Without kafeel online contract in saudi arabia Online job qiwa contract terms and conditions
Вставка
- Опубліковано 19 вер 2024
- #Contract #OnlineContract #JOb #JobContract #Qiwa #QiwaContract #SaudiInfo #QiwaOnline
Without kafeel online contract in saudi arabia Online job qiwa contract terms and conditions
Face Book Group 📰
groups/saudiinfo
TikTok ↩
/ kabirawan618
Instagram 💌
/ awankabir
Face Book Page 📰
/ saudiinfo4all
Twitter 📢
/ kabirawan618
اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید۔ سب پڑھو
❤❤❤ shukria bhai
ماشاء اللہ جزاک اللہ
Good information ❤ SHAHbaz Ahmad
جزاک اللہ
Good kabeer bahi jazak Allah
Good information
بھائی جان میرا کانٹریکٹ ہے ہی نہیں شروع سے اور اب میرے اقامہ میں 6 مہینے باقی ہے کیا میں کفیل کے اجازت بغیر کفالت کر سکتا ہوں۔مجھے کیا کرنا پڑے گا 0:00
Ma sha allah
Zaber10 bahi
ھمارے ساتھ الگ سین ھوا ھم کنٹریکٹ لئنک بھیجا اور خود سے ھی قبول ھوا
سوہنی دھرتی اپلیکیشن میں points استعمال کرنے کا آپشن نہیں آرہا ۔اس بارے میں ویڈیوز بنائے
اگر جوزات کی طرف سے :absent from the work :ہوتو کیا کریں
Kabir bai aik important issue apk sath discuss karna hai please btain kaisey apk sath bat ho sakti hai
بھائی السلام علیکم کیا حال ہے ٹھیک ہیں
سب بھائی جان میرا پہلے تھا سایہ شاہانہ اور رخصت کرنے کے لئے اس کی اب میں نے اقامہ پر شاید حافلہ کروا لیا ہے کفیل سے کمپنی میں جاب کرتا ہوں کمپنی نے وہ کروایا ہے اور اب ڈرائیونگ لائسنس کے لئے مجھے کیا ترتیب کرنا پڑے گی کہ ڈرائیونگ لائسنس بھی سایق حافلہ کا ہو جائے
❤
کمپنی والے عمال کو بلاتے ہیں اج سے کہتے ہیں کہ آپ کے فون پر ون ٹائم کوڈ آیا ہے وہ دینا وہ خود ہی قوی آئی ڈی بناتے ہیں اور کنٹریکٹ بنا لیتے ہیں اور بندے کو پتا بھی نہین چلتا
اگر کسی کا Qiwa کنٹریکٹ نہیں ہوا تو کائنڈلی اس کے بارے میں بھی کچھ انفارمیشن دیں.
کیونکہ میں نے ایک بار ایکسیپٹ کیا تھا لیکن اب کیوا میں شو نہیں ہو رہا کہہ رہے ہیں کہ وہاں پر کوئی کنٹیکٹ ابھی تک نہیں ہے.
Very good
Good
Good❤❤
My contract in qiwa show not active what i do ?
موقوف عن العمل کا کیا حل ہے بھائی چھٹی گیا ہے
Its not easy bro company have keep big power
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسے میرا قیوا پے شو نہیں ہو رہا میں کسے اپنے کفیل سے لے سکتا ہوں پلیز راہنمائی کریں
Aslam o alikum
Sir kia Pakistan sy contract terminat kr skty hyn ya sirf Saudi men reh kr he notification period Pura krna ho ga
Asalam o alikum .
Kabir bhai .
Mera contract 1 saal sy zyda ho geya expired hoae . Par ab kafeel gosi pe contract kr raha qiwa pe ni ni krta
Mera qiwa par contract nhi hai. Mera gosi par contract hai. Me 3 mahine pahle resigned du written mai to chalega kya.
Bhai me house driver hu mere naam gadi hai .kya mai dusre visa par aa sakta hu bina gadi beche ??
السلام علیکم بھائی بھائی ہمارے ساتھ بھی یہ دھوکا ہوا ہے ہمیں کہا تھا کہ اپ کا بینک کوڈ اور اپ شیئر کی ائی ڈی بنا رہے ہیں جو کوڈ اپ کے موبائل پہ ایا ہوا ہے ہمیں بتا دو تو پاکستان سے 21 سو تنخواہ پہ ائے تھے اور یہاں ا کے ابھی ہمیں 1100 دے رہے ہیں تو ابھی ہم کیا کریں گے ان کے ساتھ کوئی حل ہے اس کا
Bhai mjy information Leni ha K many rejected KR diea ha
😢😢😢
Asalam o alikum Bhai Mera contract ma notice period 0 ha ma nakal kafala krwa skta hu
Agr me kafala Chao to ly skta hn
Bhi mra company k sath contract ni ha or na hi qiwa py show ho rha ha cancel response k ander ha tu ma ab kafla ly sakta ho mujy 4 month ho gay ha company ny licence bi ni bna k dia abi
Hello Bhai jan apki help chye please 🙏
mera qiwa pe contract show nai ho raha to muje ap batao k me kiya karo
Aslam o Alikum sir agr iqama expire ho gya ho, aur dosri jga naqal kfala krwana ho to kafeel ko ek msg aata hai.
Wo naqal kfala se pehly aata hai ya jb naqal kfala ho jata hai us k bad main aata hai. Kindly Help....
جب آپ نقل کفالہ کے لیے طلب ڈلواو گئے تو پہلے آپ کا کنٹریکٹ کنسل کرکے آپ کا نئے کفیل کے ساتھ کنٹریکٹ ہو گا اور کفالہ ہو جاے گا اگر اقامہ ختم ہے تو ۔۔۔اگر پرانے کفیل کو میسج ا بھی جاے تو وہ کچھ نہیں کر سکتا سوائے دھمکی لگانے کے
@@MuhammadUsman-ed9rh بہت شکریہ
Bhai maine apsy 2 months ik bat pochi the apne abi tak ni btai mere kafil ne 8 month pahly kta amal lga dena tha to usny mujy nhi btaya 2 months phly jb mera iqamah khatm hoa to mane bola iqamah lga de tb usne btaya 6 month phly hi mine tera kta amal lga diya ha ab is ka koi hal ha to please 🙏 bta de
Same problem ha Bhai meri b
اگر آپ کے ابشر میں میسج نہیں آیا تو مکتب عامل میں جاؤ کہ مجھے میسج نہیں آیا مجھے کفالہ چاہیے لیکن بہتر حل یہ ہے آپ ایمبیسی میں جا کر اپنا معاملہ دو کہ مجھے میسج نہیں آیا ابشر پر تو وہ اپکا خروج لگوا دیں گے جس پر آپ دوبارہ نیو ویزہ پر آ سکتے ہیں ہمارے دوست نے جدہ ایمبیسی میں اپنا معاملہ دیا ہوا دو ماہ میں واپسی والہ خروج لگے گا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی
I am new in saudia 2 months before can I switch or resign my job
Age Kuch likhaa na ho phr
Bahi humri
اسلام علیکم سر
میرا اپنا ویزا تھا آذاد میں نے کمپنی میں کفالہ کرایا تھا اب میں اس کمپنی سے کفالہ لینا چاھتا ھو اگر میں دو مہینے پہلے ا یگریمنٹ ٹرمینیٹ کر دوں تو کمپنی خروج نہائی تو نئ لگا سکتی نا
اگر اجازت کی طرف سے:absent from the work : ہوتو کیا کریں
Aslamualikum sir apka contec number chahye
Good