یہ میرا ہوم ٹاؤن سٹیشن ہے اس سے میری بہت تلخ اور شیریں یادیں وابستہ ہیں۔ سٹوڈنٹ تھے اور ہم ہر سال گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں میں یہاں سے ساہیوال اپنے گاؤں جایا کرتے تھے۔ اسی شیر پاؤ پل کے نیچے بیٹھ کے ہم ٹرین کا انتظار کیا کرتے تھے یہی پل ہمیں گرمیوں کی چھٹیوں میں سایہ اور سردیوں کی سرد ہواؤں سے آڑ مہیا کرتا تھا۔ اب تو بس یادیں ہی رہ گئی ہیں۔
یہ میرا ہوم ٹاؤن سٹیشن ہے اس سے میری بہت تلخ اور شیریں یادیں وابستہ ہیں۔
سٹوڈنٹ تھے اور ہم ہر سال گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیوں میں یہاں سے ساہیوال اپنے گاؤں جایا کرتے تھے۔
اسی شیر پاؤ پل کے نیچے بیٹھ کے ہم ٹرین کا انتظار کیا کرتے تھے یہی پل ہمیں گرمیوں کی چھٹیوں میں سایہ اور سردیوں کی سرد ہواؤں سے آڑ مہیا کرتا تھا۔
اب تو بس یادیں ہی رہ گئی ہیں۔
QURABN LINE IS Love...❤
This video really helped me. So thanks
Mera shehr mery log
Zaberdast
Good video
Nice
Excellent
Good job
Agar ap sherpao bridge pe charny se pehly jahan police side par ho jateen to station a jata
Men kl hi yhan a rha hu
Thanks
کوٹ لکھپت سٹیشن کی بھی ریلیز کریں۔
Ap aye or bataya bhi nhe