عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • ’میرے بل میں بحلی کی قیمت جتنے تو ٹیکس ہیں۔‘
    ’بجلی 18 ہزار کی خرچ ہوئی، 16 ہزار کے ٹیکس بل میں شامل کر کے بجلی کا بل 34 ہزار آیا ہے اور اب قیمتوں میں حالیہ پانچ روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔‘
    کسی شخص کا تعلق آمدن کے اعتبار سے کسی بھی طبقے سے ہو، بجلی کے بل میں چھپے اخراجات سے ہر کوئی حیران اور پریشان نظر آتا ہے۔

КОМЕНТАРІ • 2