بھائی صاحب اگر کوئی طالب علم ایک ایسے مدرسے سے جامعۃ الازہر میں داخلہ لینا چاہتا ہو جس کا الحاق الازار سے نہ ہوا ہو تو کیا وہ الازہر میں داخلہ لے سکتا ہے یا نہیں
@@roundaroundtheworld1183 ٹیسٹ میں کیا ہوتا ہے یعنی اگر میں تجوید کے ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیتا ہوں تو ٹیسٹ میں کیا ائے گا اور دوسرا یہ کہ کیا معادلہ والوں کے لیے کوئی سکالرشپ ہوتا ہے یا نہیں
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کمال
کیا الازہر شریف میں تجوید کا شعبہ ہے
جی
بھائی صاحب اگر کوئی طالب علم ایک ایسے مدرسے سے جامعۃ الازہر میں داخلہ لینا چاہتا ہو جس کا الحاق الازار سے نہ ہوا ہو تو کیا وہ الازہر میں داخلہ لے سکتا ہے یا نہیں
جی لے سکتا ہے اسے معادلہ شخصیہ بولتے ہیں
@@roundaroundtheworld1183 اس کے لیے کوئی ٹیسٹ وغیرہ ہوتا ہے یا نہیں
@@muhammadsudais9316 جی ٹیسٹ ہوتا ہے
@@roundaroundtheworld1183 ٹیسٹ میں کیا ہوتا ہے یعنی اگر میں تجوید کے ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیتا ہوں تو ٹیسٹ میں کیا ائے گا اور دوسرا یہ کہ کیا معادلہ والوں کے لیے کوئی سکالرشپ ہوتا ہے یا نہیں
بھائی صاحب اپ کا کوئی انسٹا ائی ڈی یا نمبر وغیرہ مل سکتا ہے جہاں پر میں اپ سے رابطہ کروں کیونکہ مجھے اپ سے بہت معلومات لینی ہیں