July 22, 2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 січ 2025
  • ضلع خیبر تحصیل وادی تیراہ میدان میں طوفانی بارش،ندی نالوں میں طغیانی،سیلابی ریلے میں مقامی شہری بہہ گیا،لوگوں نے اپنی مدد اپ تحت بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی تیراہ کے مرکزی باغ بازار میں سلابی ریلے میں بہہ جانے والے یوسف نامی شخص کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بے ہوشی کی حالت میں ایک کلومیٹر دور سیلابی ریلے سے نکال دیا جن کو بعد ازاں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا

КОМЕНТАРІ •