30 سال خلافت رہی امن رہا لیکن جب ملوکیت نے پنجے گھاڑے اس وقت سے آج تک امن نصیب نہیں ہوا ہے مسلمانوں کو ہاں بیچ میں تھوڑا وقت حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کے دور حالات ٹھیک ہو گٸے اس دور کے علاوہ آج نہ مسلمان نہ شعوری مسلمان بنے اور نہ ہی شعوری مسلمان بننے کی کوشش کی بس وراثتی مسلمان بنے ہوۓ ہیں اور پستی کی روز بروز مزید پستی کی جارہی ہے یہ امت اللہ تعالی دوبارہ بھی ہمیں عروج دے سکتا ہے لیکن شرط ہے دل حق والا مسلمان بننا
Very important for every single one
@@rashidabid6260 جزاك الله خيرا وبارك فيك
ما شا ہ ا لہ
Thanks 🌷
ماشااللہ بہت زبردست خطاب ہے اس پرفتن دور میں
@@abdullahawan7911 بے شک، اللہ امت مسلمہ کو ثابت قدم فرمائے
Allah hazrat g ki her shar say hefazat farmaye
@@shaguftaanjum9774 آمين يارب العالمين.. حياك الله
اللہ تعالیٰ یہ نصیحتیں محنت کر کے دوسروں تك پہنچانے والوں کو خوب ترقیات سے نوازے ❤
@@ahmadgour6239 آمين يارب العالمين
ماشاء اللہ ماشاء اللہ لا قوة إلا بالله
بہت عمدہ پروگرام یادگار خطاب
عوام کا زبردست جم غفیر
بہترین ویڈیو گرافی عمدہ نشریات
ماشاء اللہ
جزاكم الله خيرا وبارك فيكم و نفع الله بفضيلة الشيخ و بكم الإسلام والمسلمين والعباد والبلاد🤲🌹
MashaAllah,Jazakallah u khairan kaseera,
Ya Allah hamari ummat ko bedar karde kuch is tarha ke Islam ki taalimat koAmali jama pehnane men madad karen.
MashaAllah,Jazakallah u khairan kaseera,
Ya Allah hamari ummat ko bedar karde kuch is tarha ke Islam ki taalimat koAmali jama pehnane men madad karen.
@@iramaijaz7133 آمين يارب العالمين
Allah Hazrat ki Umar mein Barkat ata farmaye......
@@WasimAkram-qn5er آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان کیا ہے حضرت نے اور آپنے رکورڈ بھی بہت شاندار کیا ہے
اللہ حضرت کو بھی اور آپکو بھی جزائے خیر نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین جزاکم اللہ خیرا ❤
Mashaallah
@@mohdyaseen3987 جزاك الله خيرا
ماشاءاللہ
@@syedhaneef7627 حياك الله
Msallha
تقبل الله
❤❤❤❤❤
Labbaik labbaik ya shekh
@@nasagraphics1903 جزاك الله خيرا وبارك فيك 👍🌹
اللهم تقبل منا ماقدمنا وعلمنا ماينفعنا .
Naqab ly bayan mehnt❤❤❤❤❤
جزاكم الله خيرا، اللہ ہم سب کو استفادہ کی توفیق بخشے
حضرت کی ایک ایک نصیحت آبِ زر سے محفوظ کرنے کے قابل ہے
@@ahmadgour6239 بے شک
30 سال خلافت رہی امن رہا
لیکن جب ملوکیت نے پنجے گھاڑے اس وقت سے آج تک امن نصیب نہیں ہوا ہے مسلمانوں کو
ہاں بیچ میں تھوڑا وقت حضرت عمر بن عبدالعزیز رح کے دور حالات ٹھیک ہو گٸے اس دور کے علاوہ آج نہ مسلمان نہ شعوری مسلمان بنے اور نہ ہی شعوری مسلمان بننے کی کوشش کی
بس وراثتی مسلمان بنے ہوۓ ہیں
اور پستی کی روز بروز مزید پستی کی جارہی ہے یہ امت اللہ تعالی دوبارہ بھی ہمیں عروج دے سکتا ہے لیکن شرط ہے دل حق والا مسلمان بننا
@@abdullahawan7911 جی بالکل بات صحیح ہے، حقیقی معنوں میں مسلمان ہونا پڑے گا تبہی کامیابی اور عروج ممکن ہے۔
جزاک اللہ خیرا
Hazrat Ji, I have some questions, how do I contact you?
@@anim.world178 you can hear
No problem
Aap ka contact no mil sakta hai??