Eid Milad un Nabi Speech at Nishtar Park 1446H | Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
Вставка
- Опубліковано 19 вер 2024
- Eid Milad un Nabi Speech at Nishtar Park 1446H
by Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
12th of Rabi ul Awwal, 1446H
17th of September, 2024
"اہلِ سنّت کا یہ عظیم اجتماع حکومت کو باور کراتا ہے کہ ختمِ نبوّت کے خلاف کوئی فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا"
حضرت علّامہ کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب کا نشتر پارک میں اہلِ سنّت و جماعت کے مرکزی جلسۂ عیدِ میلاد النّبی ﷺ کے عظیم الشّان اجتماع سے خطاب۔
۱۲ ربیع الاوّل ۱۴۴۶ھ
۱۷ ستمبر ۲۰۲۴ء
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi's Official Facebook Accounts:
▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀
/ okarvidigitalmedia
/ okarviforum
/ allaamah.kaukab.nooran...
/ maulana.okarvi.academy
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi's Official UA-cam Channels:
▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀▀
/ okarvispeeches
/ allaamahkaukabnooranio...
/ kaukabnooraniokarvicha...
#KaukabNooraniOkarvi
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشااللہ بہت اعلی بجا فرما یا آپ نے ۔آ مین یا رب العالمین ۔
علامہ صاحب کے ہر مطالبے کی حمایت کرتے ہیں
MASHA ALLAH Allah pak Hazrat Sahab ko lambi Zindagi dy AMEEN sum AMEEN 🤲❤❤❤❤
Kohkab..noorani...jindabad...❤❤❤❤❤❤❤❤
Jashne eid meladun Nabi Mubarak ho
ماشاءاللہ عزوجل ❤
لبیک يا رسول اللہ اللہ عزوجل آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین اور انشاءاللہ جلد ہی تحریک لبیک پاکستان کامیاب ہو جائیں گی انشاءاللہ آمین
اللّٰہ اکبر جل جلالہ
لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم
Mashahallah ❤
آمدِ مُصطفٰیﷺ مَرحَبا مَرحَبا🎉
Masha allah
Allah ulma e Ahle sunnat Ko kamyab kare
Khair Mubarak ❤
Alhamdulillah
Subhan Allah ❤❤❤❤❤
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وما ارسلنک الا رحمت اللعالمین○
صدق اللہ العظیم
مثل فارس زلزلے ھوں نجد میں
ذکر آیات ولادت کیجئے ❤
امام احمد رضا خان بریلوی
رحمتہ اللہ علیہ
Subahanllah
Alhumdullillah ap ko bhi Mubbark ho bohatt Salamat Rahen Kokab Sahab ❤
Baehsk.haak.hi..❤❤❤❤❤❤
Ulmae Ahlesunnat zindabad
❤ MasHAllah madiena ❤
Aameen aameen humay ek hona ha tabhi dushman daray ga ahle sunat sa hi daray ga .
کرم اے شہہ عرب و عجم کہ کھڑے
ھیں منتظر کرم
وہ گدا کہ جن کو عطا کیا ھے تو نے
دماغ سکندری
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
inshaAllah. Jaldi durst faisla sunaya jaye
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
و علی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
✨️✨️شب عید میلاد النبی✨️✨️
درود سارے پڑھو ، گاؤ نعت نبی کملی والے کے آنے کی رات آئی ھے
پڑھ کے صلی علی جھوم جاؤ سبھی آج خوشیاں منانے کی رات آئی ھے
مانگ لو تم جو بھی ھے اب مانگنا کہہ رھی ھیں تمھیں حضرت آمنہ
آگیا لال میرا وہ سب کا نبی جھولی بھر بھر لے جانے کی رات آئی ھے
وھی بدرالدجی وھی شمس الضحی, وھی ھیں مصطفے مرتضی مجتبی
اھل کفار کو اے میرے دوستو ، ان کی شانیں سنانے کی رات آئی ھے
ساری عیدوں کی یہ لے کے عید آئی ھے ، رب نے رحمت کی برسات برسائی ھے
رب سے سب ان کے صدقے میں تم مانگ لو ، سوئی قسمت جگانے کی رات آئی ھے
ھوش لو مسلمانوں ھے سب کھو دیا چھوڑ کے تم نے وہ دامن مصطفے
آج توبہ کرو پاؤ دولت وھی ، کھوئی دولت کو پانے کی رات آئی ھے
کلام : محمد اسلم چشتی
(شب میلاد النبی 1990)
❤❤