بھائی جان میرے ساتھ ایسا ھی ھو ا ھے میرے کفیل نے پہلے ہی دستخط کروائے ایڈوانس آور تین ماہ کام کرانے کے بعد خروج لگا دیا تنخواہیں بھی نہیں دی اور ٹکٹ بھی نہیں دیا
@@mis2788 بھائی جان میرا کفیل مہینے کا 300 مانگ رہا ہے میں نے ابھی اقامہ بنایا میرا کام بھی نہیں ہے میری کفیل کو 300 کدھر سے دوں کیا میرا کفیل میرا خروج یا ھروپ تو نہیں لگائے گا لازمی جواب دینا
اسلام وعلیکم۔عادل بھائی ہم جتنے بھی ملازمین ہے پاکستان انڈیا بنگلہ دیش اور فلپائن کے سبھی کے بنک اکاڈ ہمارے کفیل نے لے رکھیں ہے اور تنخواہیں بنک سے نکال کر خود ساین اور انگوٹھا لگا کر دیتا ہے۔اور پورے سال میں ٹوٹل چھ 6 چھٹیاں ہے 3تین عیدالفطر اور 3تین عیدالاضحٰی کی۔
آپ چینل پہ بیٹھ کے سب کچھ کر سکتے ھو مگر کفیل کے ساتھ کچھ نہیں کر سکتے یہاں صرف سعودی کی سنی جاتی ہے آپ مظلوم ھو کر بھی مجرم ہو اوپر والا کسی پہ برا وقت نا لاۓ سفارت خانے والے یہی جواب دیتے ہیں کہ مت آو جب نہیں برداشت ھوتا
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah kher mashallah ❤sir in achay logon se hisab lean dean
عادل بھائی 6 سال ہوگئے ہیں گھر نہیں جانے دیتا کفیل30 سال سے اقامہ نہیں ہے کام بھی کفیل کے پاس ہی کرتے ہیں سپر مارکیٹ میں نہ کوئی مکتب عمل پکڑتی ہے نہ بلدیہ پکڑتی ہے کتنی بار بلدیا والے کو میں نے کہا ہے ہمارا اقامہ نہیں ہے کچھ مہربانی کریں وہ خاموشی سے چلا جاتا ہے خدارا ایک اس موضوع پر بھی ویڈیو بنائیں کہ جو بندے اپنے کفیلوں کے پاس کام کرتے ہیں ان کو تو چاہیے کہ اقامہ بنائے اور حکومت پکڑے سیلری بھی بینک میں دیتا ہے اج کتنی 7 تاریخ ہوگئی ہے ابھی تک تنخواہ نہیں دی بہت ظلم کرتا ہے اللہ تعالی اس کو پکڑے اور سعودی حکومت پکڑے ہم روز دعا کرتے ہیں کہ اس کو الٹا لٹکائیں
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته عادل بھائی یہ سب کچھ اپنے وطن عزیز جیسا کاغذات میں ہے اپ کی بات صحیح ہے مگر اب بھی بہت سارے کمپنیوں نے ورکر کو اے ٹی ایم تو دیا ہے مگر کنٹرول کمپنی والوں کے پاس ہے تو اس کاکیا ھوگا ھر تین ماہ بعد اپڈیٹ کرنا پڑھتا ہے اور وہ بھی کمپنی والوں کے ذریعے ھوتا ہے کفیل ھر کام میں مسٹ ہے بھائی
Bhai agr 2 saal k agreement k hisab se amil Manzali salery 1 hazaar he lakin government rule k hisab se Kam se Kam salery basic kitni dene ka order he Amal he plssz btao bhai
Assalam walekum rahmtullah jatra jazakallah Mera aik dost bhi phansa hua hai agar UN ki help kr dain us ki 4 betiyaan Hain or wo bhuoda ho geya Allah pak AP ko Ajar Dega
بھائی میرے کفیل نے بھی حروف لگا کر ایک سال سے اوپر ہو گیا ساتھ میں رکھا ہوا ہے پاسپورٹ بھی اس کے پاس ہے اور نہ ہی حروف کینسل کرتا ہے نا اقامہ بنا رہا ہے ڈرائیونگ لائسنس بھی ختم ہو چکا ہے اور ذلیل کر رہا ہے مکتب عامل بات نہیں سنتا مکتبہ عمل میں بھی گیا تھا تو وہ بات نہیں بنی
Mera boddah acha hy likan kanjar hy 1 hafta pehly me ny garre me chorr k me texi me aya our os k pechy betah aya.likan mery ko nihayi nahi laga saktah q k mery lo majbor hy duti ziyada by
media. The Ministry of Interior’s Absher Business platform revised fees for seven services offered to businesses. The new fee for extending an exit and reentry visa is 103.5 Saudi riyal, while the renewal fee for the residency permit (Iqama) is now 51.75 Saudi riyal. The final exit fee has been set at 70 Saudi riyal, and the charge for issuing a new Iqama is also 51.75 Saudi riyal. Additionally, obtaining an employee report will cost 28.75 Saudi riyal, and amending expatriate passport information is priced at 69 Saudi riyal. Explain this news
اکاونٹ بنا کر اے ٹی ایم اپنے پاس رکھے گا پھر گورنمنٹ قانون لاے گی بغیر فنگر لگاے پیسے نہیں نکال پاٸیں گے تا کہ ملازم خود ھی نکالے تو کفیل ساتھ جا ے گا فنگر لگواے گا پییسے پھر بھی نہیں دے گا
عادل بھائی میرے ان کفیلوں کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا ان سے جان نہیں چھوٹے گی ہم اجنبیوں کی بہت ظالم ہے قابل لیتے ہیں اقامہ نہیں بناتے نہ گھر جانے دیتے ہیں تنخواہ بھی ٹائم پر نہیں دیتے حکومت کو ایک ایک چیز کا پتہ ہے کیوں نہیں پکڑتی ایسے ظالم کفیلوں کو ہمیں کیوں پکڑتی ہے پولیس ان کفیلوں کو پکڑے اور ان سے پوچھے کیوں نہیں بناتے اقامہ کیوں نہیں بندوں کو گھر جانے دیتے اپ بھی اس موضوع پر ویڈیو بنائیں لیکن اپ بنائیں گے نہیں بہت ظالم ہے کفیر اللہ تعالی ہماری ان سے جان چھڑائے😢
اللہ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔۔سورت جمعہ۔اے ایمان والو جب جمعہ کی نماز کے لیے پکارا جائے تو لپکو دوڑو اللہ کی ذکر کی طرف اور خرید وفرحت ترک کر دو۔۔۔۔۔۔مگر ہمارا کفیل جمعہ کو بھی کام لیتا ہے۔۔۔۔ابھی اسلام کے احکام کیدھر گیے۔۔۔پلیز ہمارے لیے آواز اٹھاو نہیں تو عادل بھائی کل قیامت کے دن اپ کو بھی ہم رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے آپ کو گریبان سے پکڑے گئے۔۔۔۔آپ نے جانتے ہوئے بھی ہمارے لیے آواز نہیں اٹھائی۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اچھا عادل بھائی اس بارے میں کوئی خبر ہے جو کفیل مہینے کا 300 ریال لیتے ہیں یا 500 ریال لیتے ہیں اس بارے میں کیا کرنا چاہیے ایک بندے کی 1500 سیلری ہے 500 کفیل لے لیتا ہے وہ بندہ کیا کرے
Bai Jan is k bary main koi complain ni ho skti q k house driving k mehny py bahr Kam krna gair qanooni hy agr ap complain krain gy to ap py ar ap k Kafeel py action Lia jay ga
@@RanaJee-v4h ni Bai main b bahr hi Kam krta hun isi liey bola k aisi situation main koi complain ni ho skti complain sirf apny Kafeel py ho skti hy aisy complain kro gy to Ulta phasny k chances hain
بھائی جان میرے ساتھ ایسا ھی ھو ا ھے میرے کفیل نے پہلے ہی دستخط کروائے ایڈوانس آور تین ماہ کام کرانے کے بعد خروج لگا دیا تنخواہیں بھی نہیں دی اور ٹکٹ بھی نہیں دیا
چھٹی أبشر سے لگنی شروع ھو اقامہ تجدید فیس بنک میں جمع خود کروائے اجنبی تاکہ سارے پیسے گورنمنٹ کے کھاتے میں ایک جگہ جائیں اور پھر محافظ ھو❤
@@mis2788 بھائی جان میرا کفیل مہینے کا 300 مانگ رہا ہے میں نے ابھی اقامہ بنایا میرا کام بھی نہیں ہے میری کفیل کو 300 کدھر سے دوں کیا میرا کفیل میرا خروج یا ھروپ تو نہیں لگائے گا لازمی جواب دینا
اسلام وعلیکم۔عادل بھائی ہم جتنے بھی ملازمین ہے پاکستان انڈیا بنگلہ دیش اور فلپائن کے سبھی کے بنک اکاڈ ہمارے کفیل نے لے رکھیں ہے اور تنخواہیں بنک سے نکال کر خود ساین اور انگوٹھا لگا کر دیتا ہے۔اور پورے سال میں ٹوٹل چھ 6 چھٹیاں ہے 3تین عیدالفطر اور 3تین عیدالاضحٰی کی۔
السلام علیکم ماشاءاللہ بڑی اچھی ویڈیو ہے اللہ اپ کو قیامت کے دن ایسا نور عطا فرمائے جو قیامت کے دن اپ کا چہرہ روشن ہو جائے🎉🎉🎉🎉
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ*
الله پاک سعودی حکومت کی حفاظت فرمائے آمین ❤ ❤❤❤❤
کفیل بہت چکری ہیں یہ سسٹم ہی ختم ھونا چاہیے
آپ چینل پہ بیٹھ کے سب کچھ کر سکتے ھو مگر کفیل کے ساتھ کچھ نہیں کر سکتے
یہاں صرف سعودی کی سنی جاتی ہے آپ مظلوم ھو کر بھی مجرم ہو
اوپر والا کسی پہ برا وقت نا لاۓ
سفارت خانے والے یہی جواب دیتے ہیں کہ مت آو جب نہیں برداشت ھوتا
U are right
Saudia ana e ni chahye
بھائی جان یہ صرف ذلیل کرتے ھیں
تنخواہیں ٹائم پر نہیں دیتے
یہ سب میرے ساتھ ھو چکا ھے 😢
Walikum Salam Adil Bhaiiiiiiiiii 🤝
Thanks Adil Bhai Informative Video Shaire karny k Liyai👍 Shoukriya Jazak Allah Wa Allf Khair ❤
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah kher mashallah ❤sir in achay logon se hisab lean dean
مکتب اعمال والے بھی نہیں سنتے بہت کیس دیکھے ہیں
مکتب عمل گے ہو ؟ یا
Alhamdulillah
ماشاءاللہ
Allah Jazak khair
عادل بھائی 6 سال ہوگئے ہیں گھر نہیں جانے دیتا کفیل30 سال سے اقامہ نہیں ہے کام بھی کفیل کے پاس ہی کرتے ہیں سپر مارکیٹ میں نہ کوئی مکتب عمل پکڑتی ہے نہ بلدیہ پکڑتی ہے کتنی بار بلدیا والے کو میں نے کہا ہے ہمارا اقامہ نہیں ہے کچھ مہربانی کریں وہ خاموشی سے چلا جاتا ہے خدارا ایک اس موضوع پر بھی ویڈیو بنائیں کہ جو بندے اپنے کفیلوں کے پاس کام کرتے ہیں ان کو تو چاہیے کہ اقامہ بنائے اور حکومت پکڑے سیلری بھی بینک میں دیتا ہے اج کتنی 7 تاریخ ہوگئی ہے ابھی تک تنخواہ نہیں دی بہت ظلم کرتا ہے اللہ تعالی اس کو پکڑے اور سعودی حکومت پکڑے ہم روز دعا کرتے ہیں کہ اس کو الٹا لٹکائیں
Bilkul atm wo apny paas hi rakhay ga kiya kr sakta hai koi jo majboor hain wo kuch bhi nahee kr saktay
Bank me acoont nhi kolete ha online acont bn rha or ATM se he card ml rha
گھر کیا باہر میں بھی یہی حال ہے تنخواہ دو دو مہینے نیچے رکھی ہوئی ہیں
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عادل بھائی یہ سب کچھ اپنے وطن عزیز جیسا کاغذات میں ہے اپ کی بات صحیح ہے مگر اب بھی بہت سارے کمپنیوں نے ورکر کو اے ٹی ایم تو دیا ہے مگر کنٹرول کمپنی والوں کے پاس ہے تو اس کاکیا ھوگا ھر تین ماہ بعد اپڈیٹ کرنا پڑھتا ہے اور وہ بھی کمپنی والوں کے ذریعے ھوتا ہے کفیل ھر کام میں مسٹ ہے بھائی
Nice information
Bhai agr 2 saal k agreement k hisab se amil Manzali salery 1 hazaar he lakin government rule k hisab se Kam se Kam salery basic kitni dene ka order he Amal he plssz btao bhai
Masha Allah allhudAllah 🤲❤️🫶❤️🫶💐💐💐💐
جن افراد کو عربی نہیں آتی وہ کیا کریں؟
اور سعودی لوگ کو انگلش نہیں اتی
Assalam walekum rahmtullah jatra jazakallah Mera aik dost bhi phansa hua hai agar UN ki help kr dain us ki 4 betiyaan Hain or wo bhuoda ho geya Allah pak AP ko Ajar Dega
Yes
Mera kafeel pichhle 5 saal se bank account me bhejta hai...
میرا کفیل تو اکاؤنٹ میں ہی بھیجتا ھے.. اور ایک منٹ بھی کبھی لیٹ نہیں ھو ئ
ورکروں کے متعلق خبر عرب اردو نیوز چینل پر اپلوڈ کیا کریں جناب
بھائی میرے کفیل نے بھی حروف لگا کر ایک سال سے اوپر ہو گیا ساتھ میں رکھا ہوا ہے پاسپورٹ بھی اس کے پاس ہے اور نہ ہی حروف کینسل کرتا ہے نا اقامہ بنا رہا ہے ڈرائیونگ لائسنس بھی ختم ہو چکا ہے اور ذلیل کر رہا ہے مکتب عامل بات نہیں سنتا مکتبہ عمل میں بھی گیا تھا تو وہ بات نہیں بنی
میں بھی جدہ میں ہوں
پاسپورٹ رکھنا غیر قانونی ہے کوئی وکیل کر کے کیس کرو
وکالہ کتنے کا ہو رہا ہے
O Bhai Time Mila huwa hai abi next kafeel dhond k new tanazul karwao AUR Time Khatam ho jaiga jaldi karwa lo
کیس کراؤ مکتب عمل جائے اور پھر کیس کراؤ
ہاہاہا اچھا ہے۔ وہ۔ اے ٹی ایم اپنے پاس رکھے گا یکم کو پیسے ڈال کر واپس۔ نکال لے گا 😂
Good information Bhai Mera ekama6month ka ha ma laber ekama change krwana chata hu ho Sakta ha ?ye be Bata den
Good
Mera kafeel salary time per deta hey❤❤❤
Aslamoalaikum bhai famiy visa sal ka ho ur pakka visa k kitna harcha is pe btae
Mera boddah acha hy likan kanjar hy 1 hafta pehly me ny garre me chorr k me texi me aya our os k pechy betah aya.likan mery ko nihayi nahi laga saktah q k mery lo majbor hy duti ziyada by
Adil bhai khsdima ki salary kitni hoti hai
media.
The Ministry of Interior’s Absher Business platform revised fees for seven services offered to businesses.
The new fee for extending an exit and reentry visa is 103.5 Saudi riyal, while the renewal fee for the residency permit (Iqama) is now 51.75 Saudi riyal. The final exit fee has been set at 70 Saudi riyal, and the charge for issuing a new Iqama is also 51.75 Saudi riyal. Additionally, obtaining an employee report will cost 28.75 Saudi riyal, and amending expatriate passport information is priced at 69 Saudi riyal.
Explain this news
میرا مھنہ عامل منزلی ھے کفیل کے گھر کا کام نہیں کرتا باہر چھوڑا ھوا ہے اس کا کوئی حل ہے
اکاونٹ بنا کر اے ٹی ایم اپنے پاس رکھے گا پھر گورنمنٹ قانون لاے گی بغیر فنگر لگاے پیسے نہیں نکال پاٸیں گے تا کہ ملازم خود ھی نکالے تو کفیل ساتھ جا ے گا فنگر لگواے گا پییسے پھر بھی نہیں دے گا
Bilkul Theek Kaha,
Aap To Aqal Mand Ho Bhai 😁😄
عادل بھائی میرے ان کفیلوں کا کوئی کچھ نہیں کر سکتا ان سے جان نہیں چھوٹے گی ہم اجنبیوں کی بہت ظالم ہے قابل لیتے ہیں اقامہ نہیں بناتے نہ گھر جانے دیتے ہیں تنخواہ بھی ٹائم پر نہیں دیتے حکومت کو ایک ایک چیز کا پتہ ہے کیوں نہیں پکڑتی ایسے ظالم کفیلوں کو ہمیں کیوں پکڑتی ہے پولیس ان کفیلوں کو پکڑے اور ان سے پوچھے کیوں نہیں بناتے اقامہ کیوں نہیں بندوں کو گھر جانے دیتے اپ بھی اس موضوع پر ویڈیو بنائیں لیکن اپ بنائیں گے نہیں بہت ظالم ہے کفیر اللہ تعالی ہماری ان سے جان چھڑائے😢
❤❤❤❤❤
❤🎉❤❤🎉🎉
Saraiki log samney aen
سائق خاص حروب کہ کوئي طريقا عادل بھائي
وعلیکم السلام
Sir eid ticket ki koi update ko ofer
3 saal ke liye lagaya 6 saal ho gae😊
Esmay toda aur change karay selry aatay he fauran he uskay mulul ac may chali jay na kafeel nikaal sakta na wo fauran he sab sudhar jaygay
اللہ قرآن پاک میں فرماتا ہے۔۔سورت جمعہ۔اے ایمان والو جب جمعہ کی نماز کے لیے پکارا جائے تو لپکو دوڑو اللہ کی ذکر کی طرف اور خرید وفرحت ترک کر دو۔۔۔۔۔۔مگر ہمارا کفیل جمعہ کو بھی کام لیتا ہے۔۔۔۔ابھی اسلام کے احکام کیدھر گیے۔۔۔پلیز ہمارے لیے آواز اٹھاو نہیں تو عادل بھائی کل قیامت کے دن اپ کو بھی ہم رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے آپ کو گریبان سے پکڑے گئے۔۔۔۔آپ نے جانتے ہوئے بھی ہمارے لیے آواز نہیں اٹھائی۔۔۔
❤
Faimly tex nai khatam kar rahe bahi
جب آپ ساتھ کسی کفیل کا ظلم ہوگا تب سمجھ آئے گی
Adil bahi koi kuch nhn kar sakta card da ga tho
Kafeel atm apne pass rakh lety hen 😂😂 ek atm sy dale dosre se nekal lea
Kuch nhi hota bhai sab bekar h 😢
Sab bakwas hai Kuch HOTA hai nhi bas kanoon hi ban rha hai .salon ko ghanta fark padtaa hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ اچھا عادل بھائی اس بارے میں کوئی خبر ہے جو کفیل مہینے کا 300 ریال لیتے ہیں یا 500 ریال لیتے ہیں اس بارے میں کیا کرنا چاہیے ایک بندے کی 1500 سیلری ہے 500 کفیل لے لیتا ہے وہ بندہ کیا کرے
Bai Jan is k bary main koi complain ni ho skti q k house driving k mehny py bahr Kam krna gair qanooni hy agr ap complain krain gy to ap py ar ap k Kafeel py action Lia jay ga
آپ کفیل کے ساتھ کام کرتے ہے
@@RanaJee-v4h ni Bai main b bahr hi Kam krta hun isi liey bola k aisi situation main koi complain ni ho skti complain sirf apny Kafeel py ho skti hy aisy complain kro gy to Ulta phasny k chances hain
@RanaJee-v4h ni g
@RanaJee-v4h میرا ابھی کام نہیں ہے بالکل فارغ ہوں
Fazuol baqwas ap khoud nothing to do ham sab janti hai Saudis k bari mai
Meri kafelni ne pure sal ke sayn krwale hain
Had se ziyada kam krwate hain
❤❤❤❤❤