Supreme Court aur Fouj ka takrao - Mujeeb-ur-Rehman Shami - Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath -Geo News
Вставка
- Опубліковано 27 сер 2024
- #adhocjudges #mushiralam #adhoc #supremecourtjudges #ishaqdar #attaullahtarar #banonpti #imrankhancases #ptiban #israelhamaswar #aajshahzebkhanzadakaysaath #geonews
Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - Geo News | 16th July 2024
Guests: Muneeb Farooq, Mujeeb-ur-Rehman Shami, Suhail Warraich, Asma Shirazi
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
Watch Livestream: • Video
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
For More Videos Subscribe: / geonews
Shahzeb Khanzada | Geo News | Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath
وڑایچ صاحب آپ کی رائے ایک سو دس فیصد درست و صحیح ھے ملک و قوم کا بہترین مفاد اسی میں ھے جو رائے آ پ کی ھے کاش کہ طاقتور بھی ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے فراخدلی کا مظاہرہ کرے تو پوری قوم طاقتوروں پر دل و جان سے فدا تھی فدا ھےاورفدا رھے گی انشاء اللہ ۔
@@user-fm6sh3wl3h
ہم کس قسم کے انسان ہیں ہم عزت دینے کے بجائے مرنے والوں پر لڑتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں زندہ انسانوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی۔ یہ تعلیم کہاں سے آئی
جیت ہوگی ، ہار ہوگی ، وہ بات بعد میں ہوگی
فلحال وفا ہوگی وفا داری ہوگی اور سر عام ہوگی!❤️
افواج پاکستان زندہ باد
🇵🇰❤️🌺🌺🌺✊
Masha Allha
وفا کیلے سولی چڑھنا پڑتا ھے بھٹو بنیے کیلے گانڈ پٹھتی ھے
مجیب الرحمٰن شامی نے آج 1970 سے 1977 کی یاد تازہ کر دی اس دور میں یہ اسی جرت کے ساتھ بولتے تھے۔ جیو شامی صاحب آپ نے حق اور سچ کی بات کر دی ہے۔
اس ملک کا اللہ ہی وارث ھے
سب سے بڑی طاقت اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں جناب منیب صاحب
ماشاءاللہ جی مجیب الرحمن شامی صاحب آپ نے پاکستان کا سئنیرترین صحافی اور تجزیہ نگار ھونے کا حق ادا کردیا ۔اور آواز حق بلند کیا گزارش۔ ھے ۔ تمام اعلی اقدار کے مالکوں سے انکو چاھئے ۔وہ شا۔می صاحب کہنا کہا سب کو مان لینا پاکستان کی اور پاکستانی عوام کےلئے اور ۔مقتدرہ کےلئے کبھی نہایت اھم ھے۔اللہ کانام لیں اللہ کےلئے ایک دوسرے کو برداشت کریں ۔تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھو ۔
@@asadmehmoodkhan993
پاکستانی مسائل کا بہت آسان حل ہے۔ افغانستان کی طرح صرف اسلامی قوانین نافذ کریں
جب آئین پر ججز ہی نہ چلیں۔۔ تو جب دوسرا آئین پر عمل نہ کریں۔۔ تو مسئلہ کس بات کا۔۔؟؟
@@AsifRaza-ec7wf
پاکستانی مسائل کا بہت آسان حل ہے۔
افغانستان کی طرح صرف اسلامی قوانین نافذ کریں
❤
@@ujeduphx
Freeqsqw. 😢😮 by by to see
سپریم کورٹ کا ھر وہ فیصلہ آئین کے خلاف مانا جائے گا جو ن لیگ کے حق میں نہ ھو۔
آج پاکستان کا جو حال ہے۔۔ اس کی وجہ عدلیہ ہے
Adlia ni sirf general jinho ne Aein tora ar siasat ma mudalhlat ki
bilkul qazi faez isa ki waja se sab problems hain. worst ever judge in history of Pakistan.
Well done Mujeeb ur Rehman Shami sb,well Analysis
Shami sahib good❤
Shami sb aur warrich sb apppp ke jurat ko Salam ha baba
Shami sb zindabad
we are always with imran khan only.
Allah ka qanon hai koi khud ko Khuda samjhayga tu uska anjaam namrood hai uska anjaam firoun hai .
Zaberdast bat ki hay dil kush kar deya
شامی صاحب اور سہیل وڑیچ صاحب بہترین تجزیہ کرنے کا شکریہ صدا سلامت رہیں
@@nazirmasih8684
پاکستانی مسائل کا بہت آسان حل ہے۔ افغانستان کی طرح صرف اسلامی قوانین نافذ کریں
Shahzaib sb u r great
Salute FOR Imran Khan Sab
Well done shami sb
IMRAN khan 💪🏽💪🏽💪🏽
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤
Shami sb great job good afternoon
مجیب الرحمٰن شامی صاحب گریٹ بہت خوب ❤❤❤❤
Waraech sb❤👍
Shami saheb. Chief Justice can take over as king of Pakistan your dream can come true
Sohail varaich good observation
Mujeebur Rehman sahib main aapkia mantaq samjh
Khuda.ka.khofe.karen establishment kay tout na banen
جج آ ئین کے فیصلے نہیں اپنے پارٹی کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں
Munib must be called by the supreme Court to state who told him all this!!!
سہیل وڑئچ صاحب واری گڈ ❤❤❤
Supreme court ke faisla p amal na hoa tu bloody revolution ae ga
Pakistan army chief must stop intervention in election & judiciary of Pakistan.....پہلے ہی ہم بہت زیادہ برباد ہو چکے ہیں صرف ایک چیف کی پسند نا پسند کی وجہ سے😢😢
😊😊😊
وڑائچ صاحب آپ کی رائے سو فیصد درست ھے
Kadi number 804 zindabad
9 مئ کی ویڈیو موجود ھیں . . جو بھی ملوث ھے . . . جج انکے خلاف فییصلے دے کر. . . انصاف دینے والوں کی صف میں کھڑا ھو جائیں
350 ڈیم ایک ارب درخت ایک ہزار یونیورسٹیاں
پچاس لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں ساٹھ کا ڈالر مہنگائی کا بلکل خاتمہ
وی آئی پی کلچر کا خاتمہ پروٹوکول کا خاتمہ گرین پاسپورٹ کی دنیا میں عزت
غیر ملکیوں کا نوکریوں کے لئے پاکستان آنا بیرون ملک سے دو سو ارب ڈالر کی واپسی سارے قرضے ختم ان میں سے کون سا کام ہو ؟
Yeh wohi judiciary hai jis par kalay bhondon ka qabza hota ja raha hai, or dunya main iss ki pasty ka muqam sharamnak hai, jo keh 129/140 hai. Yeh jis banday ko barri kar rahay hain jis ko 12 saal pehlay phansi ho chuki hoe hai, hazaron cases pending parray hain, doob marnay ka muqam hai.
قوم کے منہ سے نوالا چھینا ،،، روٹی چیھنا ، کپڑا چیھنا ، مکان چیھنا لوگوں کو اغواء کرنا ، قتل کرنا ، قوم کے نام پر قرض لے کر عیاشیاں کرنا ، بیرون ملک جائیدادیں بنانا ، گیارہ سو ارب کی کرپشن ثابت ہونا ، پاکستانی قوم کے روپوں سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا ، منھگای کا طوفان قوم سر پر کھڑے کرنا ، قومی خزانے سے خرچہ کر کے ملکوں ملکوں دورے کرنا اور اپنے ذاتی کاروبار کے لیے عالمی منڈیاں تلاش کرنا ، رمضان المبارک سستا آٹا پیکج میں 20 ارب کی کرپشن کرنا ، بجلی دس روپے یونٹس خرید کر عوام کو 60روپے یونٹس دینا ،ان میں سے کون سا کام نہیں ہوا ،
Sohail sb zindabad that's true
عمران خان زندہ باد
منیب دلے، معافی وھ مانگتے ہیں جو کچھہ غلط کرے۔معافی یہ لوگ مانگے گے انشاء اللہ
فیصلے جو ائین کے مطابق ہو نا شامی صاحب وہ مانے جاتے ہیں جو فیصلے ائین کے مطابق نہ ہو اگر کوئی ادمی یہ کہہ دے کہ فلاں ادمی کو جا کر قتل کر دو بے قصور کو قتل کر دو تو یہ فیصلہ مان لیا جائے گا ایسے فیصلے نہیں مانے جاسکتے جو ائین قانون کے ماورا ہوں اپ بھی تجزیاتی رپورٹیں پیش کرنی شروع کر دیتے ہیں کہ پتا نہیں کیا طوفان کھڑا کر دیں گے بات اصلی ہے کہ جب فیصلے ہی ائین اور قانون کے خلاف ہوں گے انہیں کون مانے گا جرات ہے جرات ہے کس کی جرات ہوتی ہے انصاف کی جرت ہوتی ہے انصاف میں جرات ہوتی ہے انصاف جرت کرتا ہے لیکن اگر انصاف ہی بے انصافی بھی تول جائے
PTI Zindabad ❤️
جب عدلیہ آہین وقانون سے ہٹ کر سیاست کریں گیں تو ریاست کو حق حاصل ہے کہ وہ بھی جو مرضی کریں شامی صاحب سے میرا سوال ہے کیا جج سیاسی جماعت بن کر فیصلے نہیں کر رہی
MashaAllah Shaker Sab
✌️🏏🏏✌️ عمران خان زندہ باد ✌️🏏🏏✌️ عمران خان زندہ باد ❣️👍👍❣️🥀✊🥀 عمران خان زندہ باد 🥀✊🥀❣️✌️❣️✌️❣️✌️✌️❣️✌️❣️✌️❣️
قومی یک جہتی ملک کو بچانے کا ایک ہی حل ہے ۔ اسوقت ادارے ٹکرا رہے ہیں ۔
Geo aur Jan ke Geo
Well Explained shami sb...
Jaisa Mooh waisa Thapper 😮
Weldone shami sahib
Well explained
Bravo
Qumi salamati ko khtra wo he jo roze hamari young soldiers ko shaheed karta he
کیا پاکستان کی کسی سیاسی جماعت کے پاس غربت کا کوئی حل ہے؟
بہت اچھی بات کی آپ نے - بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ سیاسی جماعتوں ، فوج ، بیوروکریسی ،وغیرہ میں سے کسی نے اس کے بارے میں کبھی سوچا بھی ہے 😊😊😊
ان کے پاس سوچنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ وہ پیسہ کمانے میں مصروف ہیں
میں شرط لگا سکتا ہوں کہ کوئی بھی سیاسی جماعت حل کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہہ سکتی
@@ujeduphx بہت خوب!!
بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ وہ پیسہ لوٹنے میں مصروف ہیں
ہاں پاکستان میں غربت کے خاتمے کا حل صرف اور صرف زرداری ،، اور نواز شریف کے پاس ھے بشرطیکہ نواز شریف اور زرداری نے قومی خزانے سے پیسے لوٹ کر بیرون ملک جو سرمایہ کاری کی ہوئی ھے دونو اسمگلر ، ڈاکوں مل کر آدھی دولت کی سرمایہ کاری اگر پاکستان میں کریں تو پاکستان میں ایک آدمی بھی بیروزگار نہیں رہے گا بلکہ لاکھوں پاکستانی جو دوسرے ملکوں میں اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں ان کو بھی پاکستان میں اچھا روزگار مل سکتا ھے
Mujeeb u Rehman Shaami Sahab nay sub kuch bata diya.
Waraich sahib,
Khuda ka khauf karein.
منصور علی خان صاحب زندہ باد
Koi adara pakistan aur awam
K barek nahee
Well said Sohail sb Imran ko agr shakast honi ha tu wo Siyasat mn hi honi ha awam os ke sath khari ha...
آئین. . . شامی صاحب زیادہ ہی سیانے ہو گئے ہیں
اب بس اللہ اللہ کریں
Who permit the supreme court to rewrite the constitution
آئین اور قانون میں کیا فرق ہے ، آئین حکمرانوں کے لیئے ہے اور قانون عام شہری کے لیئے ہے ، ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا یہ آئین ہے ، ٹریفک بائیں ہاتھ چلے گی یہ قانون ہے ،
جب عدلیہ کے جج حضرات کالم کھلا آئیں اور قانون کی بجائے ذاتی پسند ناپسند فیصلے دیں تو آئیں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ہماری عدلیہ کی پوری تاریخ میں ایک فیصلہ بتا دیں جو مبنی بر انصاف ہو
Sahi kaha, balla cheenay kafaisla, hudaibia Wala faisla, Nawaz sharif k arbon dollar ki corruption maf krnay k faislay iski misal Hain
For the sake of Allah Juleshan , stay all institutions of the state in their own jurisdiction strictly, honestly according to giving power & oath by the country for the nation.
جب پورا کورٹ بطور بینچ بیٹھا ھے اسکی گنتی کی ضرورت نہیں ھوتی جب آپ 1سے لےکر12 تک کوئی تعداد ھو تو پھر بینچ کے کا اعلان ھوگا
The Supreme Court has rewritten the constitution at least twice now (in Punjab article 63, and in centre on reserved seats extending time to reverse affidavits), going beyond its powers.
What about election in Punjab and KPK in 90 days, and not to pursue constitution in that case. What would you say about it.
جنرل فیض حمید کی گرفتاری سے عوام کو کیا فائدہ؟ - عوام
کیا پاکستان کی معیشت ٹھیک ہوجائگی ؟ ❤
نواز اور زرداری نے پاکستان کا ستیاناس کردیا-عوام
نواز اور زرداری نے عوام کو مہنگائی بےروزگاری لاقانونیت ناانصافی کرپشن کے سوا کچھ بھی نہیں دیا-عوام ❤
માસિક માર્ગ દર્શન ગુજરાતી કરાચી પાકિસ્તાન ❤
The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi Pakistan 🇵🇰
We are agree with sohiel warich .you ar great .
آپ کو شاید ایسا نظر آتا ھو خان اور فوج کی کوئ لڑائ نہیں
خدا کے لئیے آپ سب اپنا قبلہ درست کر لیں اور حقیقت کو حقیقت مان لیں
دراصل مہنگای مثلا نہیں ھوتا اگر معیشت چلے ان لوگوں کو حکومت کرنا نہیں اتا صرف کرپشن کرنا اتا ھے اگر نیت ٹھیک ھو تی تو سب ٹھیک ھوتا ملک امدنی کی راہ کھول دی جاے تو مہنگای کا پتہ نہیں چلے گا
داماد یہود
نواسہ قادیان
فخر ہنود
عمران اسرائیل مودی نازی
عمران سے پہلے مدینہ کی ریاست تھی میرے دوست نہ ہم مقروض تھے نہ ہم دہشت گردی کی لپیٹ میں تھے میرے ملک کو سب نے اجاڑا
Jaj right hain bahadur hain ❤
جناب سہیل صاحب ، 9 مئ کا واقعہ کوئی معمولی نہیں ، آپ لوگ چند ویو کی خاطر سب بھول جاتے ہیں
Sazish h Imran khan k khilaf h
Pakistan m choron ki himat afzai ho rhi h. System hi nhi h. Hum Foj se. Umeed hoti h. Wo bhi khatam ho rhi h. Mulk k khair khawa kum hogaiy.
Well done shami shab
Jo marzi kar lain .Pakistan ki awam jaag chuki hai.Establishment hosh k nakhun lain.Muqtadar adaaray ko tabah honay say bachaanay k lieay adaray k sarbrah ko badal daina chaieay.
Conflict between Pakistani adares will ruin pak
Judged should be Judged
Supreme Court k tamam judges ko dismissed keya Jay. Ye dunya ma 139 number per hy. Pti k sahulat kar hy.
Good Analysis by Muneeb
لعنت تم پر اور منیب پر
پی ٹی آئی سیاسی جماعت کی حد تک رہتی تو یہ فیصلہ کبھی نہ ہوتا۔۔۔۔۔
آئین و قانون جائے بھاڑ میں
ہمیں وفا کرنی ہے اپنے یار سے.
جسٹس اعوذباللہ و اخوان
ایک سوال یہ بھی ھے کہ ریاستی اداروں میں کیا قومی اسمبلی سینٹ ایوان صدر اور وزیراعظم ھاؤس شامل ھوتے ھیں یا نہیں اور اگر شامل ھیں تو جن لوگوں نے ان اداروں کی توھین کی پہلے وہ معافی مانگیں اور پھر کسی دوسرے سے معافی کا مطالبہ کیا جائے
Kamal ka seen haibyar
We endorsed court full bench verdict
وڑایچ صاحب شامی صاحب کیا عدلیہ آئین کے مطابق فیصلے کر رہی ہے
Yes
Good decision.... Shami sab 🍀🪴☘️
Senior
Judicial Member Board of Revenue Lahore is more power ful than Chief Justice of August Supreme court of Pak Revenue Record and transfer 6Marla building for the last 10years.
In logo ne Pakistan ko chalana Dena Nahi
Or kuch Nahi
پاکستان میں آئین اور قانون ھے ئی نھیں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نھیں ھوگا مخصوص نشستوں پر بڑا دنگل ھوگا
Mr shami aisa faisla bhi to phele nahi aya
Allah ka wasta ha log tang a gy hain chalanay Pakistan ko
مخصوص نشستیی پہلے ملی اور پارٹی پارلیمنٹ میی بعد میی بن رھی ھیی؟ ارے جج صاحب کامن سنس؟ جج صاحب حلفیہ بیان دو پارٹی کے سنی اتحاد اور پی ٹی ائی؟ بھئی جج صاحب دو حلفیہ مخالف بیان ھو تو سزا بنتی ھے ائین پڑھو۔ اپنے تو انعامات دے دئیے
شامی صاحب صحیح کہہ رھے ھم سب یہی دیکھ رھے چمچے تو بولتے رھتے ھیں میاں اپنی خیر منائیں اب عوام آپ سب کو پوچھے گی
اگر اس وقت حکومت نے عطا بندیال ، اعجاالاحسن اور منیب اختر کے خلاف 63A میں آئین کی تشریح کے نام پر آئینی ترمیم کرنے کے جرم میں ایکشن لیا ہوتا تو آج منصور شاہ اور اطہر من اللہ بھی یہ جرات نہ کرتے ۔
09 may ki muaafi pti ko nahie mangni chahiay agar pti muaafi Mang lay Tau baron kahaq k wo muaaf kardain agar pti muaafi na mangay Tau AAP ka Kai khial hay k arm y muaafi mangay Yani AAP logh dehshad ko qabool karain AAP army ki ankhon main marchain dalna chahtay hain aik haqeeqat hay k Imran Khan Pakistan ki salamti k sath nahie chal saktay
Jamaat Islami in action
پاکستان کی عدلیہ 143 نمبر پر ہے انصاف فراہم کرنے میں
Shammi sahab apki suntta kon hay.... App humRi trha bas awaami hi hay😢😢😢😢😢
بھائی صاحب ملکی حالات واقعات بجلی کے بلوں میں عوام کو خؤار کیا گیا ہے مہنگائی بہت زیادہ ہوگی ہے اس پر عوام کے لیے بات کیوں نہیں کررہے ہیں آپ سب صحافی برادری
Sab se zyada monafqat media men h is k bad adalten hen awor fouj agar ye 3 adary thek ho jain to mulk traqqi kar sakta h
آئی جی ڈاکٹر عثمان پر انسانی حقوق کی پامالی اور عدالتی احکام پر عمل نہ کرنے اور ملزمان کو عدالتی حکم کے باوجود ریا نہیں کیا اور جعلی حکومت کی ایما پر جعلی مقدمات بنانے پر ان کے خلاف عدالتیں ایکشن لیں
آئین تو انسانی تخلیق ہے اللہ تعالیٰ کا قانون شریعت پر عمل درآمد کرنے کیلئے کوشش کریں
Qanoon kay mutabic chaleingay tou har cheez theek hou jayegi ji.