اس وقت پوپ کی لائیبریری میں ایک انتہائی عجیب و غریب ڈاکیومنٹ موجود ہے جسے کسی زمانے میں ایک مسلم سکالر نے لکھا تھا ۔ ایک فتویٰ ... ایک ایسا فتویٰ کہ جس میں مسلمانوں کو عیسائی بن کر رہنے کا طریقہ سکھایا گیا تھا ۔ لیکن کیوں ؟ ... یہ سب کیا تھا اور اس فتوے کی نوبت ہی کیوں آئی تھی ؟ ... آج اس قسط کے اندر میں آپ کو وہ سب بتاؤں گا ۔ میری طرف سے آپ سب کو ایک اور علمی نشست میں خوش آمدید ... جہاں میں آپ کے سامنے تاریخ میں کھو چکے اسلامی واقعات کو لاتا ہوں ۔ انہیں آپ کے سامنے ایکسپلین کرتا ہوں تاکہ ہم ... اور ہماری آنے والی نسلیں جان سکیں ... کہ ہماری تاریخ کیا ہے ... کون ہیں مسلمان اور انہوں نے دنیا کو کیا کچھ دیا ہے ۔ اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آئے اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
جزاک اللہ فرقان بھائی۔ ایک گزارش ہے آپ سے کہ ٹائم کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔ ہمارا جو ٹائم کے بارے میں لینیئر کانسپٹ ہے اس کے بارے میں ضرور بتائیں۔ ہمارا ٹائم تو زمین کی گردش پر ہی منحصر ہے جبکہ خلا میں تو ایسا نہیں۔ اور اللہ پاک کے سامنے جس طرح ماضی حال اور مستقبل بیک وقت موجود ہے۔ اس پر اگر آپ روشنی ڈال سکیں تو بہت نوازش ہوگی۔
آپ کی تمام ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے بھائی جان آپ سے ہمیں علم حاصل ہوتا ہے اور آپ ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔۔آپ کی وجہ سے ہمارے دل میں اللہ تعالیٰ عزوجل کی معرفت اور پہچان بڑھ رہی ہے ۔۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Thanks would be a very humble expression to the gratitude we owe you as Ummah of Mohammad SAWW for the masterpiece you created as this episode. Though I watched this episode late due to some urgency in my personal life, but nevertheless I want to take the privilege to thank you for such a good and inspiring piece of work that refreshes the mind and soul of the Ummah. May Allah SWT grant you the wisdom to explore more and present more beautiful contents like this one.❤
Mae us din ka rab se shukr karta hun jis din se mujhe ye channel dekhne ka mauqa mila aur mene dil se sabko kaha ye cahnnel dusron ki tarah nhi hai hai isme kuch alag hi kashish hai aur log is baat ke ghawah hain .
Bhai mujhe aaj baroze zuma ko apki nayi video ka intezar tha ..mujhe laga Aaj aap hame koi naya surprise denge .. Video nhi ayi iska matlab aap usper hi kam karrahe hain Allaha aapke ke Kam asani aata farmaye ..Ameen !@@FurqanQureshiBlogs
Ahh.. Hispania is such a seeping wound, everytime when I read or hear about it, it wrenches my heart. Keep up the good work, I am all ears for this series!
Surat No. 15 Ayat NO. 42 بے شک میرے بندوں پر تیرے لیے کوئی غلبہ نہیں ہو گا مگر جو گمراہوں میں سے تیرے پیچھے چلیں گے۔ Waiting for next season Almost 4 months Allah apko bahi jan apny hifzo aman ma rkhy Love u So much
@@rajakhakanamin786 No, it's almost impossible that muslim leave islam and convert to an untrue religion christianity U can study history, muslims left the city and it became Christian dominant
Have watched your previous series multiple times bro, you have amazing way to narrate a lot of research in an understandable way. Eagerly awaiting this premier and the promised series
Mujhe pata hai mere bhai aapko videos Banane Mein research karne mein bahut time lagta hai aur mehnat be bahut Lagti Hai ismein lekin is sa hame fayda bhi bahut ho raha hai Allah Tala aapko takat De❤
نِمَنْ کَفَرَ بِاللَّہِ مِنْ بَعْدِ إیمہِ إِلاَّ مَنْ اٴُکْرِہَ وَ قَلْبُہُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإیمانِ “ جو شخص بھی ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کرلے .... علاوہ اس کے کہ جو کفر پر مجبور کردیا جائے اور اس کا دل ایمان کی طرف سے مطمئن ہو ....(۱
صحیح کہا اپنے۔ مسلمانوں پر غیر مسلموں کے ظلم کے واقعات پر بہت کم توجہ دی گئی ھے۔ بلکہ اسکے برعکس مسلمانوں کے مظالم کے واقعات غیر مسلموں پر بہت زیادہ کثرت کے ساتھ بڑھا چڑھا کر جھوٹ کی حد تک بیان کیے جاتے ہیں ۔ آپکا بہت بہت شکریہ ۔
مجھے ایک بات جو سمجھ ائ وہ یہ ہے کہ ان لوگوں نے اتنی مشکلات اور مظالم کے باوجود عبادات اور اسلام کے ارکان پورے کرنے کی حتی الامکان کوشش کی اور ایک ہم ہیں کہ اتنی آسانیوں کے باوجود ان فرض عبادتوں سے جان بچاتے ہیں اگر نماز ادا بھی کرتے ہیں تو اکثریت کی نماز ایسی نہیں ہوتی جیسے اس کا حق ہے۔ یہ سب سن کر دل کی حالت عجیب سی ہے ۔ بے شک تاریخی معلومات اپنی جگہ اہم ہیں مگر اب اسسے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں یہ ہم پر ہے
عبادت سب کچھ ہے تو فرشتہ شیطان کیوں بنا ہاں اگر سختیوں کے باوجود اسلام پر قائم رہے کون ؟ رہے کون ہیں صالحین ؟ جنہیں ہمارے لیے واجب نماز میں سلام دورود پڑھنا واجب ہے ؟
Furqan bhai ap ka bohat shukrya ap ki videos ne mujhay Allah k or b qreeb kr dia .hmaray liay ab ap ak family member ki trah hen or hmen ap ki videos ka besabri se intzar rehta he Allah ap ko is safar me kamyab kray ❤️
Allah ki ap pr khas rehmat h jb hi to ap hme bht kuch sikha rhe h,me ne abhi 1 month pehle hi apki video dekhi warna pehle ap se wakif nhi thi,apki wja se mje mere bht se sawalo k jawab mile h,apke walden b kabile tarif h,jinho ne apki achi trbiat ki h
مسلمانوں نے بہت مظالم دیکھے ہیں اور اب فلسطین میں ہورہا ہے، شھادت گاہے الفت میں ہے قدم رکھنا لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا 😰 بے شک اللہ تعالیٰ نیتوں کو بھی دیکھے گا اور اللہ سب مسلمان جو گزر گئے انکی مغفرت کرے
Your Historic Research about Muslims of Spain is highly appreciated. We need to know the History of Muslum Spain (Haspania) we proud of Spainish Muslims.
اسلام علیکم ورحمت وبرکت بھائی اپ نے اتنی تاريخ بات ہم سے شیر کی اللہ تعالی اپ کو جزاک خيرعطاکرےاپ کی شکل میں ایک استاد مل گے اللہ تعالی اپ کا اور ہمار ساتھ بنے رکھے امين 🌹
ہمیں اللّٰہ رب العزت اور تاریخ سے جوڑے رکھنے کے لئیے بیحد شکریہ فرقان بھائی ۔بچپن میں نسیم حجازی کے سب ناولز پڑھے۔ کلیسا اور آگ میں بہت حد تک یہ بھیانک سچائی موجود تھی۔ کچھ والد محترم نے اس پر مزید اگاہی دی۔ پھر ہم روزگار زندگی میں مصروف ہو کر بھول گئے ۔ آ ج آپ نے وہ سب یاد کرا دیا۔ بھارت ،کشمیر ، چیچنیا اور اب فلسطین میں یہی حالات پیدا کر دئیے گئے ہیں ۔ اللّٰہ ہم سب کے حال پر رحم کرے ۔ آمین
Feeling motivated and grateful for being a Muslim Alhamdulillah hamdan kaseera🥺❤️ And Sir thankyou for sharing such an amazing history JazakAllahu khair❤
Thank you bhai for posting video today I was waiting for your video and was opening youtube almost daily to check if you posted some new video. May Allah bless you
Furqan sahab ap ki nasal awaz waqai bahot achhi lagti hai un sari malumat ke sath jo batate hain ..waqai ap.bahot khubsurat kam kar rahe hain ..Allah ki madad kare aur age badhen
اور ایمان لانے والوں پر شدت سے نفرت رکھنے والے وہ۔لوگ ہیں جو کفار پین اور مشرک ہیں اور ان سے قریب تر محبت رکھنے نے والے وہ ہیں جو خود کو نصاری بولتے ہیں ۔۔۔۔۔سورہ مائدہ اس فتوے کے بارے میں واقعی پہلی بار سنا لیکن ساری ویڈیو دیکھنے کے بعد صرف سورہ مائدہ میں اللہ۔کا یہی فرمان ذہن میں گونجتا رہا ۔۔۔۔۔بےشک اللہ کا کلام سچا ہے ۔۔۔۔
اسلام علیکم! فرقان بھائی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔ ہر سفر سے بہت سی نئی معلومات ملتی ہیں۔ آپ کی ہر نئی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے تاکہ آپ کے ساتھ ہم بھی اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کو بھی تازہ کر سکیں۔ (Pink dress wali from Gujranwala)
بہترین فرقان بھائی لیکن گزارش ہے کہ سپین کے اس وقت کے حالات پر انتہائی انتہائی مختصر جائزہ کے بجائے اس وقت کے بھیانک واقعات پر ایک مزید وی لاگ بنا دیں پلیز
ماشااللہ درحقیقت اسلام روح میں اتر جاتا ہے کچھ ایسا ہی سویت یونین رشیا کے مقبوضہ مسلمان ملکوں کے ساتھ بھی ہوا جہاں نماز مسجد قرآن کریم آور عربی پہ مکمل پابندی تھی اسی طرح سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا رہا دین کا علم اور قرآن کریم کی آیات جزاک اللہ خیر کثیر بھائی
اسلام علیکم بھائی آپکی ریسرچ ورک بہت شاندار ہے میری دلی خواہش ہے کہ آپ کا اگلا ہدف سيرت النبي صلى الله عليه واله وسلم ہو ہم سيرت کو اب تک صرف پڑھتے آئے ہے۔ لیکن ہمیں اسے سمجھنا ہے انشاء اللہ
Furqan bhai I am so proud to say that I use to watch your channel when you only had a few hundreds subscribers. I am so happy to see that you are getting the recognition you deserve. May Allah Bless you!
آپ کو اللہ تعالیٰ ایک لمبی اورصحٹ😅مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ آپ سے ھمیں بہت سی معلومات حاصل ھوتی ھیں اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
And one of grandma call her all Grand Children and told them I remember my childhood we are Mo only I remember this and she Died then in this Family Children become Very very Famous Mufti Ulmaah Akraam I don't remember their names it is Soooooooo Trueeeee grandma owns Restaurant Amazing Amazing Sooooooo trueeeee Thanks
السلام علیکم! آپ نے بالکل بجا فرمایا کوئی بھی نہیں بتاتا ہم لوگ تو ان کی خاک کے برابر بھی نہیں اللّٰہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین ہم تو آزاد ملک میں رہ کر بھی نہیں کر سکتے 😞😞
Was just going thru yr lecture and Alhamdulilah thanking Allah how he has made us enjoy practicing our deen with utmost freedom without any shackles and no outward interference unlike those u mentioned n Spain....but was also wondering how strong their Eemaan and love for Allah would have been to secretly continue being muslims.....Allahu Akbar ❤❤❤
اس وقت پوپ کی لائیبریری میں ایک انتہائی عجیب و غریب ڈاکیومنٹ موجود ہے جسے کسی زمانے میں ایک مسلم سکالر نے لکھا تھا ۔
ایک فتویٰ ... ایک ایسا فتویٰ کہ جس میں مسلمانوں کو عیسائی بن کر رہنے کا طریقہ سکھایا گیا تھا ۔
لیکن کیوں ؟ ... یہ سب کیا تھا اور اس فتوے کی نوبت ہی کیوں آئی تھی ؟ ... آج اس قسط کے اندر میں آپ کو وہ سب بتاؤں گا ۔
میری طرف سے آپ سب کو ایک اور علمی نشست میں خوش آمدید ... جہاں میں آپ کے سامنے تاریخ میں کھو چکے اسلامی واقعات کو لاتا ہوں ۔
انہیں آپ کے سامنے ایکسپلین کرتا ہوں تاکہ ہم ... اور ہماری آنے والی نسلیں جان سکیں ...
کہ ہماری تاریخ کیا ہے ... کون ہیں مسلمان اور انہوں نے دنیا کو کیا کچھ دیا ہے ۔
اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آئے اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Jazakallah sir boht shidat say intyzar hy just 12 minutes left
❤❤❤❤❤
Ap hamean mojoda sade k pak o hind k waqat bhe bataean .
جزاک اللہ فرقان بھائی۔
ایک گزارش ہے آپ سے کہ ٹائم کے بارے میں بھی کچھ بتائیں۔ ہمارا جو ٹائم کے بارے میں لینیئر کانسپٹ ہے اس کے بارے میں ضرور بتائیں۔ ہمارا ٹائم تو زمین کی گردش پر ہی منحصر ہے جبکہ خلا میں تو ایسا نہیں۔ اور اللہ پاک کے سامنے جس طرح ماضی حال اور مستقبل بیک وقت موجود ہے۔ اس پر اگر آپ روشنی ڈال سکیں تو بہت نوازش ہوگی۔
Ap Euphrates river ki mysteries pr bhi kuch likhein. Thanks
Kitny hi pyary muslamaan thy wo log..itny pyary logo k bary me btany k lye shukria
آج تک اتنی مستند ریسرچ نہ سنی نہ دیکھی بہت ہی عمدہ
کبھی ہم پڑھنے کی کوشش بھی کب کی اسلام کی تاریخ پڑھنے کی اسی لیے تو مسلمان زوال کا شکار ہے
آپ کی تمام ویڈیوز کا انتظار رہتا ہے بھائی جان آپ سے ہمیں علم حاصل ہوتا ہے اور آپ ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔۔آپ کی وجہ سے ہمارے دل میں اللہ تعالیٰ عزوجل کی معرفت اور پہچان بڑھ رہی ہے ۔۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
❤❤❤❤
Beshak u are right
He is totally wrong Spain became Christian county don't mean Muslim became Christian, muslims were migrated from spain
محمد اکرم ص۔ نے کوئ ایسا تربیت نہیں چھوڑا جنہیں دیکھ کر ایمان تازہ ہوجائے ؟
Thanks would be a very humble expression to the gratitude we owe you as Ummah of Mohammad SAWW for the masterpiece you created as this episode. Though I watched this episode late due to some urgency in my personal life, but nevertheless I want to take the privilege to thank you for such a good and inspiring piece of work that refreshes the mind and soul of the Ummah. May Allah SWT grant you the wisdom to explore more and present more beautiful contents like this one.❤
Mae us din ka rab se shukr karta hun jis din se mujhe ye channel dekhne ka mauqa mila aur mene dil se sabko kaha ye cahnnel dusron ki tarah nhi hai hai isme kuch alag hi kashish hai aur log is baat ke ghawah hain .
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے أرشد ، جزأک اللہ برادر ، اتنے خوبصورت کمنٹ کے لیے ۔
Bhai mujhe aaj baroze zuma ko apki nayi video ka intezar tha ..mujhe laga Aaj aap hame koi naya surprise denge .. Video nhi ayi iska matlab aap usper hi kam karrahe hain Allaha aapke ke Kam asani aata farmaye ..Ameen !@@FurqanQureshiBlogs
فرقان بھائ بہت ہی زبردست اور معلوماتی مواد شئیر کیا ہے سلامت رہیں
Kitny azeem log thy wo or hum aazad ho ky b islam ko fallow nhi krty Allah hum sb ko islam ko practice krnywala bnayy ameen
Ahh.. Hispania is such a seeping wound, everytime when I read or hear about it, it wrenches my heart. Keep up the good work, I am all ears for this series!
Surat No. 15 Ayat NO. 42
بے شک میرے بندوں پر تیرے لیے کوئی غلبہ نہیں ہو گا مگر جو گمراہوں میں سے تیرے پیچھے چلیں گے۔
Waiting for next season Almost 4 months
Allah apko bahi jan apny hifzo aman ma rkhy Love u So much
Masha Allah
اللہ آپ کے علم عمر ادب مال اولاد میں برکت دے
آمین ۔۔۔ اور آپ کے لیے بھی یہی دعا خاور ۔
@@FurqanQureshiBlogs
Bro u r totally wrong Spain became Christian county don't mean Muslim became Christian, muslims were migrated from spain
maybe some of Muslim not @@BdBoy-ie7tf
@@rajakhakanamin786
No, it's almost impossible that muslim leave islam and convert to an untrue religion christianity
U can study history, muslims left the city and it became Christian dominant
i am feeling really sad to hear painful truth about Spanish Muslims...Jazak Allah kher to share this info with us God bless you.❤
بہت بہت شکریہ ۔اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔۔
Masha Allah bahut behtrin vidio hai Bhai jazakallah ham aapki sabhi nai vidio ka intezar karte hain ham matlab me aur meri wife
Indian Muslim aaj Moorish ke hi haalat ki taraf badh rahe h. Allah hamare iman ki hifazat farmaye Aameen
I was thinking same
Ameen.
And I was thinking 🤔 same 😢ya ALLAH madad India Kolkata se
Aameen
Same think i was thinking
Have watched your previous series multiple times bro, you have amazing way to narrate a lot of research in an understandable way.
Eagerly awaiting this premier and the promised series
Glad you liked them Imran.
Mujhe pata hai mere bhai aapko videos Banane Mein research karne mein bahut time lagta hai aur mehnat be bahut Lagti Hai ismein lekin is sa hame fayda bhi bahut ho raha hai Allah Tala aapko takat De❤
نِمَنْ کَفَرَ بِاللَّہِ مِنْ بَعْدِ إیمہِ إِلاَّ مَنْ اٴُکْرِہَ وَ قَلْبُہُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإیمانِ “ جو شخص بھی ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کرلے .... علاوہ اس کے کہ جو کفر پر مجبور کردیا جائے اور اس کا دل ایمان کی طرف سے مطمئن ہو ....(۱
Thanks for uploading such an informative video.
صحیح کہا اپنے۔ مسلمانوں پر غیر مسلموں کے ظلم کے واقعات پر بہت کم توجہ دی گئی ھے۔ بلکہ اسکے برعکس مسلمانوں کے مظالم کے واقعات غیر مسلموں پر بہت زیادہ کثرت کے ساتھ بڑھا چڑھا کر جھوٹ کی حد تک بیان کیے جاتے ہیں ۔ آپکا بہت بہت شکریہ ۔
مجھے ایک بات جو سمجھ ائ وہ یہ ہے کہ ان لوگوں نے اتنی مشکلات اور مظالم کے باوجود عبادات اور اسلام کے ارکان پورے کرنے کی حتی الامکان کوشش کی اور ایک ہم ہیں کہ اتنی آسانیوں کے باوجود ان فرض عبادتوں سے جان بچاتے ہیں اگر نماز ادا بھی کرتے ہیں تو اکثریت کی نماز ایسی نہیں ہوتی جیسے اس کا حق ہے۔
یہ سب سن کر دل کی حالت عجیب سی ہے ۔ بے شک تاریخی معلومات اپنی جگہ اہم ہیں مگر اب اسسے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں یہ ہم پر ہے
He is totally wrong Spain became Christian county don't mean Muslim became Christian, muslims were migrated from spain
عبادت سب کچھ ہے تو فرشتہ شیطان کیوں بنا
ہاں اگر سختیوں کے باوجود اسلام پر قائم رہے کون ؟ رہے کون ہیں صالحین ؟ جنہیں ہمارے لیے
واجب نماز میں سلام دورود پڑھنا واجب ہے ؟
Thanks
God bless you Sadia.
Allah ap ko aur research karney ki himmat dey
واہ سر بہت خوب اللہ اس کا بہتر اجر دے آپ کو-(ما شاءاللہ)
Ameen
Furqan bhai ap ka bohat shukrya ap ki videos ne mujhay Allah k or b qreeb kr dia .hmaray liay ab ap ak family member ki trah hen or hmen ap ki videos ka besabri se intzar rehta he Allah ap ko is safar me kamyab kray ❤️
میں تو اب آپ لوگوں کو کبھی آڈئینس یا ویورز نہیں کہتا بلکہ اب میں آپ لوگوں کو اپنی فیملی ہی سمجھتا ہوں ۔
Allah ki ap pr khas rehmat h jb hi to ap hme bht kuch sikha rhe h,me ne abhi 1 month pehle hi apki video dekhi warna pehle ap se wakif nhi thi,apki wja se mje mere bht se sawalo k jawab mile h,apke walden b kabile tarif h,jinho ne apki achi trbiat ki h
امید ہے کہ إن شاء اللہ آپ میرے اس پلیٹ فارم سے بہت کچھ سیکھیں گی وحیدۃ ۔
مسلمانوں نے بہت مظالم دیکھے ہیں اور اب فلسطین میں ہورہا ہے،
شھادت گاہے الفت میں ہے قدم رکھنا
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا 😰 بے شک اللہ تعالیٰ نیتوں کو بھی دیکھے گا اور اللہ سب مسلمان جو گزر گئے انکی مغفرت کرے
اللہ تعالیٰ آ پکے علم میں اضافہ فرماے آمین
بہترین بہترین جزا کم اللہ خیرا کثیرا ❤
AP jaisa reaserch krny wala Pakistan mai ni hoga..... ap hr chiz ko alug or new angel se dekhny or samjhny ki ability rakhty hain....... keep it up 🎉🎉
Aisa lag rh h jaisy hum srif Muslim h h is k andr jhanaka h nhy apk wajhse islam ka itna pata chala duai h bohat sari
جزاک اللہ خیرا بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
Waqai yeh rare knowledge hai, is k bary mai pahly kbi kahin b ni prha na suna. JazakAllah bhai
Allah ST bless you for passing valuable information. Assalamoalaiku RWB
Your Historic Research about Muslims of Spain is highly appreciated. We need to know the History of Muslum Spain (Haspania) we proud of Spainish Muslims.
ایسے تاریخی واقعات سے بالکل ہی بے خبر تھے ہم۔جزاک اللہ خیرا ۔
اسلام علیکم ورحمت وبرکت بھائی اپ نے اتنی تاريخ بات ہم سے شیر کی اللہ تعالی اپ کو جزاک خيرعطاکرےاپ کی شکل میں ایک استاد مل گے اللہ تعالی اپ کا اور ہمار ساتھ بنے رکھے امين 🌹
وعلیکم السلام ۔۔۔ اور بہت شکریہ ، اتنی خوبصورت دعا کے لیے ۔
ہمیں اللّٰہ رب العزت اور تاریخ سے جوڑے رکھنے کے لئیے بیحد شکریہ فرقان بھائی ۔بچپن میں نسیم حجازی کے سب ناولز پڑھے۔ کلیسا اور آگ میں بہت حد تک یہ بھیانک سچائی موجود تھی۔ کچھ والد محترم نے اس پر مزید اگاہی دی۔ پھر ہم روزگار زندگی میں مصروف ہو کر بھول گئے ۔ آ ج آپ نے وہ سب یاد کرا دیا۔ بھارت ،کشمیر ، چیچنیا اور اب فلسطین میں یہی حالات پیدا کر دئیے گئے ہیں ۔ اللّٰہ ہم سب کے حال پر رحم کرے ۔ آمین
درد ہی درد ۔۔۔۔۔۔ آج کا فلسطین
جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا آمین ثم آمین 😢
Feeling motivated and grateful for being a Muslim Alhamdulillah hamdan kaseera🥺❤️
And Sir thankyou for sharing such an amazing history JazakAllahu khair❤
Assalamo alaikum
I would love to see more of such history 🥰
I love and appreciate your work 💜
جزاکِ اللہ
Thank you bhai for posting video today I was waiting for your video and was opening youtube almost daily to check if you posted some new video. May Allah bless you
Allah taala aap ke rastay aasan farmaye.aap bohat bra kam kar rahay hain.hamari gumshuda miraas ham tak pohancha rahay hain. bohat shukriya.
I love to watch your videos Islamic history is my best subject
On Preaching islam,
God bless You.
Jazakala.
Furqan sahab ap ki nasal awaz waqai bahot achhi lagti hai un sari malumat ke sath jo batate hain ..waqai ap.bahot khubsurat kam kar rahe hain ..Allah ki madad kare aur age badhen
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والاخرت
اور ایمان لانے والوں پر شدت سے نفرت رکھنے والے وہ۔لوگ ہیں جو کفار پین اور مشرک ہیں اور ان سے قریب تر محبت رکھنے نے والے وہ ہیں جو خود کو نصاری بولتے ہیں ۔۔۔۔۔سورہ مائدہ
اس فتوے کے بارے میں واقعی پہلی بار سنا لیکن ساری ویڈیو دیکھنے کے بعد صرف سورہ مائدہ میں اللہ۔کا یہی فرمان ذہن میں گونجتا رہا ۔۔۔۔۔بےشک اللہ کا کلام سچا ہے ۔۔۔۔
Alhamdulillah e Rubb il Aalaameen.... Jazak Allah hu khairan kaseera Ustaz✨💫
SubhanAllah ❤
Just wow! MA SHAA ALLAH! May ALLAH PAK bless You with the best in both jahan ♥︎
Great history you have shared furqan bhai MashahAllah Allah apko or ilam or izat de AMEEN.. or ap hesab humain ilam sekhain
SubhanaaAllah... i have no words for your great work... hoping to keep u in my prayers...
May Allah bless you with knowledge, life, literature, and children Ameen.
جزاک اللہ خیرا
بہت معلوماتی پیغام ہے ۔ شکریہ
Jazakallaha khair for such an information Allah hum sab ke Iman ke hifazat farmaye Aameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊😊 اللّٰہ سبحان تعالیٰ آ پکو سلامت رکھے محمد و آل محمد کے صدقے الٰہی آمین یارب العالمین آمین 🤲🤲🤲🤲
masha allah furqan bhai ap ki mhnat ki dad deni pare gei inteha hi pur israr muslim history se ap ne pardh utha ya❤❤❤❤❤❤❤
I've never seen any youtuber having this much dedicated following like yours. Lots of prayers and blessings..
اسلام علیکم!
فرقان بھائی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔ ہر سفر سے بہت سی نئی معلومات ملتی ہیں۔
آپ کی ہر نئی ویڈیو کا انتظار رہتا ہے تاکہ آپ کے ساتھ ہم بھی اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ایمان کو بھی تازہ کر سکیں۔
(Pink dress wali from Gujranwala)
وعلیکم السلام اقراء ، بہت بہت اچھا لگا آپ کا کمنٹ دیکھ کر :) اور پنک ڈریس دیکھ کرمجھے پہچاننے میں ذرا دیر نہیں لگی :) ۔
بہترین فرقان بھائی
لیکن گزارش ہے کہ سپین کے اس وقت کے حالات پر انتہائی انتہائی مختصر جائزہ کے بجائے
اس وقت کے بھیانک واقعات پر ایک مزید وی لاگ بنا دیں پلیز
This research is based on unique study of Muslim Spain thanks a lot
Masha Allah.... Very informative
ماشااللہ درحقیقت اسلام روح میں اتر جاتا ہے کچھ ایسا ہی سویت یونین رشیا
کے مقبوضہ مسلمان ملکوں کے ساتھ بھی ہوا جہاں نماز مسجد قرآن کریم آور عربی پہ مکمل پابندی تھی اسی طرح سینہ بہ سینہ منتقل ہوتا رہا دین کا علم اور قرآن کریم کی آیات
جزاک اللہ خیر کثیر بھائی
اسلام علیکم بھائی آپکی ریسرچ ورک بہت شاندار ہے میری دلی خواہش ہے کہ آپ کا اگلا ہدف سيرت النبي صلى الله عليه واله وسلم ہو ہم سيرت کو اب تک صرف پڑھتے آئے ہے۔ لیکن ہمیں اسے سمجھنا ہے انشاء اللہ
Bhai you are a gem❤️ Allah ap k kaam me asaani pre. Ameen
MashaAllah bahot hi knowledgeable videos banate ho bahot shukriya Mai apko follow krti hu acha lagta sirf ek request hai aap volume thoda bada rakhiye
بارك الله فيك -
May Allah bless you
Good zabardast Allah pak aapki madad or hefazat kry Teri jurat ko salaam good.bro good History
Jazak Allah khair
Assalam o Alaikum!
I heard this historical story for the first time. May Allah reward you for your great efforts.
جزاک اللہ خیراً کثیرا
Jazaak allaho khaira
Furqan bhai I am so proud to say that I use to watch your channel when you only had a few hundreds subscribers. I am so happy to see that you are getting the recognition you deserve. May Allah Bless you!
آپ کو اللہ تعالیٰ ایک لمبی اورصحٹ😅مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ آپ سے ھمیں بہت سی معلومات حاصل ھوتی ھیں اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
Jazzak Allah Furqan Qurashi bhai
subhan Allah. Allah kawishon ko qubool frmae Aameen
Jazak Allah Khair!
Katani azeem maa ho gi jis nay asi tarbiyat ki . Ma sha Allah ap ka reserch work bohat acha hota hai . Jazak Allah
JazakAllah khair ❤
Brother, I always wait for your next video.
MashaAllah great work
Jazakallah o kheir Bhai
Aap apne waqt ka behtreen istemal KR rahe hai
Aapki research work se mujh jese jane kitne log faezyab hote hai
جزاک اللّٰہ
And one of grandma call her all Grand Children and told them I remember my childhood we are Mo only I remember this and she Died then in this Family Children become Very very Famous Mufti Ulmaah Akraam I don't remember their names it is Soooooooo Trueeeee grandma owns Restaurant Amazing Amazing Sooooooo trueeeee Thanks
bohot he khobsorat or khobserat kam kar rahy hy Furqan bae, May Allah bless you.🎉 🤞🏻
السلام علیکم! آپ نے بالکل بجا فرمایا کوئی بھی نہیں بتاتا ہم لوگ تو ان کی خاک کے برابر بھی نہیں اللّٰہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین ثم آمین ہم تو آزاد ملک میں رہ کر بھی نہیں کر سکتے 😞😞
بہت اعلیٰ تحقیق
Masaha Allah furqan bhai Allah Pak apko jaze khair atta farmian
Amazing bnda furqan qureshi
Amazing information 🎉
Ma sha Allah barak Allah feek aameen
Mene ye waqiya parha tha mgr iski Asl dastan se na waqif thi...aj apse ye duk bhari dastan sunne k mili
Allah apko Jazay khair de Ameen
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔و علیکم السلام
Masha ALLAH bhai keep it up
Was just going thru yr lecture and Alhamdulilah thanking Allah how he has made us enjoy practicing our deen with utmost freedom without any shackles and no outward interference unlike those u mentioned n Spain....but was also wondering how strong their Eemaan and love for Allah would have been to secretly continue being muslims.....Allahu Akbar ❤❤❤
Nice effort. Jazzak Allah
Jazakalla
بہت نایاب معلومات۔ سلامت رہیں