشش کریں
Sir kindly ya role bht funny thay...inpay video nai bani kafi arsa say ... Inmay sirf 1 , 2 videos mojoud Azazi as nashae( nasha kay adhi ) Azazi ad bhikari
I'm from India bt I'm big fan off hasbe haal
I love you hasby haal from Malaysia
Hmesha wang ba-kmal show. Mata ji sbi prdesh gye logo ki ma hi hai.
Super Hit show
Very nice show
Zabardast 😍😍
best of luck hasba hal team super azizi sahb and zhlfi sahb
Excellent progress by farid rais keep it up
Ape jesa world mein koi nahi hai.s Ahmad from saudia
Asalamoalkium hasb-e-haal team very good program keep it up. Love you very much. Thanks. Love from Saudi Arabia 🇸🇦 ❤.
Sohail Ahmed one man show krtay,Sari team ko moqa dein
نایس شو
Amman Fareeda ki baten really feel hota ha jaisey waqai nani ya dadi baat kr rahi hen ❤❤❤
Really love it ❤
Very funny investigation by hasb e hall police 😂😂😂😂😂😂😂
PUNKABI NAE..
PUNJB AABI KOUM HAI..
MRS BUKHARI SAHI KEHTI THI..
DR ISRAR ZINDABAAD..
ALLAH INSE BACHAE
سائين حق موجود
Cameraman zooming on every artist except enchor. Reason to be clarified.
جناب سہیل احمد صاحب!
چند دن پہلے میں نے درخواست کی تھی کہ غوری صاحب کے تیز بولنے سے مکالمات پوری طرح سمجھ میں نہیں اتے، معلوم ہوتا ھے کہ آپ نے انہیں پیغام پہنچا دیا ھے اور سمجھا بھی دیا ھے۔ اب وہ شعوری کوشش کرتے ہیں اور ان کی بات سمجھ میں آرہی ھے۔ ۔۔۔۔ فرید صاحب یوں تو ایک معروف اینکر ہیں، درست نوک پلک کے ساتھ نپے تلے انداز میں، مناسب زیروبم کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔مگر بعض اوقات جملے کا آخری حصہ سمجھ میں نہیں اتا۔ مثلاً آج کے پروگرام کے آخری جملے (اچھی بات) کا آخری لفظ سمجھ میں نہیں ایا، حالانکہ میں نے موبائل پر دو تین مرتبہ سننے کی کوشش کی ھے۔۔۔۔۔زحمت دینے پر معذرت خواہ ہوں مگر اس کا مقصد یہ ھے آپ کے پروگرام میں زیادہ نکھار آئے اور پذیرائی میں اضافہ ہو !
محمد اکرم
The best programme
سونکھ کر بتا دیتی ہے کہ یہ پی ٹی أیی کارکن ہے
قوی خاں کا نام نہیں لیا عزیزی صاحب u AE
Trump arrested
Hmm really..i checked after watching ur cmnt😮
Bhut jiayd hassne wali bibi achhi nhi lag rahi ji,,, ise k mike durr rekho ji
فرید صاحب۔مہربانی فرما کر جنید سیلم کی کاپی کرنے کی کوشش تو کریں۔اتنے اچھے ہروگرام کا آپ نے بیڑا غرق کررکھا ھے۔جنید سلیم خود ایسی ایسی جگتیں مارتے تھے کہ سہیل احمدعزیزی کو بھی مزا آتا تھا۔ناں آپکو ھنسنا آتا ھے اور ناں ھی جگتیں لگانا آتی ھیں۔پلیز کوشش کریں
Exactly.. Junaid saleem ka apna e andaz tha fun ma ❤❤
Tauba ..jiya mam. Ki. Hasie 😡😡
Sir kindly ya role bht funny thay...inpay video nai bani kafi arsa say ...
Inmay sirf 1 , 2 videos mojoud
Azazi as nashae( nasha kay adhi )
Azazi ad bhikari
Sorry for woman's job.
co-host's laughing in the background so artificial. she looks " MAST" and " PAGAL".
can you stop it please.
Surah yaseen with urdu
Cant stand that women's silly 😂 laughter all the time joke or no joke
Is anchor ko anchoring nahi aati
Anchori ati ha... funny honay ka andaz nai aata...
Bs Serious show kr sktay ya
فرید صاحب ویسے تو اینکر پرسن ہیں لیکن جنید سلیم کی طرح حسب حال نہیں چلا سکتے۔۔۔
That blue dressed lady is doing overacting 😂 pese kato isky.... she is disturbing others' voices/dialogue.
اس انکر کو بس کے اڈے پر نوکری ملنی چاہیے تھی