السلام علیکم بھائی جان بھائی جان میں نے خود 21 اپریل سے لے کر 22 مئی تک تل کاشت کیے ہیں 15 سے 20 ایکڑ میں نے کاشت کیے ہیں اور الحمدللہ جو میں نے اپریل میں کاشت کیے تھے اس کی پیداوار پہلی چھنڈائی میں 10 من آئی ھے اور جو میں نے 22 مئی تک کاشت کیے تھے وہ فصل بھی ماشاءاللہ بہترین ہے اور ہمارے علاقے میں مئی کی لاسٹ اور جون کے شروع میں جن لوگوں نے کاشت کیے تھے وہ ٹوٹل تل خراب ہوگئے ہیں اور الحمدللہ 25 اپریل کو میں نے دھان کاشت کیے تھے ہائبریڈ اور ان کی ایوریج سومن کے قریب ائی ہے اور گرمی کی شدت اس سال پہلے سے کچھ زیادہ تھی جس وجہ سے جو بھی فصل اس وقت کراسنگ پے تھی ان کا نقصان ہوا ہے😢😢😢
مالک اپکے رزق میں برکت عطا فرمائے ۔ کسانوں کے بہت برے حالات ہیں دوست۔ تل کی پیداوار 2-3 من آ رہی ہے۔ کچھ صفر پیداوار۔ ہل چلا رہے ہیں۔ دھان میں 70 فیصد زمینداروں کی فصل کے مونجر میں 50-60 فیصد دانہ نہیں بنا
السلام علیکم جناب 15 دن سے آپکی ویڈیو کا انتظار کر رہا ہوں تل کیفصل پیلی ہے۔ گروتھ بھی نہی کر رہی پتہ لپیٹ اور پھیلوڈی کا بھی اٹیک آرہا ہے کوئی صورت نظر نہی آرہی بہت پریشانی ہے۔ ہرب آؤٹ اسپرے اور لیمبڈا کے استعمال سے مزید سٹریس میں آگئی ہے 45 دن کی فصل 1 فٹ سے نہی بڑھ سکی۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
Bhai ji ap ki baat maan krr mai nai 18 june ko 18 aikar lagai laikin wo sb kai sb pailai hoo raihai thai phir mai headlean multi kai 2 sprai marai 10 din kai waqfai sai laikin fasal peli peli hi hai magar pailaa pan ruk zaroor giaaa hai agai naihi baraaa . aur mai nai 2 may ko 14 aikar lgai thai wo bohat achai hai aur DAnaa bi bohat achai hai . sir ji ap ki baat maan kr jun ko lgai thai Laikin nuqsaan hoyaa hai😢😢😢
Zia bhai mn ne bhi till 20 june ko kasht kye thy beds pe chopa lga kr... Aik bht heavy barish ae js ka pani tillo ke oper se guzar gya.... Us k bd se till peely hona start hue hain.... Fungicide k 3 spray nativo... Metalaxyl mancozeb aur fostyl aluminium kr chuka hun.... Sath mn magnesium sulfate gibbleric acid potash bhi alag se spray krwaya hai.... But koi khas faida ni ho rha.... Jo plants peelay ho rhy hain un k leaves curl ho jaty hain r un pr flower bhi ni a rhy.... Preshan hun yr.... Mirid bug r white fly bhi control ki hai spray kr ke.... Jo plant peela hota hai wh wahi pe chur mur ho jata ha... Growth hi ni krta
@@AgroConsultantZia hum ne planter potha py kast ki chopa se fasal bhut achi hy bs ye 15 din se peli ho rahi hy patchez min zamen pake wat ki hy kal ap ko picks bhejo ga bhai

السلام علیکم بھائی جان
بھائی جان میں نے خود 21 اپریل سے لے کر 22 مئی تک تل کاشت کیے ہیں 15 سے 20 ایکڑ میں نے کاشت کیے ہیں اور الحمدللہ جو میں نے اپریل میں کاشت کیے تھے اس کی پیداوار پہلی چھنڈائی میں 10 من آئی ھے اور جو میں نے 22 مئی تک کاشت کیے تھے وہ فصل بھی ماشاءاللہ بہترین ہے اور ہمارے علاقے میں مئی کی لاسٹ اور جون کے شروع میں جن لوگوں نے کاشت کیے تھے وہ ٹوٹل تل خراب ہوگئے ہیں اور الحمدللہ 25 اپریل کو میں نے دھان کاشت کیے تھے ہائبریڈ اور ان کی ایوریج سومن کے قریب ائی ہے اور گرمی کی شدت اس سال پہلے سے کچھ زیادہ تھی جس وجہ سے جو بھی فصل اس وقت کراسنگ پے تھی ان کا نقصان ہوا ہے😢😢😢
مالک اپکے رزق میں برکت عطا فرمائے ۔ کسانوں کے بہت برے حالات ہیں دوست۔ تل کی پیداوار 2-3 من آ رہی ہے۔ کچھ صفر پیداوار۔ ہل چلا رہے ہیں۔
دھان میں 70 فیصد زمینداروں کی فصل کے مونجر میں 50-60 فیصد دانہ نہیں بنا
16 May ko 7 acres sesame kasht kiye thy Alhamduillah thek hain bilkul..
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ مالک برکت دے
May april k fasal.phr b thik hay
That's Good.
مالک اپنے فضل سے نوازے
Sab sy zaida Ashaq senior scientist sab kar rhy hn pechly saal farma rhy thy ap February may til lagyin. Hahaha
اگیتی کاشت مکمل ناکام ہے
السلام علیکم جناب 15 دن سے آپکی ویڈیو کا انتظار کر رہا ہوں تل کیفصل پیلی ہے۔ گروتھ بھی نہی کر رہی پتہ لپیٹ اور پھیلوڈی کا بھی اٹیک آرہا ہے کوئی صورت نظر نہی آرہی بہت پریشانی ہے۔ ہرب آؤٹ اسپرے اور لیمبڈا کے استعمال سے مزید سٹریس میں آگئی ہے 45 دن کی فصل 1 فٹ سے نہی بڑھ سکی۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
شئیر کر دی ہے ویڈیو۔ خوش رہیں دوست
Apko till ke alphabet bhe na jantai ho
شکریہ
السلام وعلیکم
محترم تل کا اچھا بیج کون سا ھے،اور کس ادارے سے ملے گا،اور اس کا وقت کاشت کیا ھے،
والسلام
سید حماد،وھاڑی
اب تک کا وقت گزر گیا ہے قبلہ شاہ جی۔
Kia har video ki shru mein religious remarks zroori hain, seedha matlab ki baat kia krain pls
پیارے بھائی میں تو مذہب کو روٹی کی طرح ضروری سمجھتا ہوں۔ اور سلامتی کی دعاؤں اور درود پاک کے ساتھ شروعات کرتا ہوں۔
باقی جیسے آپ خوش۔
سر کچھ لوگ بول رہے ہیں کہ جنہوں نے جون کے آخری ہفتے میں بھی کاشت کی ہے وہ بھی بری طرح متاثر ہوئی۔۔۔کیا سچ ہے؟
یہ بات کریں تو گالیاں سننے کو ملتی ہیں۔
آپ نے 20جون کے بعد کاشت کا کہا تھا۔
Yes.
موسمی کاشت کا وقت یہی ہے۔ وسط جون سے وسط جولائی تقریبا
Zia bhai kiya ye Saary Pakistan m mid June se hi kiya Kasht karna h Ya pindi m. Layyah m bhi yehi mid June ho gaa
Bhai ji ap ki baat maan krr mai nai 18 june ko 18 aikar lagai laikin wo sb kai sb pailai hoo raihai thai phir mai headlean multi kai 2 sprai marai 10 din kai waqfai sai laikin fasal peli peli hi hai magar pailaa pan ruk zaroor giaaa hai agai naihi baraaa . aur mai nai 2 may ko 14 aikar lgai thai wo bohat achai hai aur DAnaa bi bohat achai hai . sir ji ap ki baat maan kr jun ko lgai thai Laikin nuqsaan hoyaa hai😢😢😢
Baqi ap ki vedios sai bohat faidaaa hoyaa hai ❤❤❤❤
کل ویڈیو شئیر کروں گا۔ فصل ہیلی کیوں ہو رہی ہے۔ اور اسے کیسے روکا جائے انشاء اللّہ
@@AgroConsultantZia sir Ji baisbri sai intaizaaar rahai gaa zaroor maiharbaani hoo Gi💚💚💚
Zia bhai mn ne bhi till 20 june ko kasht kye thy beds pe chopa lga kr... Aik bht heavy barish ae js ka pani tillo ke oper se guzar gya.... Us k bd se till peely hona start hue hain.... Fungicide k 3 spray nativo... Metalaxyl mancozeb aur fostyl aluminium kr chuka hun.... Sath mn magnesium sulfate gibbleric acid potash bhi alag se spray krwaya hai.... But koi khas faida ni ho rha.... Jo plants peelay ho rhy hain un k leaves curl ho jaty hain r un pr flower bhi ni a rhy.... Preshan hun yr.... Mirid bug r white fly bhi control ki hai spray kr ke.... Jo plant peela hota hai wh wahi pe chur mur ho jata ha... Growth hi ni krta
8 june ko kast kya rang pela ho gya hy
کل انشاء اللّہ اس بارے پروگرام نشر کروں گا۔
NKZee
کے دو سپرے کر دیں۔ ساتھ 500 گرام یوریا اور 200 گرام سلفر ملا لیں۔
@@AgroConsultantZia hum ne planter potha py kast ki chopa se fasal bhut achi hy bs ye 15 din se peli ho rahi hy patchez min zamen pake wat ki hy kal ap ko picks bhejo ga bhai
Grammy ke vaga ha mosam eagb ha
جی درست فرمایا آپ نے
السلام علیکم جناب 15 دن سے آپکی ویڈیو کا انتظار کر رہا ہوں تل کیفصل پیلی ہے۔ گروتھ بھی نہی کر رہی پتہ لپیٹ اور پھیلوڈی کا بھی اٹیک آرہا ہے کوئی صورت نظر نہی آرہی بہت پریشانی ہے۔ ہرب آؤٹ اسپرے اور لیمبڈا کے استعمال سے مزید سٹریس میں آگئی ہے 45 دن کی فصل 1 فٹ سے نہی بڑھ سکی۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
Video Published